Faheem Ahmad Khan Yousaf Zai

22.2K posts

Faheem Ahmad Khan Yousaf Zai banner
Faheem Ahmad Khan Yousaf Zai

Faheem Ahmad Khan Yousaf Zai

@FakPmln

اکثر لوگ اکیلے اسلئے ہوتے ہیں کیونکہ وہ صرف سچ بولتے ہیں اور کوئی سچ سننا پسند نہیں کرتا

Pakistan Beigetreten Nisan 2013
6.1K Folgt2.3K Follower
Angehefteter Tweet
Faheem Ahmad Khan Yousaf Zai
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا (ﷲ کے حضور) عرض کرتے رہو: "اے میرے رب! (میرے) ان دونوں (والدین ) پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔"
اردو
2
2
17
2.2K
Faheem Ahmad Khan Yousaf Zai retweetet
Sabir Mehmood Hashmi
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26·
متحدہ عرب امارات کی منافقت دیکھیں ساڑھے چھ فیصد شرح سود پر قرض دیا اور سعودی عرب چین کے ساتھ مل کر کمٹمنٹ کی تھی کہ یہ رقم IMF پروگرام مکمل ہونے تک پاکستان کے اکاؤنٹ میں رکھی جائے گی مگر اب اسرائیل کی حمایت میں پاکستان سے وہ رقم واپس مانگ رہا ہے تو پاکستان نے دوسری بات نہیں کی یہ رقم 450 ملین ڈالر 11 اپریل کو 2 ارب ڈالر 17 اپریل کو اور باقی 1 ارب ڈالر 23 اپریل کو ادا کر دے گا۔ یہاں یہ یاد کروانا ضروری ہے کہ یہ دو ارب ڈالر 2018 میں ریاست مدینہ کی مستری رجیم عمران باجوہ فیض نے لئے تھے اور اس طرح UAE کے ساتھ ساتھ IMF کے چنگل میں بھی یہی لعنتی رجیم پھنسا کر گئی تھی جسے اب وزیراعظم شہباز شریف کلئیر کر رہے ہیں۔
اردو
144
1.3K
3.2K
142.8K
Faheem Ahmad Khan Yousaf Zai retweetet
چوہدری شاہد محمود
بہانہ بنانے یا اپنے موجودہ حالات کا تذکرہ کرنے سے بہتر یہی سمجھا کہ یہ رقم واپس کی جائے۔ اور زرائع کے مطابق UAE والے پاکستان کے اس جواب سی کافی حیران اور پریشان بھی ہوئے کہ پاکستان نے مذید کوئی بات کرنے کے بجائے بس رقم واپس کرنے کا بول دیا ھے۔ ہائے رے مںافقت تیرا ہی آسرا۔ 9/9
چوہدری شاہد محمود tweet media
اردو
1
9
95
4.8K
Faheem Ahmad Khan Yousaf Zai retweetet
Amjad Hafeez
Amjad Hafeez@AmjadHafeez19·
گندم کی فی ایکڑ ہارویسٹر کے ذریعے کٹائی پر 7 لٹر اور تھریشر کیلئے 10 لٹر ڈیزل خرچ ہوتا ہے ۔ اسی کو مد نظر رکھتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif نے 1500 روپے فی ایکڑ گندم کاشت کرنے والے کسانوں کے اکاؤنٹس میں بھیجنے کے احکامات دے دیئے ہیں ۔
اردو
37
111
378
12.3K
Faheem Ahmad Khan Yousaf Zai retweetet
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
وفاقی اور صوبائ حکومتیں میڈیا پر جو لمبے لمبے پبلسٹی کے اشتہارات چلاتی ہیں, کیا یہ فری ہوتے ہیں؟ اگر نہیں, تو یہ خرچہ بھی فوراً ختم کرنے کی ضرورت ہے!
