Ali Mirza

71.9K posts

Ali Mirza banner
Ali Mirza

Ali Mirza

@AM_3yh

#Senior_Vice_President_PMLN_SMT_JARANWALA #NA96 #TeamTallalCh

Jaranwala Faisalabad Beigetreten Mayıs 2020
2.6K Folgt5.5K Follower
Angehefteter Tweet
Ali Mirza
Ali Mirza@AM_3yh·
کون للکارے گا باطل کو تیرے لہجے میں @TallalPMLN یہ ویڈیو طلال چوہدری صاحب کہ ان دنوں کی ہے جب میاں نواز شریف صاحب کے اپنے بھی اس کے بیانیے کا بوجھ اٹھانے سے ڈرتے تھے اور طلال چوہدری میدان میں کھڑا ہو کر اس بیانیے کا دفاع کر رہا تھا #این_اے96_طلال_کا @TallalPMLN @shahbaz339
اردو
14
139
236
10.7K
Ali Mirza retweetet
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
کوئی لمحہ ایسا نہیں جب والدہ میرے ساتھ نہ ہوں،وہ ایک مینیول مجھے پڑھا گئیں، سکھاگئیں، میری زندگی کے تمام معاملات پر وہ مجھے ٹرینڈ کرگئیں،جسمانی طور پر ان کی کمی آج بھی محسوس کرتی ہوں، لیکن ان کی رہنمائی ہمہ وقت ساتھ،مریم نواز
اردو
183
430
2.1K
55K
Ali Mirza retweetet
Mirza Almateen imran
Mirza Almateen imran@MirzaAlmateen·
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی فخر ٹوبہ امجد علی جاوید کی نشست پر تشریف آوری اور محکمہ تعلیم میں جاری ریفارمز پر مشاورت کا محبت بھرا انداز ۔ @RanaSikandarH
Mirza Almateen imran tweet media
اردو
0
20
17
196
Ali Mirza retweetet
Mirza Almateen imran
Mirza Almateen imran@MirzaAlmateen·
ار پی او فیصل آباد نے میری لیڈر وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کے لئے کیا الفاظ کہے سنئے ان کی زبانی شکریہ آر پی او سہیل سکھیرا صاحب @MaryamNSharif @rpo_faisalabad
اردو
1
21
19
157
Ali Mirza retweetet
Government of Punjab
Government of Punjab@GovtofPunjabPK·
اطلاع عام حکومت پنجاب کی جانب سے اب ہر طرح کی زمین و جائیداد کی لین دین کیلئے گرین پراپرٹی سرٹیفیکیٹ کا حصول لازمی ہو گا جو کہ ابتدائی مراحل میں محدود مدت کیلئے 900 روپے کی رعایتی فیس اداکر کے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ حکومت پنجاب کی اس سہولت سے فائڈہ اٹھائیں اور آج ہی گرین پراپرٹی سرٹیفیکیٹ حاصل کر کےاپنی جائیداد کو قانونی تحفظ فراہم کریں۔ punjab-zameen.gov.pk #GreenPropertyCertificate #Digitalpunjab #DigitalLandRecord #PLRA #PULSE #Land #PropertyRights
اردو
31
227
554
48.4K
Ali Mirza retweetet
Abdul R J🦁
Abdul R J🦁@abdul_r66142·
Noreen's dream faded. Pakistan rose as peacemaker.
English
14
40
36
365
Ali Mirza retweetet
Usman Rathore (Gujranwala)
Usman Rathore (Gujranwala)@usmanrathore01·
Negotiations may not have achieved everything, but Pakistan stood firm for peace, punching above its weight and offering hope when it mattered most. Proud of our diplomats and the effort to bring relief in difficult times. Well done, Pakistan. #IslamabadTalks
English
1
22
19
86
Ali Mirza retweetet
Aliraza Goraya
Aliraza Goraya@AlirazaGoraya99·
ایران امریکا مذاکرات 24 گھنٹے جاری رہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار فریقوں کے درمیان جامع اور تعمیری مذاکرات کے متعدد دور ہوئے، اسحاق ڈار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور میں نے بطور نائب وزیراعظم مذاکراتی عمل میں معاونت کی، اسحاق ڈار Disclaimer: This post is for informational and news..
Aliraza Goraya tweet mediaAliraza Goraya tweet mediaAliraza Goraya tweet media
اردو
0
19
13
62
Ali Mirza retweetet
Gangster 😎
Gangster 😎@hoorain_f·
@YousafSiddiquii میں پاک فوج کے علاوہ کسی نجی پرائیویٹ مذہبی جماعت کے عسکریت پسندوں کو "مجاہدین" ماننے کا روادار نہیں رہا کیونکہ میں نے اپنی زندگی میں یہ دیکھا کہ یہ سب مذہبی عسکریت پسند ایک وقت بعد دہشت گرد اور خوارج و فسادی فتنہ بن جاتے ہیں۔ میرے لئے حقیقی مجاہدین صرف افواج پاکستان ہی ہیں۔ 🇵🇰
اردو
3
24
29
233
Ali Mirza retweetet
AlirazaGoraya2
AlirazaGoraya2@Aliraza2Goraya·
سفارتی محاذ پر بڑی پیش رفت! امریکی وفد کے ارکان کشنر اور وٹکوف اسلام آباد میں قیام پذیر ہیں تاکہ جنگ بندی کے دوران مذاکرات کے عمل کو حتمی شکل دی جا سکے۔ ایرانی وفد کے اہلکار بھی شہر میں موجود ہیں۔ پاکستان ایک بار پھر عالمی امن کے لیے میزبانی کا فریضہ انجام دے رہارہا. .
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
1
17
13
78
Ali Mirza retweetet
nawazshariflover
nawazshariflover@Shahzadkhan1973·
مذاکرات بغیر کسی حتمی سمجھوتے کے ختم ضرور ہوئے، مگر اصل کامیابی یہ ہے کہ پاکستان نے دہائیوں کے دشمن فریقوں کو ایک میز پر بٹھا دیا۔ 40 سال کے مسائل ایک رات میں حل نہیں ہوتے یہ صرف آغاز ہے۔ مثبت رہیں، انشاءاللہ یہی کوشش آگے کامیابی کی طرف لے جائے گی
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa

