LBK(18)پاکستانی

481 posts

LBK(18)پاکستانی banner
LBK(18)پاکستانی

LBK(18)پاکستانی

@LBK_4455

Documents Controller,HR,Admin,Office Management,Mechanical QC

Scotland, United Kingdom Beigetreten Haziran 2026
126 Folgt189 Follower
LBK(18)پاکستانی
📢 ‼️اہم قانونی پیش رفت | انسداد دہشت گردی عدالت لاہور یہ کامیابی برہان معظم ملک ایڈوکیٹ سپریم کورٹ اور ان کی ٹیم کی بہترین قانونی کاوش، مضبوط دلائل اور مؤثر بحث کے نتیجہ میں حاصل ہوئی۔ Release Saad Rizvi
LBK(18)پاکستانی tweet media
اردو
0
4
3
16
LBK(18)پاکستانی retweetet
M J Rizviah
M J Rizviah@Mjrizviaaah·
فرمانِ امیر المجاہدین نور اللہ مرقدہ
M J Rizviah tweet media
اردو
0
10
15
74
LBK(18)پاکستانی retweetet
SaaD Rizvi Fan
SaaD Rizvi Fan@RealSHR_FaN3·
Breaking news 🚨‼️ الحمد للّٰہ رب العالمین مرکزی رکن شوریٰ علامہ۔فاروق-الحسن.قادری صاحب کے بیٹے مجاہد علی کی ضمانت منظور ہو گئی ہے Release Saad Rizvi
SaaD Rizvi Fan tweet media
اردو
1
6
12
53
LBK(18)پاکستانی retweetet
Ayesha Rizvia
Ayesha Rizvia@ayesharizvia313·
ایک کامل رہنما کی صحبت اور اس کی نگاہِ فیض وہ کام کر سکتی ہے جو بڑی بڑی کتابیں، درسگاہیں یا بادشاہی طاقتیں بھی نہیں کر سکتیں۔ کوئی اندازہ کر سکتا ہے اس کے زورِ بازو کا؟ نگاہِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں لوٹ آئیں بھائی 💔🥺 Release Saad Rizvi
اردو
0
22
25
182
LBK(18)پاکستانی retweetet
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
حافظ صاحب قرآن کی حرمت و حفاظت کے لیے تو آپ کی غیرت نہ جاگی، چلیں اب فلسطین کے مسلمانوں کی مدد کے لیے ہی اپنی سوئی ہوئی غیرت کو تھوڑا جگا لیں۔ آخر یہ لاکھوں فوجیوں کی لمبی لائنیں کس لیے ہیں؟ کیا ان کا استعمال صرف اپنے ہی ملک کے نہتے عوام کے قتلِ عام اور جبر کے لیے رہ گیا ہے؟
اردو
1
24
44
236
LBK(18)پاکستانی retweetet
LBK(18)پاکستانی
تاحیات رہنما حافظ سعد حسین رضوی Release Saad Rizvi
LBK(18)پاکستانی tweet media
اردو
2
23
39
265
LBK(18)پاکستانی retweetet
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁@___TURAB__·
آج ہمارا اور غزہ والوں کا خون ایک برابر ہوگیا ہے ہمیں اس وجہ سے شہید کیا جارہا ہے کہ ہم آزاد فلسطین کی بات کرتے ہیں 📌قائدِ ملت اسلامیہ سعد حسین رضوی مریدکے پریس کانفرنس‼️ Release Saad Rizvi
اردو
0
35
47
287
LBK(18)پاکستانی retweetet
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁@___TURAB__·
ہیٹ اسٹروک کیمپ کراچی میں گرمی کی وجہ سے لبیک ویلفیئر نے ضلع غربی (ڈسٹرکٹ ویسٹ) کے مختلف علاقوں میں گرمی سے بچاؤ کے کیمپ لگا دیے ہیں۔ لبیک ویلفیئر کے مددگار (رضاکار) لوگوں کی خدمت کرنے میں مصروف ہیں۔ تحریک لبیک پاکستان، ضلع غربی کراچی Release Saad Rizvi
اردو
0
32
46
319
LBK(18)پاکستانی retweetet
TLP Balochistan
TLP Balochistan@CraneXBaloch·
اگر دین پہ چلتے ہوئے کسی کا نقصان ہوا تو اس کا نقصان میں پورا کر دوں گا۔ امام خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ علیہ
