جمیعت فالوبیک ٹیم

3.7K posts

جمیعت فالوبیک ٹیم banner
جمیعت فالوبیک ٹیم

جمیعت فالوبیک ٹیم

@JUIFollowerTeam

اپنےاکاؤنٹ کی پروموشن کیلئے ہمیں فالو کریں اورمستقل بنیادوں پر اس مہم کاحصہ بنے. https://t.co/dHVSJkRFrs

Sindh, Pakistan Beigetreten Nisan 2017
6.5K Folgt30.8K Follower
جمیعت فالوبیک ٹیم
جمیعت فالوبیک ٹیم@JUIFollowerTeam·
جو چیزیں پاکستان کے مفاد میں ہیں ہم اس کا تذکرہ کرنے میں بخل نہیں کرتے، لیکن جس طرح میرے ملک کو آزادی کے باوجود غلام رکھا گیا، وہاں نواز شریف سر جھکا سکتا ہے، شہباز شریف سر جھکا سکتا ہے، زرداری سر جھکا سکتا ہے، لیکن جمعیۃ علماء اسلام وہاں سر نہیں جھکا سکتی
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial

جو چیزیں پاکستان کے مفاد میں ہیں ہم اس کا تذکرہ کرنے میں بخل نہیں کرتے، لیکن جس طرح میرے ملک کو آزادی کے باوجود غلام رکھا گیا، وہاں نواز شریف سر جھکا سکتا ہے، شہباز شریف سر جھکا سکتا ہے، زرداری سر جھکا سکتا ہے، لیکن جمعیۃ علماء اسلام وہاں سر نہیں جھکا سکتی۔ آج ہم اپنا موقف دہرانا چاہتے ہیں، بڑی وضاحت کے ساتھ دہرانا چاہتے ہیں کہ دستور پاکستان اس ملک میں اسلامی قانون سازی کا تقاضہ کرتا ہے لیکن حال ہی میں ہمارے پارلیمنٹ میں جو خلاف اسلام، قرآن و سنت کے منافی قوانین نافذ کیے، جمعیۃ علماء اسلام ان قوانین کو مسترد کرتی ہے اور ایسے قوانین کے خلاف اپنی آواز بلند رکھے گی اور تحریک کو جاری رکھے گی۔ جس آئین کا یہ لوگ حلف اٹھا چکے ہیں یہ اپنے حلف سے روگردانی کر رہے ہیں، اللہ کا نام لے کر حلف اٹھانا اور عمل و کردار کے ذریعے سے اس کی نفی کرنا یہ مسلمان کی علامت نہیں ہو سکتی، تم کس کے پیروکار ہو؟ تمہارا عملی کردار کیا ہے؟ اور اس حوالے سے آپ کو اپنا راستہ بدلنا ہوگا، جو دستور پاکستان کا ہمیں رہنمائی دیتا ہے، ہمیں اس راستے پر مل کر جانا ہوگا ورنہ اس سے پہلے تمہارے کردار کی وجہ سے پاکستان ایک دفعہ دو لخت ہو چکا ہے آج وہی کردار ادا کرتے ہوئے کل پاکستان کے دو لخت ہونے کے آپ خود ذمہ دار ہوں گے۔ یہ راستے ترقی کے راستے نہیں ہوا کرتے، کچھ مواقع ہوتے ہیں اللہ تعالیٰ عطاء کرتا ہے اگر ان مواقع کی قدر نہ کی گئی، نا شکری کی گئی تو پھر ناشکری کی سزا اللہ دیتا ہے، اللہ تعالیٰ ایسی بستی کی مثال پیش کرتا ہے، ایسی آبادی کی مثال پیش کرتا ہے کہ جہاں امن بھی ہے، جہاں اطمینان بھی ہے، جہاں معاشی خوشحالی بھی ہے، ہر طرف سے رزق کچ کچ کے وہاں آرہا ہے لیکن جب لوگوں نے ناشکری کی، اللہ کی نعمتوں کا انکار کیا تو پھر اللہ نے بھوک اور بد امنی کا مزا چکایا۔ قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا مردان میں خطاب

اردو
0
0
1
27
جمیعت فالوبیک ٹیم retweetet
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
