ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کی زیر قیادت پولیس نے کریمنل گینگز کی بساط لپیٹ دی
رواں سال مختلف کارروائیوں میں 57 کریمنل گینگز کے 144 ممبران پابند سلاسل، 4 کروڑ سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد

جھنگ: پولیس نے شورکوٹ احاطہ کچہری میں اسلحہ سمیت داخلے کی مذموم کوشش ناکام بنا دی
جھنگ: ملزم عابد حسین کلاشنکوف اور بھاری ایمونیشن سمیت کچہری گیٹ پر دھر لیا گیا۔
جھنگ: ڈی پی او ساجد حسین کی مستعد پولیس افسران اور جوانوں کو شاباش، تعریفی اسناد اور نقد انعامات کا اعلان
ڈی پی او ساجد حسین کا عوام دوست اقدام، براہِ راست عوامی شنوائی کا عملی آغاز
ڈی پی او ساجد حسین نے دفتر کو عوامی رسائی کے لئے کھلے ماحول میں منتقل کر دیا
شہری بلاجھجھک اپنی شکایات اور مسائل براہ راست ڈی پی او کو پیش کررہے ہیں۔

ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کے احکامات پر جھنگ پولیس نے ٹاؤٹ مافیا کے خلاف کاروائیاں تیز کر دیں
علاقہ تھانہ اٹھارہ ہزاری سے ملزم اللہ دتہ جبکہ علاقہ تھانہ وریام سے ملزم اعجاز احمد گرفتار، مقدمات درج
ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کی تھانہ موچیوالا میں کھلی کچہری
کھلی کچہری میں شہریوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی،32 شہریوں نے اپنے مسائل و شکایات پیش کیں
اس موقع پر ڈی ایس پی صدر سرکل ظہور احمد مگسی، ایس ایچ او اور تفتیشی افسران بھی موجود تھے

حکومتِ پنجاب کے ویژن “محفوظ پنجاب” کے عملی نفاذ کے سلسلے میں ضلع جھنگ میں قانون کی بالادستی قائم کرنے کیلئے جھنگ پولیس نے ایک بھرپور اور فیصلہ کن کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا ہے۔
ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کی زیر قیادت جھنگ پولیس کی اشتہاری مجرمان کے خلاف بھرپور اور کامیاب کارروائیاں
تھانہ صدر پولیس کی نتیجہ خیز کاروائی، مختلف مقدمات میں مطلوب 13 اشتہاری مجرمان گرفتار