Daisy

11.2K posts

Daisy banner
Daisy

Daisy

@Heart9015

Student of Psychology, Mental health, Art of Love, Poetess, Philosopher

Oslon Beigetreten Haziran 2025
7.5K Folgt1.3K Follower
Angehefteter Tweet
Daisy
Daisy@Heart9015·
بزم سخن ہے اور سخنداں نئے نئے محفل میں آج آئے ہیں مہماں نئے نئے کن منزلوں کی تاک میں یہ کاروان زیست راہیں نئی نئی ہیں گلستاں نئے نئے بالکل غلط ہے کون یہ کہتا ہے وجد میں ملتے نہیں جنوں کو بیاباں نئے نئے ساقی ذرا نظر تو اٹھا دیکھ بزم میں پینے کو آج آئے ہیں مہماں نئے نئے
Daisy tweet media
اردو
66
24
284
26K
Daisy retweetet
❤️Waبaal e جaan❤️
زندگی کی سخت راہوں سے گزر جانے کے بعد چند آنکھیں رو رہی ہیں میرے مر جانے کے بعد بس یہی تو سوچ کے میں ٹوٹ کر بکھرا نہیں کیوں سمیٹے گا مجھے کوئی بکھر جانے کے بعد محو حیرت ہیں ملک جب الجھی زلفیں دیکھ کر ڈھائے گی اب تو قیامت بن سنور جانے کے بعد.. #اردو_زبان
#اردو_زبان@urdu_zuban

تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے اظہر عباس آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج اظہر عباس صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے میں دشت وحشت کی ریت ہوں اور تو ایک دریا مری روانی تری روانی سے مختلف ہے

اردو
4
14
21
288
Daisy retweetet
Mario Nawfal
Mario Nawfal@MarioNawfal·
🇻🇪 More footage is emerging from Venezuela, showing just how powerful yesterday's earthquakes were. Several buildings have collapsed, and widespread damage can be seen as authorities continue to assess the situation. Writer: Daniyal
Mario Nawfal@MarioNawfal

🇻🇪 Acting President Delcy Rodríguez reported that a powerful earthquake in Venezuela has left 164 people dead and 971 injured. She added that more than 30 aftershocks have been recorded across the country. Writer: Samuel

English
24
64
278
112.9K
Daisy retweetet
ضمرہ
ضمرہ@Zamra88·
موسم صاف ہونے کے بعد مری کے خوبصورت مناظر #اردو_زبان
اردو
8
12
31
249
Daisy retweetet
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)
کیا یہ مسلمان کہلانے کے لائق ہیں بلکہ کیا یہ انسان کہلانے کے لائق ہیں ؟ کوٹ ادو حق مہر کے تنازع پر خاتون سے غیر انسانی سلوک تشدد اور جوتے میں پانی پلانے کا الزام دائرہ دین پناہ خاتون کو جوتے میں پانی پلانے کی ویڈیو بھی ریکارڈ کی گئی پولیس نے 2 نامزد اور ایک نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا متاثرہ خاتون کے والد اور بھائی کو بھی تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی) tweet medias0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی) tweet medias0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی) tweet media
اردو
5
2
13
585
Daisy retweetet
Rukh
Rukh@imissRukh·
اس قدر شدید زلزلہ تھا کہ دارلحکومت میں کوئی بلڈنگ سلامت نہیں رہی اور ایک لاکھ لوگوں کی ہلاکت کا اندیشہ ظاہر کیا جارہا ہے قیامت صغریٰ کا منظر ہے
اردو
7
12
65
11.1K
Daisy retweetet
Ans
Ans@PakForeverIA·
ایرانی صدر نے پودا لگانے کے لیے صرف علامتی طور پر ایک بیلچہ مٹی ڈالنے اور تھوڑا سا پانی چھڑکاؤ کی بجائے مکمل طور پر مٹی ڈالی اور اچھے طریقے سے پانی دیا 👏🏼👏🏼👏🏼
اردو
20
311
2.2K
54.5K
Daisy retweetet
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
سنہ 1900 کے بعد وینزویلا میں آنے والا سب سے طاقتور زلزلہ
اردو
0
23
70
10.6K
Daisy retweetet
Mario Nawfal
Mario Nawfal@MarioNawfal·
🇻🇪 In this video you can literally hear voices of trapped survivors calling out from under collapsed buildings in La Guaira. Rescue teams in Venezuela are scrambling to pull people from the rubble. Pray for them. Writer: Claudio
Mario Nawfal@MarioNawfal

