Foزیہ

12.2K posts

Foزیہ

Foزیہ

@Fonaeem

Master in computer science Graduation in journalism

Oman Beigetreten Nisan 2022
313 Folgt612 Follower
Foزیہ
Foزیہ@Fonaeem·
@ia_rajpoot اسلام آباد سیف سٹی نہیں رہا
اردو
0
0
0
1.5K
Israr Ahmed Rajpoot
Israr Ahmed Rajpoot@ia_rajpoot·
تھانہ پیرودھائی کی یہ کہانی سن کر انسانیت خودکشی کر لے ۔ سگی خالہ نے کم سن بھانجی کو فون کرکے ملنے بلایا، پھر اپنے خاوند (لڑکی کے خالو) کے ساتھ مل کر اسے اغوا کرلیا۔ اور دندا پر مجبور کیا مری میں واقع اپنی دوسری رہائش گاہ پر لے جا کر خالہ نے خود اپنے خاوند سے بھانجی کی جنسی زیادتی کروائی۔ نہ صرف یہ بلکہ خالہ نے ہر بار کی نازیبا ویڈیوز بھی بنائیں تاکہ بھانجی کو بلیک میل کیا جا سکے۔ یہ ظلم کسی ایک دن پر ختم نہیں ہوا۔ خالہ اور اس کے خاوند نے متاثرہ لڑکی کو پیرودھائی کے ایک ہوٹل میں نائیکہ طیبہ اور اس کے خاوند زکارل کے حوالے کر دیا۔ ہوٹل کے کمرہ نمبر 112 میں دو ماہ تک معصوم بھانجی کو قید رکھا گیا۔ روزانہ مختلف گاہک لائے جاتے، اور ہر بار زیادتی کے بعد ملزمان کو دو ہزار روپے ملتے۔ متاثرہ لڑکی کی اپنی 50 ہزار روپے بھی ملزمان کے پاس تھیں۔ جب لڑکی مزاحمت کرتی تو ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکیاں دی جاتیں اور تشدد کیا جاتا تھا۔ آخر کار اللہ نے کوئی ذریعہ پیدا کیا۔ متاثرہ لڑکی کی ماں (جو اٹک میں رہتی ہیں) کو جب پتا چلا تو انہوں نے پیرودھائی تھانے میں درخواست دی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا صرف مقدمہ درج کرلینے سے انصاف ہو جائے گا؟ کیا سگی خالہ، خالو، ہوٹل مالک، اور وہ تمام گاہک جنہوں نے اس بچی کی عصمت ربائی کی، سب کو سامنے لایا جائے گا؟ یہ خبر پڑھ کر آنکھوں سے خون آنسو بن کر بہہ رہے ہیں۔ اگر ہم نے آواز نہ اٹھائی تو کل تمہاری، میری، کسی اور کی بیٹی بھی ایسے شیطانوں کا شکار ہو سکتی ہے۔ یہ پوسٹ ضرور شیر کریں، تاکہ راولپنڈی پولیس پر دباؤ پڑے اور یہ قاتل جلدی سے گرفتار ہوں۔ دعا ہے کہ اس بچی کو جلد انصاف ملے، اور اس کے زخموں پر مرہم رکھنے والا کوئی ہو۔ اللہ ہمیں ایسے لوگوں سے بچائے
Israr Ahmed Rajpoot tweet media
اردو
30
207
662
132.9K
Foزیہ retweetet
Laiba 🇵🇰
Laiba 🇵🇰@thelaibaPTI·
Our brother, Musa Virk, was forcibly disappeared on March 30 and remains missing. His current condition and location are unknown, leaving his family in agony. The state is reaching unprecedented levels of lawlessness and cruelty by ignoring the shadow of justice. We demand answers. We demand his safe return. 💔 #ReleaseMusaVirk
Laiba 🇵🇰 tweet media
English
6
400
725
11.3K
Foزیہ retweetet
Ather Kazmi
Ather Kazmi@2Kazmi·
امریکہ کس قانون کے تحت کسی بھی ملک پر حملہ کر دیتا ہےجس میں بچے،عام شہری شکار بنتے ہیں۔ پھر امن کے چمپئن ہونے کا دعویٰ بھی!جیسے غزہ میں امریکہ نے بار بار جنگ بندی کو ویٹو کیا،ستر ہزار فلسطینی مارے گئے اس کے بعد معاہدہ کرکے اپنی تعریفیں۔دنیا تالیاں ہی بجائے گی یا سوال بھی کرے گی