جو چیزیں پاکستان کے مفاد میں ہیں ہم اس کا تذکرہ کرنے میں بخل نہیں کرتے، لیکن جس طرح میرے ملک کو آزادی کے باوجود غلام رکھا گیا، وہاں نواز شریف سر جھکا سکتا ہے، شہباز شریف سر جھکا سکتا ہے، زرداری سر جھکا سکتا ہے، لیکن جمعیۃ علماء اسلام وہاں سر نہیں جھکا سکتی۔ آج ہم اپنا موقف دہرانا چاہتے ہیں، بڑی وضاحت کے ساتھ دہرانا چاہتے ہیں کہ دستور پاکستان اس ملک میں اسلامی قانون سازی کا تقاضہ کرتا ہے لیکن حال ہی میں ہمارے پارلیمنٹ میں جو خلاف اسلام، قرآن و سنت کے منافی قوانین نافذ کیے، جمعیۃ علماء اسلام ان قوانین کو مسترد کرتی ہے اور ایسے قوانین کے خلاف اپنی آواز بلند رکھے گی اور تحریک کو جاری رکھے گی۔ جس آئین کا یہ لوگ حلف اٹھا چکے ہیں یہ اپنے حلف سے روگردانی کر رہے ہیں، اللہ کا نام لے کر حلف اٹھانا اور عمل و کردار کے ذریعے سے اس کی نفی کرنا یہ مسلمان کی علامت نہیں ہو سکتی، تم کس کے پیروکار ہو؟ تمہارا عملی کردار کیا ہے؟ اور اس حوالے سے آپ کو اپنا راستہ بدلنا ہوگا، جو دستور پاکستان کا ہمیں رہنمائی دیتا ہے، ہمیں اس راستے پر مل کر جانا ہوگا ورنہ اس سے پہلے تمہارے کردار کی وجہ سے پاکستان ایک دفعہ دو لخت ہو چکا ہے آج وہی کردار ادا کرتے ہوئے کل پاکستان کے دو لخت ہونے کے آپ خود ذمہ دار ہوں گے۔ یہ راستے ترقی کے راستے نہیں ہوا کرتے، کچھ مواقع ہوتے ہیں اللہ تعالیٰ عطاء کرتا ہے اگر ان مواقع کی قدر نہ کی گئی، نا شکری کی گئی تو پھر ناشکری کی سزا اللہ دیتا ہے، اللہ تعالیٰ ایسی بستی کی مثال پیش کرتا ہے، ایسی آبادی کی مثال پیش کرتا ہے کہ جہاں امن بھی ہے، جہاں اطمینان بھی ہے، جہاں معاشی خوشحالی بھی ہے، ہر طرف سے رزق کچ کچ کے وہاں آرہا ہے لیکن جب لوگوں نے ناشکری کی، اللہ کی نعمتوں کا انکار کیا تو پھر اللہ نے بھوک اور بد امنی کا مزا چکایا۔ قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا مردان میں خطاب
اردو
15
212
394
4.9K
جمیعت فالوبیک ٹیم retweetet
Shahid Afridi
Shahid Afridi@SAfridiOfficial·
محترم مولانا فضل الرحمان صاحب کا ہمارے گھر تشریف لانا ہمارے لیے باعثِ مسرت اور اعزاز رہا۔ ان کے ساتھ بیٹھ کر نہایت خوشگوار اور بامعنی گفتگو کا موقع ملا۔ اس خوبصورت ملاقات پر ہم مولانا صاحب کے بے حد مشکور ہیں۔ @MoulanaOfficial #ShahidAfridi #MaulanaFazlurRehman #Pakistan
Shahid Afridi tweet mediaShahid Afridi tweet mediaShahid Afridi tweet media
اردو
721
1.8K
10.3K
193.9K
جمیعت فالوبیک ٹیم
جمیعت فالوبیک ٹیم@JUIFollowerTeam·
سلطان سیاست اور سلطان کرکٹ دو مختلف راستے، لیکن منزل ایک، اور وہ ہے محبت، یہ سچائی ہے کہ مسکراہٹیں زبانیں خاموش کر دیتی ہیں اور انسانیت کے بے لوث رابطے بحال کرتی ہیں اور یہی وہ طاقت ہے جو فاصلوں کو سمیٹ لیتی ہے اور ایک نئے آغاز کی نوید دیتی ہے۔ @MoulanaOfficial @SAfridiOfficial
Shahid Afridi@SAfridiOfficial

محترم مولانا فضل الرحمان صاحب کا ہمارے گھر تشریف لانا ہمارے لیے باعثِ مسرت اور اعزاز رہا۔ ان کے ساتھ بیٹھ کر نہایت خوشگوار اور بامعنی گفتگو کا موقع ملا۔ اس خوبصورت ملاقات پر ہم مولانا صاحب کے بے حد مشکور ہیں۔ @MoulanaOfficial #ShahidAfridi #MaulanaFazlurRehman #Pakistan

اردو
0
0
0
89
جمیعت فالوبیک ٹیم retweetet
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
