Aima Choudhary 🇵🇰

142.2K posts

Aima Choudhary 🇵🇰 banner
Aima Choudhary 🇵🇰

Aima Choudhary 🇵🇰

@Aimach0

|Daughter of pakistan| |Graphic designer| Try my best to be a human free of hatred and violence🌼 Stop innocent killings in Kashmir & Palestine! وطن سلامت رہے

Jalandhar, India Beigetreten Temmuz 2019
5.3K Folgt9.9K Follower
Angehefteter Tweet
Aima Choudhary 🇵🇰
Aima Choudhary 🇵🇰@Aimach0·
تم جہاں بھی ہو گے موت تم کو (ایک دن) جا پکڑے گی چاہے تم مضبوط قلعے میں ہی کیوں نہ ہو (القرآن . 78:4)
اردو
104
269
570
0
Aima Choudhary 🇵🇰 retweetet
Malaika Cheema
Malaika Cheema@Malaikacheema7·
Hamburg Germany 🇩🇪 As a shopping metropolis, Hamburg attracts more than 106 million day tourists every year. beautiful city 🏙️ clouds 🌧️ almost everyday Hamburg's most famous church, the world's largest historic warehouse complex is the city's landmark and not only beautiful to look at on postcards. 5. there is nothing in Hamburg that is not there. Hamburg attracts more than 106 million day tourists every year. #Hamburg
English
21
24
36
965
Aima Choudhary 🇵🇰 retweetet
𝙂𝙖𝙧𝙙𝙚𝙣 𝙊𝙛 𝙋𝙚𝙖𝙘𝙚
دل کو مایوس مت ہونے دیں بس یقین رکھیں اللّٰہ ربّ العزت کے فیصلوں پر اگر دیر ہے تو یقیناً اُسی میں خیر ہوگی،وہ ربِ دو جہاں تمہارے کام ایسے بنائے گا جیسے وہ کبھی بگڑے ہی نہ ہوں، دیکھنا!! ایک دن تم "شکر کے سجدے" میں ہو گے اور آنسوؤں سے تمہارا چہرہ اور جائے نماز بھیگ چکی ہو گی تمہیں سمجھ نہیں آئے گا کس طرح اللہ ربّ العالمین کا شکر ادا کروں۔💕❤️
اردو
8
24
30
638
Aima Choudhary 🇵🇰 retweetet
Moazzam
Moazzam@moazzamtarar786·
if someone calls you when he/she wants and cut the call when she/he want and don't even think or care that how next person is available for you and giving you importance,just cut off yourself from this Person as soon as possible !!
English
82
109
166
21.1K
Aima Choudhary 🇵🇰 retweetet
𝐌𝐆 𝐀𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 °
میں یہ دن دیکھنا چاہتا ہوں میری سادگی دیکھیں میں کیا چاہتا ہوں 🤷‍♂️
𝐌𝐆 𝐀𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 ° tweet media
اردو
86
98
189
7.2K
Aima Choudhary 🇵🇰 retweetet
𝐌𝐆 𝐀𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 °
