Makran Updates مکران اپڈیٹس

5.1K posts

Makran Updates مکران اپڈیٹس banner
Makran Updates مکران اپڈیٹس

Makran Updates مکران اپڈیٹس

@MakranUpdates

Love for Peace & Humanity, No Political biases Latest News, Entertainment & Social Welfare for coastal belt of Pakistan, Gwadar, Pasni, Jiwani, Ormara & Lasbela

Beigetreten Ocak 2022
321 Folgt1.6K Follower
Makran Updates مکران اپڈیٹس
گوادر میں 19 اپریل 2024 کو جیپ اور کار ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ریلی گوادر کے مقامی فرزند جیند ہوت اور نواز جان بلوچ جو پچھلے سال گوادر آف روڈ جیپ ریلی کے چیمپئن کی طرف سے منعقد کی گئ.ریلی کے شرکاء کا تعلق گوادر اور تربت سے تھا۔ #Gwadar #offroadadventures #Balochistan
Makran Updates مکران اپڈیٹس tweet mediaMakran Updates مکران اپڈیٹس tweet mediaMakran Updates مکران اپڈیٹس tweet media
اردو
0
0
5
281
Makran Updates مکران اپڈیٹس
گوادر بندرگاہ، ایشیا کے سنگم پر ہے، اگر پاکستان مناسب حکمت عملی اپنائے تو اس کے اگلا دبئی بننے کے بے پناہ امکانات ہیں۔ انشاءاللہ #Gwadar #Pakistan #Dubai #CPEC
Makran Updates مکران اپڈیٹس tweet media
اردو
0
0
3
275
Makran Updates مکران اپڈیٹس
تجربہ کار ڈرائیور حضرات کو ڈرائیونگ لائسنس کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ایس ایس پی گوادر جناب کیپٹن (ریٹائرڈ) زوہیب محسن صاحب امیدواروں کا خود ٹیسٹ لے رہے ہیں۔ اور ان کو روڑ سیفٹی کے حوالے سے بریفنگ بھی دے رہے ہیں۔ #Gwadar #Balochistan #drivesafe #test
Makran Updates مکران اپڈیٹس tweet mediaMakran Updates مکران اپڈیٹس tweet mediaMakran Updates مکران اپڈیٹس tweet mediaMakran Updates مکران اپڈیٹس tweet media
اردو
0
0
3
197
Makran Updates مکران اپڈیٹس
گوادر پورٹ اتھارٹی (جی پی اے )نے گوادر نارتھ فری زون کو 10 میگاواٹ بجلی فراہم کرنے کا 80 فیصد کام مکمل کر لیا، #آئی_این_پی #انڈیپنڈنٹ_نیوز_پاکستان #Gwadar #Electricity
Makran Updates مکران اپڈیٹس tweet media
اردو
0
0
2
207
Makran Updates مکران اپڈیٹس
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی فخر پاکستان شاہزیب رند نے دبئی میں کھیلےجانے والے کراٹے کمبٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے انڈیا کے کھلاڑی کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کیا. #Pakistan #Balochistan #Gwadar
Makran Updates مکران اپڈیٹس tweet mediaMakran Updates مکران اپڈیٹس tweet mediaMakran Updates مکران اپڈیٹس tweet mediaMakran Updates مکران اپڈیٹس tweet media
اردو
0
0
5
159
Makran Updates مکران اپڈیٹس
پاکستان کوسٹ گارڈز کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے دوسرے اداروں کے ساتھ مشترکہ کاروائیاں بلوچستان میں تربت، گوادر اور کوئٹہ سے کراچی آنے والی مسافر کوچز، منی بسوں اور گاڑیوں کے خفیہ خانوں میں غیر قانونی اشیا سمگل کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی. #Gwadar #Balochistan
اردو
0
0
2
171
Makran Updates مکران اپڈیٹس
گوادر ۱۹ اپریل پاک بحریہ کا گوادر اور اورماڑہ کے بارش سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن. پاک بحریہ کی جانب سے گوادر اور اورماڑہ کے بارش سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن کا انعقاد کیا گیا۔ #Gwadar #Balochistan #floods #rains @dgprPaknavy @zobaida_jalal
اردو
0
0
3
196
Makran Updates مکران اپڈیٹس
گوادر۔ حالیہ بارشوں کے بعد جی ڈی اے کی جانب سے امدادی کاموں اور بحالی کے سرگرمیوں کا آغاز کیا گیا ہے۔ جبکہ جی ڈی اے ڈرین لائنز سے پانی کا اخراج جاری ہے۔ #Gwadar #rains #water #Balochistan
