AsifRajput ❤️شیر نواز

137.6K posts

AsifRajput ❤️شیر نواز banner
AsifRajput ❤️شیر نواز

AsifRajput ❤️شیر نواز

@AR1PMLN

#YothCordinator_233 #TeamMaryamNawaz Social Media #Leader @NawazSharifMNS @MaryamNsharif @pmln_org MyPrimeminsterQaidNawazSharif (Respect_The_Vote)

مكة المكرمة, المملكة العربية ا Beigetreten Ekim 2020
8.8K Folgt14.8K Follower
AsifRajput ❤️شیر نواز retweetet
Saad Kaiser 🇵🇰
Saad Kaiser 🇵🇰@TheSaadKaiser·
استغفراللہ، عمران خان کے پیچھے اب یہ لوگ مسجد میں بھی لڑائی جھگڑے کر رہے ہیں اور مسجد کے امام پر ہاتھ اٹھا رہے ہیں۔ یہ ہے وہ شعور جو عمران خان نے قومِ یوتھ کو دیا ہے۔
اردو
104
379
776
28.9K
AsifRajput ❤️شیر نواز retweetet
PMLN
PMLN@pmln_org·
The performance report card of CM Punjab Maryam Nawaz.
PMLN tweet media
English
21
71
217
3.8K
AsifRajput ❤️شیر نواز retweetet
Iram (Summan) Dar ♌
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01·
مریم نواز نے میرے پاپا کو پیسے دیے اور پاپا نے اس سے گھر بنا لیا!' – ننھے بچوں کی زبان سے نکلے یہ الفاظ مریم نواز کے وژن کی سچائی بیان کر رہے ہیں۔ ایک چھت کے نیچے خوشحال مستقبل کی شروعات #PunjabGovernment #MaryamNawaz
اردو
2
21
34
405
AsifRajput ❤️شیر نواز retweetet
AsifRajput ❤️شیر نواز retweetet
PMLN
PMLN@pmln_org·
"گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم" 🔵: 24 اسٹیشن بنیں گے، دو اسٹیشن انڈر گراؤنڈ ہوں گے 🔵: 17 سے 19 کلو میٹر تک گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ ٹرین انڈر گراؤنڈ گزارنے کی منظوری
PMLN tweet mediaPMLN tweet media
اردو
10
188
525
14.6K
AsifRajput ❤️شیر نواز retweetet
Sania Ashiq
Sania Ashiq@SaniaaAshiq·
وزیرِ اعلٰی مریم نواز نے گجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم سے متعلق میٹنگ کی صدارت کی جہاں سسٹم کیلئے فیڈر بسز روٹس، سٹیشنز، استعداد اور پراجیکٹ مکمل کرنے کیلئے وقت کا تعین کیا گیا۔ محترمہ مریم نواز نے کہا کہ یہ سسٹم 12 میں پایہ تکمیل کو پہنچنا چاھئیے اور یہ ہماری طرف سے گجرانوالہ کے شہریوں کیلئے بہترین تحفہ ہو گا۔
اردو
17
57
203
2.9K
AsifRajput ❤️شیر نواز retweetet
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
رحمت کارڈ کی شفافیت پر اس سے زیادہ خوبصورت بات ہو نہیں سکتی تھی۔
اردو
14
66
226
3.8K
AsifRajput ❤️شیر نواز retweetet
Government of Punjab
Government of Punjab@GovtofPunjabPK·
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے مطابق ضلع خوشاب میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے جدید ترین واٹر باٹلنگ پلانٹ کی تنصیب کا عمل تیزی سے مکمل کیا جا رہا ہے۔ یہ اقدام ان علاقوں کے لیے زندگی کی نئی لہر ثابت ہوگا جہاں زیرِ زمین پانی انسانی استعمال کے قابل نہیں رہا تھا۔اس منصوبے کا بنیادی مقصد پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کا جڑ سے خاتمہ اور شہریوں کو صحت مند ماحول فراہم کرنا ہے #GovtofPunjab #ChiefMinisterPunjabsUpdates #ChiefSecretaryPunjab #HousingDepartmentPunjab #FWO #CleanDrinkingWater #PSPA #SaafPani
اردو
4
40
72
1.4K
AsifRajput ❤️شیر نواز retweetet
scorpio♏#DJ 🧓🏻
خضر مزاری ایم پی اے ہوم سیکرٹری آئی جی پنجاب کا وزٹ۔ کچہ کے علاقے کو آباد کرنے کا فیصلہ روجھان کی عوام کو وزیراعلی کا تحفہ خضر مزاری کی کاوشوں سے روجھان میں اب تعمیر و ترقی کا سفر کا آغاز۔ شکریہ وزیراعلی مریم نواز آپ نے عوام کے دل جیت لیے ✌🏻🇵🇰😍🇵🇰✌🏻
اردو
1
11
18
130
AsifRajput ❤️شیر نواز retweetet
Ali Dar
Ali Dar@alimdar82·
A very insightful and productive discusssion with my sister, the honourable Federal Minister for IT & Telecom, @ShazaFK. We agreed to join hands to accelerate Pakistan’s digital transformation through bridging IT and AI for innovation, governance and growth. 🇵🇰
English
3
42
123
2.2K
AsifRajput ❤️شیر نواز retweetet
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
سوچا، کہ نہ جواب دوں مگر آپ نے خود کو تعلیم یافتہ اور مجھے جاہل ثابت کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ میری جتنی تھوڑی بہت تعلیم ہے وہ آپ کی نظر کر رہا ہوں۔ آپ اپنی بھی کر کے مجھے حیران کر سکتی ہیں۔ MA Political Science, PU MSC Computer Sciences, University of Management and Technology MSC Telecommunication Engineering, LSBU London اور بہت کچھ ہے لکھنے کو، ٹویٹ کیلئے الفاظ کی حد آڑے آ گئی
Faiza Murad@fayezasays

