💖ارم ناز 💖
30.4K posts

💖ارم ناز 💖 retweetet

@shazia__10 ـ⏜🌸⏜💓⏜🌸⏜
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہ ﷺ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا حَبِیْبَ اللّٰہ ﷺ
ـ⏝🌸⏝💓⏝🌸⏝
اردو
💖ارم ناز 💖 retweetet
💖ارم ناز 💖 retweetet

@shazia__10 @love__786_ وعلیــــــــــــــکم الســـــــــــلام ورحمة الله وبركاته صبح بخیر خوش رہیں آمین
اردو
💖ارم ناز 💖 retweetet
💖ارم ناز 💖 retweetet

@AsmaviaChaudhry اللہ کرے یہ مذاکرات کامیاب ہو اور یہ گیس پیپ لائن مکمل ہو
اردو
💖ارم ناز 💖 retweetet

بڑی خبر 🔥
اگر ایران اور امریکہ کے درمیان معاہدہ ہو گیا تو پاکستان کے لیے ایران سے سستی گیس ملنے کا راستہ دوبارہ کھل سکتا ہے!
یاد رہے، ایران-پاکستان گیس پائپ لائن معاہدہ ۲۰۰۹ میں زرداری دور میں ہوا تھا اور ۲۰۱۳ میں افتتاح بھی ہو چکا تھا۔ مسلم لیگ (ن) اور PTI حکومتوں میں امریکی پابندیوں اور مالی مسائل کی وجہ سے یہ منصوبہ رک گیا۔
اب اگر پاکستان ثالثی میں کامیاب رہا تو نہ صرف خطے میں امن بڑھے گا بلکہ سستی گیس بھی مل سکے گی۔
کیا یہ منصوبہ دوبارہ شروع ہو جائے گا؟ 🤔
#Pakistan #Iran #USA #GasPipeline #BreakingNews

اردو
💖ارم ناز 💖 retweetet
💖ارم ناز 💖 retweetet
💖ارم ناز 💖 retweetet
💖ارم ناز 💖 retweetet











