اسمــاعیــل چـــوہـان

38.6K posts

اسمــاعیــل چـــوہـان banner
اسمــاعیــل چـــوہـان

اسمــاعیــل چـــوہـان

@IsmailChohan77

✍️رائٹر ✍️🇵🇰🇹🇷🇸🇦🇷🇺🇦🇿🇦🇫🇪🇬🇧🇭🇦🇪

Lahore, Pakistan Beigetreten Kasım 2020
3.7K Folgt10.3K Follower
Angehefteter Tweet
اسمــاعیــل چـــوہـان
اتحاس میں لکھا جائے گا کہ امت مسلمہ کے مدینہ کی ریاست کے لیڈر نے قرض لیا تھا اور پھر چوروں نے مشکل ترین حالات ہونے کے باوجود ملک کو اس قابل بنایا کہ قرضہ واپس کر دیا۔۔✌🏻✌🏻✌🏻
اسمــاعیــل چـــوہـان tweet media
اردو
1
3
8
186
اسمــاعیــل چـــوہـان
بڑے بڑے دانشوروں کو جنگ کے چالیسویں کے قریب ایرانی و از رائیلی عزائم سمجھ آنا شروع ہوگئے ہیں باقی اب ضدی ہٹ دھرم اور جہلاء ہی رہ گئے ہیں ۔۔۔سعودیہ پر بلا وجہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں
اردو
0
0
0
2
اسمــاعیــل چـــوہـان
ایران نا صرف پاکستان کو شرمندہ کروا رہا ہے بلکہ اسکی مخلصانہ کوششوں کو بھی سبوتاژ کر رہا ہے کہ پاکستان بھی پیچھے ہٹ جائے اور انہیں پٹنے دے ۔۔ عجیب ذہنی مریض ہر جگہ بیٹھے ہیں
اردو
0
0
1
6
اسمــاعیــل چـــوہـان
جنگ ختم ہوجائے گی اور خدا جانتا ہے دنیا کو پتا چلے گا ایران اور اسرائیل ایک ہی سکے کے دو رخ تھے مسلم دنیا کو بے وقوف بناے رکھا.
اردو
0
0
0
5
اسمــاعیــل چـــوہـان
انڈیا نے حملہ کیا تو اسمبلی میں آ کر طنزیہ کہتا تھا کیا انڈیا ہر حملہ کر دوں پریس کانفرنس کے دوران فردوس عاشق اعوان نے کشمیر کا جھنڈا ہاتھ میں پکڑانا چاہا تو انکار کر دیا ۔۔ لیکن یوتھیوں کے مطابق وہ صلاح الدین ایوبی تھا 🤧
اردو
0
0
0
4
اسمــاعیــل چـــوہـان
حرمین شریفین سے عقیدت جذبہ ایمانی کے علاوہ سعودی عرب میں قریبا2.7 ملین پاکستانی سلسلہ روزگار سےمنسلک ہیں اور یہی پاکستانی سالانہ9.3 بلین ڈالرز پاکستان بھیج رہے ہیں جس سےکروڑوں پاکستانی مستفید ہورہے ہیں اور اس جنگی ماحول میں پاکستان کو اپنا ذاتی انٹرسٹ دیکھنا ہے پاکستان زندہ باد
اردو
0
0
0
9
اسمــاعیــل چـــوہـان
آپکو غیر ریاستی مسلح گروہ مل جائینگے جن کے ساتھ ایران کے قریبی مراسم ہیں لیکن کسی ایسے اسلامی ملک کا نام بتائیں جس کے ساتھ ایران کے تعلقات بہت مثالی قسم کے ہوں؟
اردو
0
0
0
3
اسمــاعیــل چـــوہـان
ایران کا سعودی عرب پر حملہ ایک انتہائی غیرذمہ درانہ ، احمقانہ اور خطرناک اقدام ہے اس سے امن کی امید ختم ہو گی اور دشمنان اسلام کے ہاتھ مضبوط ہوں گے
اردو
0
0
0
9
اسمــاعیــل چـــوہـان
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ پاکستان نے ایران کو بچا لیا ہے۔ کم از کم آج تو بچا لیا۔ اللہ پاک نے ہماری عزت رکھی
اردو
0
0
4
9
اسمــاعیــل چـــوہـان
ہمارے بچپن میں کہتے تھے جس طرف جماعت اسلامی کھڑی اس کے دوسری طرف تاریخ کی درست سمت ہے اب کہتے جس جگہ پی ٹی آئی اور قوم یوتھ کھڑی اس کی دوسری طرف پاکستان کا بہترین مفاد ہے
