AMF - Omar

145.2K posts

AMF - Omar banner
AMF - Omar

AMF - Omar

@AMF_Views

Islam - Omar (R.A) - Ziaism - Staff Writer/Reporter @Thursday_times - Football - AC Milan - RTs ≠ Endorsement 🇵🇰

Punjab, Pakistan Beigetreten Mart 2021
272 Folgt11.4K Follower
Angehefteter Tweet
AMF - Omar
AMF - Omar@AMF_Views·
ایران کی غلیظ حکومت مسلم ممالک میں خون بہاتی ہے۔ پاکستان میں فرقہ واریت، تشدد، تبرّا، گالی، دہشتگردی، مسجدوں میں بم دھماکوں کی بات ایران سے آئی ہے۔ پاکستان کی سالمیت میں چھرا گھونپنے والا ایران ہے۔ دنیا کا سب سے بڑا دہشتگرد ایران ہے۔ علامہ اورنگزیب فاروقی
اردو
104
126
468
12.7K
AMF - Omar retweetet
AMF - Omar
AMF - Omar@AMF_Views·
ایران اور حزب اللات نے 7 اکتوبر حملے کے بعد ہمارے ساتھ کوئی تعاون نہیں کیا۔ ہمیں ایران اور حزب اللات سے بڑی توقعات تھیں مگر وہ پوری نہ ہو سکیں۔ حماس ترجمان کا اعتراف
اردو
10
74
169
5.6K
AMF - Omar retweetet
AMF - Omar
AMF - Omar@AMF_Views·
ایرانی خامنہ ای ایک من گھڑت روایت بیان کرتے ہوئے نبی کریمﷺ کے سسرالی رشتے داروں (سیّدنا ابوبکرؓ، سیّدنا عمرؓ، سیّدنا معاویہؓ و دیگر) کی تکفیر و توہین کر رہا ہے اور سرِعام اُنہیں ’’کافر اور مشرک‘‘ کہہ رہا ہے۔ صحابہؓ کی تکفیر کرنے والوں سے بڑا لعین کون ہے؟
اردو
24
137
230
8.6K
AMF - Omar retweetet
AMF - Omar
AMF - Omar@AMF_Views·
اللّٰه کے فضل و کرم سے پاکستان ایک مضبوط ایٹمی طاقت ہے جس کے پاس پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی حامل ایسی بہادر و نڈر افواج ہیں جن کا شمار دنیا کی مضبوط ترین فورسز میں ہوتا ہے۔ پاکستان کی بقاء کسی ایسی خمینی رجیم کی محتاج نہیں جو خود اپنی قیادت، جرنیلوں اور سائنسدانوں کا تحفظ نہ کر سکے۔
اردو
1
8
27
968
AMF - Omar retweetet
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
جو صحابہ پر بھونکتے ہیں صرف وہی ہم پر بھی بھونک رہے ہیں اور وہی آجکل آرمی چیف اور فوج پر بھی بھونک رہے ہیں مزید پورے وطن عزیز پاکستان اور مملکت حرمین شریفین سعودی عرب پر بھی بھونک رہے ہیں صرف بھونکنا کسی سگ کے سچا ہونے کی دلیل نہیں ہے چند بے چارے پورے غول کو بھونکتا دیکھ کر بھی بھونک رہے ہیں حکومت سے گزارش ہے ان باولوں کو پٹہ ڈالنے اور تلف کرنے کا وقت ہے تاخیر نقصان دہ ثابت ہو گی ایڈمن
اردو
2
456
1.6K
165K
AMF - Omar retweetet
Aftab Nazir
Aftab Nazir@Aftab_Nazir·
کراچی امریکی قونصلیٹ پر حملے میں ملوث بلوائیوں رجیمی تکفیریوں کی تصاویر جاری مبینہ طور پر اکثر کا تعلق طلباء تنظیم امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور علاقائ تعلق گلگت بلتستان اور پاڑہ چنار سے بتایا جارہا ان حملہ آوروں میں سے کسی کی بھی شناخت اگر آپ جانتے ہیں تو بتاکر محب وطن پاکستانی ہونے کا ثبوت دیں آفتاب نذیر
Aftab Nazir tweet mediaAftab Nazir tweet mediaAftab Nazir tweet mediaAftab Nazir tweet media
اردو
133
592
1K
34.1K
AMF - Omar retweetet
Aqwal Salf
Aqwal Salf@AqwalSalf·
ابن رجب رحمہ اللہ نے فرمایا: "رمضان کے روزوں کے بعد (نفل) روزوں کا سلسلہ جاری رکھنا، رمضان کے روزوں کی قبولیت کی علامت ہے۔ کیونکہ اللہ جب کسی بندے کا کوئی عمل قبول فرما لیتا ہے، تو اسے اس کے بعد (مزید) نیک عمل کی توفیق عطا فرما دیتا ہے۔" ​📙 (لطائف المعارف [٢٢١])
اردو
0
14
67
836
AMF - Omar retweetet
AMF - Omar
AMF - Omar@AMF_Views·