اردو
25
126
377
3.6K
Faheem Ahmad Khan Yousaf Zai retweetet
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافے اور جاری عالمی بحرانوں اور جنگی صورتحال کے باعث ایندھن کی قیمتوں پر دباؤ ناگزیر ہے۔ اس بوجھ کو کم کرنے کے لیے ماہانہ ٹارگٹڈ سبسڈی دی جا رہی ہے: رجسٹرڈ گڈز ٹرانسپورٹ کے لیے 70,000 روپے، بڑی گاڑیوں کے لیے 80,000 روپے، اور پبلک سروس بسوں کے لیے 100,000 روپے۔ چونکہ یہ سبسڈی آپ کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے دی گئی ہے، میں پاکستان بھر کے ٹرانسپورٹرز، خصوصاً پنجاب سے پُرزور اپیل کرتی ہوں کہ عوام کا ساتھ دیں اور اس اضافے کا بوجھ مسافروں اور صارفین پر منتقل نہ کریں۔ حکومت صورتحال کی قریب سے نگرانی اور مؤثر ریگولیشن کرے گی تاکہ یہ ریلیف حقیقی معنوں میں عوام تک پہنچے۔ یہ وقت ہے ذمہ داری، ہمدردی، اور یکجہتی کا۔
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif

In light of the surge in international oil prices driven by ongoing global crises and conflict, pressure on domestic fuel costs has become unavoidable. To mitigate this impact, Punjab has introduced a targeted monthly subsidy: Rs. 70,000 for registered goods transport vehicles, Rs. 80,000 for large transport vehicles, and Rs. 100,000 for public service buses. As this relief has been extended to ease your operational burden, transporters across Punjab are urged to act responsibly and refrain from passing the increased costs on to consumers and passengers. I will closely monitor and regulate the situation to ensure that the full benefit of this subsidy is passed on to the public. This is a time for collective responsibility, compassion, and unity in the national interest.

اردو
2K
1.3K
3.1K
262.6K
Faheem Ahmad Khan Yousaf Zai retweetet
Amir H. Qureshi
Amir H. Qureshi@AmirHQureshi·
ایران 🇮🇷 نے امریکی 🇺🇸 F-35 طیارہ مار گرایا- یہ ناقابل یقین تھا لیکن ہو گیا- یہ 100 ملین ڈالر مالیت کا سٹیلتھ جیٹ تھا- ہر کوئی اسے ایران کی جیت قرار دے رہا ہے لیکن یہ ایران کی اپنی ٹیکنالوجی نہیں تھی- چین 🇨🇳 نے ایران کو امریکی F-35 گرانے کے لیئے استعمال ہونے والا ہر ایک ہتھیار/سسٹم مہیا کیا- یہاں مکمل فہرست ملاحظہ کریں: 🔸️ پہلا: YLC-8B ریڈار - 700 کلومیٹر رینج، خاص طور پر F-35 اور B-2 اسٹیلتھ طیاروں کو ٹریک کرنے کے لیئے ڈیزائن کیا گیا- 🔸️ دوسرا: G-27A ریڈار- بیک اپ اینٹی اسٹیلتھ ریڈار سسٹم- 🔸️ تیسرا: UHF بینڈ کم فریکوئنسی والا نگرانی BeiDou-3 سیٹلائٹ نیویگیشن جس نے امریکی GPS کو مکمل طور پر تبدیل کر دیا اور جسے امریکہ جیم کرنے کے قابل نہیں ہے- 🔸 چوتھا:️ 500 سے زائد چینی سیٹلائٹس جو ہمہ وقت لائیو SIGINT فیڈ، خطوں کی نقشہ سازی اور حقیقی وقت میں امریکی بحریہ کی نقل و حرکت سے باخبر رکھتے ہیں- 🔸️ پانچواں: Liaowang-1 جاسوس جہاز- 30,000 ٹن وزنی، 6,000 کلومیٹر کی سینسر رینج، آبنائے ہرمز کے قریب کھڑا کر دیا گیا- 🔸️ چھٹا: CETC AI + Cybersecurity Systems - جو جنوری 2026 سے ایران میں تمام مغربی