اِک۔تھی۔مسافر retweetet

زبان خلق کو بند کر نہ سکے وہ
ہمارا چرچا ہر محفل میں عام ہے.......!!🖤
“ज़ुबान-ए-ख़ल्क को बंद कर न सके वो,
हमारा चर्चा हर महफ़िल में आम है...!! 🖤”
x.com/i/spaces/1oKMv…
اِک۔تھی۔مسافر
101 posts

@O_rdinary__
میرا کم ملنا جلنا بیزاری نہیں، بلکہ منفی رویوں سے دوری کا انتخاب ہے




کہتے ہیں عورت سے محبت کرنا بہت مشکل ہے، وہ کبھی راضی نہیں ہوتی۔ واقعی؟ ایک گلاب... ایک گجرا... اس کے لیے وقت نکالنا... اس کی عزت کرنا... اس سے وفادار رہنا... اس سے سچ بولنا... اور ضرورت پڑنے پر اس کے ساتھ کھڑے ہونا کیا واقعی یہ سب اتنا مشکل ہے؟



بوجھ تو اب جاکے بنے ھیں پہلے ہم بھی پسندیدہ شخص تھے تیرے