Aslaam o Alikum everyone x Family Good morning have a great Monday ✨ یا اللہ ہمیں قرآن وسنت کے مطابق زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرما. زندگی بہت مختصر ہے اسے ہنسی خوشی گزاریں معلوم نہیں کب چلے جائیں ایسے عمل کریں جن سے کسی کی دلعزاری نہیں ہو کسی کو تکلیف نہیں پہنچے کسی کو آپ کی وجہ سے نقصان نہیں ہو ہم سب نے لوٹ کر جانا ہے اے ایمان والو حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم تسليما کے اسواء حسنہ کے مطابق زندگی بسر کریں انکی تعلیمات کے مطابق چلیں. اللہ تعالیٰ ہم پر ہمارے ماں باپ ہر ہمارے اہل و عیال پر ہمارے خاندان پر ہمارے علاقے پر دنیا میں جہاں کہیں بھی مسلمان بستے ہیں سب ہر اپنا فضل کرم عطا فرما. یا اللہ دنیا میں جتنے بھی انسان آئے چلے گئے سب کو راہ ہدایت کی توفیق عطا فرما جو لوگ چلے گے ہیں انکی مغفرت فرما دے بیشکـــــ توں بڑا غفورا رحیم ہے. سبحان اللہ جزاک اللہ خیرا کثیرا واحسن الجزا فی الدنیا والاخرة 🤲 💕
𝐌𝐆 𝐀𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 ° tweet media𝐌𝐆 𝐀𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 ° tweet media
اردو
91
84
152
4.3K
Aima Choudhary 🇵🇰 retweetet
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏
چاند چہروں کے فروزاں تھے کہ ناموں کے گلاب شاخِ مثرگاں پہ مہکتے رہے یادوں کے گلاب تیری زیبائی سلامت رہے ، اے قامتِ دوست، زیبِ پوشاک رہیں گے میرے زخموں کے گلاب جی اُٹھی خاک نمی پا کے مرے اشکوں کی کِھل رہے ہیں میری گِل میں نئے خوابوں کے گلاب اُس نے چوما میری آنکھوں کو سَحر دم اور پھر رکھ گیا میرے سرہانے مرے خوابوں کے گلاب کون چھُو کر انہیں گُزرا کہ کھِلے جاتے ہیں اتنے سرشار تو پہلے نہ تھے ہونٹوں کے گلاب دوپہر شام ہوئی ، شام شبِ تار ہوئی اور کھِلتے رہے ، کھِلتے رہے باتوں کے گلاب سرحدِ نُور پہ اس طرح سے خوشبو پہنچی چاند پھولوں کے ہُوئے اور بنے تاروں کے گلاب..!! پروین شاکر~❤️🌿
اردو
27
40
67
1.2K
Aima Choudhary 🇵🇰 retweetet
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏
"کیا بیٹیوں کو شوکیس میں سجائیں گے اور ان کے لیے کیا شہزادے آئیں گی"_!! امی ابو سے سوال کرتی ہیں۔اور ابو ہنس کر سوال کو ٹال جاتے ہیں کبھی کبھی امی سے کہتے ہیں" تم فکر مت کرو لوگ ہمارا دروازہ کھٹکھٹا کر ان کا رشتہ مانگیں گے". بہرحال الحمدللہ اللہ پاک نے ساری ہی بہنوں کی وقت پر شادی کر دی ابو جی نے کبھی بھی ہمارے مزاج کو بدلنے کی کوشش نہیں کی ہر ایک کو الگ فطرت کے تحت پیدا ہونے کے نتیجے میں الگ ہی رہنے دیا کسی پہ کسی کی سوچ مرضی یا فیصلہ تھوپنے کی نہ خود کوشش کی اور نہ دوسرے کو کرنے دی بہرحال تربیت کا فیز تھا جس کو میں سمجھتی ہوں میرے ماں باپ نے بہت بہترین طریقے سے انجام دیا بہت محبت دی بہت توجہ دی لیکن اس کے ساتھ ہی ساتھ تربیت بھی بڑی سخت کی ۔ابو کی ایک خاص عادت تھی مہمان بھوکا نہ جائے اور مہمان آ جائے تو سب اس کی خدمت میں لگ جائیں کوئی کھانے کا انتظام کرے تو کوئی پیر دبانے کا اگر کبھی ایسا ہو کہ مہمان عین کھانے کے وقت یا دسترخوان لگنے پر آ جائے تو گھر والوں کو یہ تربیت دی گئی تھی کہ خود کے بجائے مہمان کے آگے کھانا رکھ دیا جائے۔