اردو
20
1K
2.9K
21.3K
Foزیہ retweetet
Bilal AI
Bilal AI@thebilal_a·
"Mr. President I would like to salute & thank you for this Draft" Shahbaz Sharif
English
244
4.8K
15.5K
422.4K
Foزیہ
Foزیہ@Fonaeem·
@AtharSb12 فارم 47 پہ حکومت ضرور مل سکتی ہیے لیکن اس کے لیے وہی طریقہ اپنانا ہو گا جو پنجاب کی ماں نے اپنایا۔۔
اردو
0
0
1
7
AtharIshtiaq
AtharIshtiaq@AtharSb12·
کہاں راجہ بھوج کہاں گنگو تیلی اقرار الحسن میری ذاتی رائے کے مطابق اگر 2000 مرتبہ بھی تمھاری پیدائش ہو تم پھر بھی عمران خان کے لیول تک نہیں پہنچ سکتے
AtharIshtiaq tweet media
اردو
7
6
20
484
Foزیہ retweetet
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
جب PTIنے جلسہ کرنا ہوتا ہے تو سیکورٹی تھریٹ شروع ہو جاتے ہیں جب مریم نواز نے بسنت کرنی ہوتی ہے تو سب ٹھیک ہوتا ہے عمران خان نے بنی گالہ جانا ہوتا تو بہت پہلے جا چکا ہوتا وہ نواز شریف یا شہباز شریف نہیں ہے وہ عدالتوں کے زریعے رہا ہوں گےاور اب عدالتوں کو بھی عقل آ رہی ہے ایثار رانا
اردو
9
663
2.4K
19.8K
Foزیہ retweetet
Naila malik
Naila malik@Nailajabeem·
مجھے میرے ذاتی ڈاکٹر تک ہر صورت رسائی چاہیے 🚨 عمران خان
Naila malik tweet media
اردو
5
1.3K
3.2K
19.2K
sarah
sarah@sahouraxo·
Israel murdered this mother and her 4 children today in South Lebanon.
sarah tweet media
English
348
7K
13.1K
151.6K
Foزیہ retweetet
SadiaPTI
SadiaPTI@panadollxtra·
عمران خان وہ شخص ہے جو امید، ہمت اور سچائی کی علامت بن کر قوم کے دلوں میں آج بھی زندہ ہے۔ اس کی جدوجہد ہمیں سکھاتی ہے کہ راستے کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں، سچ اور اصولوں پر قائم رہنے والوں کو تاریخ کبھی فراموش نہیں کرتی✌️
SadiaPTI tweet media
اردو
48
625
1.8K
9.4K
Foزیہ retweetet
Hasan Shabbir
Hasan Shabbir@professor_Hasan·
اگر ویڈیو نہ بنتی تو شاید یہ پوری زندگی لگا لیتی پھر بھی انصاف نہ ملتا ۔ خدیجہ غفور کیس میں آخر کار غریب کی بیٹی جیت گئی ہو یوں کہ خدیجہ جو کہ میڈیکل کی طالبہ تھی کہیں اس پہ نظر اس کی دوست کی والد کہ پڑ گئی جوکہ اس بچی سے شادی کرنا چاہتا تھا ایک دن عینا علی جوکہ شیخ دانش کی بیٹی تھی اور خدیجہ کی دوست تھی اس نے خدیجہ کو اپنے گھر بلایا ۔ وہاں ذبردستی اس کو فورس کیا کہ میرے والد سے شادی کرو جب بچی نے انکار کیا تو اس کے بال کاٹے گئے اور اس سے جوتے چٹوائے گئے ۔ یہ بچی کسی طرح وہاں سے جان بچا کر نکلی جب گھر پہنچی تو ملزمان نے اس بچی کی تذلیل کی ویڈیو نیٹ پہ ڈال دی ۔ ان کو معلوم تھا کہ پیسے سے سب کچھ خریدا جاسکتا ہے جب بچی کے والدین مین پولیس اسٹیشن کی ایس ایچ او کے پاس گئے تو انہوں نے مزاق اڑایا اور بھگا دیا ۔ اس کے بعد سوشل میڈیا پہ معاملہ ہائی لائیٹ ہوگیا ایس ایچ او معطل ہوگئی ۔ آئی جی پنجاب نے میرٹ پہ تفتیش کروائی آخرکار نہ جج صاحب بکے نہ ہی دوسرے لوگ ملزم شیخ دانش کو 12 سال قید با مشقت ، اس طرح خدیجہ کی دوست کو بھی 11 سال قید اور دیگر جو سیکورٹی گارڈ اور ملازمین تھے ان کو سات سال کی قید سنا دی گئی ۔ اس کے بعد جج صاحب نے کہا بیٹا ہم کچھ نہیں کرسکتے مزید لیکن یہ پچاس لاکھ روپے آپ کو ہرجانہ ادا کریں گے ۔ اور اس کیس کا فیصلہ کنیز فائزہ نامی دلیر لیڈی جج نے سنا دیا نہ وہ بکیں اور نہ ہی وہ جھکیں ۔