اردو
1
53
72
356
LBK(18)پاکستانی retweetet
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
موسیٰ و فرعون و شبیر و یزید این دو قوت از حیات آید پدید معرکہ حق و باطل ازل سے ہے اور ابد تک رہے گاالبتہ سرخروئی ہمیشہ حق کا مقدر ہے۔ آج تم اگر لبیک والوں پر ظلم کر کے اپنی کرسیوں پر بدمست پڑے ہو تو یاد رکھنا نیل کی لہروں کو فرعون کو غوطہ دینے میں دیر نہیں لگی تھی۔ #TLP
اردو
0
23
34
242
LBK(18)پاکستانی retweetet
Naeem Chattha Qadri
Naeem Chattha Qadri@_Qadri16·
مُرِيدِي لَا تَخَفْ وَاشِيًا فَإِنِّي عَزُومٌ قَاتِلٌ عِنْدَ الْقِتَالِ مریدی لا تخف کہہ کر تسلی دی غلاموں کو قیامت تک رہے بے خوف بندہ غوثِ اعظمؒ کا
اردو
0
27
48
181
LBK(18)پاکستانی retweetet
TLP Women's Wing
TLP Women's Wing@officialwing01·
بجٹ 2026-2027 BISP ماڈل آئین پاکستان کے آرٹیکل 14 اور آرٹیکل 38 کا جنازہ ہے
TLP Women's Wing tweet media
اردو
1
48
52
202
LBK(18)پاکستانی retweetet
Naeem Chattha Qadri
Naeem Chattha Qadri@_Qadri16·
ارادے جن کے پختہ ہوں، نظر جن کی خدا پر ہو تلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں ✊🏼 محکمہ ایکسائیز نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے منڈی بہاؤالدین میں قادیانیوں کی شاہ تاج شوگر مل کو ٹیکسیز کی عدم ادائیگی کی وجہ سے سیل کر دیا۔
اردو
0
73
116
769
LBK(18)پاکستانی retweetet
Naeem Chattha Qadri
Naeem Chattha Qadri@_Qadri16·
میں یہ نہیں کہتا کہ میرا سر نہ ملے گا۔ لیکن میری آنکھوں میں تجھے ڈر نہ ملے گا۔ #NaeemChatthaMediaCell
Naeem Chattha Qadri tweet media
اردو
1
57
112
535
LBK(18)پاکستانی retweetet
TLP Women's Wing
TLP Women's Wing@officialwing01·
جمہوریت جب سارے غریب مار دے گی تب جمہوریت سے جان چھڑائی جائے گی آؤ حضورﷺ کہ دین کی طرف
اردو
2
44
51
290
LBK(18)پاکستانی retweetet
TLP OFFICIAL
TLP OFFICIAL@Crane_XOfficial·
تیغ ہے جس کی برقِ عذابِ خدا دینِ حق کا ہے ایسا سپاہی عمر یکم محرم الحرام یومِ شہادت حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ
اردو
4
64
88
448
LBK(18)پاکستانی retweetet
بنت عبدالغفور ❤
ٹی ایل پی میں خود شمولیت کی یا باباجی نے دعوت دی Release Saad Rizvi
اردو
0
56
178
1.7K
LBK(18)پاکستانی retweetet
TLP Women's Wing
TLP Women's Wing@officialwing01·
فرمان مبارک حضرت سیدہ فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا Release Saad Rizvi
TLP Women's Wing tweet media
اردو
3
44
52
230
LBK(18)پاکستانی retweetet
juttvirk
juttvirk@juttvirk4de2·
پورے پاکستان میں سندھ بلوچستان پنجاب اور کے پی کے میں تحریک لبیک پاکستان کے رکن شورہ اپنی حفاظتی ضمانت کی درخواست جمع کرائیں قائد محترم کی رہائی کے لیے لائے عمل بنائیں اور میدان لگائیں #ملنگ_قبیلہ
juttvirk tweet mediajuttvirk tweet media
اردو
7
81
160
1.1K
LBK(18)پاکستانی retweetet
Sʏᴇᴅ Uᴢᴀɪʀ Sʜᴀʜ
اتنا آسان نہیں ہے خود کو حسینی کہنا یہ وہ دعویٰ ہے جو شہ رگ کا لہو مانگتا ہے
اردو
0
68
147
916