اسی طرح بات بے بات چیخنے چلانے کا بھی رواج نہیں تھا بہرحال بہت ساری باتیں بہت سارے طریقے ہمارے اپنے گھر کے رائج الوقت تھے ابو نے بے شک بہت پیارا دیا بہت مان دیا بہت اعتماد کیا مگر کبھی بھی کسی بھی معاملے میں بیٹیوں کو ہتھیلی کا چھالا بنا کے نہیں پالا ان کو ہمت دی حوصلہ دیا محنت کا عادی بنایا بسوں میں سفر کرنے کی ہمت دی جس بیٹی کو جس چیز کا شوق تھا اس کا وہ شوق پورا کیا میرے ساتھ خواتین ڈائجسٹ کے دفتر بھی گئے بڑی بہن کو آرٹ کے امتحانات بھی دلوائے بہادی اور ہمت کے ساتھ ہر بیٹی کو اسٹیج فیس کرنا سکھایا کمپیئرنگ ڈیبیٹ اسپیچ ڈرامہ کے علاوہ ویمن گارڈ کی تربیت بھی دلوائی مطلب یہ کہ جہاں بہت محبت دی وہیں تربیت بھی کی سخت حالات سے نمٹنے کا سلیقہ سکھایا۔ یہ آج کل کے ماں باپ کی طرح نہیں کہ یا تو محبت میں اس قدر دیوانے ہوئے کہ ہتھیلی کا چھالا بنا چھوڑا یا اتنا سخت رویہ رکھا کہ وہ بدظن ہو گئیں ۔آج کل کے ماں باپ کی محبت بھی عجیب ہے بیٹیوں کو ان کے ہی گھر میں بسنا محال کر دیا ہے ہر بات پہ کہتے ہیں ہماری بچی یہ نہیں کر سکتی ہماری بچی وہ نہیں کر سکتی ہم نے بہت نازوں سے پالا ہے کبھی اس سے گھر کا کوئی کام نہیں کرایاحالانکہ گھر کے کام کر کے تو کوئی چھوٹا نہیں ہو جاتا اور نہ ہی یہ کوئی قابل فخر کی بات ہے کہ آپکےبچے نے گھر کا کوئی کام کبھی نہیں کیا ۔ میں تو بیٹی ہی نہیں بیٹے سے بھی گھر کے ہر کام کی امید رکھتی ہوں سکھایا بھی ہے اور کراتی بھی ہوں ۔جہاں بیٹی کو گھرداری کے ساتھ باہر کے ڈھیروں کام سکھانے پڑتے ہیں اسی طرح بیٹوں کو بھی کھانا پکانا برتن دھونا گھر چلانا آنا چاہیے اولاد کی تربیت ہم پر لازم کی گئی ہے اس سے منہ موڑنا یا حد سے تجاوز کرنا میرے حساب سے کچھ درست نہیں ہے بیٹیوں کی محبت میں بعض لوگ اتنا آگے بڑھ جاتے ہیں کہ ان بیچاریوں کو کہیں کا نہیں چھوڑتے اس قدر چوں چوں کا مربہ بنا دیتے ہیں کہ وہ حقوق و فرائض کو بھی جبر سمجھنے لگتی ہیں۔ اللہ حد سے تجاوز کرنے والوں کو پسند نہیں کرتے اس لیے محبت میں بھی حد سے بڑھ جانا مفید نہیں ہے۔بیٹیوں سے بے شک بہت محبت کیجے مگر وہیں ان پر محنت کیجے انہیں با اعتماد بنائے اور ہمت کے ساتھ اپنی زندگی جینے کا سلیقہ بھی دیجے کیونکہ اولاد کے بارے میں ہم سے باز پرس ہو گی..!! اللہ تبـاركــــ وتعالیٰ سب بہن بیٹوں کے نصیب اچھے کرے آمــين!! Copied🩷🌿🩷
اردو
24
29
46
2.2K
Aima Choudhary 🇵🇰 retweetet
Fawad Shafiq ツ
Fawad Shafiq ツ@fadiiisays·
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
العربية
7
141
684
3.3K
Aima Choudhary 🇵🇰 retweetet
Fawad Shafiq ツ
