S.M.ATIF🐦
3.2K posts

S.M.ATIF🐦
@AtifSardar
Telecommunications
Riyadh, Kingdom of Saudi Arabi Beigetreten Ekim 2012
515 Folgt545 Follower
S.M.ATIF🐦 retweetet
S.M.ATIF🐦 retweetet

S.M.ATIF🐦 retweetet

خیر پور سندھ سے تعلق رکھنے والے انتہائی قابل اور اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان اظہر میمن سے ملاقات ایک بے حد جذباتی لمحہ تھا۔ گزشتہ دنوں اُن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں وہ اپنے ماضی سے لے کر آج تک کے مشکل حالات کی کہانی بیان کر رہے تھے، اُنہوں نے کراچی یونیورسٹی سے MBA کیا ہوا ہے۔میں نے اُن کو ملاقات کے لیے اسلام آباد مدعو کیا، اُن کی حوصلہ افزائی کی اور ملازمت کا بندوبست کرنے کی یقین دہانی کروائی۔
اردو

@iCakeCup_ اس کو عربی ثقافت کا پتہ نہیں تھا اس کا ڈانس کرنے کا سٹائل تھوڑا لڑکیوں والا تھا
اردو
S.M.ATIF🐦 retweetet
S.M.ATIF🐦 retweetet
S.M.ATIF🐦 retweetet
S.M.ATIF🐦 retweetet
S.M.ATIF🐦 retweetet
S.M.ATIF🐦 retweetet
S.M.ATIF🐦 retweetet

Mr President, on behalf of the people of Pakistan, Field Marshal Syed Asim Munir, and on my behalf, I express my deep and profound appreciation for your kind and gracious words.
@realDonaldTrump

English
S.M.ATIF🐦 retweetet

مدینہ منورہ: 16 اپریل 2026۔
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف گزشتہ شب جدہ سے مدینہ منورہ پہنچے. گورنر مدینہ شہزادہ سلمان بن سلطان بن عبدالعزیز آلسعود نے وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کا مدینہ منورہ آمد پر استقبال کیا.
وزیرِ اعظم نے مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری دی اور ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و آشتی کیلئے دعائیں کیں. وزیرِ اعظم کی آمد پر وزیرِ اعظم اور وفد کیلئے روضہ رسول کے دروازے کھولے گئے، وزیرِ اعظم نے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت خاص کی اور درود و سلام پیش کیا.
وزیرِ اعظم سعودی عرب کا اپنا دورہ مکمل کرکے مدینہ منورہ سے دوحہ جائیں گے. دوحہ میں وزیرِ اعظم کی امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آلثانی سے دو طرفہ ملاقات ہوگی.
اردو
S.M.ATIF🐦 retweetet
S.M.ATIF🐦 retweetet
S.M.ATIF🐦 retweetet
S.M.ATIF🐦 retweetet
S.M.ATIF🐦 retweetet


