اگر کوئی افواجِ پاکستان کو اپنے لوگ نکالنے کی دھمکیاں دے رہا ہے تو میں پاکستان کے دفاع و استحکام کی خاطر پاک فوج کو 10 لاکھ رضاکار دینے کا اعلان کرتا ہوں۔ حتیٰ کہ میں خود بھی رضا کار بننے کیلئے تیار ہوں۔ جرنیلِ اہلسنت علامہ غازی اورنگزیب فاروقی حفظہ اللّٰہ
اردو
19
141
478
3.9K
AMF - Omar retweetet
AMF - Omar
AMF - Omar@AMF_Views·
آئی ایس او (امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن) پاکستان کے کالجز اور یونیورسٹیز میں سے نوجوانوں کو ٹریننگ کیلئے ایران بھجواتی ہے جہاں وہ زینبیون بریگیڈ اور فاطمیون بریگیڈ میں بھرتی ہو کر پاکستان میں مذہبی فسادات پھیلاتے ہیں۔ فی الفور ISO پر پابندی عائد کی جائے۔ علامہ غازی اورنگزیب فاروقی
اردو
136
543
1.4K
24.1K
AMF - Omar retweetet
AMF - Omar
AMF - Omar@AMF_Views·
اسلام آباد سے کراچی اور گلگت تک جلاؤ گھیراؤ کرنے، پاکستان کیلئے مُردَہ باد اور فوج مخالف نعرے لگانے والوں کے خلاف قانون حرکت میں آنا چاہیے۔ ہم نے بڑی تکلیفیں برداشت کی ہیں مگر کبھی پاکستان اور پاکستانی اداروں کے خلاف نعرے نہیں لگائے۔ امیرِ سوادِ اعظم مولانا محمد احمد لُدھیانوی
اردو
176
622
1.7K
43.9K
AMF - Omar retweetet
AMF - Omar
AMF - Omar@AMF_Views·
امریکا ایک بار پھر خمینی رجیم کے خاتمہ کے بغیر جنگ بندی کی طرف جاتا ہے تو یہ تاثر مزید تقویت پائے گا کہ امریکا کا مقصد ایران کو محض کٹ ٹو سائز کرنا ہے۔ امریکا جانتا ہے کہ خمینی رجیم خطہ میں اسلام و مسلمانوں کے خلاف ایک مستقل ہتھیار ہے جس کو وہ مکمل طور پر ناکارہ نہیں بنانا چاہتا۔
اردو
4
18
66
1.2K
AMF - Omar retweetet
AMF - Omar
AMF - Omar@AMF_Views·
اسرائیلی فورسز نے 1978 میں جب لبنان میں پناہ گزین ’’فلسطینی مہاجرین‘‘ پر دھاوا بولا تو لبنانی شیعوں (بشمول خواتین) نے اسرائیلی فوجیوں پر پھول برسائے اور اُنکی راہوں میں خوشی کے نعرے لگاتے دکھائی دیئے۔ بعدازاں یہی لوگ حزب اللاہ کی صورت میں منظم و مسلح ہوئے۔
اردو
2
85
131
2.7K
AMF - Omar retweetet
AMF - Omar
AMF - Omar@AMF_Views·
صدام حُسین کو شہید ہوئے 19 برس بیت گئے لیکن ایرانی خمینی رجیم آج بھی اُس مردِ مجاہد کے نام سے تکلیف محسوس کرتی ہے۔ ایران کی خمینی رجیم کا ترجمان موجودہ حالات میں بھی امریکا و اسرائیل کے حملوں کو صدام حُسین شہید سے جوڑنے کی کوشش کر رہا ہے۔ تڑپتے رہو !
اردو
3
28
96
3.4K
AMF - Omar retweetet
AMF - Omar
AMF - Omar@AMF_Views·
میرا یہ مشاہدہ ہے (جو کہ غلط بھی ہو سکتا ہے) کہ جس طرح پاکستان میں عمران خان کے حامیوں میں خواتین کی تعداد زیادہ ہے اور وہ مَردوں کی نسبت زیادہ جذباتی ہیں، اُسی طرح ایران کی حمایت میں بھی پاکستانی عورتوں کی تعداد زیادہ ہے اور وہ مَردوں سے زیادہ جذباتی ہو کر ایران کیلئے لکھتی ہیں۔
اردو
0
4
15
825
AMF - Omar retweetet
Mubashir Ali Zaidi
Mubashir Ali Zaidi@MubashirAZaidi·
ایران آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں سے فیس وصول کررہا ہے یا کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ اقوام متحدہ کے کنونشن [یو این سی ایل او ایس] کے تحت کھلے سمندر اور آبنائے سے گزرنے کی کوئی فیس وصول نہیں کی جاسکتی۔ بعض سوشل میڈیا پوسٹس میں ایران سے منسوب دعوی نقل کیا گیا کہ نہر سوئز اور نہر پانامہ سے گزرنے کی فیس لی جاتی ہے اس لیے ایران کو بھی یہ حق ہے۔ اگر واقعی ایران نے یہ بیان دیا ہے تو کمزور دلیل ہے۔ نہر سوئز کے دونوں اطراف مصر اور نہر پاناما کے دونوں جانب پاناما ہے۔ ان کی زمین کاٹ کر نہر بنائی گئی۔ آبنائے ہرمز کے ایک جانب ایران اور دوسری طرف عرب ریاستیں ہیں۔ مکمل راستے پر دعوی قبول نہیں کیا جاسکتا۔ ظاہر ہے کہ جنگ چل رہی ہے اور آبنائے ہرمز کو بند کرنا ایک چال ہے۔ ایران موقع سے فائدہ اٹھارہا ہے اور بعض ممالک مجبوری میں بھتا دے رہے ہیں۔ لیکن اس کے اثرات دیرپا ہوں گے۔ انجام کار ایران کو جنگی نقصانات کے علاوہ سفارتی نقصانات بھی ہوں گے۔