اسرائیل فوج کا صمود فلوٹیلا پر حملہ انسایت کے لئے شرمناک ہے ۔ترجمان جے یو آئی بے بس فلسطینیوں کی طرف امداد لے جانے والے قافلے پر حملہ انسانی تاریخ کے بڑے مظالم میں شمار کیا جائے گا ۔اسلم غوری عالم اسلام اور امت مسلمہ کے ہر ہر فرد کو صیہونیت کے خلاف علم بغاوت بلند کرنا ہوگا ۔ترجمان جے یو آئی مسلمان حکمران خواب غفلت میں ہیں ، عوام ان حکمرانوں کو خواب غفلت سے جگائیں ۔اسلم غوری ہماری دعائیں اور نیک تمنائیں امدادی قافلے والوں کے ساتھ ہیں ۔اسلم غوری قافلے میں شامل پاکستان کے نمائندوں نے پوری قوم کی طرف سے فرض کفایہ ادا کیا ہے ۔اسلم غوری جے یو آئی فلسطینیوں کے لئے کی جانے والی ہر جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرتی ہے ۔اسلم غوری میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اردو
9
186
307
7.8K
جمیعت فالوبیک ٹیم retweetet
Sadaqat Khan
Sadaqat Khan@Sadaqatkhan_95·
صرف ایک شخص ہے جس نے فلسطینیوں تک امداد پہنچانے کا ہنر دکھایا. جس کو دنیا فضل الرحمان کے نام سے جانتی ہے. #NoToTrumpPlan #GlobalSumudFlotilla
Sadaqat Khan tweet media
اردو
126
137
478
16K
جمیعت فالوبیک ٹیم retweetet
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
کل بروز جمعہ تمام ضلعی ہیڈ کواٹرز میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی کاروائیوں کے خلاف مظاہرے کئے جائیں۔ مظاہروں میں صمود فلوٹیلا پر حملے کے خلاف بھر پور احتجاج کیا جائے ۔ اہل وطن مظاہروں میں شرکت سے اپنی دینی غیرت و حمیت کا ثبوت دیں،مولانا عبدالغفورحیدری، جنرل سیکرٹری جمعیۃ علماء اسلام پاکستان
اردو
38
224
404
9.8K
جمیعت فالوبیک ٹیم retweetet
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
پاکستان اس وقت نازک اور حساس دور سے گزر رہا ہے،ہندوستانی جارحیت پاکستان کی سلامتی کے لئے مسئلہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے،اس تناظر میں ہمیں آج کے قومی اسمبلی کے اجلاس میں توقع تھی کہ کوئی قرار داد لائی جائے گی لیکن اتنے حساس معاملہ پر وزیر اعظم سمیت پوری حکومت کی غیر سنجیدگی پر حیرت اور افسوس ہے۔ اس اہم اجلاس میں ایوان کو بریف کیا جاتا اور ہماری تجاویز کو اصلاح کی نیت سے سنا جاتا تاکہ ہم ایک مضبوط موقف کے ساتھ اپنی قوم کو اعتماد میں لیتے لیکن اتنے بڑے فلور پر غیر سنجیدہ اجلاس جس میں پوری کیبنیٹ غائب ہو اور پارلیمنٹ کو جواب دینے والا کوئی نا ہو تو ایسے رویہ پر ہمارا احتجاج ہے۔ اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ پاکستان کی دفاعی صلاحیت بہت مضبوط ہے جس پر پوری قوم اعتماد کرتی ہے اور آج اس اہم مسئلہ پر پوری قوم ایک صف میں کھڑی ہے۔ اس اہم موقع پر بلاوجہ کی غیر سنجیدگی دکھائی جارہی ہے اور ملک اندر ایسے حالات پیدا کئے جارہے ہیں جس سے ملکی سوچ اور قوت کمزور ہو، سندھ میں نہروں کا مسئلہ ہو یا بلوچستان اور کے پی کے میں منرلز اینڈ مائنز بل ہو یہ سب جان بوجھ کر بد اعتمادی کی فضا قائم کی جارہی ہے۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پریس کانفرنس
اردو
18
200
418
13.4K
جمیعت فالوبیک ٹیم retweetet
