گُمـــنام سپاہی

4.9K posts

گُمـــنام سپاہی banner
گُمـــنام سپاہی

گُمـــنام سپاہی

@N0ME91

#شوقِ_شہادت !!!

Beigetreten Haziran 2023
77 Folgt107 Follower
گُمـــنام سپاہی retweetet
KHata Kaar 𝕏®️™️
This is called being a father! Look at India's actions, not taking a salute, but playing, not playing bilaterally with Pakistan but playing in ICC matches. The limit of tolerance is now over. Well done Pakistan. #PakistanCricketTeam #PakistanCricket
English
1
5
4
481
گُمـــنام سپاہی retweetet
KHata Kaar 𝕏®️™️
عمران احمد نیازی کے اپنے بچے سابقہ بیگم کے پاس، اور بیگم کے بچے سابقہ خاوند کے پاس، لیکن دونوں مل کر قوم کے بچوں کے لیے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ 🤣
اردو
1
4
4
92
گُمـــنام سپاہی retweetet
KHata Kaar 𝕏®️™️
الســلام عــلیکم ورحــمتہ اللّٰـه 💕 #صباح_الخيرᅠ ہر وہ شخص جس سے تم محبت کرتے ہو مگر اس کے دین میں بھلائی کیلئے کوشش نہیں کرتے، تو تمہاری محبت اُس کیلئے ادھوری ہے! #نعیم #نمود_عشق
KHata Kaar 𝕏®️™️ tweet media
اردو
2
5
5
113
گُمـــنام سپاہی retweetet
KHata Kaar 𝕏®️™️
😂🤣 محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ آپ کے احکامات کا پنجاب کی عوام دل وجان سے احترام کر رہی ھے !!
اردو
3
9
11
175
گُمـــنام سپاہی retweetet
KHata Kaar 𝕏®️™️
وفا کرنی ھے تو ملک سے کریں عوام سے کریں ؟ جو آپ کر رہے ھیں اسے #شخصیت_پرستی کہتے ھیں۔
اردو
0
3
5
70
Mahwish Zafar
Mahwish Zafar@mahwishzafar7·
سائیکل پر وزیراعظم ہاؤس جانے والے اب کہہ رہے ہیں کہ یہ گاڑیاں صحیح نہیں ہمیں مہنگی ترین گاڑیاں دی جائیں 🤪🤣🤣
اردو
2
2
23
359
گُمـــنام سپاہی retweetet
KHata Kaar 𝕏®️™️
#گنڈا_پور_بھی_گیا قابلِ ترس ھیں وہ بیچارے #یوتھئیے جہنیں #عمران_احمد_خان_نیازی میں اک انقلابی اور دور اندییش لیڈر نظر آتا ھے۔😂 جو بندہ اک وزیر تک منتخب نہیں کر سکتا وہ پاکستانی عوام نہیں بلکہ آلِ یوتھ کیلئے #نیا_پاکستان بنانے کا دعویٰ دار ھے۔🤣
KHata Kaar 𝕏®️™️ tweet media
اردو
1
21
23
199
گُمـــنام سپاہی retweetet
KHata Kaar 𝕏®️™️
پاکستانی ٹیم اور ٹیم سے وابستہ افراد سب ہٹلر والے علاج کے قابل ھیں۔ #PAKvBAN
اردو
0
2
3
143
گُمـــنام سپاہی retweetet
KHata Kaar 𝕏®️™️
یہ اس بات کا ثبوت ھے کہ مسلمانوں سے زیادہ انسانیت تو غیر مسلموں ھے۔ 👇👇👇 اسپین کے ایک فٹبال میچ میں اسپینیش کلب بلباؤ نے فلسطینی مہاجرین کو مہمانان خصوصی کےطور پر بلایا تو پورا اسٹیڈیم استقبال کے لئے کھڑا ہوگیا !!! #نمود_عشق
اردو
0
5
7
67
گُمـــنام سپاہی retweetet
KHata Kaar 𝕏®️™️
مسلمان حکمرانوں ڈوب مرو اگر تھوڑی سی بھی شرم ھے تو ؟؟؟ ہالینڈ کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں لاکھوں لوگوں نے فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف اور غزہ کے ساتھ اظہاریکجہتی کیلئے سرخ لباس پہن کر احتجاج کیا !!! #نمود_عشق
اردو
2
5
6
76
گُمـــنام سپاہی retweetet
KHata Kaar 𝕏®️™️
سعودیہ اور پاکستان کا ڈیفینس ایگریمنٹ پہلا قدم ھے۔ اس عظیم دن کی طرف جب پاکستان کی ہاں اور ناں میں اقوام عالم کے فیصلے ھوا کریں گے۔ یہ ابھی ابتدا ھے اس میں آگے اور بھی ملک پاکستان کے ساتھ ملتے جائیں گے۔ ان شاء اللّٰه 💕 #نمود_عشق
KHata Kaar 𝕏®️™️ tweet media
اردو
1
3
4
46
گُمـــنام سپاہی retweetet
KHata Kaar 𝕏®️™️
اتنے انڈے اگر مرغی کے ھو جائیں تو اسے بھی انڈوں پر بٹھا دیا جاتا ھے۔ پتہ نہیں اس کے پاس کیا جادو ھے جو اسے کچھ نہیں کہا جا رہا۔ اور پھر اس پر افسوس اسے بھی شرم نہیں آ رہی کہ خود ہی انڈوں پر بیٹھ جائے۔ #PAKvsBAN
Deepak Dahiya@DeepakD93809352