اردو
93
32
328
30.2K
AMF - Omar retweetet
Aqwal Salf
Aqwal Salf@AqwalSalf·
شیخ محمد البشير الإبراهیمی رحمہ اللہ نے فرمایا: "عید اپنے مذہبی مفہوم میں: عبادت کی تکمیل پر اللہ کا شکر ادا کرنے کا ایک لفظ ہے، جسے مومن صرف اپنی زبان سے نہیں کہتا، بلکہ یہ (شکر) اس کے باطن میں خوشی، رضا اور اطمینان بن کر لہریں مارتا ہے۔" ​📚 (ماخذ: آثاره رحمہ اللہ، ج٣ ص٤٧٩)
اردو
0
5
36
516
AMF - Omar retweetet
Mubashir Ali Zaidi
Mubashir Ali Zaidi@MubashirAZaidi·
حکومتوں اور سیاست دانوں کی مجبوری ہوتی ہے کہ انھیں ہاری ہوئی جنگ کو بھی اپنی فتح دکھانا پڑتا ہے۔ قوم کا مورال بلند کرنے کے لیے ایسا کرنا ضروری ہوتا ہے۔ جو لوگ پاکستان میں بیٹھ کر ایران کے نعرے لگارہے ہیں یا پہلے ہی دن امریکا اسرائیل کی شکست کا اعلان کرچکے ہیں، انھیں سنجے دت کے کردار منا بھائی کے الفاظ میں، گھنٹا نہیں پتا۔ میں اسرائیل ہی نہیں، ایران میں بھی بعض دوستوں سے رابطے میں ہوں۔ انھیں انٹرنیٹ استعمال کرنے کے لیے لائبریری جانا پڑتا ہے۔ وہاں بھی ہر بار یہ سہولت نہیں ملتی۔ جنگ ختم ہوگی اور ایران میں انٹرنیٹ سنسرشپ ختم ہوگی تو پتا چلے گا کہ اس کا کتنا نقصان ہوچکا ہے۔ ابھی چار جانب پروپیگنڈا چل رہا ہے۔ ایران نے اپنے نوے فیصد میزائل عرب ریاستوں پر پھینکے ہیں اور صرف دس فیصد اسرائیل پر برسائے ہیں۔ ان دس میں سے نو روک لیے جاتے ہیں۔ ایک فیصد میزائلوں سے اسرائیل کی چار ہزار عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔ اسرائیل کے سو فیصد میزائل اور امریکا کی سو فیصد بمباری ایران پر بلا روک ٹوک جاری ہے۔ اس کے نقصان کا اندازہ لگائیں۔ تباہی کا جشن منانا اور موت کا گلوریفائی کرنا مریضانہ عمل ہے۔ حکومتوں اور سیاست دانوں کی مجبوری ہوتی ہے۔ لیکن عام لوگوں کا حال سوچیں، کیا ہوگا۔ یہاں ہمارے دوست یاد دلانے آجائیں گے کہ یہ جنگ امریکا اور اسرائیل نے ایران پر مسلط کی ہے۔ کیوں نہ ہم ایک فارمولا وضع کریں اور دو جنگوں کو ایک ساتھ دیکھیں۔ افغانستان میں مذہبی رجیم ہے۔ ایران میں مذہبی رجیم ہے۔ افغانستان میں عوام پابندیوں کے شکار ہیں۔ ایران میں عوام پابندیوں کے شکار ہیں۔ افغانستان کی پروکسیز پاکستان میں سرگرم تھیں۔ ایران کی پروکسیز کئی ملکوں میں سرگرم تھیں۔ پاکستان نے افغانستان کو سمجھانے کی کوشش کی۔ امریکا نے ایران کو سمجھانے کی کوشش کی۔ اسلام آباد میں مسجد پر حملے پر پاکستان کی برداشت ختم ہوگئی۔ سات اکتوبر کے حملے پر امریکا/اسرائیل کی برداشت ختم ہوگئی۔ پاکستان کو افغانستان پر حملہ کرنا پڑا۔ امریکا/اسرائیل کو ایران پر حملہ کرنا پڑا۔ افغانستان تباہ ہوگیا لیکن اس کا عزم آسمان کو چھو رہا ہے۔ ایران تباہ ہوگیا لیکن اس کا عزم آسمان کو چھو رہا ہے۔ پاکستان کو شکست ہوئی؟ افغانستان جیت گیا؟ امریکا کو شکست ہوئی؟ ایران جیت گیا؟
اردو
150
93
487
28.3K
AMF - Omar retweetet
Kamran Khan
Kamran Khan@mr_jjan·
اور اصل تفرقہ باز اور پاکستان کو جلانے والے اور پاکستان کو توڑنے کی دھمکی دینے والوں کے خلاف آپ کی ایک بھی پوسٹ نہیں دیکھی شاید آپ بھی اس ایجنڈے میں شامل ہے ۔ پاکستانی بھائی بھائی رافضی ،صیہونیوں نے تفریق ڈالی
Kamran Khan tweet media
Javeria Siddique@javerias

