Pakistan Cyber Defender

133.5K posts

Pakistan Cyber Defender banner
Pakistan Cyber Defender

Pakistan Cyber Defender

@PakCyberDefn

Beigetreten Ocak 2021
2 Folgt57.5K Follower
Angehefteter Tweet
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
جہاں ماں بہن کی ننگی گالیاں عورت کے منہ سے سن کر "شعور" کا جشن منایا جائے، جہاں "صنم، پنکی، گوگی" جیسی فیشن گڑیاں قوم کی نمائندہ ہوں تو وہاں اگر کوئی پڑھی لکھی، باحیا، غیرت مند بیٹی حق کی بات کرے۔۔۔۔ تو وہ یوتھیے جلیں گے نہیں تو اور کیا کریں گے؟ انہیں تحقیق سے نفرت ہے، شرافت سے الرجی ہے اور سچ سے ڈر لگتا ہے کیونکہ اگر سچ مان لیا تو ان کا بت خاک میں مل جائے گا اور جھوٹی تحریک کے غبارے سے ہوا نکل جائے گی۔ ان یوتھیوں کا مسئلہ یہ ہے کہ نیازی اگر بولے تو "شعور" مگر کوئی اور بولے تو "بے غیرتی"؟ جنہیں تمیز ہو نہ تہذیب وہ آج قوم کو لیڈر چُننے کا سبق سکھا رہے ہیں؟ پڑھنے والی، سوچنے والی بیٹیاں تمہارے منہ پر آئینہ ہیں اس لیے چیخو، چِلّاؤ، گالیاں دو، کردار کشی کرو مگر سن لو! اب قوم کی بیٹیاں خاموش نہیں بیٹھیں گی اب کوئی صنم، فلک یا گوگی نہیں آمنہ، فاطمہ، زینب اور ایمان بولیں گی! پاکستان ہم سب کا ہے۔ اور ہم اسے یرغمال نہیں بننے دیں گے۔ پاکستان زندہ باد⚔🇵🇰⚔
Pakistan Cyber Defender tweet media
اردو
1.3K
1.9K
8K
537.7K
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
کل عید الفطر ہے مگر ایف سی بلوچستان کے بہادر سپوت سرحد کی حفاظت کے لیے چوکس کھڑے اپنی ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں۔
Pakistan Cyber Defender tweet media
اردو
1
8
35
256
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
کل عید ہے، گھروں میں خوشیاں ہوں گی، لوگ اپنے پیاروں کے ساتھ عید منائیں گے لیکن ہمارے جوان سرحدوں پر چوکس کھڑے ہیں اور ہماری حفاظت کے لیے اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں جب ہم اپنے خاندان کے ساتھ عید کی خوشیاں منا رہے ہوں گے، تب بھی وہ وطن کی حفاظت میں مصروف ہوں گے آئیں اس عید پر اپنے ان بہادر سپاہیوں کو یاد رکھیں اور ان کے لیے دعا کریں🇵🇰
Pakistan Cyber Defender tweet media
اردو
2
10
28
305
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
طالبان قابض رجیم کی دوغلی پالیسی بے نقاب افغان طالبان خود کو شریعت کا علمبردار ظاہر کرتے ہیں، مگر عملی طور پر ایسے عناصر کو سہارا دیتے ہیں جو مسلمانوں کے خون سے ہاتھ رنگ رہے ہیں۔ ایک جانب جہاد کے دعوے، اور دوسری طرف معصوم جانوں کا ضیاع—یہ واضح تضاد ان کی حقیقت کو آشکار کرتا ہے۔ یہ طرزِ عمل اسلام کی نمائندگی نہیں بلکہ مفاداتی سیاست ہے، جو پوری اُمت کے ساتھ کھلا دھوکہ ہے۔
اردو
2
6
13
307
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
جدید ڈرون ٹیکنالوجی؛ پاکستان کی فضائی برتری کا نیا باب آج کی جنگیں صرف روایتی ہتھیاروں سے نہیں جیتی جاتیں بلکہ جدید اور اسمارٹ ٹیکنالوجی فیصلہ کن کردار ادا کرتی ہے۔ پاکستان بھی اسی بدلتی ہوئی جنگی حکمتِ عملی کے ساتھ خود کو ہم آہنگ کر رہا ہے۔ شاہپر-III جیسے جدید ڈرونز اور عالمی سطح پر تعاون کے ذریعے ملک نے نگرانی اور انتہائی درست ہدف بندی کی صلاحیت کو مزید مؤثر بنا لیا ہے۔ مزید تفصیلات جانیے!!
اردو
1
10
38
529
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
سرحد پر کھڑا سپاہی دن رات جاگ کر وطن کی حفاظت کرتا ہے، موسم کی سختیاں ہوں یا حالات کی مشکلات، وہ سب برداشت کر کے اپنی ذمہ داری نبھاتا ہے۔ اسلام میں بھی سرحدوں کی نگہبانی کو بڑی فضیلت حاصل ہے 🇵🇰❤️
