پاک طب

3.4K posts

پاک طب banner
پاک طب

پاک طب

@PAKTiBB

مستند و مجرب نسخے اور صحت کے حوالے سے مفید ٹپس، فائدہ عامہ کے لئے ادارہ کی پوسٹس کو ریپوسٹ کرنا آپ کے لئے بھی خیر جاری ہوگا۔

Hyderabad, Sindh, Pakistan Beigetreten Haziran 2014
1 Folgt89.5K Follower
Angehefteter Tweet
پاک طب
پاک طب@PAKTiBB·
در در کی ٹھوکروں کی وجہ فرمان نبویﷺ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: ابن آدم! تو میری عبادت کے لیے یکسو ہو جا تو میں تیرا سینہ بے نیازی سے بھر دوں گا اور تیری محتاجی دور کردوں گا اگر تو نے ایسا نہ کیا تو میں تیرا دل مشغولیتوں سے بھردوں گا اور تیری محتاجی دور نہ کروں گا۔ ابن ماجہ، 4107
اردو
8
248
1K
58.2K
پاک طب
پاک طب@PAKTiBB·
عزیزو !! معدہ کی خرابی کو بیماریوں کی جڑ کہا گیا ہے ! معدہ کی خرابی کے اسباب میں سے ایک بڑا سبب غیر فطری طرز زندگی (دیر سے سونا، دیر سے جاگنا، بے وقت کھانا، بے جا کھانا، بازاری کھانے، غیر معیاری گھی تیل و مصالہ جات) نتائج: بدہضمی، گیس ، قبض، چڑچڑاپن، تھکاوٹ، بلڈپریشر وغیرہ
پاک طب tweet media
اردو
1
28
91
2.4K
پاک طب
پاک طب@PAKTiBB·
جمعہ کے لئے جلدی جانا زیادہ ثواب کا باعث الحدیث النبوی ﷺ : جمعہ کو بہت جلدی آنے والے کی مثال ایسی ہے جیسے اس نے اونٹ کی قربانی دی۔ ( بخاری، ح929 )
اردو
1
36
248
2.1K
پاک طب
پاک طب@PAKTiBB·
شفاعت سے بھلا کسے ضرورت نہیں ؟! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص جمعہ کے دن مجھ پر درود پڑھے گا میں قیامت کے دن اس کی شفاعت کروں گا۔ (جمع الجوامع: 199/7) ریپوسٹ پلیز
اردو
0
34
155
1.3K
پاک طب
پاک طب@PAKTiBB·
نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: اثمد سرمہ لگاؤ اس لیے کہ وہ بینائی کو جلا بخشتا ہے اور پلکوں کے بال اگاتا ہے۔ نبی ﷺ کے پاس ایک سرمہ دانی تھی جس سے آپ ہر رات تین سلائی اس ( داہنی آنکھ ) میں اور تین سلائی اس ( بائیں آنکھ ) میں سرمہ لگاتے تھے۔ ترمذی، 1757
اردو
0
53
256
2.4K
پاک طب
پاک طب@PAKTiBB·
بچوں کی کمزوری، بھوک نہ لگنے کی وجہ مضر تیل، غیر معیاری مصالہ جات ناں صرف معدہ، دل کے لئے مضر بلکہ جگر کے لئے بھی انتہائی نقصاندہ۔ رہی سہی کسر اسپر کولڈرنکس پوری کردیتی ہے جو سیدھا گردوں کو متاثر کرتی ہیں۔ شیئر کیجیئے، بچوں کو بھی دکھائیں۔
اردو
0
170
306
15.8K
پاک طب
پاک طب@PAKTiBB·
قربانی کے دن بلڈ پریشر ہائی، دل پر دباؤ، بدہضمی، گیس، جوڑوں کا درد کی وجوہات: • زیادہ، بار بار گوشت کھانا • نمک اور مصالوں کا زیادہ استعمال • سستی اور کم حرکت • نیند کی کمی • پہلے سے موجود بیماریاں (BP، دل، معدہ، جوڑ) یہ سب مل کر جسم پر بوجھ ڈال دیتے ہیں۔
اردو
0
11
93
4.1K
پاک طب
پاک طب@PAKTiBB·
🥛 لسی (چھاچھ) قدرتی ٹھنڈک اور ہاضمہ دوست اجزاء: کیلشیم، پروٹین، میگنیشیم، فاسفورس، مفید بیکٹیریا (Probiotics) فوائد: • ہاضمہ بہتر کرتی ہے • معدے کی تیزابیت کم کرتی ہے • آنتوں کی صحت کے لیے مفید • جسم کو ٹھنڈک اور ہائیڈریشن دیتی ہے ریپوسٹ پلیز
پاک طب tweet media
اردو
0
19
104
2.4K
پاک طب retweetet
پاک طب
پاک طب@PAKTiBBPro·
مقوی مثانہ و معدہ ھوالشافی خواص: جریان، احتلام، شدت ذکاوت حس، معمولی شہوت سے لیس دار قطرے نکلنا، قبض، گیس بدہضمی سے چھٹکارا۔ حسب مزاج و مرض دورانہ علاج 1سے3ماہ تک ہوسکتا ہے۔ نارمل شخص بھی قوت کے لئے استعمال کرسکتے ہیں۔ wa.me/923233000743 برائے رابطہ واٹس ایپ لنک👆
پاک طب tweet mediaپاک طب tweet media
اردو
1
19
37
4.1K
پاک طب
پاک طب@PAKTiBB·
