سول سیکریٹریٹ بلوچستان

61 posts

سول سیکریٹریٹ بلوچستان

سول سیکریٹریٹ بلوچستان

@Civil_secrt_GoB

It's unofficial account created for dissemination of information to general public regarding government's policies and initiatives.

Beigetreten Mart 2021
15 Folgt141 Follower
سول سیکریٹریٹ بلوچستان
13 دن تک آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا. پی ڈی ایم اے کے پاس وہ آلات ہی نہیں جن سے ایسے حا لات سے نپٹا جا سکے. سمجھ نہیں آتا ان اربوں روپے کا فنڈز آخر جاتا کہا ہے کہ ہمیں آگ بجھانے کے لیے جہاز بھی ایران سے منگوانا پڑتا ہے.
سول سیکریٹریٹ بلوچستان tweet media
اردو
0
0
2
0
سول سیکریٹریٹ بلوچستان
عدالت عالیہ کے احکامات کے روشنی میں بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا سیوریج کے پانی سے کاشت کی گئ سبزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن.
اردو
0
0
0
0
سول سیکریٹریٹ بلوچستان
صوبائی وزیر جناب سردار مسعود علی لونی سے محکمہ ٹرانسپورٹ کا قلمدان واپس لے کر انہیں محکمہ جنگلات کا قلمدان دیا گیا.
سول سیکریٹریٹ بلوچستان tweet media
اردو
0
0
0
0
سول سیکریٹریٹ بلوچستان
اسٹیٹ بینک (SBP) نے 04 اپریل,2022 کو تمام بینک بند رکھنے کہ حوالے سے لیٹر جاری کر دیا, 04 اپریل کو تمام بینک (زکواۃ کی کٹوتی) کرینگے اور تمام بینک ڈیلنگس بند رہیں گی,اعلامیہ..
سول سیکریٹریٹ بلوچستان tweet media
اردو
0
0
0
0
سول سیکریٹریٹ بلوچستان
سینئر صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ صاحب سے محکمہ خزانہ کا قلمدان واپس لینے کے بعد پی اینڈ ای ڈیپارٹمنٹ کا قلمدان سونپنے کا نوٹیفکیشن جاری.
سول سیکریٹریٹ بلوچستان tweet media
اردو
1
1
3
0
سول سیکریٹریٹ بلوچستان
صوبائی وزیر اکبر آسکانی سے محکمہ ماہی گیری (فیشریز) کا قلمدان واپس لینے کا نوٹیفیکشن جاری.
سول سیکریٹریٹ بلوچستان tweet media
اردو
0
0
1
0
سول سیکریٹریٹ بلوچستان
*اشارے ملنا بند ہو گئے ہیں۔۔ اور نہ ہی ہم کسی سے اشارے لیتے ہیں ۔ باپ پارٹی کے سینیٹر کا دعویٰ*
اردو
0
0
0
0
سول سیکریٹریٹ بلوچستان
بلو چستان کے گیس صارفین کے لیے اچھی خبر ۔۔۔۔بلو چستان ہائی کورٹ نے others چارجز بھی ختم کر دئیے ۔
سول سیکریٹریٹ بلوچستان tweet media
اردو
0
0
0
0
سول سیکریٹریٹ بلوچستان
کوئٹہ میٹرو پولیٹن کا انتہائی ناقص کارکردگی. شہر کے زیادہ تر سڑکوں پر اسٹریٹ لائٹس خراب یا پھر انہیں روشن کرنے کی کوئی زحمت نہیں کرتا. ایڈمنسٹریٹر میٹرو پولیٹن بھی خواب خرگوش میں مگھن. وزیر اعلیٰ بلوچستان اور چیف سیکرٹری بھی متعلقہ حکام سے پوچھنے سے قاصر.
سول سیکریٹریٹ بلوچستان tweet media
اردو
0
1
2
0
سول سیکریٹریٹ بلوچستان
بلوچستان بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر تبادلے. #عبدالرحمن_بزدار سیکریٹری ایس اینڈ جی اے ڈی تعینات جبکہ جناب #حافظ_عبدالباسط سیکریٹری فنانس ڈپارٹمنٹ مقرر. PAS کیڈر کے جناب #سلمان_مفتی ایڈیشنل چیف سیکریٹری محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ تعینات.
سول سیکریٹریٹ بلوچستان tweet media
اردو
0
0
0
0