Pendu Chef
1.8K posts

Pendu Chef
@PenduChef
https://t.co/7A41S8HvVf
Dubai, United Arab Emirates Beigetreten Kasım 2020
335 Folgt314 Follower

中国人の偉大な発明、配偶者の仕事が楽になった弾むベッド🛏️😅😱🙇🏼♀️🫣
twitter.com/Zkusagiz/statu…
日本語
Pendu Chef retweetet

فلسفیانہ طنز و مزاح :: سقراط مکان کی دہلیز پر بیٹھا تھا اس کی بیوی اس کو برا بھلا کہہ رہی تھی
سقراط کے ہونٹوں پر مسکراہٹ تھی جب اس کی بیوی نے دیکھا کہ سقراط آگے سے کوئی جواب نہیں دیتا تو وہ غصہ سے مکان کے اندر گئی اور پانی بھرا ہوا تسلا لا کر سارا پانی سقراط پر انڈیل دیا۔
سقراط نے ہنس کر اپنی بیوی سے کہا :
" کیٹو مجھے معلوم تھا بادل گرج رہے ہیں بارش تو ہوگی”

اردو

کچھ باتوں کا جواب صرف خاموشی ہوتی ہے اور خاموشی بہت خوبصورت جواب ہے۔
#Bbnaija
اردو



