Malka

2.3K posts

Malka banner
Malka

Malka

@Malkahon

Beigetreten Ocak 2026
124 Folgt178 Follower
Angehefteter Tweet
Malka
Malka@Malkahon·
﷽ السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے الله! آج کے دن ہمیں لیلۃ القدر کا فضل نصیب فرما اور ہمارے کاموں کو دشواری سے آسانی میں بدل دے، میری عذر خواہی (معذرت) قبول فرما اور میرے گناہوں اور بوجھ کو مٹا دے اے رب۔
Malka tweet media
اردو
31
50
59
870
Malka retweetet
Afaq somroo
Afaq somroo@AfaqSomroo·
#قومی_زبان وہ کہتی ہے میں قُرآن مجید کی تلاوت کر رہی تھی وہ میری تلاوت سُن رہا تھا جب میں اُس مقام پر پہنچی "دو دو تین تین چار چار( بیویاں جائز ہیں) " تو میں نے اپنی آواز کو آہستہ کر لیا وہ میری طرف دیکھ کرمُسکرایا اور بولا :تُم اِن سب کامجموعہ ہو (تُم اکیلی ان چار کے برابر ہو)۔
Afaq somroo tweet media
اردو
5
43
83
2.9K
Malka retweetet
Afaq somroo
Afaq somroo@AfaqSomroo·
ایک سفید پوش باپ کی کہانی #قومی_زبان عبدالمنان صاحب ہماری مسجد کے باقاعدہ نمازی ہیں، وہ جب دو سال قبل میاں چنوں سے ہجرت کر کے ملتان منتقل ہوئے اور ہماری گلی میں رہائش پذیر ہوئے۔ وہ تب سے ایک نجی اسکول میں بطور اکاؤنٹنٹ وابستہ ہیں اور اپنی سفید پوشی کا بھرم بڑی ہمت سے قائم رکھے ہوئے ہیں۔ عبدالمنان صاحب کی تین بیٹیاں تھیں، جن کی شادی کی ذمہ داری انہوں نے ایک ہی سال کے مختصر عرصے میں ملتان میں آ کر نبھائی۔ چوں کہ شادیاں خاندان کے عزیز و اقارب میں طے پائیں، اس لیے انہوں نے خوشیوں کے ان مواقع پر اپنی استطاعت سے بڑھ کر اخراجات کیے، یہاں تک کہ میاں چنوں کا آبائی گھر بھی فروخت کرنا پڑا اور خطیر رقم قرض پر بھی کچھ عزیزوں اور دوستوں سے لینی پڑی۔ ان دنوں وہ ایک کرئے کے دو مرلے کے مکان میں رہتے ہیں، میں یہ بات بتانا ضروری سمجھتا ہوں کہ ان کا کوئی بیٹا نہیں جو بڑھاپے میں ان کا دست و بازو بن سکے۔ اب وہ بات بیان کرنا چاہتا ہوں جو اس تحریر کا موجب بنی۔ گزشتہ صبح سیر کے دوران انہوں نے مجھ سے اپنے دل کا حال بیان کیا، جسے سن کر میرا دل بھی کڑھنے لگا۔ وہ بہت پریشانی کے انداز میں بتا رہے تھے کہ ان کی تینوں شادی شدہ بیٹیاں ہر ہفتے میکے آتی ہیں، جس پر انہیں کوئی اعتراض نہیں، لیکن اصل مسئلہ ان کی آمد سے وابستہ اخراجات کا ہے۔ دامادوں کی الگ الگ فرمائشیں اور ایک ہی دن کے کھانے پینے پر دس بارہ ہزار روپے کا بوجھ ان کی کمر توڑ رہا ہے۔ عبدالمنان صاحب نے بتایا کہ انہوں نے دبے الفاظ میں بیٹیوں کو سمجھانے کی کوشش کی کہ وہ اتنی کثرت سے نہ آیا کریں، لیکن دوسری طرف ان کی اہلیہ ممتا کے ہاتھوں مجبور ہو کر انہیں بار بار بلا لیتی ہیں۔ بیٹیاں جب آتی ہیں تو تینوں اکٹھی آتی ہیں، اکیلی اکیلی نہیں آتیں ، جس سے اخراجات کا بوجھ یک دم بڑھ جاتا ہے۔ صورت حال یہ ہے کہ سابقہ قرض ابھی ادا نہیں ہوا اور موجودہ حالات انہیں مزید قرض کی دلدل میں دھکیل رہے ہیں۔ میں سمجھتا ہوں کہ یہ ایک سفید پوش باپ کا مسئلہ نہیں بلکہ بے شمار گھروں کو ایسی صورت حال کا سامنا ہے لیکن وہ یہ زبان حال سے بیان نہیں کر پاتے آفاق سومرو
اردو
3
37
30
611
Malka retweetet
Afaq somroo
Afaq somroo@AfaqSomroo·
