انصافیز کی خالہ

34.8K posts

انصافیز کی خالہ banner
انصافیز کی خالہ

انصافیز کی خالہ

@Khala_Hun

پاکستان کی آن،پاکستان کی شان۔صرف اور صرف عمران خان پوری قوم کا نور مہتاب ، پوری قوم کا طلوع آفتاب۔۔ پٹواری ، جیالے ، زیبرے اور چابی والے کھلونے ہم سے دور رہیں۔

Paris, France Beigetreten Ekim 2022
4.3K Folgt3.8K Follower
Angehefteter Tweet
انصافیز کی خالہ
میں اپنے "سات سو" فالورز ہونے پر آپ سب کی بہت مشکور ہوں، جنہوں نے مجھے اتنی عزت دی، ہماری جنگ حقیقی آزادی کی جنگ ہے، جو ہم آخری سانس تک عمران خان کا ساتھ دے کر ان چوروں لٹیروں اور ملک دشمنوں سے لڑتے رہیں گے انشاءاللہ آئین مل کر عہد کریں، #عمران_خان_ضروری_ہے
انصافیز کی خالہ tweet media
اردو
118
60
371
40K
انصافیز کی خالہ retweetet
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
جن جن لوگوں نے اپنی زات کے لئے ، ملک و قوم کا نقصان کیا وہ کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ بلیک میل تو سب لوگوں کو کیا گیا ، کمزور، لالچی لوگوں نے اپنا فائدہ دیکھا۔ مضبوط ایماندار لوگ ڈٹ گئے۔ قوم انکی مقروض ہے۔ جس میں صف اول نیں عمران خان اور اسکے بعد ارشد شریف ، عمران ریاض خان ، مراد سعید اور عادل راجہ جیسے لوگ اتے ہیں۔ ہمیں اپ سب پر فخر ہے
اردو
4
54
124
14.6K
انصافیز کی خالہ retweetet
رانجھا
رانجھا@uranjha6·
@soldierspeaks یہ ہیں وہ زرائع جہاں سے وڈیوز آتی ہیں تھیف منسٹر اداروں کو بلیک میل کرکے یہاں پہنچنے میں کامیاب ہوئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے سسیلن مافیا کو ننگا کر دیا
اردو
9
222
487
51.9K
انصافیز کی خالہ retweetet
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
@soldierspeaks "غلاموں کی بھی کیا زندگی ہےامریکی عہدیدار ڈونلڈ لو پر اسکے اپنے ملک کے ایوان میں جھوٹ بولنے پر آوازیں کسی گئیں اور جھوٹا جھوٹا کے نعرے لگے۔ مگر ہمارے یہاں کے دیسی غلام اور لونڈیاں اپنے آقا کو سچا ثابت کرنے پر تلے بیٹھے ہیں۔ بڑی سخت ڈیوٹی ہے۔"عمران ریاض خان
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) tweet media
اردو
13
455
1.4K
60.7K
انصافیز کی خالہ retweetet
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
ممکن ہے غریدہ فاروقی بھی اپنے کسی کمزور لمحے کا ادھار چکا رہی ہو۔ ممکن ہے منصور علی خان ، منیب فاروق ، کامران شاہد وغیرہ اپنے اہلخانہ کی ننگی ویڈیوز کی وجہ سے مجبور ہوں۔ ممکن ہے فرحان ورک ، حسن ایوب اور وقار ستی وغیرہ بھی غیرت کی وجہ سے بے غیرت بنے ہوئے ہوں۔ ان بیچاروں پر ترس کھائیے ان پر غصہ مت کیجیے۔ یہ بیچارے غیرت کے ہاتھوں بے غیرت بنے ہوئے ہو سکتے ہیں۔
اردو
788
5.3K
