Angehefteter Tweet
Data Clone
601 posts


@GovtofPakistan Free consumer energy for the poor my God metatron steal the world's Gold
Henrietta, NY 🇺🇸 English

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے حوالے سے اجلاس
اجلاس میں وزیراعظم کو گھریلو صارفین اور صنعت کے لیے بجلی کی کھپت کے حوالے سے سفارشات پیش کی گئیں۔
وزیراعظم نے توانائی کے شعبے میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو فروغ دینے اور صارفین کو بلوں کی ادائیگی میں آسانی کے لیے ڈیجیٹل سہولیات کے فروغ پر زور دیا۔
"بجلی کے صنعتی اور گھریلو صارفین کے لیے سہولیات پیدا کرنے کے لیے اقدامات لیے جائیں۔ توانائی کے شعبے میں اصلاحات عوام اور صنعت کے وسیع تر مفاد کو ملحوظ خاطر رکھے بغیر نہیں کی جائیں گی۔ گھریلو صارفین کے لیے سہولت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔"
~ وزیراعظم محمد شہباز شریف
اردو

@Mana0908p Show your monster detachable penises #duckwatch
Henrietta, NY 🇺🇸 English






