ٹیکنالوجی کی جگہ لے رہا ہے- 🔸️ ساتواں: PLA سیٹلائٹ ٹیرین میپس جنکے نقاط خلیج فارس میں تمام امریکی بحری سرگرمیوں کے عین مطابق سیٹ کیئے گئے- 🔸️ آٹھواں: الیکٹرانک وارفیئر آرکیٹیکچر - جنگ شروع ہونے سے پہلے مکمل ملٹری ٹیک اسٹیک کی منتقلی مکمل ہو چکی تھی- یہ 8 علیحدہ چینی فوجی نظام ہیں جو امریکی F-35 کے خلاف سرگرم عمل ہیں- ایران نے صرف ٹریگر دبایا, چین نے ہتھیار بنایا- اور چین امریکی اسٹیلتھ ٹیکنالوجی کی کارکردگی کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کے لیئے اس جنگ کے ہر سیکنڈ کو بغور دیکھ رہا ہے- ایران نے F-35 نہیں مارا بلکہ چین نے ایران کے ہاتھوں F-35 کو مار گروایا-
Amir H. Qureshi tweet media
اردو
49
215
700
36.7K
Faheem Ahmad Khan Yousaf Zai retweetet
Aamir Ilyas Rana
Aamir Ilyas Rana@RanaAamirilyas·
*وزیراعظم محمد شہباز شریف کا قوم سے خطاب* *وزیراعظم کا عوامی ریلیف کے لئے بڑا اقدام* *وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پٹرول پٹرولیم لیوی میں فی الفور 80 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان* *آج رات 12 بجے پٹرول کی قیمت 458 روپے فی لیٹر سے کم ہو کر 378 روپے فی لیٹر ہو جائے گی، وزیراعظم* *اس کمی کا اطلاق ایک ماہ کیلئے پورے پاکستان پر ہوگا، وزیراعظم* *موٹر سائیکل سواروں کو ایک لیٹر پر 100 روپے کی سبسڈی دی جائے گی، وزیراعظم* *گڈز ٹرانسپورٹ، پبلک ٹرانسپورٹ، مال بردار گاڑیوں کو سپورٹ ایک ماہ تک 100 روپے فی لیٹر کے حساب سے سبسڈی دی جائے گی، وزیراعظم* *چھوٹے ٹرکوں کو 70 ہزار روپے، بڑے ٹرکوں کو 80 ہزار روپے، پبلک ٹرانسپورٹ بسوں کو ایک لاکھ روپے ماہانہ سبسڈی فراہم کی جائے گی، وزیراعظم* اس اقدام کا مقصد یہ ہے کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتیں کرایوں کا بوجھ عوام پر نہ پڑے، وزیراعظم *پاکستان کے چھوٹے کسانوں کے لئے 1500 روپے فی ایکڑ امداد مہیاء کی جائے گی، وزیراعظم* *پاکستان ریلویز کے حوالے سے یہ فیصلہ کیا کہ اکانومی کلاس میں مسافروں کے لئے قطعاً کرایہ نہیں بڑھایا جائے گا، وزیراعظم* اس حوالے سے وزارت ریلوے کو واضح ہدایات جاری کر دی ہیں، وزیراعظم *وزیراعظم کا وفاقی کابینہ کے ارکان کی 6 ماہ کی تنخواہ سرکاری خزانے میں جمع کرانے کا اعلان* خلیج میں جاری جنگ کے باعث پورے خطے میں تیل کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کر رہی ہیں، وزیراعظم تیل کی قیمتوں میں بے پناہ اضافے نے پاکستان کو بھی اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، وزیراعظم یہ ایسی تلخ حقیقت ہے کہ غریب کا چولہا مدہم ہو رہا ہے، کسان کے لئے بے پناہ مشکلات پیدا ہو چکی ہیں، وزیراعظم عام آدمی کے لئے نئے چیلنجز ابھر کر سامنے آ رہے ہیں، وزیراعظم حتی المقدور کوشش کی کہ عوامی بہبود اور عوام کی مشکلات کو کم کرنے کے لئے قومی وسائل کو استعمال کیا جائے، وزیراعظم عوام کو مہنگائی کے طوفان سے بچانے کے لئے انتھک کوششیں کیں، وزیراعظم آج عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو چکا ہے، وزیراعظم مہنگائی نے دنیا کی طاقت ور معیشتوں کی بھی کمر توڑ دی ہے، وزیراعظم پاکستان بھی اس سے بری طرح متاثر ہو رہا