M Asif Javed ( SMT Vehari )

208.6K posts

M Asif Javed ( SMT Vehari ) banner
M Asif Javed ( SMT Vehari )

M Asif Javed ( SMT Vehari )

@Masifvr

سوشل میڈیا انفلوئنسر پاکستان مسلم لیگ ن نائب صدر سوشل میڈیا ٹیم وہاڑی #TeamNairab #TeamMianSaqibMP

Pakistan Beigetreten Temmuz 2017
10.3K Folgt10.4K Follower
Angehefteter Tweet
M Asif Javed ( SMT Vehari )
5بارب ڈالر کی آفر رد کر کے ایٹمی دھماکے کرنے والے ہمارے تا حیات قائد تین مرتبہ کے وزیر اعظم پاکستان @NawazSharifMNS صاحب کی جرت بہادری اور اٹل اصولی فیصلے کو سلام !۔ آج احساس ہوا کہ کس قدر عظیم تحفہ دیا قوم کو نواز شریف زندہ باد ❤️❤️
اردو
12
431
963
15.1K
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweetet
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
اسرائیل نے ترکیہ کو دھمکی دی کہ اگلا ہدف ترکیہ ہے۔ جواباً ترکیہ نے کہا کہ "ہم ایران نہیں، ہم ترکیہ ہیں، کسی بھی رات اچانک آ سکتے ہیں، شام، عراق اور لیبیا کی مثالیں سامنے تمہارے سامنے ہے 🇹🇷🔥
اردو
18
525
3.6K
61.7K
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweetet
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
بھارتی ریاست کے لیے خطرے کی گھنٹی! 🚨🔥 ناگالینڈ کے سربراہ کی بھارتی فوج کو دوٹوک وارننگ: "ٹکرانا ہے تو آ جاؤ، ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے" آزادی کی تحریکوں میں تیزی؛ منی پور سے کشمیر اور خالصتان تک ہر طرف ایک ہی آواز ہتھیار ڈالنے سے صاف انکار،
اردو
0
279
961
10.1K
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweetet
Prime Minister's Office
اسلام آباد: 23 اپریل 2026 وزیراعظم محمد شہباز شریف نے انرجی سیکیورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس کی صدارت کی. اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ انرجی سیکیورٹی اب ملک کی مستقبل کی مجموعی منصوبہ بندی کا انتہائی اہم حصہ بن چکی ہے. موجودہ علاقائی صورتحال میں توانائی کی بچت اور اس حوالے سے بروقت اٹھائے گئے اقدامات سے توانائی کا بحران پیدا نہیں ہوا. توانائی کی بچت اور پائیدار ترقی کے لیے ذرائع آمد و رفت کو بتدریج ماحول دوست برقی ذرائع (EV) پر منتقل کیا جائے. وزیرِ اعظم نے ہدایات دیں کہ مستقبل کی توانائی کی ضروریات کے پیش نظر ملک میں خام تیل کے اسٹریٹجک ذخائر رکھنے کے حوالے سے منصوبے پر کام جاری ہے. مستقبل میں سرکاری استعمال کیلئے صرف بجلی سے چلنے والی بسیں اور موٹر سائیکلیں خریدی جائیں. وزیرِ اعظم نے اپنی گفتگو کے دوران مزید کہا کہ ای وی کے لئے چارجنگ سٹیشنز کے قیام کے لئے مزید تیزی سے اقدامات لئے جائیں. شمسی توانائی سے پیدا کردہ اضافی بجلی کی سٹوریج کے لیے بیٹریوں کا حصول آسان بنانے کے لیے لائحہ عمل تشکیل دیا جائے. مقامی طور پر اعلی معیار کی اسٹوریج بیٹریاں تیار کرنے کی حوصلہ افزائی کی جائے. اجلاس کو بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ علاقائی صورتحال کے تناظر میں توانائی کے شعبے کے حوالے سے تشکیل دی گئی نیشنل کوارڈینیشن اینڈ مینجمنٹ کونسل (NCMC) صورتحال کا روزانہ کی بنیادوں پر جائزہ لے رہی ہے. ملک میں اس وقت پیٹرولیم کے وافر ذخائر موجود ہیں. ملک میں غذائی سیکیورٹی کی صورتحال مستحکم ہے. اجلاس کو مزید بتایا گیا کہ تیل اور گیس کمپنیوں کی مسلسل کوششوں سے گیس اور تیل کی مقامی پیداوار میں اضافہ ہو رہا ہے. گرڈ کی سطح پر بیٹری اسٹوریج کیلئے 2 تجرباتی منصوبوں کا PC-I تیار کیا جا رہا ہے. شمسی توانائی پیدا کرنے والے گھریلو صارفین کو بیٹری اسٹوریج لگانے کی حوصلہ افزائی کی جارہی ہے. اجلاس میں وفاقی وزرا مصدق مسعود ملک ، احد خان چیمہ، محمد اورنگزیب، سردار اویس لغاری، عطاللہ تارڑ، علی پرویز ملک، احسن اقبال، مشیر برائے نجکاری محمد علی، وزیر مملکت بلال اظہر کیانی، معاون خصوصی ہارون اختر اور متعلقہ اعلیٰ سرکاری افسران نے شرکت کی۔
اردو
61
78
164
6.9K
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweetet
Prime Minister's Office
اسلام آباد: 23 اپریل، 2026. وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے انسانی خلائی مشن پر جانے والے پاکستانی خلا باز، خرم داؤد اور محمد ذیشان علی کی ملاقات ہوئی. اس موقع پر سپارکو کے خلاباز اتاشی حسنین افتخار بھی موجود تھے. ملاقات میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال، وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، معاون خصوصی سید طارق فاطمی، سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ اور چیئرمین سپارکو محمد یوسف خان نے شرکت کی. ملاقات میں چین کے پاکستان میں سفیر جیانگ زائیڈونگ بھی شریک تھے. وزیرِ اعظم نے خلابازوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ دونوں نوجوان خلا بازوں اور خلاباز اتاشی سے مل کر دلی مسرت ہوئی. آپکا خلائی مشن پر تحقیق کیلئے جانا پاکستان کیلئے ایک اہم سنگ میل اور مجھ سمیت پوری قوم کیلئے قابل فخر امر ہے. پر اعتماد ہوں کہ آپ پاکستان کی تاریخ میں ایک نیا باب لکھنے جا رہے ہیں. آپ کی شبانہ روز محنت کی بدولت آپ نے یہ مقام حاصل کیا جو قابل ستائش ہے. چینی تعاون سے آپکا یہ سفر دونوں ممالک کے برادرانہ تعلقات میں نئی جہتوں کا اضافہ کرے گا. وزیرِ اعظم نے چین کے سفیر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خلائی تحقیق میں پاکستان اور چین کے تعاون سے دونوں ممالک کی دوستی آسمان کی بلندیوں کو چھوتے ہوئے ستاروں پر کمند ڈالنے کیلئے تیار ہے. چین کے سفیر نے وزیرِ اعظم کی گفتگو کا خیر مقدم کیا اور دونوں ممالک کے خلائی تحقیق میں تعاون کو خوش آئند قرار دیا. خلابازوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کیلئے خلاء میں تحقیق کے فرائض سر انجام دینا باعث عزت، منفرد اعزاز اور باعث افتخار ہے. محنت اور لگن سے قوم کی امیدوں پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کریں گے.