“میں نے اپنا ملک چھوڑا ہے، اسے بیچا نہیں ہے۔” #قومی_زبان پاکستان کے لیجنڈری گلوکار سجاد علی ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں، مگر اس بار وجہ ان کا کوئی نیا گانا نہیں بلکہ ایک ایسا انکشاف ہے جس نے مداحوں کو حیران بھی کر دیا اور جذباتی بھی۔ نوے کی دہائی سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والے سجاد علی نے اپنی منفرد آواز اور لازوال موسیقی کے ذریعے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں پہچان بنائی۔ ان کا شمار ان فنکاروں میں ہوتا ہے جو وقت کے ساتھ مزید نکھرتے گئے اور آج بھی ان کی فنکارانہ صلاحیتوں کا اعتراف عالمی سطح پر کیا جاتا ہے۔ تاہم گزشتہ کچھ برسوں سے سجاد علی پاکستان سے باہر، لاس اینجلس کیلیفورنیا میں مقیم ہیں۔ ان کی بیرونِ ملک منتقلی کے حوالے سے ایک چونکا دینے والی حقیقت حال ہی میں سامنے آئی ہے۔ ایک قریبی دوست نے ایک پوڈکاسٹ میں انکشاف کیا کہ سجاد علی کراچی میں ایک ڈکیتی کا نشانہ بنے تھے، جس نے انہیں ملک چھوڑنے کا مشکل فیصلہ کرنے پر مجبور کیا۔ کہانی یہیں ختم نہیں ہوتی۔ اسی دوست کے مطابق، جب سجاد علی دبئی میں موجود تھے تو ایک بھارتی نیشنلٹی افسر نے انہیں بھارتی شہریت حاصل کرنے کی پیشکش کی۔ اس موقع پر سجاد علی کا جواب ایسا تھا جس نے سننے والوں کے دل جیت لیے۔ انہوں نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ وہ اپنا وطن چھوڑ سکتے ہیں، لیکن اسے بیچ نہیں سکتے۔ یہ جملہ نہ صرف ان کی حب الوطنی کی عکاسی کرتا ہے بلکہ یہ بھی ظاہر کرتا ہے کہ بیرونِ ملک رہنے کے باوجود ان کا دل آج بھی پاکستان کے ساتھ دھڑکتا ہے۔ یہ انکشاف اگرچہ پہلے کبھی سامنے نہیں آیا تھا، لیکن اب ان کے دوست نے اسے شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس بات کو چھپانا نہیں چاہتے تھے کیونکہ یہ سجاد علی کی شخصیت کا ایک اہم پہلو ہے۔ اس واقعے نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا کہ سچے فنکار صرف اپنی آواز سے نہیں بلکہ اپنے اصولوں سے بھی پہچانے جاتے ہیں۔
Afaq somroo tweet media
اردو
4
46
76
5.5K
Malka retweetet
*IBNE SIDDIQUI OFFICIAL*
*IBNE SIDDIQUI OFFICIAL*@DrSiddiqui101·
میں نے آج ابھی دیکھی ہے اس نقلی سید کی غرور سے پر گفتگو ،یہ تو بولتے وقت انسان کے ہی نہیں رھا، واقعی صحیح کہا ،اگر کہا کہ اسکی جواد سے بھی زیادہ بری ہونی ہے مگر مجھے سمجھ نہیں آئی کہ بیچارے اہلکار نے خان کا بلکل نام نہیں لیا تو یہ پلانٹڈ پروگرام کرنے والا دلال خان کے نیچے کیوں لیے ے کی کوشش کر رھا تھا سچ اور بلکل سچ کہا ہے کسی نے کہ جس نے عمران خان کو ستایا اس نے+ رکشہ+ ہی چلایا @iqrarulhassan
اردو
0
15
15
89
Malka retweetet
*IBNE SIDDIQUI OFFICIAL*
*IBNE SIDDIQUI OFFICIAL*@DrSiddiqui101·
منگل 28/4/26: کا یہ دن آپکے لئے بہترین ثابت ہو آمین ثم آمین یارب العالمین
*IBNE SIDDIQUI OFFICIAL* tweet media
اردو
2
19
17
111
Malka retweetet
*IBNE SIDDIQUI OFFICIAL*
*IBNE SIDDIQUI OFFICIAL*@DrSiddiqui101·
آج 28/4/26 کی اہم بات پلیز شئیر کریں
*IBNE SIDDIQUI OFFICIAL* tweet media
اردو
1
18
15
108
Malka retweetet
Rooha 🌻
Rooha 🌻@RoohHere·
BOOM BOOM UAE DECIDES TO EXIT OPEC AND OPEC+
English
0
17
55
166
Malka retweetet
Irha
Irha@Irha793105797·
حسد بغض کینے کا انتہا۔ 7فٹ راستے بھی تین بھائیوں کے درمیان تقسیم۔ 💔😢
Irha tweet media
اردو
3
18
18
186
Malka retweetet
Ghulam Rasool
Ghulam Rasool@GhulamRasool_ik·
جب بھی کوئی مشکل وقت آیا انہوں نے عمران خان سے پی ٹی آئی سے مدد لی لیکن جب مشکل وقت نکل گیا پھر انہوں نے عمران خان کی پوری پارٹی کے لوگوں کو جیل میں بند کر دیاـ صابر شاکر
