Bullha-Sahib

49.7K posts

Bullha-Sahib banner
Bullha-Sahib

Bullha-Sahib

@B10s8

فَبِاَِیّٗٓ اٰلٰاِءِ رَبِّکُمَآ تُکَٓذِّباَنٗ (محبت_مافیا#) پاکستان ہمیشہ زندہ باد

Punjab, Pakistan Beigetreten Ocak 2023
1.9K Folgt1.5K Follower
Angehefteter Tweet
Bullha-Sahib
Bullha-Sahib@B10s8·
آزادی تمھیں غلامی سے آزاد کرنا چاہتا ہے یہی وہ کام ہے عمران کرنا چاہتا کیاہم غلام ہیں؟اب پوچھنا ضروری ہے ہماری قوم کو،کیوں بیچنا ضروری ہے کیوں بوٹ ،خوف یہ موروثیت ضروری ہے وڈیرا شاہی کی کیوں یہ فضا ضروری ہے انہیں رواجوں سے آزاد کرناچاہتاہے یہی وہ کام ہےعمران کرناچاہتاہے
اردو
4
3
11
1.3K
Bullha-Sahib retweetet
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
کیا آپ جانتے ہیں؟ نواز شریف کے سنہری دور 2013 سے 2018 میں ایکسپورٹس میں کتنا اضافہ ہوا ؟ جواب ہے صفر۔ تفصیلی جواب ہے کہ ایک ارب ڈالر سالانہ کم ہوگئیں۔ 2013 میں ایکسپورٹس 31.50 ارب ڈالرز تھیں جو 2018 میں 30.50 ارب ڈالرز تھیں۔ عمران خان کے ساڑھے تین سال میں ایکسپورٹس میں کتنا اضافہ ہوا؟ قریبا نو ارب ڈالرز۔ 30.50 ارب ڈالرز سالانہ سے ایکسپورٹس 39 ارب ڈالرز تک جا پہنچیں۔ عمران خان کی حکومت ختم ہونے کے بعد کیا ہوا؟ وہی جو ہر چیز کیساتھ فوج نے کیا۔ سالانہ ایکسپورٹس کم ہو کر 32 ارب ڈالرز سالانہ رہ چکی ہیں۔ یعنی سات ارب ڈالرز سالانہ کی کمی۔
اردو
35
705
1.9K
26.3K
Bullha-Sahib retweetet
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
9 مئی کو اگر واقعی دہشت گردی ہوئی تھی تو پھر شفاف تحقیقات اور جوڈیشل کمیشن سے انکار کیوں؟ جیل میں موجود عمران خان خود کہہ رہا ہے تحقیقات کرو، جو قصوروار ہو اسے سزا دو۔ دہشت گردی ہر صورت قابلِ مذمت ہے، چاہے فرد کرے یا ریاست۔ اگر سچ ہے تو کمیشن سے خوف کیوں؟ محمود خان اچکزئی
اردو
1
110
317
2K
Bullha-Sahib retweetet
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
In Pakistan, Cost of Truth is Devastatingly High. Since 2000, 150+ journalists have been murdered. The violence shows no signs of slowing. Beyond these fatalities, dozens more faced abductions, torture, forced disappearances, and loss of their jobs due to state interference. ​State institutions wielded absolute power ' using PECA Act, masking illegal tactics behind a legal smoke screen. Due to Vague Laws, Unchecked Authority and no justice , journalism has ceased to exist' leaving only a state sponsored narrative.
Shafqat Ch tweet media
English
3
46
82
1.5K
Bullha-Sahib retweetet
𝕏 Huma𝕏
𝕏 Huma𝕏@humma_g·
#جاگو خود سے کہ جگانے والے کی آواز بہت عرصہ سے بند کردی گئی یے
𝕏 Huma𝕏 tweet media
اردو
0
16
16
91
Bullha-Sahib retweetet
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
مجھے لگتا ہے ان سب کو بتایا گیا ہے کہ عمران خان نے کبھی باہر آنا ہی نہیں ہے اس لئے آپ ہماری مرضی سے چلے۔ پارٹی کو تسلی دی گئی ہے کہ عمران خان اب ختم ہے لیکن حقیقت میں یہ پارٹی کے لوگ ختم ہو رہے ہیں نورین خان نے بلکل ٹھیک کہا تھا 💔
اردو
10
397
730
4K
Bullha-Sahib retweetet
امؔ یحیی
امؔ یحیی@Sha_7610·
اس سے پہلے کہ ہمارے اپنے ایک ایک کر کےچھین لئے جائیں #جاگو
امؔ یحیی tweet media
اردو
3
23
34
350
Bullha-Sahib retweetet
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
ٹرینڈ الرٹ 🚨 انصافینز سب یہ ٹرینڈ #اڈیالہ_پہنچو_ورنہ_عہدے_چھوڑو پوری طاقت کے ساتھ شروع کریں اور چیئرمین گوہر علی اور سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ سے خان کی رہائی کا لائحہ عمل مانگیں۔ ساتھ یہی مطالبہ کریں کل سارے عہدے دار اڈیالہ جیل پہنچ جائیں اگر نہیں تو عہدے چھوڑ دیں
Faisal Khan tweet mediaFaisal Khan tweet media
اردو
84
1.7K
2.4K
19.5K
Bullha-Sahib retweetet
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
