مودی حکومت دباؤ میں
اس جنگ کے بعد بھارتی قیادت مشکلات کا شکار رہی جبکہ پاکستان متحد اور مضبوط کھڑا رہا۔ پاکستان نے ثابت کیا کہ وہ ہر جارحیت کا بھرپور جواب دے گا۔
#MarkaHaqOneYear
معرکئہ حق کا دن قومی دفاع اور مضبوط ردعمل کی یاد دلاتا ہے، جب حالات نے ایک اہم موڑ لیا اور پاکستان نے اپنی دفاعی صلاحیت کا اظہار کیا۔
10 مئی قومی اتحاد، حوصلے اور دفاعی تیاری کی علامت کے طور پر یاد رکھا جاتا ہے، جس نے خطے کی صورتحال پر گہرا اثر چھوڑا اور بھارت کو شکست دی۔
یہ تمام سفارتی اقدامات اس حقیقت کو اجاگر کرتے ہیں کہ پاکستان امن، ترقی اور بین الاقوامی تعاون کے لیے ایک مضبوط اور پرعزم کردار ادا کر رہا ہے۔
#PakistanTakingLead
پاکستان کی حالیہ سفارتی کاوشیں عالمی سطح پر امن، استحکام اور تعاون کے فروغ کے لیے ایک مثبت قدم کے طور پر سامنے آئی ہیں۔ مختلف خطوں میں کشیدگی کم کرنے اور مکالمے کو فروغ دینے میں پاکستان کا کردار قابلِ ذکر ہے۔
#PakistanTakingLead
نواب شاہ پریس کلب کے سامنے ارشد بھٹی کے ورثاء کا احتجاجی مظاہرہ جاری احتجاج میں سندھ ترقی پسند پارٹی کے وائس چیئرمین نثار کیریو ،شھید بھٹو کے رہنما میاں خان رند،رفیق ملاح اور دیگر نے مطالبہ کیا ہے ورثاء کے جائز مطالبات تسلیم کرکے مقدمہ درج کیا جائے۔
مجموعی طور پر، پاکستان کی حالیہ سفارتی کامیابیاں اس بات کی عکاسی کرتی ہیں کہ ملک ایک متحرک، ذمہ دار اور دوراندیش خارجہ پالیسی پر عمل پیرا ہے، جو اسے عالمی سطح پر مزید مضبوط بنا رہی ہے۔
#PakistanWelcomesTheWorld
سانگھڑ: شاھین انرجی گیس کمپنی کے خلاف وکلاء برادری اور سول سوسائٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں مظاہرین نے شدید نعرے بازی کرتے ہوئے کمپنی کی پالیسیوں پر سخت تحفظات کا اظہار کیا۔
نواب شاہ: ”اندھیر نگری چوپٹ راج“، 4 لاکھ لٹنے کے بعد انصاف مانگنے والے سینئر صحافی پر ہی ”مقدمہ“ درج
ذوالفقار خاصخیلی کے بیٹے سے اے ٹی ایم فراڈ کی سی سی ٹی وی فوٹیج موجود، مگر الٹا صحافی اور کیمرہ مین پر ایف آئی آر، آئی جی سندھ نوٹس لیں، صحافی برادری
نواب شاہاے سیکشن تھانے کی حد میں حیدر الیکٹرانکس کی دکان میں نامعلوم افراد نے رات کے اندھیرے میں گھس کر تقریبا پندرہ لاکھ روپے کیش اور کیمرے چوری کرکے لئے گئے
اس موقع پر ایس ایچ او رشید میمن اور انکی ٹیم جائے وقوعہ کا معائنہ کیا
ایس ایچ او رشید میمن نے کہا جلد ریکوری کروالیں گے
نواب شاہ پولیس نے الحمدللہ ایک معذور کو اپنے پاؤں پر کھڑا کر دیا
ایئرپورٹ تھانے کے پولیس ھیڈ کانسٹیبل شکیل آرائیں نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ایک معذور کو بغیر کسی علاج معالجہ کے اپنے پیروں پر کھڑا کرکے اسے سیدھا راستہ فراہم کیا
شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی نوابشاہ میں پاکستانی افواج کی حمایت میں ریلی کا انعقاد کیا گیا اکیڈمک بلاک ون سے ایڈمنسٹریشن بلاک تک نکالی گئی، ریلی کے شرکاء نے پاک فوج کے حق میں پُرجوش نعرے لگائے اور افغان سرزمین سے ہونے والی دہشت گردانہ کارروائیوں کی شدید مذمت کی۔
نوابشاھ
اسرائیل میزائل حملے میں ایرانی سپریم لیڈر خامنہ آیت اللہ شہید ہونے پر شیراز چوک پر ٹائر جلائے گئے اور اسرائیل کے خلاف سخت نارے لگائے گئے۔احتجاج کے شرکاء کا تاجر برادری سے دکانیں نہ کھولنے کا مطالبہ