🇻🇪 A child has been rescued from beneath the rubble in Venezuela after the devastating earthquakes. May everyone still missing be found safe. 🙏 Writer: Daniyal

English
21
58
190
74.1K
Daisy retweetet
Seyed Abbas Araghchi
After recent Joint Statement in Muscat, had productive call with @badralbusaidi We re-emphasized that Iran and Oman will conduct dialogue "to define future administration and maritime services in Strait of Hormuz." We're determined and will do so in discussion with our neighbors
Seyed Abbas Araghchi tweet media
English
199
506
3K
124.9K
Daisy retweetet
شاہ من
شاہ من@Dr2BS·
مری کہانی تری کہانی سے مختلف ہے کہ جیسے آنکھوں کا پانی، پانی سے مختلف ہے وہ ایک لمحہ جو دسترس میں نہیں رہا ہے وہ زندگی بھر کی رائیگانی سے مختلف ہے یہ جھیل آنکھیں ہمیں جو پیغام دے رہی ہیں وہ تیرے ہونٹوں کی ترجمانی سے مختلف ہے تری جدائی کا حادثہ ایسا حادثہ ہے جو ہر حقیقت سے ہر کہانی سے مختلف ہے میں دشت وحشت کی ریت ہوں اور تو ایک دریا مری روانی تری روانی سے مختلف ہے #اردو_زبان
#اردو_زبان@urdu_zuban

تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے اظہر عباس آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج اظہر عباس صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے میں دشت وحشت کی ریت ہوں اور تو ایک دریا مری روانی تری روانی سے مختلف ہے

اردو
0
8
8
73
Daisy retweetet
Saleem Speaks
Saleem Speaks@saleemspeaks2·
جب میرا رب کسی کو ہدایت نصیب نصیب عطا فرماتا ہے تو اس سے ایسے راضی ہوتا ہے ۔۔ شعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر کے وفات کے بعد شعیب اختر نے اپنے بھائی کی آخری وصیت جو اس نے پندرہ دن پہلے چار ماہ تبلیغ سے واپسی کے بعد لکھی تھی وہ وصیت سنادی ۔ جس میں لکھا تھا کہ میں نے میری زمین میں سے تین کنال زمین مسجد کیلئے وقف کیا ہے اور اس پر مسجد تعمیر کیا جائے گا اور ساتھ میں مدرسہ تاکہ اس کا اجر میرے والدین کو ملتا رہے ۔ یہ وصیت سنانے کے بعد ہر ایک آنکھ اشکبار تھی وصیت کے مطابق شعیب اختر کے بھائی کی تدفین کے فوراً بعد تین کنال زمین مسجد ومدرسے کیلئے الگ کرکے وقف کردی جائے گی اور شعیب اختر نے اعلان کیا میرے بھائی کی وصیت کے مطابق تین دن کے بعد اس مسجد کو بنانے کاکام شروع کیا جائے گا ۔ شعیب اختر کے بھائی شاید اختر سعید انور کے قریبی دوست اور بڑے بزنس مین تھے سعید انور کی دعوت پر وہ اپنا بزنس چھوڑ کر چار ماہ کیلئے اللہ کے راستے میں گئے تھے اور واپس آنے کے پندرہ دن بعد اچانک حرکت قلب بند ہونے سے رحلت گرگئے ۔ اس موقع پر سابق کپتان انضمام الحق ، یونس خان شاہد خان آفریدی ،راشد لطیف محمد یوسف ،سعید انور،ثقلین مشتاق موجود تھے
Saleem Speaks tweet mediaSaleem Speaks tweet media
اردو
42
146
1.9K
133.5K
Daisy retweetet
Daily Iran News
Daily Iran News@DailyIranNews·
Iran officially announces its most dangerous drone, named "Gaza".
English
19
343
1.8K
29.1K
Daisy retweetet
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
گوجرانوالہ میں اغواء کی کوشش میں بچ جانے والی بچی بتا رہی کہ وہ اپنی بہن اور کزن ساتھ سپارہ پڑھنے جا رہے تھے جب اسے اغواء کرنے کی کوشش کی گئی ملزمان ابھی تک نہیں پکڑے گئے
اردو
14
365
634
19.5K
Daisy retweetet
Masoud Pezeshkian
Masoud Pezeshkian@drpezeshkian·
ایران و پاکستان در آرمان‌ها و امیدهای خود اشتراکات عمیقی دارند. تلاش بی‌دریغ پاکستان برای گسترش صلح در منطقه ریشه در فرهنگ غنی این کشور دارد. در سفرم به پاکستان به منظور تقدیراز میانجیگری‌های پاکستان، درباره گسترش تعاملات با برادرانم آصف زرداری، شهباز شریف و عاصم منیر صحبت کردیم.
فارسی
1.1K
2K
13.7K
460.1K
Daisy retweetet
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
صدی کا سب سے بڑا زلزلہ، وینزویلا میں شدید تباہی
اردو
2
33
96
11.7K
Daisy retweetet
شاہ من
شاہ من@Dr2BS·
خود کو دنیائے حقیقت سے گذر جانے دے دل اگر ٹوٹ گیا ہے تو بکھر جانے دے چلتے چلتے مرے پاؤں تو نہیں ہیں تھکے پر کب سے ہوں راہ میں ہی میں مجھے گھر جانے دے پارسائی کے نشے میں ہو گیا چور ہوں میں لا شراب آج نشہ بھی یہ اتر جانے دے بن گئی روح کی ، وہ چوٹ، پشیمانی اے دوست رہنے دے زندہ ہی یہ اور نہ مر جانے دے اے خدا میرے مجھے توڑ تو چاہے جتنا لیکن اس ٹوٹے مقدر کو سنور جانے دے چھین آنسو کو نہ میرے نہ بنا اتنا کٹھور روتے کو دیکھ مری آنکھیں بھی بھر جانے دے کھلیں گے راز کئی زندگی کے اے بےحس تو خیالوں سے تو آگے یہ نظر جانے دے #اردو_زبان
شاہ من tweet media
اردو
1
5
8
121
Daisy retweetet
Mario Nawfal
Mario Nawfal@MarioNawfal·
🇻🇪 La Guaira in Venezuela looks straight up apocalyptic after it was hit by two massive earthquakes in quick succession. Almost every building has collapsed. Writers: Monica, Ian
Mario Nawfal@MarioNawfal