نون لیگ کا اصل "میرٹ" دیکھنا ہو تو یہ منظر کافی ہے۔ جو شخص کبھی لندن میں ان کے گھر کا چوکیدار تھا اور باہر کھڑے ہو کر دوسروں پر آوازیں کستا تھا، بچا ہوا میکڈونلڈز کھا کر دن گزارتا تھا آج مریم نواز کے ساتھ کھڑا ہو کر ایک منصوبے کا افتتاح کر رہا ہے۔ قابل اور پڑھے لکھے لوگ اس جماعت سے کوسوں دور پائے جاتے ہیں۔

اردو
751
525
2K
195.6K
AsifRajput ❤️شیر نواز retweetet
Iram (Summan) Dar ♌
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01·
اٹلی کے فٹ بال اسٹیڈیم میں "Molto meglio Pakistano" (بہت اچھے پاکستانی) کے نعرے گونج اٹھے! جب مڈل ایسٹ میں امن کی بات آئی تو دنیا نے پاکستان کے موقف کی حمایت کی۔ یہ ہے ہمارے ملک کا اصل امیج اور اثر و رسوخ۔ الحمدللہ!
اردو
7
36
103
963
AsifRajput ❤️شیر نواز
کوئی لمحہ ایسا نہیں جب والدہ میرے ساتھ نہ ہوں،وہ میری زندگی کے تمام معاملات پر وہ مجھے ٹرینڈ کرگئیں،جسمانی طور پر ان کی کمی آج بھی محسوس کرتی ہوں، #pmln #cmpunjab
اردو
0
1
6
40
AsifRajput ❤️شیر نواز retweetet
Iram (Summan) Dar ♌
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01·
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ایک اور بڑا قدم! ​بے سہارا بچوں اور بیوہ خواتین کے لیے 'رحمت کارڈ' کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ اس کارڈ کے ذریعے مستحق خاندانوں کو 1 لاکھ روپے تک کی مالی امداد فراہم کی جائے گی۔ ​ گھر بیٹھے رجسٹر ہوں: rahmatcard.punjab.gov.pk ہیلپ لائن: 1071 ​#MaryamNawaz #PunjabGovernment #RahmatCard
اردو
0
7
9
333
AsifRajput ❤️شیر نواز retweetet
scorpio♏#DJ 🧓🏻
پنجاب میں ایک خاتون وزیراعلی ہونے کی وجہ سے خواتین بہت زیادہ empower ہوئی ہیں، خواتین کی آواز اب سنی جاتی ہے، پنجاب کی خواتین اب خود کو محفوظ تصور کرتی ہیں،حنا پرویز بٹ @hinaparvezbutt
اردو
3
22
25
142
AsifRajput ❤️شیر نواز retweetet
scorpio♏#DJ 🧓🏻
معرکۂ حق محض ایک دن نہیں بلکہ تاریخ بن چکا ہے۔ پاکستانی معرکۂ حق کی کامیابی کا جشن کیسے منا رہے ہیں؟ جانیے محمد وقاص میتلا کی رپورٹ میں
اردو
1
8
14
91
AsifRajput ❤️شیر نواز retweetet
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”میں اور یتیم کی کفالت کرنے والا جنت میں اس طرح (قریب) ہوں گے“، اور آپ ﷺ نے اپنی شہادت اور درمیانی انگلی سے اشارہ کر کے (دونوں کے درمیان) کشادگی فرمائی (صحیح بخاری)۔
Amjad Malik@AmjadMalik786

”وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ“ پنجاب میں پہلی مرتبہ 50ہزاربیواؤں/ یتیم بچوں کی مالی امدادکا باقاعدہ پروگرام۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پاکستان کے پہلے رحمت کارڈ پروگرام کا ڈیجیٹل افتتاح کر دیا۔صوبائی معاون خصوصی راشد اقبال نصراللہ نے رحمت کارڈ پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ دی۔الحمدوللہ

اردو
17
30
87
1.5K
AsifRajput ❤️شیر نواز retweetet
Ali Dar
Ali Dar@alimdar82·
ٹیکسی ڈرائیور کے NUST سے پڑھے 3 جینئس بچے اور 200 ملین ڈالر کی کمپنی؟ دی آفس آف اے آئی کیا کرنے جا رہا ہے؟ آج راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں کی بات چیت کا کچھ حصہ Three proud sons of a Taxi driver graduated from NUST and setup a $200 Million Company What is The Office of AI working towards An excerpt from today’s conversation at the Rawalpindi Chamber of Commerce and Industry 👇🏻
اردو
8
133
491
20.2K
AsifRajput ❤️شیر نواز retweetet
Government of Punjab
Government of Punjab@GovtofPunjabPK·
مریم حکومت کا عزم ، ایک صحت مند اور صاف پنجاب کچرا پھیلانے والوں کیلئے زیرو ٹالرنس ! 25 ماحول دوست الیکٹرک موٹر بائیکس پر بنایا گیا ایک فلیٹ۔۔۔ مکمل تفصیلات کے لیے گورنمنٹ آف پنجاب کا آفیشل یوٹیوب چینل وزٹ کریں 👇🏻 youtu.be/PKqbp-mhcW8?si…
YouTube video
YouTube
اردو
16
59
102
2.2K
AsifRajput ❤️شیر نواز retweetet
Tahir Mughal Pmln
Tahir Mughal Pmln@Tahirmughalpml8·
پاکستان نے الحمدللہ اللہ تعالیٰ کی مدد سے چند ہی گھنٹوں میں مکار اور بزدل دشمن کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا۔ آپ نے دیکھا ہوگا کہ جب دشمن کو ہزیمت ہوئی تو وہ کہنے لگا کہ 'ہم جنگ نہیں چاہتے، اسے بند کر دیا جائے'۔ ان کے میڈیا پر تو یہاں تک دعوے کیے گئے کہ 'ہم نے لاہور اور ملتان کی بندرگاہیں تباہ کر دی ہیں'۔ انہوں نے ایسے مضحکہ خیز جھوٹ بولے کہ ان کی تمام سازشیں بری طرح ناکام ہو گئیں۔ اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو سفارتی، جنگی اور بیانیے کے محاذ پر وہ شاندار فتح عطا فرمائی جسے تا قیامت یاد رکھا جائے گا۔ اس معرکے نے ثابت کر دیا کہ پاکستانی ایک جری اور بہادر قوم ہے جو اپنی افواج کے پیچھے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑی ہے۔ پوری قوم نے اپنی فوج کے ساتھ مل کر 'بنیان المرصوص' (آئرن وال) بن کر دکھایا، جس کی بدولت ہمیں یہ عظیم فتح نصیب ہوئی۔ میں اپنے بہادر جوانوں اور افسروں کے نام یہ اشعار پڑھ کر اجازت چاہوں گا: یہ غازی، یہ تیرے پُر اسرار بندے جنہیں تو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی دو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو عجب چیز ہے لذتِ آشنائی شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن نہ مالِ غنیمت، نہ کشور کشائی پاکستان زندہ باد! *وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا معرکہ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر منعقدہ ثقافتی تقریب سے خطاب*
اردو
4
22
69
585