فہد بٹ 🇵🇰 retweetet

یہ معاہدے کب کس نے کیئے؟ نہ صرف ان قومی مجرموں کی تفصیل سامنے لائی جائے بلکہ ان کے ذاتی اثاثے بیچ کر وصولی کی جائے۔ کل تک ہم آئی پی پیز ( IPP'S ) کا رونا رورہے تھے کہ بجلی بنائیں نہ بنائیں ،کیپسٹی پیمنٹ کرنا پڑتی ہے آج وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ایل این جی ٹرمینلز کے ساتھ بھی اسی قسم کے معاہدے کیئے گئے ہیں۔معاہدے کے مطابق ہمیں گیس نہ بھی ملے تو 15 ملین ڈالر کی کیپیسٹی پیمنٹ کرنا پڑتی ہے۔
اردو

