🇻🇪 Rescuers in La Guaira, Venezuela reached 3 kids trapped under a collapsed building after twin quakes of 7.2 and 7.5 magnitude tore through the region. At least 32 are dead, hundreds injured, and La Guaira is now an official disaster zone. Writer: Monica

English
61
334
1.1K
174.8K
Daisy retweetet
World of Statistics
World of Statistics@stats_feed·
⚽ FIFA World Cup Balls: Manufacturing Locations 2026 — Pakistan 🇵🇰 2022 — Pakistan 🇵🇰 2018 — Pakistan 🇵🇰 2014 — Pakistan 🇵🇰 2010 — China 🇨🇳 2006 — Thailand 🇹🇭 2002 — Pakistan 🇵🇰 1998 — Pakistan 🇵🇰 1994 — Pakistan 🇵🇰 1990 — Pakistan 🇵🇰 1986 — Pakistan 🇵🇰 1982 — Pakistan 🇵🇰 1978 — West Germany 🇩🇪 1974 — West Germany 🇩🇪 1970 — West Germany 🇩🇪 1966 — England 🇬🇧 1962 — Chile 🇨🇱 1958 — Sweden 🇸🇪 1954 — Switzerland 🇨🇭 1950 — Brazil 🇧🇷 1938 — France 🇫🇷 1934 — Italy 🇮🇹 1930 — Uruguay 🇺🇾
World of Statistics tweet mediaWorld of Statistics tweet media
Filipino
517
1.6K
14.5K
1.6M
Daisy retweetet
Iran Observer
Iran Observer@IranObserver0·
⚡️BREAKING: Iranian Armed Forces just sent a Warning to all Ships near the Strait of Hormuz "Transiting in the Strait of Hormuz is only possible with IRGC Navy permission and on designated routes If any vessel attempts to transit the Strait without our permission, with AIS turned off, or outside the designated routes, it will be responsible for any consequences and any danger"
English
40
676
3.1K
113.9K