Hunain Fatima

3.3K posts

Hunain Fatima banner
Hunain Fatima

Hunain Fatima

@HunainFatima19

Bristol Beigetreten Aralık 2022
12 Folgt32 Follower
Hunain Fatima retweetet
Naeem Zarrar
Naeem Zarrar@naeemzarrar·
رات جتنی بھی تاریک اور طویل ہو، سورج کی پہلی کرن اسے ختم کر دیتی ہے۔
اردو
2
11
79
1.7K
Hunain Fatima retweetet
Adeel Raja
Adeel Raja@adeelraja·
حکومت پاکستان سے گزارش ھے نوچیں مت آرام سے کھائیں ھم مردہ لوگ ہیں کہیں بھاگے تو نہیں جارھے
اردو
62
1.3K
5.4K
56.1K
Hunain Fatima retweetet
Aqsa Awan
Aqsa Awan@UmeMoiz·
کچھ لوگوں کو تاحیات اعتکاف میں بیٹھ جانا چاہیے تاکہ لوگ ان کے شر سے محفوظ رہ سکیں
اردو
4
2
20
304
Hunain Fatima retweetet
Aqsa Awan
Aqsa Awan@UmeMoiz·
سلگتے دشت کو حیرت میں ڈال سکتے ہیں ہماری آنکھ کی پتلی میں اتنا پانی ہے
اردو
5
3
19
338
Hunain Fatima retweetet
Aqsa Awan
Aqsa Awan@UmeMoiz·
جس سمندر کو میرے درد کا احساس نہیں ملنے آیا بھی تو کہہ دوں گا مجھے پیاس نہیں
اردو
6
4
34
747
Hunain Fatima retweetet
Aqsa Awan
Aqsa Awan@UmeMoiz·
عقل وشعور ایک تحفہ ہے مگر ایک سزا بھی ہے کیونکہ اپ کو ہر اس شخص سے نمٹنا ہوگا جس کے پاس یہ نہیں ہے 💕
اردو
12
9
53
987
Hunain Fatima retweetet
Aqsa Awan
Aqsa Awan@UmeMoiz·
ہر تعلق خوشی اور صاف دلی سے نبھائیں۔بدلا دینے والا آپ کو اپنے ظرف یا فطرت کے مطابق لوٹا دے گا💯💕
اردو
4
8
46
815
Hunain Fatima retweetet
Aqsa Awan
Aqsa Awan@UmeMoiz·
وہ تجھ کو بھولے ہیں تو تجھ پہ لازم ہے میر خاک ڈال آگ لگا نام نہ لے یاد نہ کر
اردو
8
3
36
493
Hunain Fatima retweetet
Aqsa Awan
Aqsa Awan@UmeMoiz·
کئی عرصے تو تینوں نی تکیا تیری دید کرن نو جی کردا انج لمبے روزے نی ہوندے ساڈا عید کرن نو جی کردا😢 #ماں
اردو
9
5
35
717
Hunain Fatima retweetet
Aqsa Awan
Aqsa Awan@UmeMoiz·
عبادت کوئی دلیل نہیں معاملات سے پتہ چلتا ہے کہ خوف خدا ہے کہ نہیں 💕
اردو
7
3
26
268
Hunain Fatima retweetet
Aqsa Awan
Aqsa Awan@UmeMoiz·
کوئی بتاؤ کہ وہ زخم کیسے بھرتے ہیں کہ دینے والے کو جن پر ذرا ملال نہ ہو
اردو
9
3
27
399
Hunain Fatima retweetet
PTI
PTI@PTIofficial·
"میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے۔ میں نے اپنے والد کو تین سال سے زیادہ عرصے سے نہیں دیکھا۔ انہیں تنہائی کی قید میں رکھا گیا ہے، ایک ایسی چکی میں جو سزائے موت کے قیدیوں کے لیے بنائی گئی ہے۔ اقوامِ متحدہ کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ غیر انسانی حالات تشدد کے زمرے میں آ سکتے ہیں۔ یہ محض غفلت نہیں ہے، بلکہ ایک سوچا سمجھا ظلم ہے جس کا مقصد ایک انسان کی عزتِ نفس کو چھین لینا ہے۔“@Kasim_Khan_1999 #ImranKhanUnlawfullyDetained
اردو
199
11.8K
24.9K
193.5K
Hunain Fatima retweetet
Aqsa Awan
Aqsa Awan@UmeMoiz·
اِن آنکھوں نے خواب بُہت دیکھے تھے اِن آنکھوں پہ واجب ہے تاوان بُہت اظہر ناظؔر
اردو
7
8
45
622