ہے، وزیراعظم پچھلے تین ہفتوں میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ عوام پر ڈالنا قطعاً مناسب نہیں سمجھا، وزیراعظم میں اچھی طرح جانتا ہوں کہ پاکستان میں عام آدمی کس طرح زندگی بسر کرتا ہے، وزیراعظم عوام سارا دن محنت کر کے اپنے بال بچوں کا پیٹ رزق حلال سے پالتے ہیں، وزیراعظم پچھلے تین ہفتوں میں قومی وسائل سے 129 ارب روپے خرچ کر کے عوام تک قیامت خیز طوفان کو پہنچنے نہیں دیا، وزیراعظم اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ جنگ جلد سے جلد بند ہو جائے اور امن قائم ہو جائے، وزیراعظم حکومت پاکستان، نائب وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے انتہائی خلوص دل کے ساتھ امن کے قیام کے لئے دن رات کاوشیں کر رہے ہیں، وزیراعظم گزشتہ روز قومی مشاورت کے حوالے سے وزیر خزانہ اور وزیر پٹرولیم نے آئندہ کے لئے اعلانات کئے، وزیراعظم اس کے پیچھے بھرپور مشاورت ہوئی، وزیراعظم صدر پاکستان کا مشکور ہوں جنہوں نے پوری قومی قیادت کو ایوان صدر میں دعوت دی، وزیراعظم اس اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، آزاد کشمیر کے وزیراعظم، گلگت بلتستان کے نگران وزیراعلیٰ، میں خود اور فیلڈ مارشل سمیت دیگر زعماء موجود تھے، وزیراعظم اس سے پہلے وزیراعظم ہائوس میں بھی مکمل مشاورت کی گئی، وزیراعظم بڑی عرق ریزی کے بعد ایک جامع پروگرام کا اعلان کیا گیا، وزیراعظم حالیہ ہفتوں میں دیکھا کہ بعض ممالک میں میلوں لمبی قطاریں لگیں اور لوگوں کو بے پناہ تکلیف ہوئی، وزیراعظم پاکستان میں اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اجتماعی کاؤشوں اور بروقت فیصلوں کے ذریعے ان تمام مشکلات کو دور رکھا گیا، وزیراعظم قومی جذبات سے بھرے اقدامات کے لئے صوبائی وزرائے اعلیٰ محترمہ مریم نواز شریف، مراد علی شاہ، سہیل آفریدی اور میر سرفراز بھگٹی صاحب کا تہہ دل سے مشکور ہوں، وزیراعظم چاروں وزراء اعلیٰ نے قومی مقصد کے لئے اپنے وسائل مہیاء کرنے کے لئے بلاتاخیر کمٹمنٹ کی، یہی وقت کی آواز ہے، وزیراعظم یہ وہ موقع ہے کہ جب اس تاریخ کے بہت بڑے چیلنج کا مقابلہ صرف اور صرف قومی یکجہتی، اتفاق، اتحاد سے ہی کیا جا سکتا ہے، وزیراعظم ان تمام اعلانات کا اطلاق گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر پر بھی ہوگا، وزیراعظم ان اقدامات کے لئے وسائل وفاقی حکومت بخوشی مہیاء کرے گی، وزیراعظم ہم اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک عوام امن اور چین سے دوبارہ اپنی زندگی کے معمولات پر واپس نہیں آ جاتے، وزیراعظم یہ میرا عوام سے وعدہ ہے، ہم تمام توانائیاں اور وسائل اس کام کے لئے عوام کے قدموں میں نچھاور کریں
اردو
94
215
871
57.3K
Faheem Ahmad Khan Yousaf Zai retweetet
Saif Awan
Saif Awan@saifullahawan40·
