REAL-Patriotic-804™

27.3K posts

REAL-Patriotic-804™ banner
REAL-Patriotic-804™

REAL-Patriotic-804™

@Patriotic_804

Social media Activist #insafian. Our fight is for Rule Of Law. Failure Can not defeat you,You only Lose when you give up.(IK)

Neutral Territory Beigetreten Eylül 2021
3.6K Folgt2.7K Follower
Irfan Akbar
Irfan Akbar@majorirfanakbar·
وہ پوچھنا یہ تھا کہ وہ محرم اور نا محرم کی کہانی صرف ہمارے لئے ہے ؟ 🤔
اردو
309
144
766
110.2K
REAL-Patriotic-804™ retweetet
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
ایرانی پروفیسر کا ویسٹرن کو منہ توڑ جواب! یہ ہماری بقاء کی جنگ, اور تم لوگو کے لیے ایسٹن فائل سے خود کو بچانے کی!! ابسٹین جیسے لوگ آمریکہ میں سب کچھ کنٹرول کررہے ہیں, میڈیا اور حکومتیں ابسٹین کے باقیات کنٹرول کررہے ہیں!! یہ پروفیسر بھی زبردست دھلائی کرتا ہے🔥🔥
اردو
5
587
1.2K
11.2K
REAL-Patriotic-804™ retweetet
Orya Maqbool Jan
Orya Maqbool Jan@OryaMaqboolJan·
آج ایک ایسی شخصیت دنیا سے رخصت ہوگئی جسے نہ ملنے کا دکھ ہمیشہ رہے گا ۔ مولانا مودودی کے بعد میں سب سے زیادہ ان کے علم اور فہم و ادراک سے متاثر ہوا ۔ ڈاکٹر جاوید اکبر انصاری ۔ ایسا ماہر معاشیات و فلسفہُ کہ جس نے علامہ اقبال کی طرح مغرب کا مکمل رد کیا ۔ اللہ ان کے درجات بلند کرے
اردو
53
1.3K
6.2K
147.7K
REAL-Patriotic-804™ retweetet
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
اسٹبلشمنٹ سہیل آفریدی کو KP پولیس کے زریعے لیگل میٹر سے زیر کرنا چاہتے ہیں تاکہ وہ عید کے بعد کوئی تحریک نہ چلا سکیں سہیل آفریدی کو کہوں گا کہ وہ نعرہ مستانہ بلند کریں اور اگر جانا بھی ہے تو لڑتے ہوے جائیں شہزاد اکبر
اردو
27
2.2K
8K
94K
Mario Nawfal
Mario Nawfal@MarioNawfal·
🇮🇷🇺🇸 A few days ago, an Iranian vessel approached the USS Abraham Lincoln, the most defended piece of the sea It ignored repeated warnings and continued approaching the aircraft carrier A U.S destroyer opened fire to stop it, then a Navy helicopter launched Hellfire missiles Both strikes hit the vessel directly It's not the best idea to play chicken with the U.S Navy BusinessBasicsYT
Mario Nawfal@MarioNawfal

Footage appears to show China mass-producing Iran's kamikaze drones And Zelensky confirmed yesterday that 200 Ukrainian drone operatives are in the region assisting against Iranian attacks This is already a proxy war between China and the U.S. The only question is whether it becomes another Ukraine.

