فرحان ملک

20.4K posts

فرحان ملک banner
فرحان ملک

فرحان ملک

@A_rh57

Soft Hearts Never Win,They Get Used True 💯💯

اوقات میں Beigetreten Eylül 2022
3.1K Folgt3K Follower
Angehefteter Tweet
فرحان ملک
فرحان ملک@A_rh57·
اس نے جب پھول کو چھوا ھو گا🌹 ھوش خو شبو کے اڑ گئے ھوں گے🌹 #kaif❤️❤️ #نمود_عشق
فرحان ملک tweet media
اردو
158
16
127
6.8K
فرحان ملک
فرحان ملک@A_rh57·
عمر بڑھنے سے کیا ہوگا بس دکھوں نے تاویل ہونا ہے ،، Kaif اور کتنی حیات باقی ہے اور کتنا ذلیل ہونا ہے ،، #قومی_زبان HBD to me
فرحان ملک tweet media
اردو
1
10
10
172
فرحان ملک
فرحان ملک@A_rh57·
@Z_a_r_i_16 چن جیا مکھڑا نظر نہیں آوندا رت سرمئی اے تھوڑے دناں توں کمال
اردو
0
0
0
8
زرتاشیہ زری🖤
زرتاشیہ زری🖤@Z_a_r_i_16·
وگڑ گئی ہے تھوڑے دناں توں دوری پئی اے تھوڑے دناں توں
زرتاشیہ زری🖤 tweet media
اردو
4
1
7
227
Sajjad Ali rajput
Sajjad Ali rajput@ali_saj786·
میرا اکاؤنٹ کو مسلسل رپورٹ کیا جا رہا ہےاگر آپ پوسٹ دیکھیں تو کمنٹ لائک اور ریپوسٹ کر دیا کریں بہت شکریہ
Sajjad Ali rajput tweet media
اردو
8
1
27
1.6K
فرحان ملک
فرحان ملک@A_rh57·
خواب جھوٹے دکھا گیا مجھ کو ،، کوئی پاگل بنا گیا مجھ کو ،،، اُس کو غم ہی نہیں جُدائی کا ، بس یہ ہی غم ہی کھا گیا مجھ کو ، Kaif #قومی_زبان
فرحان ملک tweet media
اردو
1
6
8
212
Khurram_gujjar👆
Khurram_gujjar👆@agency_x24·
*ہم مطلبی نہیں کہ چاہنے والوں کو دھوکا دیں* *بس ہمیں سمجھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں* #اردو_زبان
اردو
1
2
7
84
زرتاشیہ زری🖤
زرتاشیہ زری🖤@Z_a_r_i_16·
⛔ اہل خرد کی منطق انہی کا کمال ہے جس کو جواب کہتے ہیں اس کا سوال ہے باتوں کی ریل پیل ہے بھیدوں کا کال ہے نقد و نظر کی خیر کہ ردی کا مال ہے 🖤 #جلترنگ
اردو
1
0
7
111
زرتاشیہ زری🖤
زرتاشیہ زری🖤@Z_a_r_i_16·
⛔ پوچھا گیا لفظ کیا کر سکتے ہیں ؟ جواب آیا !!! مائل ۔۔۔ قائل ۔۔۔ گھائل 🖤 #جلترنگ
زرتاشیہ زری🖤 tweet media
اردو
3
0
10
180
فرحان ملک
فرحان ملک@A_rh57·
@Z_a_r_i_16 میں اکثر دیر کر دیتا ہوں ماشاء اللہ اللہ ایسے ہی رنگ لگائے رکھے جلترنگ میں ،
اردو
0
0
0
16
زرتاشیہ زری🖤
زرتاشیہ زری🖤@Z_a_r_i_16·
اداب تسلیمات !!! اہلیان #جلترنگ پونچھ لے آنسو غم الفت کے ہیں یہ ترجماں اس خزانے کو چھپا لے جلوہ ارائی نہ کر قابل صد احترام معزز احباب ، اپ کی آمد پہ سپاس گزار ہیں مہربانیاں🌹عنایتیں🌹سلامتیاں
زرتاشیہ زری🖤 tweet mediaزرتاشیہ زری🖤 tweet mediaزرتاشیہ زری🖤 tweet mediaزرتاشیہ زری🖤 tweet media
اردو
6
3
11
318
فرحان ملک
فرحان ملک@A_rh57·
@israr5415 تھک گئے ہو تو تھکن چھوڑ کے جا سکتے ہو تُم مجھے واقعتاً چھوڑ کے جا سکتے ہو ہم درختوں کو کہاں آتا ہے ہجرت کرنا تُم پرندے ہو وطن چھوڑ کے جا سکتے ہو میں تُم سے باتوں میں اِس درجہ مگن ہوتا ہوں تُم مجھے باتوں میں مگن چھوڑ کے جا سکتے ہو ،
اردو
0
0
1
19
فرحان ملک
فرحان ملک@A_rh57·
کبھی ہم تمہارے کبھی تُم ہمارے ،، محبت کے کچھ ایسے بےبس ہیں نعرے، تمہارے بنا جو ادھورے رہ گئے ،،، رکھے ایک کونے میں خواب ہیں سارے، اِک روز یوں بیٹھے بیٹھے عشق زہر سے بولا، تونے دیکھے نہیں ہوں گے جتنے میں نے ہیں مارے، Kaif #قومی_زبان
فرحان ملک tweet media
اردو
0
13
11
236
فرحان ملک
فرحان ملک@A_rh57·
@itsmee_Amber میں نے کیا تھا خوشخبری کی جگہ دوست کی موت کی خبر آ گئی
اردو
0
0
0
12
Z U M A R ツ
Z U M A R ツ@Sidflesh__·
Comment & I will guess your chaleesway ki date🙂
English
4
0
10
428
فرحان ملک
فرحان ملک@A_rh57·
ہم سے محبت کرنے والے روتے ہی رہ جائیں گے ،،،، ہم کسی دن سوئے تو پھر سوتے ہی رہ جائیں گے، Kaif میں اپنے آپ کو اتنا سمیٹ سکتا ہوں ،، کہیں بھی قبر بنا دو میں لیٹ سکتا ہوں ،، #قومی_زبان
فرحان ملک tweet media
اردو
0
12
10
183