Maulana Fazl-ur-Rehman
Maulana Fazl-ur-Rehman@MoulanaOfficial·
بھارت آج جس بزدلی کا مظاھرہ کرتے ھوئے سویلین آبادی کو نشانہ بنایا ھے یہ بزدلی انکی تاریخ ھے۔ ھماری افواج بہادری کے ساتھ اسکا جواب دے رھی ھیں، پاکستانی قوم یک جان اور متحد ھوکر اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ھے پاکستان زندہ باد
اردو
288
1.8K
6.5K
159.6K
جمیعت فالوبیک ٹیم
جمیعت فالوبیک ٹیم@JUIFollowerTeam·
شھـ۔ید اسلام علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو رح کا کیس عدالت میں فائینل 20 دسمبر فیصلا سنا دیا جائیگا مزید سنیے علامہ راشد محمود سومرو کی گفتگو اور کا سندھ کی عوام ، ماؤں اور بہنوں کے نام اہم پیغام @SoomroOfficial @ShaheedDrKhalid #TeamJUISindh #TeamJUIKhairpur
اردو
0
1
2
124
جمیعت فالوبیک ٹیم retweetet
Maulana Fazl-ur-Rehman
Maulana Fazl-ur-Rehman@MoulanaOfficial·
میں جمعیت علماءاسلام اور پاکستانی عوام کی طرف سے وزیر برائے مہاجرین افغانستان مولانا خلیل الرحمن حقانی کی شہادت پر امارت اسلامیہ افغانستان اور ان کے خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ھوں۔ اللہ تعالی انکی شہادت قبول فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔
اردو
194
695
3K
75.6K
جمیعت فالوبیک ٹیم retweetet
Maulana Rashid Mahmood Soomro
Maulana Rashid Mahmood Soomro@SoomroOfficial·
ہم اپنے مظلوم بہن بھائیوں کی آواز بنتے رہیں گے ، ایک بار پھر پشاور کو فلسطین کا مقدمہ پیش کرنے کا اعزاز حاصل ہو رہا ہے ۔ الحمدللہ #اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس
Maulana Rashid Mahmood Soomro tweet media
اردو
8
72
147
1.5K
جمیعت فالوبیک ٹیم
جمیعت فالوبیک ٹیم@JUIFollowerTeam·
اپ میرے مدرسے کو شدت کی طرف دھکیل رہے ہیں۔ اپ میرے مدرسے کو انتہا پسندی کی طرف دھکیل رہے ہیں یہ تو ہم ہیں جو قابو ہیں اور طے کرتے ہیں کہ نہیں ہم نے ائین اور قانون کے ساتھ چلنا ہے اور ہم نے پاکستان کے ریاست کے ساتھ چلنا ہے۔ @MoulanaOfficial @SohailWassan #اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس
جمیعت فالوبیک ٹیم tweet media
اردو
0
1
2
96
جمیعت فالوبیک ٹیم retweetet
Hafiz Hamdullah
Hafiz Hamdullah@iHafizHamdullah·
جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم ان کو پاکستانی نہیں مانتے (جنرل عاصم منیر) سوال : کیا آج پاکستان میں شریعت اور آئین کے منکرین موجود نہیں ہے؟ اگر موجود ہے پھر ان منکرین کو پاکستانی کیوں مانا جاتا ہے؟ کیا یہ تضاد نہیں؟
اردو
29
84
336
5.4K
جمیعت فالوبیک ٹیم retweetet
Hafiz Hamdullah
Hafiz Hamdullah@iHafizHamdullah·
پاکستانی اولیمپک اتھلیٹ ارشد ندیم نے اولیمپیک گیمز کا ریکارڈ قائم کردیا۔ 92.97 میٹر لمبا تھرو پھینکا ہے۔ تمام پاکستان کو خصوصاً ارشد ندیم کو بہت بہت مبارکباد 💐💐💐
Hafiz Hamdullah tweet media
اردو
8
95
549
4.4K
جمیعت فالوبیک ٹیم retweetet
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
