Balochistan Insight

2.6K posts

Balochistan Insight banner
Balochistan Insight

Balochistan Insight

@BalochInsight

Balochistan Insight Platform focused on news, updates, and insights , covering topics like politics, culture, and human rights.

Quetta Beigetreten Nisan 2025
0 Folgt15.6K Follower
Balochistan Insight
Balochistan Insight@BalochInsight·
پاکستان افغانستان کے راستے وسط ایشیاء میں تقریباً ایک سے دو ارب ڈالرز کی سالانہ تجارت کرتا تھا۔افغانستان کو بطور ٹرانزٹ استعمال کیا جاتا تھا،لیکن حالیہ کشیدگی کے باعث راستوں کی بندش کے باعث ایک متبادل روٹ کا استعمال کیا گیا ہے،جس کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے۔ ایران کے راستے وسطی ایشیا تک ایک نئی تجارتی راہداری کا باقاعدہ آغاز کیا گیا ہے۔ پہلی کھیپ پیر کے روز گوادر بندرگاہ سے ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند کے لیے روانہ کی گئی ہے۔ ابتدائی مرحلے میں پاکستان اس راہداری کے استعمال سے سالانہ 2 سے 3 ارب ڈالرز کماسکتا ہے اور اگر اس راہداری کا مکمل طور پر استعمال کیا جائے،طویل مدت کے لئے اقدامات کیے جائیں تو سالانہ 10 سے 15 ارب ڈالرز کی تجارت ہوسکتی ہے۔ کیوں کہ یہ مستحکم راہداری ہوگی،افغانستان کی طرح غیر یقینی صورتحال کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا،گوادر اور کراچی سے براہ راست منسلک ہوگی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سے بلوچستان میں روزگار اور ترقی کے مواقع بڑھیں گے،تاہم اس دوران بی ایل اے جیسے گروہ اپنی سرگرمیاں تیز کریں گے تاکہ اس کو سبوتاژ کیا جاسکے
اردو
8
40
154
6.5K
Balochistan Insight
Balochistan Insight@BalochInsight·
بی ایل اے کی جانب سے اچانک سمندر میں مچھیروں اور کوسٹ گارڈز پر حملوں کا آغاز کیوں ہوا؟ بلوچستان کے عوام کے لئے ترقی اور روزگار کے کونسے مواقع جنہیں بی ایل اے کی جانب سے سبوتاژ کرنے کی کوشش کی گئی ؟
اردو
7
16
67
2.5K
Balochistan Insight
Balochistan Insight@BalochInsight·
افغانستان کا متبادل:نئی راہداری فعال ہوگئی! پاکستان نے ایران کے راستے وسطی ایشیا تک ایک نئی تجارتی راہداری کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت پہلی کھیپ پیر کے روز گوادر بندرگاہ سے ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند کے لیے روانہ کر دی گئی۔یہ راہداری افغانستان کے راستے کے متبادل کے طور پر بھی سامنے آئی ہے ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سے بلوچستان میں روزگار اور ترقی کے مواقع بڑھیں گے،تاہم اس دوران بی ایل اے جیسے گروہ اپنی سرگرمیاں تیز کریں گے تاکہ اس کو سبوتاژ کیا جاسکے گزشتہ دنوں جیوانی میں کوسٹ گارڈ کے تین جوانوں کو بی ایل اے کے دہشتگردوں نے اسی مقصد کے تحت شہید کیا تھا تاکہ بلوچستان کے عوام کے لئے روزگار کے مواقع پیدا نہ ہوسکیں shorturl.at/YIzH8
اردو
6
41
143
4.7K
Balochistan Insight
Balochistan Insight@BalochInsight·
کل بلوچستان کے ساحلی علاقے جیوانی میں کوسٹ گارڈ کی گشت کرنے والی کشتی پر فائرنگ ہوئی اور تین اہلکار شہید ہوگئے۔ جانتے ہیں ایسا کیوں ہوا؟اچانک ان حملوں کا آغاز کیوں ہوگیا؟دو خبریں اس سے منسلک ہیں،گوادر میں سعودی عرب کی جانب سے آئل ریفائنری لگانے کا اعلان غیر معمولی پیشرفت ہے۔ اس کے علاوہ خطے میں تمام پورٹس آپریشنل نہیں ہیں،غیر فعال ہیں لیکن پاکستان کی قاسم پورٹ،کراچی اور گوادر پورٹ فعال ہے۔ خطے میں اس وقت پاکستان واحد ملک ہے جو ایران اور چائنہ کی انرجی سپلائی کا ذریعہ بنا ہوا ہے۔ اس صورت حال میں بی ایل اے کا استعمال کرکے سمندری ٹرید کے انفراسٹرکچر کو نشانہ بنانے کی کوشش کون کرسکتا ہے؟ shorturl.at/8Puv3