اردو
1
44
126
1.3K
Malka retweetet
Sanam Mughal
Sanam Mughal@Smr_pak1·
نہ ذاتی معالج تک رسائی! نہ اہل خانہ کو خبر ! نہ طبی رپوٹس آخر قوم کے عظیم لیڈر کے ساتھ کیا کردیا گیا ہے؟ #اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
Sanam Mughal tweet media
اردو
0
36
30
127
Malka retweetet
🖤شاہ_زادی
🖤شاہ_زادی@Mamakiprinces·
آپ نے اپنا سفر کس موبائل فون سے شروع کیا تھا سب سے پہلا کون سا موبائل فون استعمال کیا۔؟ میں نے Nokia 110
اردو
26
21
97
10.9K
Malka retweetet
🖤شاہ_زادی
🖤شاہ_زادی@Mamakiprinces·
خوددار ہوں، خود سر ہوں، خودمست ہوں، لیکن تُو سامنے آجائے تو "سر آج بھی خم ہے" 🌻💞 #اردو_زبان #MisS__ShèIkh
🖤شاہ_زادی tweet media
اردو
9
33
91
18.9K
Malka retweetet
🖤شاہ_زادی
🖤شاہ_زادی@Mamakiprinces·
Study the picture and make a word Good afternoon mate 🌄
🖤شاہ_زادی tweet media
English
12
11
55
6.4K
Malka retweetet
🖤شاہ_زادی
🖤شاہ_زادی@Mamakiprinces·
ایک سوال ہے کہ کیا لڑکے ساری عمر کسی ایک کے ساتھ لائل (مخلص)رہ سکتے ؟؟؟
اردو
34
22
100
8.5K
Malka retweetet
Subha
Subha@Subha_e_no·
علیمہ خان کی وارننگ #پی_ٹی_آئی_قیادت_ہٹاؤ_خان_بچاؤ
Subha tweet media
اردو
0
25
17
101
Malka retweetet
مغل زادی
مغل زادی@mugal_zadi·
میں مغل زادی گھٹیا قیادت پر لعنت بیشمار کرتی ہوں 🖐️ #پی_ٹی_آئی_قیادت_ہٹاؤ_خان_بچاؤ
مغل زادی tweet media
اردو
1
18
15
70
Malka retweetet
Manzoor Sheikh
Manzoor Sheikh@ManzoorShe54507·
مئی میں آئی ایم ایف کا وفد آ رہا ہے جو ہمارا بجٹ تیار کرے گا اور بتائے گا کہ کس کس سیکٹر کو آپ نے ٹیکس نیٹ میں لانا ہے ! ثناءاللہ خان #Pakistan #Trend
اردو
0
12
11
75
Malka retweetet
Ammar Bashir
Ammar Bashir@AmmarGujjarr·
عمران خان کی رات کے اندھیرے میں فیملی کو اطلاع دئے بغیر ہسپتال منتقلی غیر قانونی ہے. پہلے ہی عمران خان حکومتی علاج پر عدم اعتماد کا اظہار کر چکے ہیں. ایسے میں ذاتی معالج سے چیک اپ نہ کروانا اور خفیہ علاج کروانا مزہد تشویش کا باعث بن رہا ہے 1/2
Ammar Bashir tweet media
اردو
1
17
15
89
Malka retweetet
Hafiz Farhat Abbas
Hafiz Farhat Abbas@FarhatAbbas_PTI·
عمران خان کو کل رات پمز ہسپتال لے جایا گیا اور انجکشن لگایا گیا. عمران خان بار ہا کہ چکے ہیں کہ انجکشن کے باوجود انکی آنکھ میں بہتری نہیں آرہی، جو کہ تشویشناک ہے. حکومت کی جانب سے دی جانے والی رپورٹس پر ہمیں تحفظات ہیں جب تک ذاتی معالج سے چیک اپ نہیں کروایا جاتا حکومتی کسی رپورٹ کو تسلیم نہیں کیا جائیگا، آخر کیا معاملہ ہے جس کو چھپایا جا رہا ہے؟
Hafiz Farhat Abbas tweet media
اردو
0
16
20
219
Malka retweetet
Musarrat Cheema
Musarrat Cheema@MusarratCheema·
عمران خان کو ایک بار پھر رات کے اندھیرے میں فیملی کو اطلاع دئے بغیر ہسپتال لے جایا گیا. عمران خان اس وقت قید تنہائی میں ہیں اور انکی صحت سے متعلق کسی کو علم نہیں اور نہ ہی حکومتی علاج سے کوئی مطمئن ہے. پوری قوم عمران خان کی صحت کے حوالے سے اضطراب کا شکار ہے اور مطالبہ کر رہی ہے کہ ذاتی معالج سے چیک اپ کروایا جائے اور فیملی سے ملاقات کی اجازت دی جائے تاکہ عمران خان کی صحت کے لیے بارے قوم کو حقائق معلوم ہو سکیں.
Musarrat Cheema tweet media
اردو
0
27
31
351