Baligh Ur Rehman (Updates)

2.8K posts

Baligh Ur Rehman (Updates) banner
Baligh Ur Rehman (Updates)

Baligh Ur Rehman (Updates)

@BalighUpdates

Updates account of Governor Punjab @MBalighUrRehman 🇵🇰

Beigetreten Mayıs 2022
3 Folgt2.3K Follower
Angehefteter Tweet
Baligh Ur Rehman (Updates)
Baligh Ur Rehman (Updates)@BalighUpdates·
سیلاب زدگان آپ کی امداد کے منتظر ۔۔ آگے بڑھیں اور ہر ممکن امداد کریں۔ شکریہ!
Baligh Ur Rehman (Updates) tweet media
اردو
17
13
45
0
Baligh Ur Rehman (Updates) retweetet
Hassan Malik
Hassan Malik@itshassanmalik·
سابق گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن گورنر ہاوس لاہور سے روانہ!
اردو
5
27
124
3.5K
Baligh Ur Rehman (Updates) retweetet
M Baligh Ur Rehman
M Baligh Ur Rehman@MBalighurRehman·
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔
اردو
4
39
357
5.7K
Baligh Ur Rehman (Updates) retweetet
M Baligh Ur Rehman
M Baligh Ur Rehman@MBalighurRehman·
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن عمرہ ادائیگی کے لیے مکہ المکرمہ میں موجود! عمرہ ادائیگی کے بعد حجر اسود کو بوسہ دینے کا شرف حاصل ہوا۔ ماشاء اللہ
M Baligh Ur Rehman tweet mediaM Baligh Ur Rehman tweet media
اردو
25
36
432
6.6K
Baligh Ur Rehman (Updates) retweetet
M Baligh Ur Rehman
M Baligh Ur Rehman@MBalighurRehman·
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے روضہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر حاضری دی۔ اُمتِ مسلمہ اور پاکستان کے لیے خصوصی دُعا کی!
M Baligh Ur Rehman tweet media
اردو
7
26
339
3.3K
Baligh Ur Rehman (Updates)
Baligh Ur Rehman (Updates)@BalighUpdates·
کمیٹی کے کنوینئر پروفیسر ڈاکٹر اللہ رکھا، ہیڈ ڈیپارٹمنٹ آف فرانزک میڈیسن، یو ایچ ایس ہیں! کمیٹی کے ممبران ایوی سینا میڈیکل کالج کا وزٹ کر کے فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ پیش کریں گے!
اردو
0
0
0
64
Baligh Ur Rehman (Updates)
Baligh Ur Rehman (Updates)@BalighUpdates·
گورنر پنجاب کی ہدایت پر وزیر صحت و سپیشلائزئڈ ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن/ پرو چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز خواجہ سلمان رفیق نے معاملے کی تحقیق کرنے کے لیے کمیٹی قائم کر دی۔
اردو
1
0
0
72
Baligh Ur Rehman (Updates)
Baligh Ur Rehman (Updates)@BalighUpdates·
ایوی سینا میڈیکل کالج لاہور واقعہ/گورنر پنجاب نوٹس! گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے ایوی سینا میڈیکل کالج لاہور کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کا نوٹس لے لیا۔ @MBalighurRehman
Baligh Ur Rehman (Updates) tweet media
اردو
6
3
4
1.2K
Baligh Ur Rehman (Updates) retweetet
M Baligh Ur Rehman
M Baligh Ur Rehman@MBalighurRehman·
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن کا اپنی فیملی کے ہمراہ ایس او ایس ویلج کا دورہ۔ گورنر پنجاب اور ان کی اہلیہ بچوں سے عید ملے اور ان میں تحائف تقسیم کیے! جاری ہے 👇🏽
اردو
5
10
30
1.4K
Baligh Ur Rehman (Updates) retweetet
M Baligh Ur Rehman
