Hassan S

52.1K posts

Hassan S banner
Hassan S

Hassan S

@KFAnimationz

Pakistani

Beigetreten Temmuz 2020
4.6K Folgt3.7K Follower
Hassan S retweetet
Mehwish Qamas Khan
Mehwish Qamas Khan@MehwishQamas·
اسد اللہ خان کا حسن ایوب کے سوال پر جواب۔ کہ جو لوگ اپنی والدہ کے لئے مساج والی کی تنخواہ حکومت سے لیتے ہے تو وہ اپنے لئے جہاز کہا سے خریدی گے۔
اردو
22
1.3K
4.4K
50K
Hassan S retweetet
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
Eid Mubarak to our Muslim Ummah. This is a very different Eid which we must celebrate in a quiet manner with our families, for 2 imp reasons. One: there is the Corona pandemic. In Pak we are now again beginning to control the spread so it is vital for our ppl to observe SOPs.
English
1.8K
6.4K
44.4K
0
Hassan S retweetet
Nawaf Al-Thani نواف بن مبارك آل ثاني
And thank you for Pakistan’s condemnation of Iran and its cowardly attacks on the GCC.
Muhammad Tariq Khan 🇵🇰@Spugmay

@NawafAlThani It's obvious now that US cant provid security to GCC, I am 100% positive if Saudi Arabia 🇸🇦, UAE 🇦🇪, Qatar 🇶🇦, Bahrain 🇧🇭, Kuwait 🇰🇼 , Oman 🇴🇲 jointly condemn US 🇮🇱 aggression against Iran, tell US to stop the war immediately, saying not in our name no more, war will end

English
94
13
189
47.2K
Hassan S retweetet
BRICS News
BRICS News@BRICSinfo·
JUST IN: 🇶🇦 Qatar calls for the US, Israel and Iran to immediately end the war.
English
521
2.1K
19K
637.2K
Hassan S
Hassan S@KFAnimationz·
@zeshmohmand قطر لی گیس فیلڈ کون سا امریکی ٹھکانہ ہے؟؟
اردو
0
0
0
120
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 ایرانی افواج نے دن کے وقت ویڈیو جاری کردی!! آج اپنے جدید مزائل, اسرائیل کے 6 مقامات کو ٹارگٹ بنایا جائیگا, بشمول قطر میں امریکی ٹھکانوں کے!! یا اللہ ایران کی مدد فرما, ایران کے خلاف اندر کے منافقین اور یہود ایک ہوئے ہیں!!
اردو
23
693
2.6K
32.9K
Hassan S retweetet
Al Jazeera English
Al Jazeera English@AJEnglish·
Qatar, Azerbaijan, Bahrain, Egypt, Jordan, Kuwait, Lebanon, Pakistan, Saudi Arabia, Syria, Türkiye and the UAE issued a joint statement calling on Iran “to immediately halt its attacks” after holding a meeting in Riyadh. 🔴 LIVE updates: aje.news/6gz21z
Al Jazeera English tweet media
English
3.1K
2.4K
6K
2M
Hassan S retweetet
Mehwish Qamas Khan
Mehwish Qamas Khan@MehwishQamas·
ترک وزیر خارجہ حقان فیدان: جس طرح ایران پر اسرائیل اور امریکہ کے حملے غلط ہیں اسی طرح ایران کے علاقائی ممالک پر بغیر کسی جواز کے حملے بھی غلط ہیں۔
اردو
3
6
103
4K
Hassan S
Hassan S@KFAnimationz·
@HarmeetSinghPk ایران سے لے لینا جو کچھ گلف ممالک دیتا ہے پاکستان کو، جتنی حمایت کی جا رہی ایران کے گلف ممالک پر حملوں کی تو اب سب کچھ لیں بھی ایران سے۔
Hassan S tweet media
اردو
1
1
3
994
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
ایرانی حملے میں قطر کی ایل این جی پروڈکشن اگلے پانچ سال کے لیے متاثر ہوئی ہے،سالانہ 20 ارب ڈالر کا نقصان ہو گا۔پاکستان میں ایل این جی کا موجودہ سٹاک اپریل کے ابتدائی ایام تک کی ضرورت پوری کر سکتا ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کا دعویٰ
اردو
6
177
902
43.1K
Hassan S retweetet
Clash Report
Clash Report@clashreport·
Qatar’s Prime Minister: We are evaluating the damages. They can be compensated—unlike human lives. But our message is this: targeting such a facility—one that represents a major source of income and a backbone of the Qatari economy—is unacceptable. It also supports many people around the world who are already under stress. We hope that the Republic of Iran understands that it is depriving these vulnerable people of the support we currently provide.
English
56
134
751
230.4K
Hassan S retweetet
Faizan
Faizan@faizannriaz·
Zawal ka chand nazar aa gaya
Faizan tweet media
हिन्दी
225
830
5.6K
69.4K
Hassan S retweetet
Ihtisham Ul Haq
Ihtisham Ul Haq@iihtishamm·
Qatar’s Prime Minister: We share the same geography and a long history with the Iranian people. We do not want lasting resentment between Qataris and Iranians, or among the peoples of the region.
English
26
120
1.3K
62.6K
Hassan S retweetet
Ali Mumtaz
Ali Mumtaz@aliimumtaz·
ایران کی گیس فیلڈ پے حملہ عرب ممالک نے کیا ہے یا امریکہ اور اسرائیل نے؟جواب میں عرب ممالک کے تیل اور گیس کے ذخائر پر حملہ کسی صورت درست نہیں۔اس سے تو پہلے کے حملوں کا بھی جواز ختم ہو جاتا ہے کے ٹارگٹ برادر اسلامی ممالک نہیں بلکے امریکی بیسز ہیں۔
اردو
25
12
38
5.4K
Hassan S retweetet
Hassan S retweetet
Jemima Goldsmith
Jemima Goldsmith@Jemima_Khan·
We all know that the reason you are refusing their visas and recommending they travel on NICOP cards (which they don’t have presently) is because that way they will have no British protection if you choose to arrest them on arrival.
Attaullah Tarar@TararAttaullah

Imran Khan's phone call will be arranged on Eid Day with his children as done in the past as well. His children are welcome to visit Pakistan on their NICOP Cards as Pakistani citizens for which no visa is required. However they will fully comply with the laws of Pakistan during their stay.

