Angehefteter Tweet
Extra Sham✳️
13K posts

Extra Sham✳️
@Ehtee_ShaM
اگر یہاں تک تشریف لے ہی آئے ہو تو یوٹیوب پر میرے فضول انیمیشن بھی دیکھ لو Link: https://t.co/QDtxfWOvFC
Planet Earth Beigetreten Ekim 2012
891 Folgt512 Follower

مہنگائی اتنی ہوگئی ہے کہ سرکار سوال اٹھانے والوں کو اٹھانے کی بجائے ان سے پیسے بٹورنے لگ گئی ہے
#naseemshah

اردو

Share Your Photos Taken With A Phone !

Jatti speaks 😻@leojatti
Share your photos taken with a phone! 📱
English
Extra Sham✳️ retweetet
Extra Sham✳️ retweetet

پاکستان میں مندرجہ ذیل باتوں پہ کبھی یقین نہ کریں بھلے کوئی لاکھ قسمیں کھائے:
۱۔ اسلام آباد سے نئی ہاؤسنگ سکیم کا فاصلہ دو کلو میٹر ہے۔
۲۔ ہوٹل سے حرم کا فاصلہ 500 میٹر ہے۔
۳۔ ہمارا آئل لگانے سے بال واپس آ جائیں گے۔
۴۔ ہمارے پاس چھوٹی مکھی کا اصلی شہد ہے۔
۵۔ تصویر بھیج دو دیکھ کر ڈیلیٹ کر دوں گا۔
۶۔ تم اگر غریب بھی ہوتے تو پھر بھی تمہیں پیار کرتی۔
۷۔ علماء دین کی خدمت کر رہے ہیں۔
۸۔ مردانہ کمزوری کا شرطیہ علاج موجود ہے۔
۹۔ وعدہ رہا ہم مل کر صرف چمی کریں گے۔
۱۰۔ کمپنی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔
۱۱۔ ایک تعویذ سے سنگدل محبوب آپ کے قدموں میں ہوگا۔
اردو




















