khan's era

43.4K posts

khan's era banner
khan's era

khan's era

@ProPTI392

Beigetreten Mart 2023
2.6K Folgt2.2K Follower
khan's era
khan's era@ProPTI392·
@Banjaraa_ زبردست ، بہت اعلیٰ لیکن ! سننے والے کان بہرے اور دیکھنے والی آنکھیں اندھی بنی بیٹھی ہیں گہری نیند سے جگانا ھو گا
اردو
0
0
1
2
khan's era retweetet
بنجارہ
بنجارہ@Banjaraa_·
سن غور سے سن سنی کو ان سنی کرے گا مر جائے گا دیکھ غور سے دیکھ دیکھے گا سب دکھ جائے گا
Ink and Aansoo@InkAndAansoo

صبح کی اذان اس کی نیند توڑ دیتی تھی۔ مگر نیند تھی کہاں۔ وہ لیٹا رہتا، آنکھیں کھلی، سفید چھت کو تکتا؛ اور وہ سفید چھت بھی اسی طرح اسے تکتی رہتی۔ دیواریں نو قدم، دس قدم، گیارہ قدم۔ وہ گن چکا تھا، بار بار گن چکا تھا، کئی راتوں میں گن چکا تھا۔ مگر دیواریں کبھی نہیں بدلتی تھیں۔ پہلی رات اٹک میں تھی۔ اگست کی بھاری گرمی، کچی اینٹوں کی بسی ہوئی بو، کھلا غسل خانہ، رات کو مچھر، اور چھت پر پنکھا نہیں تھا۔ وکیل آئے، بیٹھے، کچھ لکھا، واپس گئے۔ اس نے کچھ نہ کہا جو ضروری نہ ہو۔ وہ جانتا تھا کہ جو الفاظ دیواروں کے باہر جاتے ہیں، وہ لمحوں میں ہوا ہو جاتے ہیں۔ کچھ باتیں خاموشی میں ہی زیادہ محفوظ رہتی ہیں۔ ستمبر کے آخر میں ادیالہ آ گیا۔ عدالت کا حکم تھا، منتقلی ہوئی۔ کمرہ تھوڑا بڑا تھا، مگر دنیا اسی طرح چھوٹی رہی۔ سفید دیواریں، بند کھڑکی، اور ایک کیمرہ جو ہر وقت، بلا ناغہ، بغیر تھکے، دیکھتا رہتا تھا۔ وہ اس کیمرے کو بھول جانا چاہتا تھا، مگر کیمرہ اسے نہیں بھولتا تھا۔ تئیس گھنٹے کمرے میں، ایک گھنٹہ باہر اگر اجازت ملتی۔ ایک دن اس نے میز پر رکھا اخبار اٹھانا چاہا؛ میز خالی تھی۔ اخبار کئی ہفتوں سے نہیں آیا تھا۔ کتاب بھی نہیں۔ درخواست کی تھی، عدالت نے بھی کہا تھا، مگر وہ خلا جو کسی کتاب سے بھرتا ہے، وہ کسی حکم سے نہیں بھرتا۔ اس نے خط لکھنا چاہا، کاغذ پر نہیں، ذہن میں؛ کیونکہ کاغذ بھی ہمیشہ میسر نہیں تھا۔ خزاں کی ایک شام اس نے سوچا کہ بیٹوں کی آواز سنے۔ عدالت نے حکم دیا تھا، فون ملنا چاہیے تھا۔ گھنٹہ گزرا۔ دو گھنٹے گزرے۔ اہلکار آیا، دروازے میں ایک پل رکا، کچھ کہے بغیر چلا گیا۔ اگلے دن بھی یہی ہوا، اس سے اگلے دن بھی۔ اس نے وہ لمحہ یاد کیا جب ویڈیو لنک پر خود کہا تھا: "اکیلا ہوں، وکیل نہیں آتے، ملنے نہیں دیتے۔" عدالت نے سنا تھا، حکم دیا تھا، پھر حکم دیا تھا، مگر حکم اور عمل کے درمیان صرف کاغذ تھا، اور کاغذ سے دیواریں نہیں ٹوٹتیں۔ اس نے ایک خط لکھا۔ چیف جسٹس کو۔ لکھا کہ یہ پنجرہ نو در گیارہ ہے، کہ کتابیں نہیں آتیں، اخبار نہیں آتا، ملاقاتیں منسوخ ہو جاتی ہیں، کہ وہ آدمی ہے، لوہا نہیں۔ خط چلا گیا۔ شاید پڑھا بھی گیا۔ مگر سلاخیں وہیں رہیں۔ موسم پھر بدلا۔ دائیں آنکھ نے پہلے دھندلانا شروع کیا، پھر ہلکی جلن آئی، پھر تکلیف۔ رات کے سناٹے میں وہ آنکھ دبائے رکھتا اور چھوڑ دیتا، جیسے تکلیف کو ہاتھ سے روکا جا سکتا ہو۔ اس نے کہا، لکھوایا، درخواستیں دیں۔ مگر مہینے گزرتے رہے: اکتوبر، نومبر، دسمبر؛ اور دائیں آنکھ میں دنیا آہستہ آہستہ، بغیر کسی آواز کے، بجھتی رہی۔ ایک رات اہلکار نے دروازہ کھٹکھٹایا۔ "کل ڈاکٹر آئیں گے۔" اس نے صرف اتنا پوچھا: "کون سے؟" "جیل کے۔" ایک لمحہ رکا، پھر بولا: "ٹھیک ہے۔" بس اتنا۔ اہلکار چلا گیا۔ دروازہ بند ہوا۔ وہ پھر اسی سفید چھت کو تکنے لگا۔ بہنیں آئیں۔ گیٹ پر رکیں۔ کیمرے نے انہیں دیکھا، انہوں نے کیمرے کو دیکھا۔ ملاقات نہیں ہوئی۔ وہ واپس گئیں، یہ جانتے ہوئے کہ آنا تو ریکارڈ میں درج ہو گیا ہے، چاہے ملنا نہ ہو سکا ہو۔ کیمرہ نے انہیں جاتے ہوئے بھی دیکھا۔ جنوری آئی۔ ڈاکٹروں کی ٹیم آئی، اس کی آنکھ دیکھی، لکھا، چلے گئے۔ رپورٹ بنی، عدالت میں پیش ہوئی۔ وکیل نے کہا: "دائیں آنکھ میں پندرہ فیصد بینائی باقی ہے۔" کمرے میں سنّاٹا تھا۔ باہر بھی سنّاٹا تھا۔ اس رات وہ کھڑکی کے قریب گیا۔ شیشہ نہیں تھا، صرف لوہے کی سلاخیں تھیں۔ ان کے پار آسمان تھا، اور آسمان پر ستارے تھے، جن تک کوئی حکم نہیں پہنچتا تھا۔ اس نے دائیں آنکھ سے دیکھنے کی کوشش کی۔ کچھ نظر آتا تھا، کچھ نہیں۔ فجر کی اذان ہوئی۔ دور سے، ہلکی، مگر پوری۔ وہ وہیں کھڑا رہا، سلاخوں کے قریب، ایک ہاتھ دیوار پر ٹکا، دائیں آنکھ آسمان کی طرف۔ ستارے تھے۔ وہ نہیں جانتا تھا کہ وہ ابھی بھی دیکھ سکتا تھا، یا بس یاد کر رہا تھا۔

