Maroof Kashmiri

61 posts

Maroof Kashmiri banner
Maroof Kashmiri

Maroof Kashmiri

@Maroof_960

*ہنگامےہیں میرے تیری طاقت سے زیادہ* *بچتا ہوا با نگاہِ قلندر سے گزر جا🔥*

Beigetreten Nisan 2026
133 Folgt132 Follower
Maroof Kashmiri retweetet
𝐀𝐦𝐢𝐧𝐚 𝐍𝐨𝐨𝐫
ڈرو خدا سے ہوش کرو۔۔۔۔۔۔!!! ​یہ نام نہاد حکمران جنہیں اسلام کے الف کا بھی علم نہیں وہ اب ہمیں دین سکھائیں گے؟یاد رہے چودہ سو صدیاں تو کیا اگر ہزاروں صدیاں بھی بیت جائیں تب بھی دین نہیں بدلے گا دینِ حق وہی ہے جو حضورِ اکرم ﷺ ہمیں عطا فرما گئے ہیں اور یہ ہی قیامت تک اٹل ہے
𝐀𝐦𝐢𝐧𝐚 𝐍𝐨𝐨𝐫 tweet media
اردو
1
32
42
419
Maroof Kashmiri retweetet
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛
انتہائی اہم اسپیس پچھلے سال قائد ِِ ملت اسلامیہ علامہ سعد حسین رضوی کے بیان کی وجہ سے یہ بل منسوخ ہوا تھا اور آج یہ پنجاب اسمبلی میں منظور ہوگیا ہے 18 سال شادی کا قانون ‼️#TLP ہی ملک پاکستان اور اسلامی اقدار کی محافظ✊🏼 تمام احباب تشریف لائیں
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛@_Mr_Turab

twitter.com/i/spaces/1DGLd…

اردو
0
49
64
444
Maroof Kashmiri retweetet
syeda Aiman attaria Rizvia
تندئی باد مخالف سے گھبرا نہ اے عقاب یہ تو چلتی ہے تجھے اونچاء اڑانے کیلئے قادیانی کاف روں توڑ کر تمہارا لاک الله کے کرم سے براؤزر سے لاگ ان ہوں میں بچے لگدے او زندیقوں لبیک والوں کو سلام #Release_TLP_workers
اردو
0
2
3
13
Maroof Kashmiri retweetet
خاک طیبہ
خاک طیبہ@tyb15043·
کیا یہ غزہ ہے یا پاکستان ؟ ہزاروں معصوم کارکنان پر سیدھی گولیاں اور شدید شیلنگ کی گئی لبیک والوں کو سلام #Release_TLP_workers
خاک طیبہ tweet media
اردو
0
22
6
39
Maroof Kashmiri
Maroof Kashmiri@Maroof_960·
لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صدائیں بلند کرتے فلسطین کیلئے آواز اٹھانے والے نہتے مسلمانوں کی لاشیں تا صبح قیامت ظالموں کا پیچھا کرتی رہیں گی #Release_TLP_workers
Maroof Kashmiri tweet media
اردو
0
2
0
1
Maroof Kashmiri
Maroof Kashmiri@Maroof_960·
ہم خاموش ہیں اس لیے کہ بہار برباد نہ ہو گلشن کا سکون غافل سمجھتے ہیں کہ ہم میں قوت للکار نہیں #Release_TLP_workers
Maroof Kashmiri tweet media
اردو
0
10
1
8
Maroof Kashmiri
Maroof Kashmiri@Maroof_960·
کار کارکنان تحریک لبیک پاکستان کارکنان نے اپنے عمل سی یہ ثابت کیا کہ آزمائش کی یہ گھڑیاں ان کے عزم کو توڑ نہیں رہیں بلکہ فولاد بنا رہے ہیں #Release_TLP_workers
Maroof Kashmiri tweet media
اردو
1
213
145
732
Maroof Kashmiri
Maroof Kashmiri@Maroof_960·
@__Tura_b *حبیبِ کبریا کی عظمتوں سے منحرف ہو کر* *یہ دعویٰ مسلمانی کبھی مانا نہ جائے گا*👉
اردو
0
3
0
15
Maroof Kashmiri retweetet
M A Rizvi
M A Rizvi@MARizvi92·
. تحریک لبیک پاکستان کے خلاف اقدامات نے کئی سوالات کو جنم دیا ہے۔ ان سوالات کا جواب صرف شفاف تحقیقات اور انصاف کی فراہمی سے ہی دیا جا سکتا ہے۔ #Release_TLP_workers
M A Rizvi tweet media
اردو
0
130
71
220
Maroof Kashmiri
Maroof Kashmiri@Maroof_960·
قاتل خون لیگ کبھی بھی جبل استقامت کی مانند تحریک لبیک کو ختم نہیں کر سکتی #Release_TLP_workers
Maroof Kashmiri tweet media
اردو
0
2
0
1