اردو
4
42
153
1.3K
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
عید مبارک پاکستان 🇵🇰 سرحدوں پر موجود آپ کے سپاہیوں کی طرف سے❤️
اردو
1
16
41
394
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
کچھ فیس بک اکاؤنٹس اس جھوٹی خبر کو اس انداز میں پھیلا رہے تھے جیسے انہیں اندر کی ہر بات معلوم ہو، اور وہ خود کو سب سے باخبر ثابت کرنا چاہتے تھے۔ حقیقت میں یہ ایک من گھڑت اور بے بنیاد پوسٹ تھی جسے جان بوجھ کر وائرل کیا گیا تاکہ لوگوں کو گمراہ کیا جا سکے۔ لیکن جیسے ہی حقائق سامنے آئے، اس جھوٹے پروپیگنڈے کی حقیقت کھل گئی اور وہی لوگ بے نقاب ہو گئے جو دوسروں کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔
Pakistan Cyber Defender tweet media
اردو
0
24
43
811
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
🔴 انڈو-اسرائیلی پروپیگنڈا بے نقاب: پاکستان ایٹمی، متحد اور ناقابلِ تسخیر 🇵🇰⚔️🇮🇳🇮🇱 ارناب گوسوامی اور اسرائیلی سفیر کا انٹرویو ایک منظم اور کمزور کوشش تھی جس کا مقصد ایک ایٹمی طاقت کو دباؤ میں لانا تھا۔ “روگ اسٹیٹ” جیسے الفاظ اور مبینہ خطرات کا پروپیگنڈا پھیلا کر انڈو-اسرائیلی گٹھ جوڑ خطے کی حقیقت کو بدلنے کی کوشش کر رہا ہے، مگر یہ ان کی سنگین غلط فہمی ہے۔ حقیقت وہی ہے جو پاکستان اور امت مسلمہ بخوبی جانتے ہیں: 📌 ایٹمی خودمختاری 🇵🇰 پاکستان کو “روگ” کہنا کھلی منافقت ہے۔ پاکستان غزہ نہیں کہ اسے تجربات کا میدان سمجھا جائے۔ ہم ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت ہیں، جدید اور مؤثر دفاعی صلاحیتوں کے ساتھ۔ ہمیں دھمکانا طاقت نہیں بلکہ ایک خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ سوچ ہے۔ ماضی میں بھی پاکستان کو آزمانے والوں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ اگر کسی کو “روگ اسٹیٹ” کہنا ہے تو وہ اسرائیل ہے، جو فلسطین میں بین الاقوامی قوانین کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے۔ 📌 پاک-سعودی برادرانہ تعلقات 🇵🇰🇸🇦 انڈیا اور اسرائیل کی جانب سے پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کو کمزور کرنے کی کوششیں ناکام ہوں گی۔ یہ رشتہ مشترکہ دینی بنیادوں اور دہائیوں پر محیط دفاعی تعاون پر قائم ہے، جسے حالیہ معاہدوں نے مزید مضبوط کیا ہے۔ پاکستان کو نہ تل ابیب اور نہ دہلی کی کسی توثیق کی ضرورت ہے۔ اسلام آباد اور ریاض ایک مضبوط اور متحد شراکت داری رکھتے ہیں۔ 📌 صہیونی چال ناکام ہوگی بھارت جہاں اپنے علاقائی شراکت داروں کے ساتھ مفادات کی بنیاد پر رویہ اختیار کرتا ہے، وہیں پاکستان ایک مضبوط اور اصولی مؤقف رکھتا ہے۔ ہم کسی ایسی چال میں نہیں آئیں گے جو مسلم دنیا میں تقسیم پیدا کرے۔ پاکستان ہمیشہ امن کا داعی رہا ہے اور اپنے عرب بھائیوں کی حمایت اس کی بنیادی پالیسی کا حصہ ہے۔ آپریشنز سے لے کر میڈیا پروپیگنڈا تک، یہ تمام حربے اب سب پر عیاں ہو چکے ہیں۔ پاکستان کی قیادت اور عوام مکمل طور پر باخبر اور متحد ہیں۔ ہماری صلاحیت یا عزم کے بارے میں کسی بھی غلط فہمی کا جواب پاکستان بھرپور اور مؤثر انداز میں دے گا۔
Pakistan Cyber Defender tweet media
اردو
0
27
47
798
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
ہم بلکل واضح ہیں ہمارے لئے سب سے پہلے اور آخر میں پاکستان ہے یہ اپنا فیصلہ کر لیں کے انکو دہشت گردوں کا ساتھ دینا ہے یا امن کا ڈی جی آئی ایس پی آر
اردو
1
31
157
1.9K
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
