ℳ𝒶𝓇𝒾𝒶 𝒵𝒶𝓀𝒶 𝒞𝒽𝒶𝓊𝒹𝒽𝒶𝓇𝓎

3.3K posts

ℳ𝒶𝓇𝒾𝒶 𝒵𝒶𝓀𝒶 𝒞𝒽𝒶𝓊𝒹𝒽𝒶𝓇𝓎 banner
ℳ𝒶𝓇𝒾𝒶 𝒵𝒶𝓀𝒶 𝒞𝒽𝒶𝓊𝒹𝒽𝒶𝓇𝓎

ℳ𝒶𝓇𝒾𝒶 𝒵𝒶𝓀𝒶 𝒞𝒽𝒶𝓊𝒹𝒽𝒶𝓇𝓎

@MariaZakaCh

digital creator

Pakistan Beigetreten Mart 2026
22 Folgt26 Follower
ℳ𝒶𝓇𝒾𝒶 𝒵𝒶𝓀𝒶 𝒞𝒽𝒶𝓊𝒹𝒽𝒶𝓇𝓎 retweetet
Shanzay Baloch
Shanzay Baloch@Baloch55Shanzay·
جذبات نہیں، ذمہ داری تصاویر اور جذباتی اپیلز دل کو متاثر کرتی ہیں،مگر اصل بہتری تب آتی ہے جب مسائل کو ذمہ داری اور حقیقت کے ساتھ دیکھا جائے۔ #Factcheck #BYCExposed #CounterPropaganda #Balochistan
Shanzay Baloch tweet media
اردو
20
18
20
105
ℳ𝒶𝓇𝒾𝒶 𝒵𝒶𝓀𝒶 𝒞𝒽𝒶𝓊𝒹𝒽𝒶𝓇𝓎 retweetet
Gulzaad Baloch
Gulzaad Baloch@GulzaadBaloch·
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے ایک بڑی کارروائی کے دوران 55 ہزار ایکڑ پر پھیلی منشیات کو تلف کردیا۔ اس کارروائی کو بی ایل اے کی مالی وسائل کے خلاف اقدام قرار دیا گیا، #Balochistan #SecurityForces #CounterNarcotics #StopDrugTrafficking
Gulzaad Baloch tweet media
اردو
20
18
23
145
ℳ𝒶𝓇𝒾𝒶 𝒵𝒶𝓀𝒶 𝒞𝒽𝒶𝓊𝒹𝒽𝒶𝓇𝓎 retweetet
Gulzaad Baloch
Gulzaad Baloch@GulzaadBaloch·
بلوچستان میں ترقی کی رفتار دیگر صوبوں سے آگے ہے، جہاں 27 ارب مالیت کے منصوبے آخری مراحل میں ہیں اور تقریباً 15 ملین لوگ مستفید ہوں گے۔ فیز ایک BSDI میں 278 منصوبے 75 فیصد تک مکمل ہو چکے ہیں، #Balochistan #BSDI #BalochistanDevelopment #ProgressInBalochistan
Gulzaad Baloch tweet media
اردو
20
17
23
103
ℳ𝒶𝓇𝒾𝒶 𝒵𝒶𝓀𝒶 𝒞𝒽𝒶𝓊𝒹𝒽𝒶𝓇𝓎 retweetet
Azaad Urdu
Azaad Urdu@azaad_urdu·
🚨تیل کی قیمتوں پر احتجاج کرنے والوں کا حکومت کے خلاف احتجاج بنتا ہی نہیں کیونکہ یہ بحران پاکستان کا پیدا کردہ نہیں ہے ، اگر احتجاج کرنا ہے تو اسرائیل اور نیتن یاہو کے خلاف کریں، رانا ثناء اللہ @RanaSanaullahPK
اردو
16
16
17
8.2K
ℳ𝒶𝓇𝒾𝒶 𝒵𝒶𝓀𝒶 𝒞𝒽𝒶𝓊𝒹𝒽𝒶𝓇𝓎 retweetet
Azaad Urdu
Azaad Urdu@azaad_urdu·
🚨جنگ امریکہ اسرائیل اور ایران کے درمیان ہیں لیکن اس اثرات پوری دنیا پر ہو رہے ہیں، جنگ کے ان اثرات کیوجہ سے تیل اور بجلی مہنگی ہو رہی ہے اور ہر پاکستانی اسکا بوجھ اٹھا رہا ہے، بلاول بھٹو @BBhuttoZardari
اردو
16
16
18
8.2K
ℳ𝒶𝓇𝒾𝒶 𝒵𝒶𝓀𝒶 𝒞𝒽𝒶𝓊𝒹𝒽𝒶𝓇𝓎 retweetet
Azaad Urdu
Azaad Urdu@azaad_urdu·
🚨بریکنگ ایف سی بلوچستان کی بروقت کارروائیاں چمن، قلعہ عبداللہ، گلستان، لورالائی، سبی اور دکی میں ریسکیو آپریشن، شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال کا سامنا۔۔ ایف سی بلوچستان نارتھ اور سول انتظامیہ کی جانب سے شدید بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو و ریلیف آپریشن بھرپور انداز میں جاری۔۔۔۔۔