English
291
1.7K
12K
2M
REAL-Patriotic-804™ retweetet
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
Imagine the victims of missiles/drones being treated as criminals for making private videos and taking photos of damage to their own home... that's what's happening in Dubai... just read dailymail.co.uk/news/article-1…
English
10
157
605
33.1K
REAL-Patriotic-804™ retweetet
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
طالبان نشے کے عادی افراد کو خود کش حملوں کے لیے استعمال کرتے ہیں؟ تم پلاٹ ، پنشن ، تنخواہ ، ترقی اور نوکری کو ننگی ویڈیوز بنانے تشدد کرنے مینڈیٹ چھیننے لاپتہ کرنے اغواء کرنے قتل کرنے آئین شکنی کرنے جھوٹے مقدمات بنانے کے لیے استعمال کرتے ہو۔
اردو
67
1.4K
3.9K
24.5K
REAL-Patriotic-804™ retweetet
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
قوم فوج کی وفادار یا غدار نہیں ہوتی۔ فوج قوم کی غدار ہوتی ہے یا وفادار ہوتی ہے۔
اردو
103
2.2K
7.4K
50.4K
REAL-Patriotic-804™ retweetet
Bilal AI
Bilal AI@thebilal_a·
مریم نواز کے جہاز پر سوالات اٹھانے پر مالک کا شو بند کروانا مہنگا پڑ گیا۔ سینئیر ترین بے باک مالک نے گریبان پھر سے پکڑ لیے ذمہ داران کے۔
اردو
97
2.6K
9.1K
292.3K
REAL-Patriotic-804™ retweetet
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
پاکستان نے ایران سے کہا کہ ہم سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے میں ہیں۔ لہٰذا آپ سعودی عرب پر حملے نا کریں، ایران نے جواب دیا ہم سعودی عرب پر حملے نہیں کریں گے اگر سعودی عرب اپنی سر زمین یا فضائی حدود ہمارے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا تو، عمران ریاض
اردو
2
468
2.5K
40.9K
REAL-Patriotic-804™ retweetet
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
ڈاکٹر علی لاریجانی اور مرتضیٰ لاریجانی کے جسد خاکی
Harmeet Singh tweet media
اردو
58
1.4K
5.5K
31.2K
REAL-Patriotic-804™ retweetet
W.A. Mubariz - وکیل احمد مبارز
عجیب بات ہے ایک جعلی ویڈیو دیکھ کر اس مفتی صاحب نے پورے افغان مسلمان قوم اور جہادی لشکر پر یہودیوں کے دوستوں کا تہمت لگا دیا اور ایک گھنٹے کا تقریر جاری کر دیا لیکن جب کل اس کے ملک کی صہیونیستی فوج نے 500 بے گناہ افغان مسلمانوں کو شب قدر کے رات میں بمباری سے شہید کروا دیا اس پر یہ چوپ بیٹھا ہوا ہے۔ اس سے اچھا تو دنیا کے غیر مسلم میڈیا، سیاستدان، خبر نگار اور دیگر با نفوذ اشخاص نے اپنے مسؤلیت ادا کی ہے اور اس ظلم کو افشا کیا ہے۔
W.A. Mubariz - وکیل احمد مبارز tweet media
اردو
365
547
2K
91.1K
REAL-Patriotic-804™ retweetet
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
امریکہ کی اسٹیبلشمنٹ اور پاکستان کی دونوں کی Myth ٹوٹ گئی ہے عمران خان نے یہاں والوں کی Myth توڑی ہے اور امریکہ کی ایران نے myth توڑ دی ہے دونوں کی حالت دیکھ لیں عمران ریاض خان
اردو
37
786
3.1K
31.7K
REAL-Patriotic-804™ retweetet
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
کل بھی جنگ نہیں چاہیے تھی آج بھی جنگ نہیں چاہیے۔ جنگ نہیں چاہیے امن چاہیے !
Enkidu Reborn@enkidureborn