اردو
7
37
116
7.7K
Balochistan Insight
Balochistan Insight@BalochInsight·
🚨 BREAKING: Amid Iran-US tensions, Saudi Arabia finalizes $10 BILLION oil refinery in Gwadar! Aramco teams up with Pakistan's PSO, OGDCL, PPL & GHPL. Pakistani firms to invest 40-45%, refinery to process 300K-400K barrels/day slashing Pakistan's massive oil import bill. Project first pitched in 2019 during MBS visit, now boosted by 20-year tax holiday + customs exemptions. MBS also renewing $1B oil facility. Game changer for CPEC & Pakistan's energy security! 🇵🇰🇸🇦
Balochistan Insight tweet mediaBalochistan Insight tweet media
English
5
13
56
1.3K
Balochistan Insight
Balochistan Insight@BalochInsight·
افغانستان سے منسلک کچھ اہم ترین ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ بی ایل اے کے سربراہ بشیر زیب نے حال ہی میں افغانستان کے شہر ہرات میں گورنر مولوی نور محمد سلام سے اہم ملاقات کی ہے۔ ملاقات کا مقصد پاکستان سے پراکسیز یعنی بی ایل اے کے ذریعے بدلہ لینا تھا،انتقام لینا تھا،جو ایجنڈہ ڈسکس کیا گیا اس میں یہ طے پایا ہے کہ مولوی نور محمد بشیر زیب کو ہتھیار،پیسے اور دیگر معاونت فراہم کرے گا۔ جس کے تحت بلوچستان میں ایک بار پھر دہشتگردکارروائیوں میں تیزی لائی جائے گی۔چونکہ افغان طالبان براہ راست پاکستان سے لڑنے کی سکت نہیں رکھتے،جو کوشش کی تھی اس میں ناکام رہے۔ایک بار پھر پاکستان کے خلاف بی ایل اے کے ذریعے پراکسی محاذ گرم کرنے کا پلان بے نقاب ہوا ہے۔
اردو
8
20
48
4.8K
Balochistan Insight
Balochistan Insight@BalochInsight·
سوراب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد دہشتگردوں نے مرکزی شاہراہ پر ناکہ بندی کرکے بلوچ عوام کو لوٹنے کی کوشش کی جسے سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنادیا۔
اردو
6
19
92
4K
Balochistan Insight
Balochistan Insight@BalochInsight·
مستونگ کے کردگاپ میں سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کی۔دو دہشتگرد ہلاک 3 زخمی
اردو
7
5
43
1.4K
Balochistan Insight
Balochistan Insight@BalochInsight·
بی ایل اے کی معاشی کمر ٹوٹی تو بلوچ کاشتکاروں سے بھتہ مانگنا شروع کردیا۔جب سے بی ایل اے کے معاشی حالات کمزور ہوئے ہیں،منشیات کی فصلیں تلف کی جارہی ہیں،دہشتگردی کےلئے فنانسنگ نیٹ ورک توڑا گیا ہے۔ تب سے بلوچ املاک پر حملے،ڈاکے اور بنکوں پر ڈاکے بڑھ گئے تھے،اب بلوچ کاشتکاروں سے فصل پر بھتے کا مطالبہ کیا جانے لگا ہے۔👇
اردو
6
17
49
1.6K
Balochistan Insight
Balochistan Insight@BalochInsight·
مارکیٹوں کو مقررہ وقت پر بند کیا جائے،موجودہ حالات میں ہم پٹرول بحران سے متاثر ہو رہے ہیں،آنے والے دنوں میں انرجی بحران اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا ،اسی لیے ہم فیصلہ کر رہے ہیں کہ مارکیٹیں رات 8 بجے بند کروائی جائیں گی ،وزیراعلیٰ بلوچستان
اردو
5
6
24
1.1K
Balochistan Insight
Balochistan Insight@BalochInsight·