مذاکرات بغیر کسی حتمی سمجھوتے کے ختم ضرور ہوئے، مگر اصل کامیابی یہ ہے کہ پاکستان نے دہائیوں کے دشمن فریقوں کو ایک میز پر بٹھا دیا۔ 40 سال کے مسائل ایک رات میں حل نہیں ہوتے یہ صرف آغاز ہے۔ مثبت رہیں، انشاءاللہ یہی کوشش آگے کامیابی کی طرف لے جائے گی

اردو
0
14
10
52
Ali Mirza retweetet
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N)
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N)@MuhammadMu13397·
وزیراعلیٰ مریم نواز کی عوامی فلاحی پالیسیوں کے تحت غازی آباد میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھادیا گیا ہے تاکہ شہریوں کو بنیادی سہولیات ان کی دہلیز پر میسر ہوں برسوں سے زیرِ التواء پانی کے نکاس، صاف پانی کی فراہمی اور گیس سپلائی کے مسائل کووزیراعلیٰ نے ترجیحی بنیادوں پر حل کروا دیا ہے
اردو
1
17
13
60
Ali Mirza retweetet
Gangster 😎
Gangster 😎@hoorain_f·
نہایت ہی قابل احترام Mian Zia Ur Rehman بھائی آپکو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو. مولائے کائنات آپکو صحت مند،خوش وخرم رکھے صحت کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے، آپکو اور آپکے اہلِ خانہ کو ہزاروں خوشیاں دیکھنانصیب ہوں آمین #happybirthday @KashanAsad9 @MianZiagolden
Gangster 😎 tweet mediaGangster 😎 tweet media
اردو
2
27
28
283
Ali Mirza retweetet
Abdul R J🦁
Abdul R J🦁@abdul_r66142·
اگر اسرائیل خطے میں امن کے عمل میں رکاوٹیں پیدا کرتا رہا تو ہم اسرائیل کو اچھا سبق سکھائیں گے اب لبنان اور ایران پر حملہ ترکی پر حملہ تصور کیا جائے گا We stand with Boss
اردو
7
43
55
461
Ali Mirza retweetet
Rao shehzad
Rao shehzad@raoshehzad1818·
پاک فضائیہ کے 9 جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیاروں کے زریعے حفاظتی حصار میں تہران سے آئے مہمانوں کو باحفاظت ان کے حدود میں داخل کرادیا ہے پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰❤️🇮🇷 #امن_کا_سفیر_پاکستان #Pakistán
اردو
0
25
39
557
Ali Mirza retweetet
Aliraza Goraya
Aliraza Goraya@AlirazaGoraya99·
With CPO Gujranwala SMT Gujranwala Pakistan..
Indonesia
1
22
15
130