جنگ نہیں چاہیے امن چاہیے ! جنہیں ہم نے ملک کا دفاع سونپا ہے وہ اس ملک کی بربادی کے سب سے بڑے ذمہ دار ہیں۔ کہیں انکی پراکسی جنگوں نے ہمیں برباد کیا ہے ، کہیں انکے قبضے کی خواہش نے ہمارے گھر میں نفرت کے الاو بھڑکائے ہیں ، کہیں انکی ناقص منصوبہ بندیاں اور ہوائی معرکے ہمارے لیے اذیت کا سبب بنے ہیں۔ کہیں ان کا جمہور کی رائے کا احترام نہ کرنا ہمیں لے ڈوبا ہے کہیں جبر اور بربریت کے ردعمل نے ہمارے ہی سینے پر خنجر چلائے ہیں۔ جنگ گرے مکانوں ، اجڑے سہاگوں ، معذور یتیم بچوں ، تباہ حال معاشروں اور کھنڈر بستیوں کا نام ہے۔ جنگ کا غیر حقیقی نتیجہ شکست یا فتح اخباروں کی سرخیوں اور ٹی وی چینلز کی ہیڈلائنز میں دکھائی دیتا ہے۔ جنگ کا اصل نتیجہ بھوک اور افلاس کی صورت میں نکلتا ہے۔ جنگ کا نتیجہ ہر طرح کی بربادی کی صورت میں نکلتا ہے۔ یہ نتیجہ نہ وزرائے اعظم بھگتتے ہیں ، نہ جرنیل بھگتتے ہیں ، نہ جنگ چھیڑنے کے ذمہ دار بھگتتے ہیں۔ اس کا ملبہ ہم جیسوں اور آپ جیسوں پر گرتا ہے۔ اس کے اثرات آنے والی کئی دہائیاں کھا جاتی ہیں۔ ہم نے پچیس سال حالت جنگ میں گزارے ہیں۔ صرف ایک سطر سامنے سے گزرتی ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ڈیڑھ لاکھ پاکستانی نشانہ بنے۔ لیکن ہم میں سے زیادہ تر نہیں جانتے کہ یہ ڈیڑھ لاکھ خاندان ہیں جو ہمارے آس پاس بستے ہیں۔ ان ڈیڑھ لاکھ خاندانوں میں یتیم بچے بھی ہیں ، بیوہ عورتیں بھی ہیں ، رو رو کر پتھر ہوئی آنکھیں بھی ہیں ،جھکے ہوئے کندھے بھی ہیں ۔ ہمیں اس میں مزید اضافہ نہیں چاہیے۔ ہم مزید بربادی کے متحمل نہیں ہوسکتے۔ ہمیں جنگ نہیں چاہیے۔ ہمیں امن چاہیے۔ ہمیں انصاف چاہیے۔ ہمیں تجارت اور روزگار چاہیے۔ ہمیں جمہوریت چاہیے۔ ہمیں بارڈر کے اندر بھی امن چاہیے بارڈر کے پار بھی امن چاہیے۔ ہمیں معاشی ترقی چاہیے۔ ہمیں تعلیم اور صحت کی بہتر سہولیات کی ضرورت ہے۔ ہمیں اس برداشت اور معاشرتی ہم آہنگی کی ضرورت ہے جو مذہبی ، لسانی ، صوبائی تعصب کا خاتمہ کرے اور ہم پر امن ، خوبصورت اور خوشگوار زندگیاں گزار سکیں۔ ہمارے بازاروں میں رونق رہے ، گراونڈز آباد رہیں ، یونیورسٹیاں تعمیر ہوتی رہیں ، ہمارے پیٹ بھرے رہیں اور تن ڈھکے رہیں۔ اے ہماری بربادی کے ذمہ دارو ! اے نفرت کے الاو بھڑکانے والو ! اے قبضہ اور تسلط جمانے والو ! اے جنگوں سے اقتدار کی طوالت کشیدنے کی خواہش رکھنے والو ! اے مینڈیٹ چھیننے والو ! اے اربوں ڈالرز کی بزنس ایمپائر بنانے والو ! اے لاپتہ کرنے والو ! اے بیڈرومز میں کیمرے لگانے والو ! اے پراکسی جنگیں لڑنے والو ! اے دہشتگردی اور خونریزی سے استحکام کا جھوٹا خواب دیکھنے والو! ہمیں جنگ نہیں چاہیے۔ ہمیں امن چاہیے۔

اردو
13
456
1.5K
10.6K
REAL-Patriotic-804™ retweetet
jamshaid Ahmad dasti
jamshaid Ahmad dasti@jamshaidAdasti·
علی لارجانی نے ایک وارننگ دی تھی
اردو
21
1.7K
5.7K
41.6K
REAL-Patriotic-804™ retweetet
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 علیمہ خان کا پوری دنیا کو پیغام 🛑 عمران خان کے تمام بنیادی حقوق کو چھین لیا گیا! فیملی سے ملاقات نہیں کروائی جا رہی! وکلاء رفقاء سے ملاقات نہیں کروائی جارہی ، حتاکہ کہ ڈاکٹرز تک کو معائنے کی اجازت نہیں🛑 اسکو پھیلائیں 🛑
اردو
48
4.9K
7.5K
38.1K
REAL-Patriotic-804™ retweetet
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
"فیورٹ فیلڈ مارشل" بننے کی قیمت ادا کرنے کا وقت آ گیا ھے 🚨 ڈونالڈ ٹرمپ نے امریکی سفیر کے ذریعے حکم دیا ھے کہ پاکستان، ایران کے IRGC (پاسدران انقلاب) اور حزب اللہ کو "دہشت گرد تنظیم" ڈیکلئر کر کے بلیک لسٹ کرے "20 مارچ تک مہلت دی گئ ھے" There's no such thing as a free lunch
اردو
66
1.4K
3.7K
161.2K
REAL-Patriotic-804™ retweetet
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
سہیل آفریدی ڈٹا ہوا ہے اس لیے اسکو بدنام کرنے کی بھرپور کوشش جاری ہے۔ قاسم خان سوری۔
اردو
78
1.7K
7.3K
73.5K