M Baligh Ur Rehman@MBalighurRehman·
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے بادشاہی مسجد میں نماز عید ادا کی! گورنر پنجاب کی ملک و قوم کی سلامتی استحکام اور فلسطین اور کشمیر کی مسللمانوں کے لیے خصوصی دعا۔ گورنر پنجاب نماز عید کی ادائیگی کے بعد لوگوں سے عید بھی ملے!
اردو
0
11
25
916
Baligh Ur Rehman (Updates) retweetet
M Baligh Ur Rehman
M Baligh Ur Rehman@MBalighurRehman·
عید الفطر کے موقع پر مسلم امہ اور پاکستانی قوم کو مبارکباد! آج کا دن مسلمانوں کے لیے رمضان المبارک کےمقدس اور بابرکت مہینےکے بعد مسرت،محبت، اخوت اور باہمی اتفاق و اتحاد کا پیغام لے کر آتا ہے۔ بے سہارا اور ضرورت مند افراد کو بھی عید کی خوشیوں میں شر یک کریں۔ جاری ہے 👇🏽 1/2
M Baligh Ur Rehman tweet media
Lahore, Pakistan 🇵🇰 اردو
1
5
12
571
Baligh Ur Rehman (Updates) retweetet
M Baligh Ur Rehman
M Baligh Ur Rehman@MBalighurRehman·
آج کے دن فلسطینیوں اور کشمیریوں کے لیے بھی خصوصی دعا ہے کہ ان پر جاری ظلم و ستم کا خاتمہ ہو اور ان کی مشکلات آسان ہوں۔ آج کے دن وطن کی خاطر جانوں کے نذرانے دینے والے شہدا اور ان کے خاندانوں کو بھی یاد رکھیں۔ 2/2
Lahore, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
3
0
356
Baligh Ur Rehman (Updates) retweetet
M Baligh Ur Rehman
M Baligh Ur Rehman@MBalighurRehman·
اہلِ اسلام و پاکستان کو چاند رات مبارک! 🌙
M Baligh Ur Rehman tweet media
اردو
7
13
89
3.6K
Baligh Ur Rehman (Updates) retweetet
Governor House Punjab
Governor House Punjab@GovernorHouseP·
گورنر ہائوس لاہورکل عید والے دن عوام کے لیے صبح 10 بجے سے 11:30 بجے تک کھولا جائے گا۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن ان اوقات کے دوران گورنر ہائوس آنے والے لوگوں سے ملاقات بھی کریں گے۔ @MBalighurRehman جاری ہے 👇🏽
اردو
2
4
4
484
Baligh Ur Rehman (Updates) retweetet
Governor House Punjab
Governor House Punjab@GovernorHouseP·
عوام سے درخواست ہے کہ وہ داخلے کے لیےانارکلی/ الحمرا کی طرف کا گورنر ہائوس کا گیٹ استعمال کریں اور شناختی کارڈ ہمراہ لائیں۔
اردو
0
3
1
411
Baligh Ur Rehman (Updates)
Baligh Ur Rehman (Updates)@BalighUpdates·
میں سویٹ ہومز ، ان کے آرگنائزرز اور سٹاف کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جو کوشش کر رہے ہیں کہ ان بچوں کی تعلیم کے ساتھ بہترین تربیت کریں۔ معاشرے کے تمام افراد کی ذمہ داری ہے کہ ان بچوں کی دیکھ بھال میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Baligh Ur Rehman (Updates) tweet mediaBaligh Ur Rehman (Updates) tweet mediaBaligh Ur Rehman (Updates) tweet mediaBaligh Ur Rehman (Updates) tweet media
Lahore, Pakistan 🇵🇰 اردو
2
5
4
377
Baligh Ur Rehman (Updates)
Baligh Ur Rehman (Updates)@BalighUpdates·
بڑا انسان صرف عہدے، پیسے سے نہیں بلکہ بڑا انسان اچھے کردار سے بنتا ہے، دنیا کا اصول ہے کہ جو انسان دوسروں کی بہتری چاہتا ہے وہ زندگی میں کامیاب ہوتا چلا جاتا ہے۔آپ ایک بہتر اور روشن مستقبل کی جانب گامزن ہیں، آپ نے دلجمی کے ساتھ تعلیم حاصل کر کے بڑا انسان بننا ہے۔ @MBalighurRehman
Lahore, Pakistan 🇵🇰 اردو
1
4
5
349