عظمٰی خان کا انکشاف 🚨 میں پھر سے کہتی ہوں یہ عمران خان کو قتل کرنا چاہتے ہیں، ہمیں نہیں پتہ جیل میں کیا ہو رہا ہے عمران خان کو ہمارے سامنے لایا جائے۔ جبکہ یہی بات کل برطانوی اخبار نے بھی کی تھی اس پر سب زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
اردو
13
374
740
4.9K
Bullha-Sahib retweetet
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
علیمہ خان کی اپیل 🚨 ہم پہلی بار پی ٹی آئی کو کال دے رہے ہیں کہ سارے عہدے داران اڈیالہ جیل آ کر بیٹھ جائیں اور پریشر ڈالیں اگر نہیں تو عہدے چھوڑ دیں اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ وائرل کریں
اردو
31
1.3K
2.2K
14.8K
Bullha-Sahib retweetet
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
ہم نے پہلی دفعہ PTI کو کال دے دی ہے کہ اگلے منگل کو تمام عہدیدار اڈیالہ پہنچیں : علیمہ خان یاد رہے صرف عہدیداروں کی تعداد 25000 کے لگ بھگ ہے اب چھاننی لگ جائے گی
اردو
72
3K
7.2K
55.4K
Bullha-Sahib retweetet
Javeria Ejaz
Javeria Ejaz@javeria_ejaz_·
چیمپئنز کپتان یونس خان پی سی بی پر برس پڑے یونس خان نے کہا ہے کہ جب نسیم شاہ نے آپ سے معافی مانگ لی اور اس نے ثابت کردیا کہ ٹویٹ اس نے نہیں بلکہ اس کے منیجر نے کیا اور منیجر نے خود اقرار کیا کہ میں نے کیا اور پھر منیجر کو فارغ بھی کردیا تو پھر کونسا جرمانہ بنتا تھا جو آپ نے لگایا دو کروڑ جرمانہ لگانا بالکل زیادتی ہے میرا سوال یہ ہے جو سلیکشن کمیٹی میں بیٹھ کر سلیکٹرز جھوٹ بولتے ہے اور کہتے ہے فخرزمان ان فٹ ہے اگلے دن فخرزمان کرکٹ کھیل رہا ہوتا ہے تو کیا ان پر یہ قانون لاگو نہیں ہوتا نسیم شاہ نے کوئی ڈسپلن کی خلاف ورزی نہیں کی کیونکہ جو پوسٹ ہوا تھا اس کے منیجر اس میں ملوث تھا نسیم شاہ نے اس کو فارغ کردیا نسیم شاہ بھی آپ کا بچہ تھا اس کو وارننگ دیکر اگر معاف کرتے اس سے آپ کا قد بڑجاتا.
Javeria Ejaz tweet media
اردو
63
996
3.3K
54.6K
Bullha-Sahib retweetet
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
آج سے پنجاب میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ہو گیا ہے ۔۔۔ مگر آٹھویں کلاس تک کے بچوں کو نہ کتابیں ملی ہیں نہ ابھی تک اداروں سے ڈیمانڈ کی گئی ہیں، جس کا مطلب یہ ہے کہ گرمیوں کی چھٹیوں تک طلبہ کو کتابیں ہی نہیں ملیں گی تعلیم ان کی ترجیحات میں آخری نمبر سے بھی کہیں نیچے ہے
اردو
31
312
884
6.6K
Bullha-Sahib retweetet
Waqas Mughal
Waqas Mughal@waqasmughalpk·
بریکنگ نیوز 🚨 NATO نے عراق سے اپنی فوجوں کا انخلاء شروع کر دیا ۔ موجودہ جنگ نے امریکہ کو عالمی طور پر تنہا کر دیا ہے
اردو
1
171
926
10.4K
Bullha-Sahib retweetet
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
جن لوگوں کی اپنی فلائٹ مدت مکمل ہوتے ہی بیرون ملک جانے کیلئے سٹینڈ بائی ہوتی ہے وہ دوسروں کو ملک چھوڑ کر چلے جانے کو کہہ رہے ہیں کمال ہے بھئی آپ اپنے اگلے دیس ابھی کیوں نہیں چلے جاتے
اردو
4
177
776
6.7K
Bullha-Sahib retweetet
Bullha-Sahib
Bullha-Sahib@B10s8·
عید الفطر مبارک
فارسی
0
0
0
3
Bullha-Sahib retweetet
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
" سب سے پہلے پاکستان " شرک ہے علامہ صاحب نے فرمایا تھا ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے سب سے اول و اخر ترجیح صرف اللہ کی ذات اور اس کے حکم ہیں۔ باقی سب کچھ ثانوی ہے
اردو
55
439
1.6K
12K
Bullha-Sahib retweetet
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
صرف منتخب شیعہ علماء بلا کر توقع تھی کہ بات سمجھ نہ آئی تو بھی کوئی بولے گا نہیں۔ مگر سب نے پول کھول کر انہیں فکر میں ڈال دیا ہے۔ ان کا واسطہ کڑوے کریلوں کی بجائے کوڑ تمہ سے پڑنے والا ہے جسے صرف مسلنے کی کوشش کریں تو انتڑیوں کا ضبط ٹوٹ کر پائنچوں کے راستے بکھر جاتا ہے
اردو
8
231
764
6.8K
Bullha-Sahib retweetet
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
سنی شیعہ بلا تفریق عوام کے ایران کے ساتھ کھڑے ہونے کی مختصرا دو وجہ ہیں 1. عوام اصل اور پکے مسلمان ہیں 2. وہ جان گئے ہیں جس طرف شیطان ہو وہ سائیڈ ہمیشہ غلط ہو گی
اردو
26
392
1.1K
7.8K