سکھر: انسداد دہشت گردی عدالت میں جے یو آئی کے رہنما سینیٹر شہید ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کی سماعت ملزمان فریق کے وکیل قربان ملانو کی زبردستی جج کو مرضی کے مطابق کیس چلانے پر مجبور کرنے کی کوشش سکھر: عدالت نے انکی مرضی کے مطابق کیس چلانے سے انکار کردیا ملزمان کا وکیل قربان ملانو فائل پھینک کر باہر چلے گئے، اور عدالت کی توہین کے مرتکب ہوئے عدالت نے اگلی سماعت 16 اگست تک ملتوی کر دی۔ ملزم فریق کی درخواست پر بچائو کے گواہان بھی عدالت میں پیش ہوئے تاہم ان کے بیانات قلمبند نہ ہو سکے۔ اے ٹی سی کورٹ ون کے جج عبدالرحمن قاضی نے شہید ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کی سماعت کی۔ سکھر; عدالت میں مولانا طاہر محمود سومرو، وکیل اطہر عباس سولنگی، وکیل مطہر عباس سولنگی، وکیل مشہود مصطفی سولنگی، پراسیکیوٹر عبدالحلیم قریشی اور متعلقہ افسران عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت میں ملزمان فریق کے وکلا قربان ملانہ، مرتضیٰ شاہ، یاسین جتوئی عدالت میں پیش ہوئے بچاء کے گواہ کا بیان قلمبند کرنے کے دوران وکیل قربان ملانو نے جج کو اپنے مرضی ہر کیس چکانے پر مجبور کرنے کی کوشش کی، عدالت کے انکار پر جج پر عدم اعتماد کرتے ہوئے عدالت سے باہر چلے گئے عدالت نے کیس کی اگلی سماعت 16 اگست تک ملتوی کر دی۔ سکھر:10 سال قبل جے یو آئی کے رہنما سینیٹر ڈاکٹر خالد محمود سومرو کو گلشن اقبال کے علاقے میں مسجد کے اندر فائرنگ کرکے شہید کردیا تھا۔ قتل کیس انسداد دہشت گردی عدالت انسائیڈ سنٹرل جیل سکھر میں قتل کیس کی سماعت 10 سالوں سے جاری ہے۔
اردو
14
123
210
6.1K
جمیعت فالوبیک ٹیم retweetet
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
حرمِ نبوی ﷺ کے امام اور ان کے ساتھ آئے ہوئے معزز سعودی مہمانوں کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتا ہوں، پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات مثالی اور دوستانہ ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ مسئلہ فلسططین کے حوالے سے پاکستان اور سعودی عرب مل کر راستہ نکالیں تاکہ پر امن مستقبل کی راہ ہموار کی جا سکے : جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمن کا قومی اسمبلی میں خطاب x.com/NAofPakistan/s…
اردو
18
152
292
5.8K
جمیعت فالوبیک ٹیم retweetet
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
ارشد ندیم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، ملک کا نام روشن کرنے والے سپوت کو سلام اور مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ مولانا فضل الرحمان
اردو
25
418
1.5K
14.8K
جمیعت فالوبیک ٹیم retweetet
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