اردو
31
193
805
25.9K
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweetet
Khokhar
Khokhar@MNS_N3·
جو عزت شہباز شریف اور عاصم منیر نے ایک مہینے میں کمائی ہے عمران خان 100 سالوں میں بھی نہیں کما سکتا
اردو
39
63
180
1.4K
M Asif Javed ( SMT Vehari )
الیکشن 2026 میں میاں نواز شریف کا گلگت بلتستان کمپین میں خود لیڈ کرنے کا فیصلہ کارکردگی کی بنیاد پر حکومت بنانے کا فیصلہ
M Asif Javed ( SMT Vehari ) tweet media
اردو
0
3
7
54
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweetet
scorpio♏#DJ 🧓🏻
بالآخر، بیرون ملک پاکستانیوں کا ایک اہم حصہ، جن میں امریکہ اور یورپ میں رہنے والے بھی شامل ہیں، نے شہباز شریف اور عاصم منیر کی تعریف کرنا شروع کر دی ہے۔ انصار عباسی
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
9
49
166
908
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweetet
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
فاروق عبداللہ نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن سے ایک سال پہلے کہا تھا اگر راج ناتھ سنگھ پاکستان پر حملے کی بات کریں تو یہ ان کا فیصلہ ہوگا پاکستان نے بھی چوڑیاں نہیں پہن رکھیں دونوں ممالک کے پاس ایٹمی طاقت موجود ہے،پھر دنیا نے پچھلے سال مئی میں دیکھا بھارت کے حملے کے جواب نے پاکستانی فوج نے ان کے طیاروں ،ایس 400 دفاعی سسٹم کا کیا حشر کیا تھا
اردو
2
79
208
4.2K
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweetet
‏𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊
دوست ہو تو چائنہ جیسا ، چائنہ پہلی مرتبہ اپنے خلائ اسٹیشن پر دو پاکستانی ٹریننگ کے لیے لے کر جا رہا ہے جنہیں اتنا ٹرینڈ کردیا جائے گا کہ اگلے کچھ سالوں میں خلا میں آپ کو پاکستان اسی طرح راج کرتے نظر آئیں گے جس طرح اسوقت ساری دنیا میں پاکستانی خارجہ پالیسی میں نظر آرہی ہے 🇵🇰🇨🇳✌️
اردو
143
629
2.9K
71.3K
M Asif Javed ( SMT Vehari )
🚨🚨Today marks one year since the Pahalgam false flag operation. Terrorism is an internal issue of India, which it portrays as an external problem. India has a history of staging false flag operations. India promotes terrorism, while Pakistan is its victim. The world is asking India for answers regarding the Pahalgam attack, but India has no response. -Atta Ullah Tarar
English
0
0
0
7
M Asif Javed ( SMT Vehari )
🚨🚨پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے، یہ آخری فالس فلیگ آپریشن تھا جو بھارت نے پہلگام میں کیا۔ پہلگام کی آڑ میں آپریشن سندھور کیا گیا جس کا افواجِ پاکستان نے معرکۂ حق اور آپریشن بنیان المرصوص میں منہ توڑ جواب دیا اور بھارت کو شکستِ فاش ہوئی، وزیر اطلاعات عطاء تارڑ
اردو
0
1
1
7
M Asif Javed ( SMT Vehari )