پنجاب کے عوام کیلئے بہت بڑے ریلیف پیکیج کا اعلان پنجاب بھر میں موٹر بائیک رجسٹریشن فیس چارجز ختم ،موٹر بائیک ٹرانسفر فیس بھی معاف ہررجسٹرڈ بائیک کو 2000 روپے ماہانہ سبسڈی دی جائے گی ہر رجسٹرڈ بائیک کو ماہانہ 20لیٹر پٹرول پر سبسڈی دی جائے گی رجسٹرڈ بائیک کو 20لیٹر پٹرول فی لیٹر 100روپے سبسڈی کے ساتھ ملے گا رجسٹرڈ موٹربائیک مالکان کے لئے ریلیف پیکیج کافوری آغاز رجسٹرڈ موٹربائیک مالکان کوفیول سبسڈی حاصل کرنے کے طریقہ کار کا اعلان فیول سبسڈی کے لئے موٹر بائیک مالکانہیلپ لائن 1000پر کال کرسکتے ہیں رجسٹرڈ موٹربائیک مالکان فیول سبسڈی کے لئے پلے سٹور پر موبائل ایپ ''Maryam ko Batayn'' استعمال کرسکتے ہیں فیول سبسڈی کے لئے ویپ پورٹل mkb.punjab.gov.pkپر بھی اپلائی کرسکتے ہیں عام آدمی کا معاشی بوجھ کم کرنے کے لئے شب و روز کوشاں ہیں -مریم نوازشریف
اردو
8
67
261
19.6K
Faheem Ahmad Khan Yousaf Zai retweetet
Ch Sajaad Husein
Ch Sajaad Husein@ch_sajaad·
کچھ اہم اطلاعات کے مطابق جنگ بندی نہیں ہو گی پوری شدت سے جنگ بڑھنے کی طرف سفر شروع ہونے لگا ہے پوری دنیا کے لئے یہ تاریخ کی سب سے بری خبر ہے اللہ اپنا رحم کرے اور کوئی رستہ نکال دے۔
اردو
27
66
374
14.9K
Markhor 🇵🇰™️
Markhor 🇵🇰™️@Markhor3133·
پوسٹ برائے دعوتِ گروپ (Call to Action):🇵🇰🔥 موجودہ علاقائی کشیدگی، بھارتی "آپریشن سندور 2.0" کی سازشوں اور عالمی افق پر بدلتے ہوئے حالات کے پیشِ نظر، میں X پر ایک خصوصی "Defence & Strategic Group" بنانے جا رہا ہوں۔ اگر آپ پاکستان سے محبت کرتے ہیں، دفاعی معاملات میں دلچسپی رکھتے ہیں اور دشمن کے بیانیے کو شکست دینے کا عزم رکھتے ہیں، تو یہ گروپ آپ کے لیے ہے۔ نیچے کمنٹ کریں یا مجھے فوراً DM (ڈائریکٹ میسج) کریں تاکہ آپ کو اس خصوصی گروپ میں شامل کیا جا سکے۔
اردو
718
208
1.3K
43.5K
Faheem Ahmad Khan Yousaf Zai retweetet
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ایک رائے سچی سچی خدا کو حاضر ناظر رکھ کر دیجئے ہمیں نہی پتہ تین سال بھی کیا صورتحال ہو گی مگر اگر آج الیکشن ہو جائے نون لیگ کو کتنا ووٹ ملے گا کیا ان کے امیدوار الیکشن کمپین چلا سکیں گے؟
اردو
704
64
607
40.6K
Faheem Ahmad Khan Yousaf Zai retweetet
Ch Sajaad Husein
Ch Sajaad Husein@ch_sajaad·
سوال یہ نہیں کہ ک پیٹرول، ڈیزل کی قیمت بڑھانا ضروی تھا یا نہیں۔۔ اصل سوال یہ ہے کہ کیا اس ملک کی عوام اس مہنگائی کے بعد زندہ رہ پائے گی؟ مانا آپ نے سفارتکاری میں پوری دنیا میں پاکستان کا نام بنایا مگر عوام کے بارے میں کیا سوچا؟ کوئی پلان وغیرہ، اشرافیہ کے بارے کوئی پالیسی؟
اردو
55
80
287
7.5K
Faheem Ahmad Khan Yousaf Zai retweetet
TAHIRMKHAN
TAHIRMKHAN@Huseeb59·
جناب @MaryamNSharif سے درخواست ہے @Atifrauf79 کو پھر سے میڈیا ہیڈ بنایا جاۓ کیوں کہ یہ ایک مخلص انسان ہے اور سب کو ساتھ لے کر چلتا ہے مگر ابھی جو میڈیا ہیڈ ہے اُس کی کارکردگی بلکل زیرو ہے تو برائے مہربانی عاطف رؤف بھائی کو ایک بار پھر سے میڈیا ہیڈ بنایا جاۓ تاکہ وہ اپنے ٹیم کو مضبوط کرے پلیز 🙏 🙏 🙏 🙏 چیف منسٹر پنجاب مریم نواز 💙 @MaryamNSharif @Atifrauf79 #SaudiaSmt
TAHIRMKHAN tweet mediaTAHIRMKHAN tweet media
اردو
20
57
154
3.2K
Nausheen Yusuf
Nausheen Yusuf@nausheenyusuf·
حکومت پبلک ٹراسپورٹ پر سفر کی بڑی حوصلہ افزائی کر رہی ہے۔ اسے پہلے یہ تو معلوم ہو گا کہ اکثر جگہوں پر پبلک ٹرانسپورٹ نام کی چیز نہیں۔ الیکٹرک بسس آنے سے کچھ شہروں میں کوئی ٹرانسپورٹ کا نظام بنا ہے باقی تو کہیں کچھ نہیں ملتا سواری کو
اردو
7
15
175
2.8K