Muhammad Shah

772 posts

Muhammad Shah

Muhammad Shah

@MuhammadSh60806

Beigetreten Ocak 2026
1.6K Folgt541 Follower
Muhammad Shah
Muhammad Shah@MuhammadSh60806·
ڈالر 180 اب 300 کو ٹچ کر رہا ہے، پٹرول 150 اب 400 کا، بجلی کا یونٹ 17 روپے اب 70 روپے ہے آپ تو کہتے تھے عمران خان نے مہنگائی کی، اب بلاول، فضل الرحمن اور ایم کیو ایم والے کیوں نہیں بولتے؟ عربوں نے جو ڈالر اونٹوں پر لاد کر پاکستان لانے تھے وہ کہا گئے، ایثار رانا
اردو
0
0
1
237
Muhammad Shah
Muhammad Shah@MuhammadSh60806·
ہم پاکستانی قربانی کیلئے اس طرح کی چیزیں آرام سے بنا سکتے ہیں ہم سے کوئی بڑا جگاڑو کوئی نہیں ہے۔ لیکن خود چاہتے ہیں کہ کسی طرح گائیں بدکے بھاگے شور شرابہ ہو کچھ کو لتر پڑے اسی میں مزہ اتا ہے۔😁🤭
اردو
0
0
1
273
Muhammad Shah
Muhammad Shah@MuhammadSh60806·
آٹھ بچیوں کی ماں نے لاہور ہائیکورٹ میں آ کر بیان دیاکہ اس نےغلام حسین سے نکاح کر لیا ہےوہ اپنے نئے شوہر غلام حسین کےساتھ جانا چاہتی ہےعدالت نے نئے شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی۔ خاتون کی بچیاں عدالت میں چیختی رہیں مگر ماں نےایک نہ سنی اور نئے شوہر کے ساتھ عدالت سے روانہ ہو گئی
اردو
0
0
1
1.3K
Muhammad Shah
Muhammad Shah@MuhammadSh60806·
فرق صرف یہ ہـے کہ جیکٹ اسے پہنائی گئی ہـے اور ٹوپی اس نے خود پہنی ہـے ، جیکٹ مجبوری ہـے 804 ضروری ہـے
اردو
0
0
1
1.2K
Muhammad Shah
Muhammad Shah@MuhammadSh60806·
*مسجد الحرام میں طواف الوداع کے روح پرور مناظر*
اردو
0
0
16
1.5K
Muhammad Shah
Muhammad Shah@MuhammadSh60806·
انڈیا میں بچےکوپٹخ کرمارنےوالےدرندےکوگرفتارکرلیاگیا گرفتاری سےبہترتھا اسکو بھی اسی طرح پٹخ پٹخ کرماراجاتآ
اردو
1
0
2
1K
Muhammad Shah
Muhammad Shah@MuhammadSh60806·
آخر کار4 ضلع بن گئے نوٹیفکیشن جاری
Muhammad Shah tweet media
اردو
0
0
1
867
Muhammad Shah
Muhammad Shah@MuhammadSh60806·
یہ ویڈیو شاید آپ نے پہلے بھی دیکھی ھو ہر مثبت خیال اس خاموش دعا کی مانند ہوتا ہے جو زندگی بدلنے کی طاقت رکھتا ھے 💫
اردو
0
0
3
951
Muhammad Shah
Muhammad Shah@MuhammadSh60806·
یہ ہے محترم جناب پیپلز پارٹی سندھ اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر یہ عوام کی تقدیر بدلیں گے
اردو
14
207
972
45.3K
Muhammad Shah
Muhammad Shah@MuhammadSh60806·
*🔴 مناسک حج مکمل کرنے والے مسلمان “الوداعی” طواف کے بعد کعبہ سے رخصت ہونا شروع ہو گئے ہیں۔*
اردو
0
0
1
863
Muhammad Shah
Muhammad Shah@MuhammadSh60806·
جنگ میں ہمارے جوان صرف موسم یا حالات نہیں دیکھتے بلکہ فرض، قربانی اور وطن کی محبت کو مقدم رکھتے ہیں۔ دشمن جتنا بھی چھپے، انجام قریب ہے۔
اردو
0
0
3
646
Muhammad Shah
Muhammad Shah@MuhammadSh60806·
پنجاب بلدیاتی الیکشن کا مکمل شیڈول
Muhammad Shah tweet media
اردو
0
0
1
533