Angehefteter Tweet

@soldierspeaks @Haqeeqat_TV اگر ہر ہم ایک قوم بن کر تحریک شروع کریں تو انقلاب آئے گا، لیڈر کے بڑے مسائل ہوتے ہیں وہ ایک لمٹ سے زیادہ نہی جا سکتا پر ہم عوام کی کوئی لمٹ نہی
اگر ہم خود ایک تحریک شروع کریں اس نظام کے خلاف تو ہی جیت ہوگی
دیکھتا ہوں کتنے لوگ متفق ہیں پھر مشاورت سے آگے کی حکمت عملی بناتے ہیں
اردو

