فالسہ اجزاء: وٹامن A,B,C، پوٹاشیم، کیلشیم، فاسفورس، آئرن، سوڈیم، فائبر، قدرتی شکر (گلوکوز، فرکٹوز) وغیرہ فوائد: اینٹی آکسیڈنٹ گرمی میں ٹھنڈک اور پیاس کم کرنے میں مددگار ہاضمہ بہتر بنانے میں معاون معدہ کی تیزابیت میں سکون مدافعتی نظام کو سپورٹ کرتا ہے جسم میں پانی کی کمی سے بچاؤ
پاک طب tweet media
اردو
0
29
140
3K
پاک طب
پاک طب@PAKTiBB·
@immymalik2010 ایسا نہیں ہے ! آپ محبت و حکمت سے کام لیں۔ دولہا کو بتادیں ہم نے آپ کی دعوت قبول کرتے ہوئے آئے ہیں دعائیں دینے مبارکباد دینے۔ اگر گانے بند کروادیں تو ہم بیٹھ جائیں گے۔ ورنہ صرف مبارکباد دے کر رخصت ہوں۔
اردو
0
0
1
30
Imran
Imran@immymalik2010·
@PAKTiBB In other words stay home and send best wishes 😂
English
1
0
1
24
پاک طب
پاک طب@PAKTiBB·
حلال تفریح ، خوشی کا اظہار جائز ہے۔ البتہ ناچ، گانا غضب خداوندی کو دعوت دینا ہے۔ جس کام کی بنیاد نافرمانی پر رکھی جائے، اس میں حقیقی برکت کیسے ہو سکتی ہے؟
اردو
1
9
59
2.1K
پاک طب
پاک طب@PAKTiBB·
صحت کی ضمانت کسی مہنگی دوا یا مہنگی غذا کی محتاج نہیں، بلکہ سادہ اصولوں میں ہے: بھوک لگے تو کھانا — جتنی ضرورت ہو وقت پر سونا — جتنی ضرورت ہو صبح فجر کے وقت اٹھنا بس یہی معمول اپنالیں، ان شاء اللہ آپ خود کو فِٹ اور توانا محسوس کریں گے۔
اردو
1
40
255
3.7K
پاک طب
پاک طب@PAKTiBB·
ہفتے بھر کی عافیت و سکون کی ضمانت ہمارے پیارے نبی ﷺ کا وعدہ حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا: جس نے جمعہ کے دن سورۃ کہف کی تلاوت کی وہ 8 دن تک ہر فتنے سے بچا رہے گا، اگر دجال کا خروج ہو جاۓ تو اس سے بھی بچ جائے گا۔ الاحاديث المختارة: 50/2 ریپوسٹ پلیز تاکہ زیادہ سےزیادہ احباب پڑھیں
اردو
0
22
127
1.3K
پاک طب
پاک طب@PAKTiBB·
انا للہ و انا الیہ راجعون خالہ جی کا انتقال ہوگیا۔ 5 ذوالقعدہ، 1447ھ
اردو
31
3
98
3.2K
پاک طب
پاک طب@PAKTiBB·
حکومت نے تیزرفتاری پرپابندی لگا دی ! کم رفتار ، مال کی کم کھپت ! ویسے سفر آہستہ آہستہ ہوتو دورانیہ بھی لمبا! جہاں خطرہ ہو وہاں گاڑی روک دیں جب ماحول نارمل ہوجائے پھر سفر شروع کردیں۔ گاڑی بھی خراب نہ ہوگی ، مینٹیننس کی بچت ڈرائیور بھی خوش سواری بھی مطمئن ! سمجھ رہے ہیں ناں آپ 😎
اردو
2
4
51
1.8K
پاک طب
پاک طب@PAKTiBB·
بیوی کے دو میٹھے بول دن بھر تھکاوٹ غم درد مٹانے کی قوت رکھتے ہیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: تمہاری بہترین بیویاں وہ ہیں جو محبت کرنے والی زیادہ بچے جننے والی ہم نوائی کرنے والی اور ہمدردی کرنے والی ہوں بشرطیکہ وہ اللہ تعالیٰ سے ڈرنے والی ہوں۔ (سلسلہ احادیث صحیحہ، جز حدیث1501)
اردو
1
53
323
3.3K
پاک طب
پاک طب@PAKTiBB·
نکسیر (ناک سے خون آنا) گرمی اور دھوپ میں کام کرنے والوں کے لئے آزمودہ نسخہ: سفید پھٹکڑی (بھونی ہوئی) 1 چٹکی صبح و شام شربت انجبار کے ساتھ • گلقند آدھا چمچ ہر کھانے کے بعد یہ چیزیں پنسار سے آسانی سے مل جاتی ہیں احتیاط: بار بار نکسیر، زیادہ خون یا کمزوری ہو تو معالج سے رجوع کریں۔
اردو
1
22
119
5.4K
پاک طب
پاک طب@PAKTiBB·
آج کل تقریبا مشاہدہ اسی کا ہورہا جو جتنا بڑا کنجر، حرامخور ! مادی لحاظ سے بظاہر اتنا ہی زیادہ اچھے نصیب والا۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک بیوقوفوں کی اولاد دنیا میں سب سے زیادہ خوش نصیب نہ ہو جائیں. ترمذی، ح 2209
اردو
1
37
193
3.6K
پاک طب
پاک طب@PAKTiBB·
مردانہ صحت سے متعلق ایک اہم بات بہت ٹائٹ انڈر ویئر پہننے اور لیپ ٹاپ گود میں رکھ کر استعمال سے گریز کریں۔ اس سے خصیوں کا درجۂ حرارت بڑھے گا جس سے اسپرم کوالٹی متاثر ہو سکتی ہے۔ قدرت نے خصیوں کو جسم سے باہر اسی لیے رکھا ہے کہ وہ ٹھنڈے رہیں۔ ڈھیلا لباس شلوار وغیرہ زیادہ بہتر ہے۔
اردو
2
21
181
12.7K