Eye Shaw retweetet
Eye Shaw
14.4K posts

Eye Shaw
@EyeShaaw
life is beautiful ❤
Islamabad, Pakistan Beigetreten Temmuz 2018
751 Folgt2.1K Follower

@United_World__ پنجاب کی جعلی وزیراعلی @MaryamNSharif کا بچہ ہنی مون کے لیئے13 ارب والا جہاز لے کر جاسکتا ہے تو یہ کیا چیز ہے پھر
اردو
Eye Shaw retweetet
Eye Shaw retweetet
Eye Shaw retweetet
Eye Shaw retweetet

@TuckerCarlson The whole world seems to be taken over by Satanic forces 🥺
English
Eye Shaw retweetet
Eye Shaw retweetet

بین الاقوامی بحران کے دوران تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا باعث بنا ہے۔
اپنے کسان بھائیوں کے تحفظ کے لیے، پنجاب کے وہ تمام کسان جن کے پاس 25 ایکڑ تک زمین ہے اور جنہوں نے گندم کی کاشت کی ہے، ہر ایکڑ کے لیے 10 لیٹر ڈیزل @ 150 روپے فی لیٹر کی سبسڈی دی جائے گی۔ میں ہر ایک کسان کے ساتھ کھڑی ہوں اور ذاتی طور پر سبسڈی کے نظام کی نگرانی کر رہی ہوں تاکہ یہ شفاف، مؤثر اور ہر کسان تک پہنچنے والا ہو۔
ہمارے کسان پنجاب کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، اور میں ہمیشہ آپ کے حقوق کے تحفظ کے لیے آپ کے ساتھ کھڑی رہوں گی، ان شاء اللہ۔
اردو
Eye Shaw retweetet
Eye Shaw retweetet

@MaryamNSharif ڈائن نے خود جہاز لے لیا اور عوام کو موٹر سائیکل کے لائق بھی نہیں چھوڑا ۔۔ بیغیرت عورت
اردو

I am pleased to announce a massive relief package for the people of Punjab!
Fuel Subsidy: Motorbike owners can now get 20 liters of petrol/month at a discounted rate of Rs. 100/liter.
How to apply (Starting April 4):
📞 Call 1000
📱 Use the 'Maryam Ko Batayen' App
🌐 Visit 'Maryam Ko Batayen' Web Portal (mkb.punjab.gov.pk)
In addition to that, Now there will be no charges on the Registration or Transfer of any motorbike in Punjab.
We are committed to easing the burden on the common man.

English
Eye Shaw retweetet
Eye Shaw retweetet
Eye Shaw retweetet

@MohsinnaqviC42 کسی پاگل کے بچے مسلہ تو انکو ہو گا جو پٹرول استعمال کرتے ہیں لعنتی ابھی بھی عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں
اردو

On the directions of the Prime Minister, all public transport in Islamabad will be made free of cost for the general public for the next 30 days, starting tomorrow.
The Ministry of Interior will bear the expenditure of Rs. 350 million for this public relief initiative. Thank you for your attention to this matter.
English
Eye Shaw retweetet
Eye Shaw retweetet
Eye Shaw retweetet

کھوتے دماغوں کو بتایا گیا کہ جنگ کی وجہ سے سارے ممالک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا رہے ہیں، ان جاہلوں نے خود ریسرچ کرنے کے بجائے ‘رینٹ اے’ صحافیوں اور چوروں کی یہ دلیل مان لی۔ آج امریکا میں پیٹرول کی قیمت پاکستانی کرنسی میں 290 روپے فی لیٹر ہے، پڑوسی ملک انڈیا میں 103 روپے فی لیٹر ہے جو پاکستانی روپے میں 309 روپے بنتی ہے۔ افغانستان میں 61 افغانی یعنی پاکستانی روپے میں 265 روپے فی لیٹر ہے۔ بی بی سی کے مطابق عالمی منڈی میں اضافے کے باوجود پاکستان کو پیٹرول 246 روپے فی لیٹر ملتا ہے، اور حکومت ہر لیٹر پر تقریباً 200 وصول کرکے 458 روپے فی لیٹر بیچ رہی ہے۔ اس ٹیکس سے جو پیسا اکھٹا ہوتا ہے اس پیسے سے ایک مریم نواز کے لیے گیارہ ارب کا جہاز خریدا گیا، وزراء اور ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہیں بڑھائی گئیں، چیئرمین سینیٹ نے 9 کروڑ کی گاڑی خرید لی۔ لالچ اور جاہلیت اس ملک کا بڑے مسائل ہیں، ٹاؤٹ صحافی چند پیسوں کی خاطر جھوٹ پھیلاتے ہیں اور جاہل پٹواری اس پر یقین کرلیتے ہیں۔ لیکن اس سے بھی بڑا مسلئہ وہ ہیں جنہوں نے یہ عوام دشمن نظام صرف اس لیے کھڑا کیا ہے کیونکہ یہ جماعتیں بوٹ پالش اچھا کرتی ہیں اور انکی ہر بات سر جھکا کر مان لیتی ہیں۔ چالیس سال سے یہ جماعتیں اقتدار میں ہیں، ملک تباہ ہوگیا، عوام پِس گئے لیکن یہ میڈیا اور ٹاؤٹ صحافیوں کو پیسے کھلا کر عوام کو بتاتے ہیں کہ ملک اونچی اڑان بھر رہا ہے اور کھوتے یقین بھی کرلیتے ہیں۔
اردو
Eye Shaw retweetet