پنجاب سے آئے لوگ بلوچستان میں اسٹیٹ آف دی آرٹ دل کا ہسپتال دیکھ کر حیران کیوں ہوئے؟ کیوں کہ بلوچستان سے باہر یہی تاثر ایک منظم بیانیے کے تحت پھیلایا جاتا ہے کہ وہاں محرومی ہے۔لیکن حقیقت کیا ہے تاثرات آپ خود سن لیں
اردو
5
23
95
3.4K
Balochistan Insight
Balochistan Insight@BalochInsight·
بی ایل اے کی معاشی کمر توڑی دی گئی! بلوچستان میں تقریباً 55 ہزار ایکڑ سے زائد منشیات کی فصلیں تلف کردی گئی ہیں۔ منشیات کی کاشت سے بی ایل اے سمیت دیگر مسلح تنظیموں کو مالی سپورٹ ملتی تھی۔ سیکیورٹی اداروں نے کامیاب آپریشن کرکے اب تک 55 ہزار ایکٹر پر محیط منشیات کی فصلیں تلف کردی ہیں۔ مشیات کے خلاف آپریشن کے دوران انکشاف ہوا کہ افغان مہاجرین کی بڑی تعداد بھی منشیات کی کاشت میں ملوث تھی،گھروں کے احاطوں میں منشیات کاشت کررکھی تھیں۔افغان مہاجرین کی واپسی کے بعد باقی ماندہ فصلوں کو بھی تلف کرنے کا سلسلہ جاری ہے
اردو
14
61
258
11.5K
Balochistan Insight
Balochistan Insight@BalochInsight·
انٹرنیشنل میڈیا کی رپورٹنگ میں ماہرنگ بلوچ سے متعلق لاپتہ حقائق: -ایک طرف ماہرنگ بلوچ غریب تھی،دوسری طرف ڈاکٹر بنتے ہی انٹرنیشنل دورے شروع ہوجاتے ہیں۔ -انسانی حقوق کے نام پر مسافر ٹرین جعفر ایکسپریس کو ہائی جیک کرنے والے دہشتگردوں کی لاشوں کو ہسپتال سے چھیننے سے کوشش۔ -جیسے ہی بی ایل اے بڑا حملہ کرتی ہے،ماہرنگ بلوچ اور بی وائے سی احتجاج اور دھرنے کا اعلان کردیتے ہیں۔ -بی وائے سی کے دھرنوں اور ان کے لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل کئی افراد کو بی ایل اے نے اپنا فدائی قرار دیکر ریاستی موقف پر مہر تصدیق ثبت کی۔
اردو
10
17
43
1.6K
Balochistan Insight
Balochistan Insight@BalochInsight·
اب وہ دن چلے گئے جب بلوچ عوام بی ایل اے سے ڈرتی تھی۔اب میدان میں آکر مقابلہ کرتی ہے آج صبح بی ایل اے کے کارندوں نے جھل مگسی کی تحصیل گندھاوا میں کوٹرا پولیس اسٹیشن پر حملہ کیا جسے پولیس اور مقامی بلوچ آبادی نے ملکر ناکام بنایا۔ چالیس کے قریب مسلح دہشتگردوں نے پہلے علاقے میں عام عوام کو ہراساں کیا،فائرنگ کی،جب پولیس نے کارروائی کا آغاز کیا تو پولیس اسٹیشن پر ہی حملہ کردیا۔ پولیس نے شدید مزاحمت کی،اِس دوران مقامی آبادی بھی پولیس کے شانہ بشانہ دہشتگردوں کے خلاف مزاحمت میں شریک ہوگئی۔یوں دہشتگرد تھانے میں داخل ہونے میں ناکام رہے پولیس اور مقامی آبادی کو دیکھ کر بی ایل اے کے کارندے ڈر گئے،ایک مسجد میں داخل ہوئے اور لاؤڈ اسپیکر پر اعلان کرنے لگے کہ آپ کو کچھ نہیں کہیں گے ہمیں جانے دیں۔ دہشتگردوں نے ایک کمسن بچے کو یرغمال بنایا اور فرار کی کوشش کی،جاتے ہوئے اُس معصوم 11سالہ فیاض حسین کو شہید کرگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق،متعدد دہشتگرد ہلاک ہوئے،زخمی ہوئے جنہیں ان کے ساتھی اپنے ساتھ لے گئے۔
اردو
7
36
107
2.9K
Balochistan Insight
Balochistan Insight@BalochInsight·
بلوچ عوام کو اندھیروں میں دھکیلنے کا منصوبہ،بی ایل اے کے عوامی فلاح کے لئے نصب انفراسٹرکچر پر حملے۔ دہشتگردوں کی جانب سے بلوچ عوام کے املاک اور سہولت کے لئے دیگر انفراسٹرکچر پر حملوں میں اچانک تیزی آئی ہے،کل پہلے ایک شاہراہ کو 320کلوگرام بارودی مواد سے اڑانے کا منصوبہ ناکام ہوا تو مختلف علاقوں میں بجلی کے ٹاورز دھماکوں سے اڑادیے،جس کے باعث علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے۔