شیعہ سنی بھائی بھائی جو ان میں تفرقہ ڈالے وہ ہے اسرائیل کا بھائی

اردو
2
55
144
2.9K
AMF - Omar retweetet
Aftab Nazir
Aftab Nazir@Aftab_Nazir·
درست بات آفتاب نذیر
Aftab Nazir tweet media
فارسی
37
310
807
6.1K
AMF - Omar retweetet
Ammar Khan Yasir
Ammar Khan Yasir@ammarkhanyasir·
چلیں آپ کی مان لیتے ہیں کہ سپاہ صحابہ کے قائدین کی پریس کانفرنس فرمائشی ہے لیکن کس کیلیے کھڑے ہیں وہ آج ؟ صرف اور صرف پاکستان کیلیے۔ اور آپ اسی پاکستان کے قومی ٹی وی سے تنخواہیں حرام کر کے ایران نواز لوگوں کے دلال بن کر پاکستان سے وفاداری نبھانے والوں کو کاٹ رہے ہیں ۔ کچھ تو کھائے پیے کا لحاظ کریں حضور۔ گلستاں کو لہو کی ضرورت پڑی، سب سے پہلے ہی گردن ہماری کٹی پھر بھی کہتے ہیں مجھ سے یہ اہل چمن، یہ چمن ہے ہمارا تمہارا نہیں
Rizwan Razi™@realrazidada

فرمائشی پریس کانفرنسیں کرنے والے، پہلے اپنے نام شیڈیول فور سے تو نکلوا لیں کم از کم۔ 🙏🙏

اردو
88
214
927
27.2K
AMF - Omar retweetet
ذكر الله
ذكر الله@waytoallah20·
﴿إِنَّ اللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلّونَ عَلَى النَّبِيِّ يا أَيُّهَا الَّذينَ آمَنوا صَلّوا عَلَيهِ وَسَلِّموا تَسليمًا﴾
العربية
20
58
278
1.7K