Saim Ayub in Asia Cup 2025. 0 (1) - vs Oman 0 (1) - vs India 0 (2) - vs UAE 21 (17) - vs India 0 (3) - vs Bangladesh - 4 DUCKS IN 5 INNINGS FOR SAIM AYUB.🤯 #PAKvsBAN #Cricket

اردو
0
3
5
442
گُمـــنام سپاہی retweetet
KHata Kaar 𝕏®️™️
الســـلام عـــلیکم ورحــمتہ اللّٰـه 💕🌺 قالَ النبی ﷺ: 💕 بیشک قیامت کے دن سے پہلے ایسے دن ہوں گے جن میں جہالت اتر پڑے گی، اور علم اٹھا لیا جائے گا، اور اس میں ہرج کثرت سے ہوگا، اور ہرج قتل ہے. 💕 (البخاری، ۷۰۶۲) 🌺🌺 #نمود_عشق
KHata Kaar 𝕏®️™️ tweet media
اردو
2
3
5
98
KHata Kaar 𝕏®️™️
الســـلام عـــلیکم ورحــمتہ اللّٰـه 💕 💕🌺 یا اللّٰه ہماری زبان کو جھوٹ، غیبت، چغلی اور دل کو کینہ و حسد سے پاک فرما اور اپنے ذکر کی توفیق عنایت فرما۔ آمین 🌺💕 #نمود_عشق
KHata Kaar 𝕏®️™️ tweet media
اردو
8
31
48
551
گُمـــنام سپاہی retweetet
KHata Kaar 𝕏®️™️
اسلام نے مسلمان پر مسلمان کا جان، مال، عزت اور آبرو کو حرام قرار دیا ھے! جبکہ ہمارا کردار اس کے برعکس ھے جس کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ھیں کہ سیلاب میں گھرے لوگوں نے اپنے گھروں کو اکیلا چھوڑنے سے انکار کر دیا وجہ مصیبت کی گھڑی میں بھی بد قماش لوگوں میں اللّٰه کا ڈر نہیں!
KHata Kaar 𝕏®️™️ tweet media
اردو
2
22
27
341
گُمـــنام سپاہی retweetet
KHata Kaar 𝕏®️™️
یہ سروے اک حقیقت ھے جس کا انکار ناممکن ھے۔
KHata Kaar 𝕏®️™️ tweet media
اردو
0
4
5
59
KHata Kaar 𝕏®️™️
پاکستان میں کہیں اس قانون پر بھی عمل درآمد ھوا ھے کہ نہیں ؟؟؟؟
KHata Kaar 𝕏®️™️ tweet media
اردو
1
3
6
63