بلوچستان میں بجلی کے ٹاورز پر یکے بعد دیگرے حملے ہوئے،متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی ضلع کچھی میں نام بی ایل اے کے دہشتگردوں نے 132 کے وی ٹرانسمیشن لائن کے ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کر دیا، جس سے علاقے میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔سبی میں بھی این ٹی ڈی سی ایل ٹاور کو دھماکے سے نقصان پہنچایا۔ نصیرآباد کی تحصیل ڈیرہ مراد جمالی میں شاہین شاہ چوک کے قریب ایک اور بجلی کے ٹاور کو دھماکہ خیز مواد کے ذریعے تباہ کر دیا گیا۔ مقامی بلوچ عمائدین اور عوام نے شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان منظم حملوں کا مقصد بلوچستان کو بنیادی سہولیات سے محروم رکھنا ہے تاکہ ترقی کا عمل متاثر ہو اور عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے۔ دنیا جہاں ترقی کی دوڑ میں آگے بڑھ رہی ہے، وہیں بلوچستان میں ایسے عناصر جان بوجھ کر اندھیرا مسلط کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
اردو
7
8
33
1.1K
Balochistan Insight
Balochistan Insight@BalochInsight·
جیسے ہی افغانستان میں پاکستان کا آپریشن سست روی کا شکار ہوا،بلوچستان میں ایک بار پھر دہشتگرد کارروائیوں میں تیزی آگئی۔ بی ایل اے نے بلوچستان میں مختلف مقامات خاران، مستونگ، آواران، واشک، قلات،تربت،پنجگور،کوئٹہ میں عوامی املاک پر حملے کیے۔ جنہیں سیکیورٹی فورسز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنایا،پنجگور میں سمیت مختلف مقامات پر متعدد دہشتگرد ہلاک کردیے گئے۔ اس دوران ایک نان کمیشنڈ آفسیر شہید اور تین اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
اردو
8
25
83
2.4K
Balochistan Insight
Balochistan Insight@BalochInsight·
گڈوانہ انکلیو کھوجانے کا غم!! ژوب،گڈوانہ انکلیو میں افغان طالبان نے دراندازی کی کوشش کی،پاک فوج کی جوابی کارروائی کے نتیجے میں متعدد افغان پوسٹیں تباہ کردی گئیں،12افغان طالبان اہلکار ہلاک ہوچکے ہیں۔
اردو
8
32
101
2.6K
Balochistan Insight
Balochistan Insight@BalochInsight·
بی ایل اے نے براہ راست بلوچ عوام پر حملوں اور لوٹ مار کے بعد اب بلوچ عوام کی سہولت کے لئے بنائے گئے انفراسٹرکچر پر بھی حملے شروع کردیے ہیں۔ سوراب میں بی ایل اے کے کارندوں نے 320 کلوگرام بارودی مواد سے ایک شاہراہ کو اڑانے کی کوشش کی۔اس شاہرہ سے 5 ہزار سے زائد گاڑیاں گزرتی ہیں،جن کا تعلق بلوچ عوام سے ہے۔یہ شاہراہ کوئٹہ کو کراچی اور دیگر اہم علاقوں سے جوڑتی ہے۔ جعفر ایکسپریس مسافر ٹرین کو ہائی جیک کرنے کے بعد بی ایل اے کا یہ دوسرا بڑا بلوچ عوام پر حملہ تھا جسے ناکام بنایا،320 کلوگرام بارودی مواد جو ڈرمز میں نصب تھا،ناکارہ بنایا گیا۔
اردو
13
100
243
7.3K
Balochistan Insight
Balochistan Insight@BalochInsight·
پنجگور میں رہائشی علاقوں پر دہشت گرد حملہ ناکام، 6 حملہ آور ہلاک،لوٹ مار کی کوشش ناکام! گزشتہ رات پنجگور کے مختلف علاقوں میں سول آبادی کو دہشتگردی نے نشانہ بنانے کی کوشش کی،رہائشی علاقوں پر حملے کیے۔ گرمکان اور خداآبادان کے متعدد علاقوں میں بلوچ عوام کے گھروں پر حملہ کیا،حملہ آوروں نے لوٹ مار کی،املاک کو نقصان پہنچایا اور گاڑیوں کو آگ لگائی۔ سیکیورٹی فورسز نے فوری کارروائی کی،علاقے کو گھیرے میں لیا اور چھ دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ مقامی بلوچ عمائدین نے بروقت کارروائی اور دہشتگردوں کے منصوبوں کو ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کا شکریہ ادا کیا
Balochistan Insight tweet mediaBalochistan Insight tweet media
اردو
11
27
107
5.2K