Syed Shahenshah Hussain Naqvi
1.1K posts

Syed Shahenshah Hussain Naqvi
@ASHN_Official
امام علیؑ فرمان (زندگی دو دن کی ہے ایک دن تمہارے حق میں دوسرا دن تمہارے خلاف) https://t.co/5OYshEV1Ya
Sindh, Pakistan Beigetreten Şubat 2019
3 Folgt31.3K Follower

کراچی: امام بارگاہ انجمن حسینیہ ایرانیان (کھارادر)، عشرۂ محرم الحرام ۱۴۴۶ھ کی تیسری مجلسِ عزا سے خطاب۔۔۔ معروف عالمِ دین، بین الاقوامی شہرت یافتہ خطیب ہر دلعزیز شخصیت حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ سید علی رضا رضوی دام ظلہ کی مجلسِ عزا میں شرکت۔
#SSHN #SyedAliRazaRizvi #Karachi




اردو

کراچی: نشترپارک, مرکزی عشرۂ محرم الحرام ۱۴۴۶ ھ کی تیسری مجلسِ عزا سے خطاب۔۔۔
#SSHN #Muharram2024




اردو

نشتر پارک: عشرہ محرم الحرام کی پہلی مجلسِ عزا سے خطاب۔۔ ۱۴۴۶ھ
#SSHN #Karachi #Pakistan #Muharram2024




اردو

ایسے ہوتے ہیں علی (ع) کے نوکر
اپنی زندگی اسلام کی خدمت میں وقف کرکے پوری دنیا میں اسلام کو سرخرو کرنے والے دلیر ایرانی قوم کے صدر آیت اللہ ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی، اور دیگر ساتھیوں کی شہادت پر ملت عزیز پاکستان کی جانب سے تعزیت پیش کرتے ہیں
#IbrahimRaeesi #Iran

اردو

