اسلام آباد: امام مسجد نبوی ﷺ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سمیت سعودی وفد امام مسجد نبوی ﷺکے ہمراہ امام مسجد نبوی ﷺ نے مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر نماز مغرب کی امامت بھی کی مولانا فضل الرحمان سمیت تمام قیادت کا مشکور ہوں ۔ امام مسجد نبوی ﷺ پاکستان ہمارا اپنا ملک ہے یہاں آکر مجھے بے حد خوشی ملی ہے۔امام مسجد نبوی ﷺ یہاں آکر مجھے اس بات کا اندازہ ہوا کہ پاکستانی کس قدر سعودی عرب سے محبت کرتے ہیں۔ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر میں اس بات کی تائید کرتا ہوں کہ پاکستان، سعودیہ عرب اور سعودیہ عرب پاکستان ہے۔امام مسجد نبوی ﷺ ہم انھیں اور ان کے ہمراہ آنے والے وفد کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انھوں ہمارے گھر کوعزت بخشی۔مولانا فضل الرحمان میں حرمین شریفین کے متولی شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ وہ اسلام اور مسلمانوں کی خدمت کے لیے تمام تر کوششیں کرتے ہیں۔مولانا فضل الرحمان جے یو آئی پاکستان میں سب سے پرانی مذہبی اور پارلیمانی جماعت ہے ۔مولانا فضل الرحمان جے یو آئی فرقہ واریت، انتہا پسندی کو مسترد کرتی ہے اور اعتدال کے طریقہ کار پر عمل پیرا ہے۔مولانا فضل الرحمان جے یو آئی پاکستان میں وفاق المدارس العربیہ بورڈ کے تحت دسیوں ہزار دینی مدارس اور قرآنی اداروں کی نگرانی بھی کرتی ہے ۔مولانا فضل الرحمان مدارس میں ایک معتدل اور متوازن نصاب، اہل سنت کی تفہیم کے مطابق طلبہ کو دیا جاتا ہے۔مولانا فضل الرحمان مدارس سے سالانہ قرآن پاک کے اسّی ہزار سے زیادہ حفاظ اور دسیوں ہزار علوم اسلامیہ حاصل کر کے فارغ التحصیل ہوتے ہیں۔مولانا فضل الرحمان جے یو آئی سعودی عرب کے ساتھ ایک قدیم نظریاتی، روحانی اور برادرانہ تعلق رکھتی ہے۔مولانا فضل الرحمان جے یو آئی مملکت کو مسلمانوں کے لیے ایک قبلہ کے طور پر دیکھتی ہے ۔مولانا فضل الرحمان جے یو آئی مملکت سے امت مسلمہ کے مسائل کے حل کی امید رکھتی ہے ۔مولانا فضل الرحمان ہمیں سعودیہ عربیہ اور اس کی قیادت پر فخر اور ہم حرمین شریفین کے ساتھ تمام رشتوں سے زیادہ پیار کرتے ہیں۔مولانا فضل الرحمان امت مسلمہ کو درپیش خوفناک حالات، خصوصا صہیونی غاصبانہ قبضے کی وجہ سے مشرق وسطیٰ اور فلسطین کے مسئلے میں امت مسلمہ مملکت سعودیہ عربیہ کو قیادت کی نظر سے دیکھتی ہے ۔مولانا فضل الرحمان سعودی عرب قوم کی صفوں کو متحد کرکے فلسطینیوں کو صیہونی قبضے کی بربریت سے بچانے کی کوشش کرے ۔مولانا فضل الرحمان فلسطینی بھائیوں کو ان کے تمام جائز حقوق حاصل ہوں اور فلسطینی ریاست کا قیام عمل میں آئے جس کا دارالحکومت بیت المقدس ہو۔مولانا فضل الرحمان چئیرمین سینٹ یوسف رضاء گیلانی، سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین کی بھی عشائیہ میں شرکت جےیوآئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری، سینیٹر مولانا عطاء الرحمان، سینیٹرمولانا عبدالواسع کی شرکت سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود، مولانا سعید یوسف، میر عثمان بادینی، سینیٹر عبدالشکور، سینیٹر احمد خان، بھی شریک ترجمان جےیوآئی اسلم غوری، مفتی ابرار احمد، ہارون محمود، صلاح الدین ایوبی سمیت دیگر شریک امام مسجد نبوی کو مولانا فضل الرحمان کی جانب سے تحائف دئیے گئے امام مسجد نبوی نے مولانا فضل الرحمان کو بھی تحائف دئیے میڈیا سیل جے یو آئی پاکستانس
اردو
45
366
925
18.5K