Maulana Muhammad Anwar

9.3K posts

Maulana Muhammad Anwar banner
Maulana Muhammad Anwar

Maulana Muhammad Anwar

@MMuhammadAnwar1

Ex Member Of @NAofPakistan | Central Leader of @JuiPakOfficial | امیر جے یو آئی لکی مروت |

Lakki, Pakistan Beigetreten Temmuz 2020
69 Folgt32K Follower
Maulana Muhammad Anwar retweetet
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰@IamIhsanMarwat·
کوئٹہ والوں تیار رہو ! عید الاضحیٰ کے گزرتے ہی مولانا صاحب دھوم دھام سے تشریف لا رہے ہیں۔✌
اردو
3
14
51
697
Maulana Muhammad Anwar retweetet
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
تیمرگرہ () ۔۔۔۔۔یکم مئی2026 جے یوآئی کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمن نے صوبائی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ تیرہ برس سے برسرِ اقتدار حکمرانوں نے صوبے کو بدانتظامی، بدامنی اور پسماندگی کی دلدل میں دھکیل دیا ہے، ترقیاتی منصوبے فائلوں سے باہر نہ نکل سکے جبکہ عوام بنیادی سہولیات سے بھی محروم ہو چکے ہیں۔ وہ جمعہ کے روز ڈسٹرکٹ پریس کلب تیمرگرہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پر جے یو آئی خیبر پختونخوا کے صوبائی نائب امیر مولانا عبدالحسیب حقانی، صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا محمد رحیم حقانی، صوبائی ناظمِ انتخابات مولانا احمد علی درویش سمیت دیگر صوبائی قائدین بھی موجود تھے۔سینیٹر مولانا عطاء الرحمن نے صحافیوں کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ سی پیک منصوبے میں رکاوٹوں کی ذمہ دار بھی پاکستان تحریک انصاف ہے، جس کی ناقص پالیسیوں نے نہ صرف ملکی ترقی کی رفتار کو متاثر کیا بلکہ برادر اسلامی ممالک کے ساتھ تعلقات کو بھی نقصان پہنچایا۔ انہوں نے کہا کہ اس ملک کا المیہ یہ ہے کہ عوام ووٹ پی ٹی آئی، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کو دیتے ہیں، لیکن جب سڑکوں پر نکلنے اور عوامی حقوق کے لیے آواز بلند کرنے کا وقت آتا ہے تو نظریں جمعیت علمائے اسلام کی طرف اٹھتی ہیں۔ انہوں نے ارباب نیاز اسٹیڈیم میں صوبائی اسمبلی کے اجلاس کے انعقاد کو ”ڈرامہ“ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر اسمبلی اجلاس عمارت سے باہر منعقد کرنا درست ہے تو پھر اسمبلی عمارت کی حیثیت کیا باقی رہ جاتی ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ جمعیت علمائے اسلام مہنگائی، بدامنی اور لاقانونیت کے خلاف جلد ملک گیر مہم شروع کرے گی۔ مولانا عطاء الرحمن نے کہا کہ گزشتہ تیرہ برس سے ”تبدیلی“ کے دعوے محض نعرے ثابت ہوئے، درجنوں بڑے منصوبے یا تو ادھورے پڑے ہیں یا مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں، جس سے حکومتی نااہلی کھل کر سامنے آ گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبے میں تعلیم کا شعبہ تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے اور لاکھوں بچے آج بھی سکولوں سے باہر ہیں، جو حکمرانوں کی کارکردگی پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ انہوں نے کہا کہ جے یو آئی کی مدبرانہ سیاست کے باعث پی ٹی آئی کو قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کے مؤقف کے سامنے جھکنا پڑا، اور اگر ان کی سیاست سے مخالفین کے لہجے میں شائستگی آئی ہے تو یہ جمعیت کی سیاسی کامیابی ہے۔ انہوں نے صوبائی حکومت سے فوری استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اپنی مسلسل ناکامیوں کا اعتراف کرتے ہوئے اقتدار چھوڑ دینا ہی ان کے لیے بہتر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس وقت صوبے کے کسی بھی ضلع میں حکومتی رٹ دکھائی نہیں دیتی، پولیس تھانوں تک محدود ہو چکی ہے جبکہ عوام عدم تحفظ کا شکار ہیں اور ریاستی رٹ بری طرح کمزور ہو چکی ہے۔
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
اردو
4
117
195
1.7K
Maulana Muhammad Anwar retweetet
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
کانسٹی ٹیوشن ون بلڈنگ پر وزیر اعظم کی انکوائری کمیٹی طبقات کی تقسیم کا واضح ثبوت ہے ۔ترجمان جےیوآئی لگتا ہے قیام پاکستان کا مقصد ہی اشرافیہ کو مفادات دینا اور ان کا تحفظ کرنا ہے ۔اسلم غوری ملک میں مسجد مدرسہ مسمار کرنا یا کسی غریب بستی کو اجاڑنا ہی حکمرانوں کا کام رہ گیا ہے ۔ترجمان جےیوآئی غریب چوری ،قتل یا کوئی اور جرم کرے تو سزا ،اشرافیہ کرے تو باعزت بری کردئے جاتے ہیں ۔اسلم غوری گذشتہ برس مدنی مسجد کی شہادت اور حالیہ دنوں میں بری امام اور سید پور گاؤں کو مسمار کیا گیا ۔ترجمان جے یو آئی غریب اور مذہبی طبقے کو بار بار حکمران اپنے فیصلوں سے بتاتے ہیں کہ یہ ملک ہم جیسے اشرافیہ کے لئے بنا ہے ۔اسلم غوری ہرقسم کی مراعات پر اشرافیہ کا حق ،آخر غریب عوام جائے تو کہاں ؟ اسلم غوری حکمرانوں کودہرےمعیارختم کرناہونگے ،طبقات کی تفریق قوم میں انتشار پیدا کرے گی ۔ترجمان جے یو آئی جمہوریت ،پارلیمنٹ ،سیاست ، انتخابات پر قوم کا اعتماد ریاست کے ان متضاد رویوں کی وجہ سے ختم ہورہا ہے ۔ترجمان جے یو آئی حکمرانوں کو کچھ تو اخلاقی اقدار اور مشرقی روایات کو مدنظر رکھنا ہوگا ۔ترجمان جےیوآئی میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اردو
4
124
188
2.1K
Maulana Muhammad Anwar retweetet
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰@IamIhsanMarwat·
بابائے امن مولانا عبدالرشید صاحب کا فاٹا اور قبائلی عوام پر ہونے والے غیر انسانی سلوک پر بہترین گفتگو ! علماء کو امن کی طعنے دینے والوں ، ذرا ان ہیجڑوں سے بھی پوچھو جو ایوان میں بیٹھے ہیں۔
اردو
0
23
33
599
Maulana Muhammad Anwar retweetet
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰@IamIhsanMarwat·
ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کی یہ تقریر آخر تک ضرور سنیں !