Hasan Shabbir tweet media
اردو
27
188
640
24.5K
Foزیہ
Foزیہ@Fonaeem·
@Af_Rehman0 @Apka_Twit213 @easypaisa بالکل اسی طرح میرے ساتھ بھی ہوا 35000 ٹرانسفر ہوا بہت کمپلینٹ کی ایزی پیسہ اور NACCI کو بھی لیکن کہتے سوری اب نہیں ہو سکتا۔۔
اردو
1
0
1
168
Rehman Afridi
Rehman Afridi@Af_Rehman0·
اج شام سے میرے موبائیل میں کچھ خرابی تھی۔خود بخود کوئی نہ کوئی ایپ کھل جاتا ہے۔ابھی کچھ ٹائم پہلے موبائیل ٹھیک ہوا تو میرے میزان ڈیجیٹل اکاونٹ سے 87800 روپے محمد عبداللہ کے ایزی پیسہ اکاونٹ میں خود بخود ٹرانسفر ہوئے.@easypaisa والوں سے گزارش ہے فوری طور پر میرے پیسے مجھے واپس کروادیں۔ورنہ ہر فورم پر میں جاونگا۔۔ پی ٹی اے سے بھی گزارش ہے کہ میرے ساتھ اس ظلم پر اواز اٹھائیں🙏 @MeezanBankLtd @PTAofficialpk
Rehman Afridi tweet media
اردو
19
44
109
9.6K
Foزیہ retweetet
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
آؤ پاکستانیو اس باپ کی ہم آواز بنیں یہ شخص بہاولپور کا ہے یہ باپ پچھلے ڈیڑھ سال سے اپنی نوجوان بیٹی کی تلاش میں رو رہا ہ اسے پتہ بھی ہے کس نے اغوا کیا، پھر بھی کوئی ایکشن نہیں ہوا آؤ ہم اس کی آواز ہر جگہ پہنچائیں ہم فضولیات کو پھیلاتے ہیں اسکی آواز کو پھیلانا ہمارا مقصد ہے انشااللہ حکام نوٹس لیں گے
اردو
85
5.2K
6.1K
63.1K
Foزیہ retweetet
Noreen Khanum
Noreen Khanum@noreen_khanum·
‼️ 🚨 ‼️ “ We have not been allowed to meet our brother since 3 months. Imran Khan is not being given proper medical treatment nor is he being allowed access to his personal doctors.”
English
71
2.6K
6.3K
39.9K
Foزیہ retweetet
Hasan Shabbir
Hasan Shabbir@professor_Hasan·
مفتاح اسماعیل کا انکشاف اور حساب کتاب: امارات سے حساب کتاب کا وقت آ گیا: متحدہ عرب امارات نے پی ٹی سی ایل کے اکاؤنٹ میں پاکستان کے 800 ملین ڈالر 2006 سے دینے ہیں۔اس پر منافع جمع کیا جائے تو اسے لینے کے دینے پڑ سکتے ہیں ۔یہ پی ٹی سی ایل کی فروخت کی بقایا رقم ہے۔۔کیا ہمارے حکمران و منسٹری آف آئی ٹی اتنا عرصہ گزرنے کے بعد بھی اگر معاملات سیٹل نہیں کر سکی تو یہ غفلت کی انتہا ھے- راجاسعد نے اس پہ کیلکولیشن کی ھے 6.5 فیصد شرح سود کے حساب سے- یہ رقم بڑھ کر اب 2800 ملئین یعنی 2 ارب 800 ملئین ڈالرز بنتی ھے- یعنی 2 ارب ڈالرز کا منافع: پاکستان اپنی رقم کاٹ کے باقی پیسے دے دے: مفتاع کی بات پہنچ گئی ہو گی لیکن عوامی مطالبہ بنانے کے لیے اس پوسٹ کو شییر کریں- اتنا ذیادہ کہ بات متعلقہ محکمے تک پہنچ جائے- @CMShehbaz @MIshaqDar50 @MohsinnaqviC42 @alimdar82 @PTCLOfficial @StateBank_Pak @FinancialTimes
اردو
65
1.8K
3.8K
157.5K