Your silence is criminal. Don’t try to justify your cowardice. Did Rasul ul Allah stay silent when there was injustice ? Did Imam Hussain stay silent in front of the tyrant yazeed? Ppl like you used Islam to become a celebrity and now you have lost all your credibility and respect for merely being silent and complacent in the face of blatant atrocities. Do us a favour…. Be actually silent from now on.
When you don't know EXACTLY what's going on, it's best not to say the wrong thing. Let those with a deeper understanding in that matter say what needs to be said. The Prophetic teaching to those who believe in the day of reckoning is to "utter what's upright or remain silent".
ایک نام نہاد جرگے نے عدالت بن کر دو انسانوں کو قتل کر دیا کیا اس خلاف اسلام اور خلاف قانون جرم کے بعد پاکستان کی کسی عدالت اور کسی ادارے میں اتنا دم ہے کہ اس لاقانونیت میں ملوث افراد کو گرفتار کر کے سزا دے؟
خون پی کر مجھ میں پلے بڑھے گا
کل کسی عام سی بات پر غیرت کے نام پر یہی مُجھ پر بندوق تان لے گا میں نے سوچ لیا ہے کہ میں مردوں کو جنم نہیں دوں گی
راشد خان عاشر
آج ایک عورت الٹراساؤنڈ کروانے کے لیے لیڈی ڈاکٹر کے پاس پہنچی
ڈاکٹر : مبارک ہ
عورت:کس چیز کی
ڈاکٹر :بیٹا لگ رہا ہے
عورت :نہیں چاہیے
ڈاکٹر :حیران ہوتے ہوئے کس لیے لوگ تو بیٹے کے لئے ترستے ہیں
عورت : آج یہ میری کوکھ سے جنم لے گا میرے حصے کی خوراک کھا کر مجھ میں تندرست ہوگا میرا
یہ بلوچستان ہے…جہاں بڑی بڑی گاڑیاں دور دراز ویرانوں میں آتی ہیں،بڑی پگڑیاں بندوقوں سے فیصلے سناتی ہیں،اور جرگے بیٹیوں کی قسمت کا اعلان آبادیوں سے دور، بیابانوں میں کرتے ہیں۔یہاں شیتل کو لایا گیا .ایک لڑکی، ایک بیٹی،محض اس لیے کہ اُس نے محبت کی،اپنی مرضی سے جینے کی خواہش کی۔جرم؟شادی میں اپنی پسند کا اظہار۔سزا؟موت . غیرت کے نام پر۔لیکن موت سے لمحے بھر پہلےشیتل نے ایک جملہ کہا،بلوچی میں، مضبوط لہجے میں:"صرف سُم ئنا اجازت اے نمے"(یعنی، صرف گولی مارنے کی اجازت ہے)نہ التجا کی، نہ رحم مانگا .بس عزت سے کہا کہ تذلیل کی اجازت نہیں،میں گولی کی منتظر ہوں،مگر بےحیائی کی ہر رسم سے انکار کرتی ہوں۔شیتل الگ ہٹ گئی .اپنی ہی لاش کے قدموں میں کھڑی ہو گئی۔وہ مر گئی،مگر اُن پگڑیوں، اُن بندوقوں، اُن روایات کو شکست دے گئی جو عورت کی مرضی سے ڈرتی ہیں۔تم سمجھتے ہو تم نے غیرت بچا لی؟نہیں .شیتل تمہارے جھوٹے وقار کو بےنقاب کر گئی۔محبت کو کبھی بندوق سے خاموش نہیں کرایا جا سکا،نہ آج، نہ کل، نہ کبھی۔
$WIF
my biggest crypto position by a landslide, also my pfp lol
have shared my conviction in this before and while the past few months have been tough, we've got some life again
this is how i think it expands more or less from here
$10 programmed