اردو
0
9
14
345
Maulana Muhammad Anwar retweetet
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰@IamIhsanMarwat·
اورکزئی میں کلاؤڈ برسٹ سے ہزاروں گھر اور دُکانیں سیلاب بُرد ہوگییں ۔ دُکھ کی گھڑی میں اپنے دردمند بھائیوں سے ضرور تعاون کیجئے۔ برائے رابطہ مولانا طاہر صاحب اورکزئی 03339674999
اردو
0
20
40
505
Maulana Muhammad Anwar retweetet
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰@IamIhsanMarwat·
وہ خوشبو کہاں تک جاتی ہو گی جو محمد ﷺ کی سانس مبارک سے نکلتی ہو گی۔ اللّٰهم صل علیٰ محمد و آل محمد ﷺ
اردو
1
2
24
303
Maulana Muhammad Anwar retweetet
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰@IamIhsanMarwat·
ہمارے کچھ نابالغ دوست اور نوجوان علماء کو ٹارگٹ کرتے ہیں کہ امن کیلئے اور پشتونوں کے وسائل کے لئے اواز نہیں اٹھا تے۔۔۔ ذیل میں پوسٹ کی گئی تصویر کس کی ہے؟ کیا یہ مولوی نہیں تھے اور میں چیلنج کرتا ہوں پاکستان کی پارلیمانی اور سیاسی تاریخ میں کہ کسی قوم پرست لیڈر نے امن اور پختون وسائل کا مقدمہ اس بیباکی اور جرات سے لڑا ہو ؟ تمام تر خطرات اور دھمکیوں کے باوجود ہر غم درد میں بلا تفریق مظلوموں کا ساتھ دیا، حاضری لگائی اواز بلند کی لیکن ضد، عناد اور بے شعوری نے ہمیں اندھا بنایا ہے۔
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰 tweet media
اردو
1
24
82
1.3K
Maulana Muhammad Anwar retweetet
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰@IamIhsanMarwat·
اس وقت ہماری ایک بہترین سپیس جاری ہے۔ آپ سب شرکت ضرور کیجئے۔ شکریہ ❤️ x.com/i/spaces/1vKpP…
اردو
0
10
9
125
Maulana Muhammad Anwar retweetet
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰@IamIhsanMarwat·
خیبرپختونخوا میں جاری ملٹری آپریشن اور ڈرون حملوں پر جے یو آئی پارلیمانی لیڈر لطف الرحمٰن صاحب کا صوبائی اسمبلی میں دوٹوک مؤقف #JUIDigitalMediaKP #TeamJUIKP #JUIUpdates
اردو
0
10
43
383
Maulana Muhammad Anwar retweetet
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰@IamIhsanMarwat·
اگر آپ ختم نبوت کے کام میں حصہ لینا چاہتے ہیں تو اس میسج کو ان افراد تک پہنچائیں جو حج پر جارہے ہیں تاکہ وہ قادیانی مصنوعات سے بچ سکیں کاپی پیسٹ کی اجازت ہے ان کو پوسٹ پر منشن بھی کرسکتے ہیں دوست و احباب اور حج و عمرہ پر جانے والے سب حضرات متوجہ ہوں قادیانیوں کی دو مشہور کمپنیاں: 1- شیزان Shezan (پاکستان) 2- پران PRAN (بنگلہ دیش) کا بائیکاٹ کریں۔ یہ کمپنیاں مختلف پراڈکٹس: Drinks, Juices Biscuits, Dairy, Confectionery, Frozen Foods & Snaks، Cooking oil, Rice Pluses, ketchup وغیرہ فروخت کرتی ہیں ۔ اور اپنی آمدن کا خاص حصہ جماعت احمدیہ کو دیتی ہیں جس سے سادہ لوح عوام الناس کا ایمان لوٹا جاتا ہے ۔ ان پیسوں سے قرآن پاک و احادیث کے غلط ترجمے چھپوا کر تقسیم کرواتے ہیں۔ حج و عمرہ پر جانے والے دوست و احباب خاص خیال رکھیں۔ سعودی عرب میں پران (PRAN) کی پروڈکٹس جو فروخت ہو رہی ہیں وہ قادیانیوں کی ہیں اسکا بائیکاٹ کریں۔ مکہ معظمہ و مدینہ منورہ میں پہنچ کر وہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دشمنوں کی پراڈکٹس استعمال کرنا اور پھر نبی کریم ﷺ کے روضہ مبارک پر کس منہ سے حاضر ہوں گے۔ عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے گزارش ہے کہ قادیانی ہمارے نبی کی ختم نبوت کے دشمن ہیں ان کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے۔ نوٹ : حج و عمرہ پر پر بھیجنے والے AGENTS سے بھی درخواست ہے کے سب ساتھیوں کو بتا کر بھیجیں کہ Shezan اور PRAN قادیانی کمپنی کی کوئی پراڈکٹس مت خریدیں۔ جزاک اللہ خیرا #QadianismOnTrial
