
Mango Person
6.9K posts

Mango Person
@MangoPerson786
کبھی عرش پر کبھی فرش پر، کبھی انکے در کبھی دربدر Islam | Human Rights | Democracy | Non-Violence | Conversation




Extremely proud as a Pakistani for the outstanding vital role played by Pakistan in helping negotiate peace in a war that threatened the welfare of the entire world and the security of the whole region. Well done Pakistan 🇵🇰. #Ceasefire








بتایا جا رہا ہے کہ چکوال کی ایک فیملی جو آسٹریلیا میں رہائش پذیر تھی کچھ عرصہ پہلے پاکستان آئی۔ یہاں سے پوری فیملی حج کرنے چلی گئی اور منگل کے روز سعودی عرب سے واپس پاکستان پہنچی۔ فیملی کے سربراہ عدیل احمد بدھ اور جمعرات کی درمیانی شام اپنے سسر کے گھر کھانے کی دعوت پہ گئے۔ ان کے ساتھ ان کی اہلیہ ڈاکٹر سدرہ ، نو سالہ بیٹی ہانیہ اور ایک بیٹا عفان بھی تھا۔ سسر کے گھر جاتے ہوئے یہ ڈکیتی کی واردات کا شکار ہو گئے۔ اسی دوران سی سی ڈی تھانہ کو واردات کی اطلاع مل چکی تھی۔ سی سی ڈی اہلکاروں نے انہیں ہی ڈاکو سمجھ کر گاڑی پہ اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے پوری گاڑی چھلنی ہو گئی۔ کار میں نو سالہ بچی ہانیہ موقع پر دم توڑ گئی۔ جبکہ باقی ہوری فیملی شدید زخمی ہو گئی ہے۔ یہ انتہائی افسوس ناک واقعہ ہے کہ پولیس نے کسی وارننگ یا گاڑی کے ٹائر برسٹ کرنے کے بجائے گاڑی کو ہی ٹارگٹ کر دیا۔ اس فیملی کا نقصان کون پورا کرے گا ؟ اس اندوہناک واقعہ پر یہ سوال حق بجانب ہے کہ کیا سی سی ڈی کے اہلکار اس قدر نان پروفیشنل ، اناڑی اور بیوقوف ہیں کہ وہ کسی شریف فیملی اور ڈکیتوں میں فرق بھی نہیں کرسکتے؟ یا پھر سی سی ڈی کا تشکیل کردہ مخبری کا نظام ناکارہ ہے کہ اصل ڈاکو فرار ہوجاتے ہیں اور معصوم فیملی کی گاڑی گولیوں سے چھلنی کر دی جاتی ہے ؟ منقول


Justin Trudeau is facing criticism for showing up to the FIFA World Cup game in the United States instead of watching Canada’s game.







My ancestors built some cool stuff 🇪🇬




My ancestors built some cool stuff 🇪🇬


ہم کشمیروں کے حق خود ارادیت کے مخالف نہیں۔ دنیا میں کہیں بھی آزادی کی تحریک ہو، ہم اسکو سپورٹ کرنے والے لوگ ہیں۔ کشمیر کے معاملے میں پاکستان بھی گڑبڑ کر رہا ہے اور ہندوستان بھی۔ کشمیر، کشمیریوں کا ہے۔ وہ ہی اس کا فیصلہ کرئیں گے۔





