اردو
0
0
0
4
اسمــاعیــل چـــوہـان
اگر دنیا میں پاکستان کا مثبت ذکر ہو تو یہ ہر پاکستانی کا مثبت ذکر اس کی عزت ہے اس کی شناخت کی عزت ہے اسے محسوس کیجئے ایک خطرناک ترین جنگ پاکستان روکنے کی کوشش میں اور دنیا اسے سنجیدہ لے رہی ہے
اردو
0
0
1
5
اسمــاعیــل چـــوہـان
الحمداللہ ! آج دنیا پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہمارا بیرون ملک بیٹھے سر فخر سے بلند ہے ہمارے بچوں نے پہلی بار یہاں میڈیا پر پاکستان کا یہ روپ دیکھا ہے اللہ نظر بد سے بچائے
اردو
0
1
4
12
اسمــاعیــل چـــوہـان
قوم یوط یعنی پاکستان تحریک اسرائیل(pti) آج ایرانی بنی ہوئے ہے چند ہفتے پہلے افغانی اور مئی میں ہندوستانی تھے۔ یہ ٹرمپ کے الیکشن کے موقعے پر امریکی بھی بنے تھے ۔۔۔ انہیں پچھلے چار برسوں میں پاکستانی بنتے ہوئے نہیں دیکھا گیا !!!
اردو
0
0
0
3
اسمــاعیــل چـــوہـان
سعودیہ کی جس آئل ریفائنری پر حملے پر یوتھیے خوش ہو رہے اس سے تیل اور مہنگا ہو گا پاکستان براہ راست متاثر ہو گا پھر جب پیٹرول قیمت بڑھے گی چیکیں بھی ماریں گے
اردو
0
0
0
12
اسمــاعیــل چـــوہـان
اس وقت پوری دنیا کی نظریں پاکستان پر ہیں دنیا کا میڈیااور سوشل میڈیا وزیر اعظم شہباز شریف ، اسحاق ڈار اور آرمی چیف پر نظریں مرکوز کئے ہے ایک زمانہ تھا پاکستان کا نام کوئی نہیں جانتا تھا نظر نہ لگے 🧿
اردو
0
0
7
32
اسمــاعیــل چـــوہـان
یوتھیے آج ایرانی بنے ہوئے ہیں چند ہفتے پہلے افغانی اور مئی میں ہندوستانی تھے۔ یہ ٹرمپ کے الیکشن کے موقعے پر امریکی بھی بنے تھے ۔۔۔ انہیں پچھلے چار برسوں میں پاکستانی بنتے ہوئے نہیں دیکھا گیا !!!
اردو
0
0
2
10
اسمــاعیــل چـــوہـان
ایران پر حملہ امت مسلمہ پر حملہ ہے اور سعودیہ پر حملہ ازرائیل پر حملہ ہے تف ہے ایسی سوچ اور دانشوڑی پر
اردو
0
0
0
3
اسمــاعیــل چـــوہـان
ایک وہ وزیراعظم تھا جسے امریکی صدر فون تک نہی کرتا تھآ ایک شہباز شریف وزیراعظم ہے ٹویٹ کرتا بیس منٹ میں وائٹ ہاؤس کی کنفرمیشن آ جاتی دنیا میں ہیڈ لائن بن جاتی ہے اللہ جسے چاہے عزت دے جسے چاہے ذلت دے
اسمــاعیــل چـــوہـان tweet media
اردو
0
1
6
14
اسمــاعیــل چـــوہـان
ٹرمپ نے ہماری جنگ بند کروائی ہم نے ٹرمپ کی جنگ بند کروائی خوچہ حساب برابر ہوا 😂
اردو
0
0
2
14
اسمــاعیــل چـــوہـان
دعا کریں مسلمان ممالک آپس میں نہ لڑیں، امریکا و اسرائیل کو بدترین شکست ہو اور اُن کی مسلمانوں کو آپس میں لڑانے کی سازش ناکام ہو۔
اردو
0
0
0
5
اسمــاعیــل چـــوہـان
یاد رکھنا پاکستانیو 12 عرب ممالک نے پاکستان پر اعتماد کیا۔۔۔پورا ڈیرھ ماہ صرف پاکستان کے لیے ایران کی بدمعاشی برداشت کی ہے۔۔لیکن عین اس وقت جب پاکستان کے سر یہ جنگ بندی کا سحرا سجنے والا تھا ایران نے سعودیہ پر حملے کر کے پاکستان کو دھوکہ دیا۔۔
اردو
0
0
1
10