اردو
16
17
21
8.1K
ℳ𝒶𝓇𝒾𝒶 𝒵𝒶𝓀𝒶 𝒞𝒽𝒶𝓊𝒹𝒽𝒶𝓇𝓎 retweetet
Azaad Urdu
Azaad Urdu@azaad_urdu·
بریکنگ 🚨 پاکستان نیوی میں PNS KHAIBAR کورویٹ شامل، چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کا کہنا ہے کہ مضبوط، متوازن اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس بحریہ ہماری دفاعی صلاحیتوں کی کلید ہے۔۔
اردو
16
17
20
8.2K
ℳ𝒶𝓇𝒾𝒶 𝒵𝒶𝓀𝒶 𝒞𝒽𝒶𝓊𝒹𝒽𝒶𝓇𝓎 retweetet
Azaad Urdu
Azaad Urdu@azaad_urdu·
اہلیان مظفرآباد کی جانب سے افواج پاکستان اور عسکری قیادت کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے یوم تشکر ریلی کا انعقاد، نمائندہ آذاد ڈیجیٹل باصر علی کی رپورٹ
اردو
15
15
18
8.2K
ℳ𝒶𝓇𝒾𝒶 𝒵𝒶𝓀𝒶 𝒞𝒽𝒶𝓊𝒹𝒽𝒶𝓇𝓎 retweetet
Jannat Baloch
Jannat Baloch@junnatbloch·
ترقی کے دشمن بے نقاب سوراب کے علاقے انجیرہ کراس پر PDMA کی امدادی مشینری پر حملہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ دہشتگرد عناصر بلوچستان میں استحکام نہیں چاہتے۔ #Balochistan #BalochistanSecurity #StopTerrorism #PeaceInBalochistan
Jannat Baloch tweet media
اردو
19
16
22
147
ℳ𝒶𝓇𝒾𝒶 𝒵𝒶𝓀𝒶 𝒞𝒽𝒶𝓊𝒹𝒽𝒶𝓇𝓎 retweetet
Zainab Baloch
Zainab Baloch@zainab_bal18666·
خالی اور غیر فعال چیک پوسٹ پر حملہ کر کے اسے “بڑی کارروائی” کہنا کھلی دھوکہ دہی ہے۔ یہ دہشت گرد عناصر ہمیشہ آسان اور سنسان اہداف کو چنتے ہیں کیونکہ ان میں حقیقی مقابلے کی ہمت نہیں ہوتی. #Balochistan #FakeAttackExposed #TerrorismFailed #PeaceInBalochistan
Zainab Baloch tweet media
اردو
19
18
23
139
ℳ𝒶𝓇𝒾𝒶 𝒵𝒶𝓀𝒶 𝒞𝒽𝒶𝓊𝒹𝒽𝒶𝓇𝓎 retweetet
زیبدار بلوچستان
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق صوبے میں گڈ گورننس کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔ سخت نگرانی اور کھلی کچہریوں کے ذریعے تعلیم اور صحت کے اداروں میں عملے کی حاضری یقینی بنائی گئی ہے، #Balochistan #CMBalochistan #GoodGovernance #EducationAndHealth
زیبدار بلوچستان tweet media
اردو
20
19
21
131
ℳ𝒶𝓇𝒾𝒶 𝒵𝒶𝓀𝒶 𝒞𝒽𝒶𝓊𝒹𝒽𝒶𝓇𝓎 retweetet
Balochistan Rang
Balochistan Rang@BL_Rang·
یہ کوئی “کارروائی” نہیں بلکہ بزدلی کی انتہا ہے۔ برسوں سے خالی پڑی ایک چیک پوسٹ پر حملہ کر کے دہشت گرد عناصر اسے بڑی کامیابی ظاہر کر رہے ہیں اور سوشل میڈیا پر جھوٹا شور مچا رہے ہیں۔۔ #Balochistan #BLA_Exposed #PropagandaExposed #TruthPrevails
Balochistan Rang tweet media
اردو
19
18
23
143