افغانستان میں وہ طالبان رجیم کلیم کر رہا ہے جس نے دس دن پہلے شلوار قمیض والے کو پاکستانی پائلٹ بنا کر کلیم کیا تھا۔ اسی اکاؤنٹ ہینڈل سے اس کی تصویریں دکھا رہے تھے پھر اس کو ڈلیٹ کر دیتے ہیں، پچھلی بار اکتوبر میں بھی انہوں نے اپنے ٹینک روڈز پر چڑھا کر کلیم کیا تھا کہ یہ پاکستانی ٹینک ہیں۔یہ جھوٹے لوگ ہیں، ان کی کریڈیبلٹی ساری دنیا جانتی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
اردو
5
77
208
3.1K
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
غضب للحق کوئی نیا آپریشن نہیں ہے، پاکستان دہشتگردی کے خلاف آپرشن جاری رکھے ہوئے ہے اور آپریشین غضب للحق اسی کا حصہ ہے، یہ جنگ ہم پہ دہشتگردوں کی طرف سے مسلط کی گئی ہے ڈی جی آئی ایس پی آر
اردو
5
29
90
873
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
پاکستان طویل عرصے سے افغان سرزمین سے آنے والی دہشتگردی کا سامنا کر رہا ہے، لیکن بین الاقوامی میڈیا اس پر اکثر چشم پوشی اختیار کرتا ہے۔ جب پاکستان اپنے دفاع میں اقدامات کرتا ہے تو اسی میڈیا کی جانب سے اسے تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ اصل سوال یہ ہے کہ کیا اپنے شہریوں کی حفاظت کرنا کوئی غلط عمل ہے؟ حقیقی انصاف اسی وقت ممکن ہے جب حالات و واقعات کو مکمل دیانتداری اور غیرجانبداری کے ساتھ دیکھا جائے
اردو
1
19
34
511
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
قابض طالبان رجیم کا جھوٹا بیانیہ بے نقاب پاک فضائیہ کی کارروائی انتہائی درستگی کے ساتھ مستند انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کی گئی۔ دستیاب شواہد صاف ظاہر کرتے ہیں کہ نشانہ صرف دہشتگردوں کے محفوظ ٹھکانے اور اسلحہ ذخیرہ کرنے کے مراکز تھے، نہ کہ کوئی طبی مرکز۔ طالبان کی جانب سے پھیلایا جانے والا بیانیہ حقیقت کے برعکس اور عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے، جبکہ زمینی حقائق واضح طور پر پاکستان کے مؤقف کی تائید کرتے ہیں۔
اردو
4
38
64
896
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
پاکستان نے افغانستان کے اندر سے لانچ کیے گئے افغان طالبان کے 8 سے زائد ڈرونز کو کامیابی سے جام کر دیا، جن کا بروقت سراغ پاکستان کے مقامی طور پر تیار کردہ اینٹی ڈرون جیمر گنز کے ذریعے لگایا گیا۔ پاکستان نے حال ہی میں یہ جدید اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی آذربائیجان، سعودی عرب اور سوڈان کو بھی فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے🇵🇰
Pakistan Cyber Defender tweet media
اردو
11
88
312
7.1K
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
طالبان رجیم کی جانب سے جو بھی دہشتگرد پاکستان آتے ہیں وہ منشیات کے عادی ہوتے ہیں
اردو
4
30
94
1.4K
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں 🇵🇰
اردو
12
88
410
3K
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
We will not stop, we won’t be intimidated by propaganda or pressured by fake social media. We will continue striking at terrorist hideouts🇵🇰
English
5
36
149
1.2K
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
طالبان رجیم کے ٹی ٹی پی ونگ نے ایک بار پھر اپنی درندگی کا ثبوت دیتے ہوئے پاکستان میں پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا، اور جب زخمیوں کو ایمبولینس کے ذریعے منتقل کیا جا رہا تھا تو اس پر بھی حملہ کر دیا۔ یہ وہی دہشتگرد ہیں جن کی وجہ سے اب تک پاکستان کے 80 ہزار سے زائد شہری شہید ہو چکے ہیں۔ اب پاکستان خاموش نہیں، بلکہ اپنے شہیدوں کے خون کا بدلہ لے رہا ہے۔ ہر حملے کا حساب لیا جا رہا ہے اور ان دہشتگردوں کو ان کے انجام تک پہنچایا جا رہا ہے🇵🇰
اردو
9
20
75
1.9K