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰 tweet media
اردو
3
51
64
803
Maulana Muhammad Anwar retweetet
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰@IamIhsanMarwat·
میرا ذاتی کوئی کمال نہیں ، جو بھی آج ہوں جماعت کی وجہ سے ہوں۔ مولانا فضل الرحمٰن صاحب
اردو
6
37
143
1.4K
Maulana Muhammad Anwar retweetet
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰@IamIhsanMarwat·
مدرسے کا ایک طالب علم 22 گریڈ افسر سے زیادہ قابلِ احترام ہے۔
اردو
10
37
216
3.8K
Maulana Muhammad Anwar retweetet
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰@IamIhsanMarwat·
کیا مولانا فضل الرحمٰن صاحب ساری زندگی اپوزیشن کریں گے ؟ آج میں جو کچھ بھی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔ سنئے آخر تک مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو
اردو
3
35
82
1.1K
Maulana Muhammad Anwar retweetet
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰@IamIhsanMarwat·
کچھ لوگ فجر تک جاگتے ہیں اور کچھ لوگ فجر کے لیے جاگتے ہیں۔ کچھ کو نماز نیند سے بہتر لگتی ہے، اور کچھ کو نیند نماز سے بہتر لگتی ہے۔ بے شک فلاح پا گیا وہ جس نے اللہ کا راستہ چنا۔
اردو
1
3
13
205
Maulana Muhammad Anwar retweetet
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰@IamIhsanMarwat·
اے اللہ ! وہ معاملات جن میں ہمارا اختیار نہیں جہاں ہم بے بس ہیں ان میں ہماری مدد فرما، ہمیں اکیلا مت چھوڑ اور اپنے کرم سے ہماری مشکلات ختم کر دے۔ آمین، یا ربّ العالمین
اردو
0
1
2
161
Maulana Muhammad Anwar retweetet
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰@IamIhsanMarwat·
حضرت مُحمّد ﷺ نے ارشاد فرمایا جو شخص قرآن مجید بار بار پڑھتا ہے پھر بھی وہ اس کیلئے دشوار ہے تو اسے دوگنا ثواب ملے گا۔ (صحیح بخاری 4937)
اردو
0
25
113
989
Maulana Muhammad Anwar retweetet
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰@IamIhsanMarwat·
اللہ کریم کی رحمتوں کی بارش دیکھنی ہو تو بیت اللہ میں دیکھو 🤍🕋 کیا ہی جلال ہے… اللہ اکبر 🤲
اردو
3
27
181
2K
Maulana Muhammad Anwar retweetet
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰@IamIhsanMarwat·
ایک سفید باریش "نوجوان "شخص کمرا جماعت میں تختہء تحریر پر سہ رنگی قلم سے سبق پڑھانے میں مصروف ہے۔ اس کو نہ ستائش کی پروا نہ کسی نگرانی کی فکر، کمرا جماعت میں فرش پر بیٹھے بچے بھی دنیا مافیہا سے بے پروا استاد کی مہارت کو دیکھ کر دم بخود ہیں۔۔۔ کہتے ہیں کہ نفیس انسان کے نہ صرف مزاج میں نفاست ہوتی ہے بلکہ وضع قطع، لباس کے ساتھ ساتھ لکھائی میں بھی نمایاں ہوتی ہے۔ میں ان سے کبھی نہیں ملا، بس ایک آدھ بار ان سے فون کال پر گفتگو کا شرف حاصل ہوا۔ مجھے تو وہ ایک حقیقی مثالی استاد محسوس ہوتے ہیں۔۔۔پنجاب کے ایک دور دراز گاؤں کے باسی لاہور سے سیکڑوں میل دور لیکن سوچ میں کسی ترقی یافتہ شہر کے باسی سے کم نہیں ان مین جو لگن، محنت، خلوص اور کام کی دھن ہے وہ تو جوان بزرگ لگتے ہیں۔ یہ ہیں استاد مکرم ساجد لاشاری صاحب
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰 tweet mediaIhsan Ullah Khan 🇵🇰 tweet mediaIhsan Ullah Khan 🇵🇰 tweet mediaIhsan Ullah Khan 🇵🇰 tweet media
اردو
3
15
62
3.2K