Fawad Shafiq ツ@fadiiisays·
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ
Fawad Shafiq ツ tweet media
العربية
4
161
945
4.5K
Aima Choudhary 🇵🇰 retweetet
𝙂𝙖𝙧𝙙𝙚𝙣 𝙊𝙛 𝙋𝙚𝙖𝙘𝙚
اللہ ہر جگہ موجود ہے ہر انسان کی نیت کو آخری تہہ تک جانتا ہے اس کی ذات کے ہونے کی خوشی مناؤ اگر وہ نہ ہوتا اور ایک نہ ہوتا اور ایسا نہ ہوتا تو کچھ بھی نہ ہوتا آئیں اسے محسوس کرنا سیکھیں اسے جاننا سیکھیں اور اس کے نام کی برکت سے اس کی ذات کی برکت تک کاراستہ تلاش کریں اسکے قریب جانے کا سب سے آسان راستہ یہ ہے کہ ہم اس کے کلام کے قریب چلیں جائیں اس کا کلام زندہ کلام ہے وہ اپنے قریب آنے والے ہر شخص کو اپنا گرویدہ کرلیتا ہے اور پھر اپنی ذات کے اسرار سے آگاہ کرتا ہے ماتھے پر سجدے کا سہرا سجتا ہے اس کتاب کا مقصد یہی ہے کہ انسان رب العالمین کو اتنا جان لے کہ اللہ سبحان تعالیٰ اسے نظر آنا شروع ہو جائے اور جب اس کا احساس بندے کے اندر گھر کر لیتا ہے پھر بندہ اس کی مرضی سے چلتا پھرتا ہے۔💕❤️
اردو
8
20
23
449
Aima Choudhary 🇵🇰 retweetet
شانزے🖤
شانزے🖤@Shanzay_shaim·
اے میرے شہ رگ کے مکیں۔ مجھے یقین کرنا سکھا دے جو مجھے ہر مشکل سے لڑنے کا حوصلہ دے مجھے توکل کس بلندی پر پہنچا دے کہ دنیا داری خواہشات میرے لیے بے معنی ہو جائیں ہمارے دلوں سے گناہوں کا بوجھ ہٹا دے ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادتوں کو اپنی بارگاہ میں قبول کر لے ہماری تنہائیوں کو اپنے نام کی روشنی سے منور کر دے بے شک میرا رب بخشنے والے اور قبول فرمانے والا ہے بےشک 🌺 💞 آمین یارب العالمین 🤲🏻
شانزے🖤 tweet media
اردو
12
19
26
445
Aima Choudhary 🇵🇰 retweetet
Shahrukh Jamal
Shahrukh Jamal@shahrukh_jamal·
پاکستان کی معاشی حالت اس وقت یہ ہے کہ غربت کی شرح 39 فیصد پر پہنچ چکی ہے. ہم جو بیرونی قرض لیتے ہیں اس سے ہم صرف پرانے قرضوں پر سود کی ادائیگی کر پاتے ہیں، ہر دوسرے دن IMF کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کا حکم آ جاتا ہے اور عدم استحکام ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہا ہے. ان جماعتوں کی تاریخ ہے کہ یہ ہمیشہ ملک کو دیوالیہ کرنے کی نہج پہ لے آتے ہیں. نوے کی دہائی میں بھی نواز شریف کی حکومت کے خاتمے پر ملک میں تقریباً 800 ملین ڈالر کے زرمبادلہ کے ذخائر رہ گئے تھے اور ہم کراچی کی بندرگاہ پر آئل کارگو کی ادائیگی کرنے کی پوزیشن میں نہیں تھے اور عنقریب دیوالیہ ہونے والے تھے. انہی کی بدولت ہمارا ہر بچہ پیدا ہوتے ہی 3 لاکھ سے زائد کا مقروض ہوتا ہے. ان نام نہاد تجربہ کاروں سے کسی بہتری کی امید رکھنا بھی بیوقوفی ہے. واحد راستہ عوامی مینڈیٹ کی اصل نمائندگان کو واپسی ہے.
Shahrukh Jamal tweet mediaShahrukh Jamal tweet media
اردو
1
99
167
4.5K