فخر زمان کی ایک خوبی جو پاکستان کی موجودہ جنریشن میں سے کسی بھی پلیئرز کے اندر نہیں ہے اگر فخر زمان سنچری کے چکر میں یا اپنے لیے کھیلتے تو فخر زمان کی بھی اج ٹی ٹونٹی میں 10 12 سنچریاں ہوتیں ❓👍 اج جب فخر زمان 40 گیندوں پر 78 رنز پر کھیل رہے تھے تو وہ آرام سے 60 بالوں پر بغیر رزق لیے بھی سنچری کر سکتے تھے مگر انہوں نے لگاتار کوئٹا گلیڈی ایٹر اور پاکستان کے سب سے بہترین بولرز ابرار احمد اور عثمان طارق کو اٹیک کیا اور نیکسٹ 10 گیندوں 🔥🔥 پر 25 رنز بنا کر اپنی سنچری کمپلیٹ کی حتی کہ جب 97 رنز پر کھیل رہے تھے تو چھکا مار کر سنچری کو کمپلیٹ کیا 🫡💪 100 پرسنٹ حقیقت ہے کہ پورے پاکستان میں جتنے بھی پلیئرز ہیں 90 رنز کے بعد سنگل اور ڈبل کر کے اپنی سنچری مکمل کرنے کی کوشش کرتے ہیں جبکہ فخر زمان کبھی بھی سنچری کے لالچ میں نہیں کھیلتا 80 رنز کے بعد بھی ہر بال پر اٹیک کر رہا تھا یہی فخر زمان کے اندر سب سے بڑی خوبی ہے کہ وہ کبھی بھی اپنا نہیں سوچتا صرف ٹیم کے لیے کھیلتا ہے 🫡👍 #LQvsQG #PSLUpdate #fakharzamanfans
M Asif Javed ( SMT Vehari ) tweet media
اردو
0
2
4
44
M Asif Javed ( SMT Vehari )
نوازشریف کی سیاست ختم کرتےکرتے 4صدر 13جنرل 32جج 70بڑے سیاست دان تاریخ کے کُوڑےدان کا کُوڑا بن گئے نوازشریف آج بھی سیاست کا مرکز ہے #NawazShareef
M Asif Javed ( SMT Vehari ) tweet media
اردو
0
3
8
42
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweetet
Asad peerzada
Asad peerzada@AsadChishti18·
پاکستان کا ہر جرنیل دیکھ لے ۔ کرسی ہو یا نا ہو بادشاہ بادشاہ ہی رہتا ہے نواز شریف جس کا کوئی مقابلہ نہیں🤷🏻
اردو
93
282
1.5K
24.8K
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweetet
Naveed☪hohan™
Naveed☪hohan™@Naveedhnd·
🚨فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مقبولیت افغانستان میں بھی، افغانستان سے افغانی عوام بھی فیلڈ مارشل سے موجودہ نظام سے نجات دلانے کی اپیل کررہے ہیں، نمائندہ آزاد ڈیجیٹل حضرت علی کی رپورٹ
اردو
0
11
10
87
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweetet
Maria Talal
Maria Talal@MariaTalalR·
گرین الیکٹرک بس سروس وزیراعلی مریم نواز کا تحفہ، پنجاب بھر میں لاکھوں مسافر روزانہ اس میں فری سفر سے مستفید ہو رہے ہیں، رحیم یار خان کے شہریوں کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس الفاظ نہیں کہ مریم نوازشریف کا شکریہ ادا کریں انکے اس پروجیکٹ سے ہماری ماہانہ ہزاروں روپے کی بچت ہو رہی ہے @MaryamNSharif
اردو
0
4
5
102
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweetet
🌹شیخ اعجاز🌹
آپریشن سیندور میں سب سے گندی رپورٹنگ کا گودی میڈیا نے مظاہرہ کیا گیا صرف 6 سال فوج میں نوکری کرکے دفاعی تجزیہ کار بن جانے والے @majorgauravarya نامی بیوقوف ساری دنیا میں بھارت کی جگ ہنسائی کا سبب بنا یہ لوگ عاصم منیر کو گرفتار اور کراچی پر قبضہ کروا چکے شرم ان کو مگر نہیں آتی 🖐️
اردو
19
170
324
6.2K
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweetet
🌹شیخ اعجاز🌹
(کل کو یہ بھی کہا جاسکتا ہے) 👇 عمران خان درویش آدمی ہے اس نے پاکستان کا خواب دیکھ کر علامہ اقبال سے اعلان کروا دیا عمران خان نے پاکستان آزاد کروا کر کریڈٹ قائد اعظم کے نام کردیا قرار داد پاکستان عمران خان نے لکھی قومی ترانے کا خالق عمران خان ہے ایٹم بم عمران خان نے بنایا 🤣
اردو
10
63
142
2.3K