English
1K
10.6K
26.2K
790.5K
Hassan S retweetet
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 سعودی تجزیہ نگار، سلمان ال انصاری: ایسا لگتا ہے کہ ایران کی قیادت کی ہلاکتوں میں ہی موساد کے ایجنٹ کام نہیں کر رہے بلکہ ایران کی جنگ کا رخ، اسرائیل کی بجائے عرب ممالک کی طرف موڑنے کی کوششیں کے پیچھے بھی ایرانی ملیشیاوں میں چھپے موساد کے ایجنٹ ہیں۔ ہم صاف دیکھتے ہیں کہ امریکی بیسز ایک بہانہ ہے، اصل ہدف عرب کے انفراسٹرکچر کو بنایا جا رہا ہے۔90 فیصد سے زائد میزائل عرب دنیا پر مروائے گئے ہیں اور 10 فیصد سے کم کا ٹوکن اسرائیل کو گیا ہے۔ 19 دن کی جنگ میں ایران عرب سرزمین پر کچھ حاصل نہیں کر پایا اور اب سولین اداروں اور تیل ریفائنریز پر حملہ آور ہے۔
RTEUrdu tweet media
اردو
55
230
805
48.8K
Hassan S retweetet
International Observer
International Observer@Intlobserver0·
💥🇸🇦 Saudi Arabia Defense minister says" we as saudis may forgive but don't forget. We don't get angry and if we get angry,it hurt us."
English
1.4K
286
3.7K
837.7K
Hassan S retweetet
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
ایران کے غصے کا بوجھ خلیجی ممالک پر پڑ رہا ہے، بی بی سی نیوز کی دبئی سے نامہ نگار آزادے مشیری کا تجزیہ قطر اور متحدہ عرب امارات دونوں نے ایران کے ساؤتھ پارس گیس فیلڈ پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا تھا کہ یہ ’عالمی توانائی کے تحفظ‘ کے لیے خطرہ ہے۔ اب خلیجی ممالک ایران کے غصے کا براہِ راست نشانہ بن رہے ہیں۔ قطر میں راس لفان کو بار بار نشانہ بنایا گیا، تاہم وہاں لگنے والی آگ پر اب قابو پا لیا گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی حبشان گیس تنصیب اور باب آئل فیلڈ کو بند کرنا پڑا اور حکام کے مطابق یہ نقصان روکے گئے حملوں کے ملبے سے ہوا۔ سعودی عرب کو بھی نشانہ بنایا گیا، جس نے کہا کہ اس نے مشرقی علاقوں اور دارالحکومت ریاض میں حملوں کو ناکام بنایا۔ جواب میں قطر نے دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کر دیا ہے جبکہ سعودی عرب نے خبردار کیا ہے کہ وہ اپنی فوج کی مدد سے جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ ایران پہلے ہی تنہائی کا شکار تھا لیکن اب اس نے اپنے علاقائی ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو شدید نقصان پہنچایا ہے جو اس جنگ کو بند کرنے کے لیے ایک ثالث کے طور پر اپنا کردار ادا کرنے کے لیے تیار تھے۔
اردو
33
86
621
36.9K
Hassan S retweetet
Nawaf Al-Thani نواف بن مبارك آل ثاني
NOW: Qatar’s Interior Ministry says Civil Defense has fully extinguished all fires in the Ras Laffan industrial area, with no injuries reported. Cooling and safety operations are ongoing, while the Internal Security Force explosives unit is handling any hazardous debris.
English
34
190
1.3K
90.3K
Hassan S
Hassan S@KFAnimationz·
@SdqJaan کتنے پاکستانی گلف ممالک میں رہتے اور کتنا زرمبادلہ بھیجتے ہیں بمقابلہ ایران
Hassan S tweet media
اردو
0
0
1
176
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
ایرانی جارحیت تمام ’ریڈ لائنز‘ عبور کر چکی ہے: قطر قطر کی وزارتِ خارجہ نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں توانائی کی تنصیبات پر ایرانی حملوں کی ’سخت الفاظ‘ مذمت کی گئی ہے۔ بیان کے مطابق یہ حملے ’بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی اور عالمی توانائی کے تحفظ کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔‘ وزارت نے مزید کہا کہ ’پڑوسی ممالک کے خلاف ’ایرانی جارحیت‘ تمام ’ریڈ لائنز‘ عبور کر چکی ہے ۔‘ بیان میں خطے میں کشیدگی کم کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے تاکہ ’علاقائی اور عالمی سلامتی اور استحکام کو بحال کیا جا سکے۔‘ اس سے قبل ایک مبینہ ایرانی میزائل حملے میں قطر کے راس لفان صنعتی علاقے کو نشانہ بنا چکا ہے۔ #BBC
اردو
9
35
189
9.6K