Makran Updates مکران اپڈیٹس tweet mediaMakran Updates مکران اپڈیٹس tweet mediaMakran Updates مکران اپڈیٹس tweet media
اردو
0
0
5
155
Makran Updates مکران اپڈیٹس
سٹرینتھنینگ پارٹیسیپیٹری آرگنائزیشن(SPO) نے اپنے پارٹنر پاکستان پاورٹی ایلیویشن فنڈ (PPAF) کے تعاون سے ضلع گوادر، بلوچستان کے 400 سیلاب سے متاثرہ خاندانوں میں خوراک اور غیر خوراکی اشیاء (NFIs) تقسیم کیں۔ #Gwadar #Ration #Balochistan #foods #CPEC
Makran Updates مکران اپڈیٹس tweet media
اردو
0
0
1
123
Makran Updates مکران اپڈیٹس
گوادر۔ جی ڈی اے میونسپل ونگ کا عملہ عثمانیہ وارڈ، اسماعیلیہ محلہ سمیت شہر کے مختلف حصوں میں سیوریج لائن اور متوقع بارشوں کے پیش نظر ڈرین لائنز کی صفائی و بحالی کا کام سرانجام دے رہے ہیں #Gwadar #CleanUp #Balochistan #city
Makran Updates مکران اپڈیٹس tweet media
اردو
1
1
5
358
Makran Updates مکران اپڈیٹس
گوادر میں کوہ باتیل پر روایتی عید میلہ کا خوبصورت منظر۔ جس میں گوادر سمیت مکران بھر سے لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کرکے عید کی خوشیوں کو دوبالا کردیا۔ گوادر عید میلہ ہرعید کے دوسرے دن کوہ باتیل پر منایا جاتا ہے جس میں لوگ بڑی تعداد میں شرکت کرتے ہیں۔ #Gwadar #EidUlFitr #eidmubarak
اردو
0
0
3
117
Makran Updates مکران اپڈیٹس
گوادر میں کوہ باتیل پر روایتی عید میلہ عیدالفطر کے دوسرے دن سج گیا۔ گوادر سمیت مکران بھر سے لوگوں کی بڑی تعداد نے عید میلہ میں شرکت کرکے عید کی خوشیوں کو دوبالا کردیا۔ گوادر عید میلہ ہرعید کے دوسرے دن کوہ باتیل پر منایا جاتا ہے جس میں لوگ بڑی تعداد میں شرکت کرتے ہیں۔ #Gwadar #Eid
اردو
0
0
2
143
Makran Updates مکران اپڈیٹس
کوہِ باتیل ءُ آئیے کش ءُ گُوْر ءِ سیل ءُ سواد ءِ جاہ شمے عید ءِ وشیانی تہا گیشتری آرگ ءِ جاہ انت۔ گوستگیں سالانی پئیم ءَ اے سال ءَ اوں شما وتی لوگ ءِ مردماں، سنگتاں ءُ ہمراہاں گوں بُروے کوہ باتیل ءُ آئے کش ءُ گور آں تر ءُ تاب بہ کن ات ءُ وتی عید ءِ وشیاں گیش بہ کن ات۔ #Gwadar
Makran Updates مکران اپڈیٹس tweet media
اردو
0
0
1
99
Makran Updates مکران اپڈیٹس
گوادر کرکٹ اکیڈمی کے چیرمین عبدالحمید رشید نے گوادر T20 چمپین ٹرافی ٹورنامنٹ 2024 میں شاندار اور تاریخی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر کرکٹ اکیڈمی کے مکمل اسکواڈ کو انعامات سے نوازا اور کھلاڑیوں کی کارکردگی کو مزید نکھارنے کیلئے پروفیشنل نیشنل کوچز بہت جلد اکیڈمی پہنچ جائیں گے۔
Makran Updates مکران اپڈیٹس tweet media
اردو
0
0
1
68
Makran Updates مکران اپڈیٹس
جی ڈی اے پبلک ہائر سیکنڈری سکول گوادر میں داخلے جاری ہیں۔ کلاسز کا باقاعدہ آغاز 29 اپریل 2024 سے ہوگا۔ لڑکے اور لڑکیوں کے لیے علیحدہ علیحدہ عمارات تعمیر کی گئی ہیں۔ 22 اپریل کو تحریری امتحان ہوگا اور 24 اپریل کو طلباء کا والدین کے ہمراہ انٹرویو ہوگا۔ #Gwadar #Balochistan #school
Makran Updates مکران اپڈیٹس tweet media
اردو
0
0
3
70
Makran Updates مکران اپڈیٹس
بلوچستان میں پولیو ٹیم نے وطن عزیز سے پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے کمر بستہ ہیں۔ صحبت پور میں 5 روزہ پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ہے 183 ٹیمیں مل کر گھر گھر جا کر 5 سال سے کم عمر بچوں میں 67 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پیالائیں گے۔ #PolioFree #PolioFreePakistan #Polio
اردو
0
0
1
168
Makran Updates مکران اپڈیٹس
چین نے گوادر میں پینے کے پانی کی فراہمی کیلئے 2بلین روپے کی امدادی گرانٹ جاری کر دی ۔بندرگاہی شہر کے تقریبا 168000 رہائشیوں کو پینے کے صاف پانی کی وافر فراہمی کے حصول کے لیے تیار ہیں۔
Makran Updates مکران اپڈیٹس tweet media
اردو
0
0
1
176