17.9K
598.9K
انصافیز کی خالہ retweetet
Nazli Ahmad
Nazli Ahmad@Nazli519·
لاکھوں کروڑوں درود اُن پے جن کی بدولت رحمٰن ملا، قرآن ملا، ایمان ملا، رمضان ملا ! صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم #نازلی
Nazli Ahmad tweet media
اردو
10
5
38
457
ijaz khan
ijaz khan@ijazk90·
ہر شخص اپنا درخت الگ الگ لگانا چاہتا ہے یہی وجہ ہے کہ انسانیت کا باغ تیار نہیں ہوتا مطلب یہ کہ ہر شخص اپنا فائدہ سوچتا ہے کسی دوسرے کا نہیں ✍️🥀 یا اللہ ہمارے مرشد ❣️ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین 🤲
اردو
30
13
55
547
انصافیز کی خالہ retweetet
Sarah🍁
Sarah🍁@Sra_az·
تُو سمجھ جائے گا پھر اپنے سوالوں کی چُبھن تُو کسی روز کٹہرے میں ___ کھڑا ہو تو سہی تُو جو ہنستا ہے میرے اِعصاب کی کمزوری پر تُو کسی خاص کو کُچھ دِن کے لیے کھو تو سَہی 🦋 #سوچ_کا_سفر
Sarah🍁 tweet media
اردو
23
29
136
3.3K
انصافیز کی خالہ retweetet
نُور دین خوشابی
صبح بخیر دوستو۔۔۔رمضان مُبارک۔💐 ٹوپی نہ پہننے سے سو فیصد نماز ہو جاتی ہے ۔ البتہ دوسروں کو ٹوپی پہنانے سے نماز یا کوئی بھی عبادت قبول نہیں ہوتی۔ اس لیے جن لوگوں نے نور دین سے اُدھار لیا ہوا ہے اب شرم کرو اور واپس کرو ورنہ قبر بہت نزدیک ہے اور معافی بالکل بھی نہیں۔
نُور دین خوشابی tweet media
اردو
19
19
75
1.9K
انصافیز کی خالہ retweetet
نُور دین خوشابی
کل رات سے شیطان اپنی ساری زمہ داریاں پاکستانی دکان داروں اور تاجروں کے حوالے کر کے اک ماہ کی چھٹی پر جا چُکا ہے اور یہ پورے تیس دن غریب عوام کی کھال اُتاریں گے۔ حیا کرو بے شرمو اور ناجائز منافع سے باز آ جاؤ۔ نور دین سستی سبزی سٹور خوشاب🤣🤪😂
نُور دین خوشابی tweet media
اردو
6
10
34
760
انصافیز کی خالہ retweetet
Nazli Ahmad
Nazli Ahmad@Nazli519·
Pakistanis in Ramadan 😂🇵🇰 #رمضان_كريم
Nazli Ahmad tweet media
Indonesia
10
4
37
886
انصافیز کی خالہ retweetet
Sarah🍁
Sarah🍁@Sra_az·
لوگ آنکھوں میں میرے خواب لیے پھرتے ہیں اور اک تم ہو کہ مجھے پا کے گنوا بھی بیٹھے ہو 🦋 #سوچ_کا_سفر
Sarah🍁 tweet media
اردو
35
16
120
2.1K
انصافیز کی خالہ retweetet
نُور دین خوشابی
"کُتا" پیاسا مر جائے تو حکمران ذمہ دار ہے اور اگر: کوئی "کُتا" حکمران بن جائے تو کون ذمہ دار ہے؟ زرا نہیں بلکہ پُورا سوچیے اور بتائیے۔ 🤪😂🤣
نُور دین خوشابی tweet media
اردو
35
40
96
2.4K
انصافیز کی خالہ retweetet
Sarah🍁
Sarah🍁@Sra_az·
ایک ہی شخص میری دعاؤں کا محور ٹھہرا ️وہ میری صبح ، میری شام ، میری کائنات ٹھہرا ️دل دھڑکتا ہے تو دھڑکن میں وہی شامل ہے ️وہ میری روح میں شامل میری زندگی ٹھہرا 🦋 #سوچ_کا_سفر
Sarah🍁 tweet media
اردو
21
20
111
3.8K