اردو
1
4
8
136
khan's era retweetet
Syed Zeeshan Aziz
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan·
گالی سے شروع ہوا جھوٹا الزام پہلے میرے "باپ" کو ثابت کرنے پر پہنچا اور اب ڈالر پر آن پہنچا ہے. یہ پڑی ہے عوام راج 🤦‍♂️ لیکن میں حیران ہوں کہ دنیا کو اخلاقیات کے بھاشن دینے والے اقرار نے ابھی تک "باپ" والی بات پر معافی نہیں مانگی۔
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan

@iemziishan اللہ میرے بھائی کو اور ڈالر دے۔۔۔ ایک نہیں دس ویڈیوز بنائیں لیکن سوال پھر وہی کہ آپ نے کہا تھا کہ میں نے اپنی ویڈیو میں اعتراف کر لیا ہے کہ کسی نے گالی نہیں دی، تو مجھے اور لوگوں کو ویڈیو کا وہ حصہ دکھا دیں جس میں میں نے یہ اعتراف کیا ہے۔ باقی سب باتیں بعد میں۔۔۔

اردو
45
149
670
11.9K
khan's era retweetet
AI creator شرارتی
AI creator شرارتی@Shararti_Ai·
آگ ایسی لگائی مزہ آگیا @iqrarulhassan اُستاد امیگریشن والی سرکار کا تازہ کلام
اردو
25
464
1.3K
9.4K
khan's era retweetet
AI creator شرارتی
AI creator شرارتی@Shararti_Ai·
ہمیں کل سڑے عام نے ویڈیو بنا بنا کر بتایا کہ جوادا میراثی ایک گالی بن چکا ہے اس لیے کسی کو حق نہیں پہنچتا وہ سڑے عام کو جوادے میراثی سے ملائے
AI creator شرارتی tweet media
اردو
7
113
303
2K
khan's era retweetet
PTI
PTI@PTIofficial·
𝚃𝚑𝚊𝚗𝚔 𝚈𝚘𝚞 𝙸𝚖𝚛𝚊𝚗 𝙺𝚑𝚊𝚗! #PTIFoundationDay
English
6
448
1.6K
13.3K
khan's era retweetet
Syed Zeeshan Aziz
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan·
اگر اس نے کچھ بولا تو غلط کیا مگر آپ ایک لائن پر کیوں شارٹ ٹیمپرڈ ہو گئے سرکار؟ کسی نے کچھ بول دیا تو بس حضور چیخنے چلانے لگ پڑے - رہی بات وردی میں سیاست کی تو قسم اٹھائیں آپ کو نہیں پتہ کہ وردی مین سیاست کون کر رہا ہے؟ ایسے چیخ کر ان کا بھی نام لیں ؛ وہاں کیوں لقوہ مار جاتا ہے؟
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan

جعلی ہی سہی لیکن یہی تو ان کا بیانیہ ہے کہ کسی وردی والے کو سیاست نہیں کرنے چاہئے لیکن خود ایف آئی اے کی وردی پہن کر میری فیملی کے سامنے آپ گالی دے کر تضحیک آمیز سیاسی جملے کسیں گے تو جواب تو ملے گا۔ چند گھنٹے میں تفصیلی ویڈیو میں ثبوتوں کے ساتھ سب بتاؤں گا۔

اردو
324
1.7K
5.9K
116K
khan's era retweetet
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
تم مجھے داد دو میں اب بھی ہوں پہلے جیسا اتنی وحشت سے تو تصویر بدل جاتی ہے!!!!!!!!
Shafqat Ch tweet media
اردو
62
654
2.4K
13.6K
khan's era retweetet
Syed Zeeshan Aziz
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan·
آپ نے پہلے بولا کہ مجھے گالی دی گئی ، گالی کدھر ہے؟ کئی گھنٹے پہلے جھوٹا ٹوئیٹ کر کے ہمدردیاں سمیٹ لیں اور اب اعتراف کر لیا کہ گالی نہیں دی مجھے - سارا دن جھوٹوں پر لعنت بھیجتے رہتے ہیں آپ اب اپنے بارے میں کیا خیال ہے آپکا؟ آپ کے اپنے بیانات میں اتنے تضاد ہیں کہ بندہ کیا یقین کرے
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan

مکمل ویڈیو: آپ کو آپ کی فیملی کے سامنے سیاسی اختلاف کی وجہ سے کوئی سرکاری افسر تضحیک اور تذلیل کا نشانہ بنائے تو آپ کیا کریں گے؟؟ حیرت ہے کہ پی ٹی آئی، ایف آئی اے کے اس افسر کی بدتہذیبی کا دفاع کر رہی ہے جس کے ہر کارکن، ہر یوٹیوبر اور اُن کی فیملیز کے ساتھ ہونے والی ہر ناانصافی پر ہم نے ہمیشہ مذمت کی۔ خان صاحب کی اہلیہ اور بہنوں کے ساتھ ہونے والے سلوک کے خلاف ہمیشہ آواز بلند کی۔۔۔ کوئی دوسرا ادارہ یونیفارم میں سیاست کرے تو بجا طور پر قابل مذمت لیکن اقرارالحسن کے خلاف یونیفارم میں کوئی کچھ بھی کہے اُس کا دفاع؟؟

اردو
234
948
3.3K
214K
khan's era retweetet
AI creator شرارتی
AI creator شرارتی@Shararti_Ai·
ان دونوں میں بڑا پاگل کون ہے ؟ 1.اقرارالحسن 2. جوادا میراثی ۔۔۔۔۔۔۔۔ جبکہ میرا جواب ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عاصم منیر
AI creator شرارتی tweet media
اردو
25
47
183
2.3K
khan's era retweetet
Mr Rumi (✊ #KRBT انقلاب)
🚨 اللہ الحق ہے ۔ حق کا خُدا ہے 🚨 بریکنگ نیوز Part - 3 ۱:خان نے پیغام بھیجا ہے کہ بیرسٹر گوبر پارٹی میں اب تک کیا کر رہا ہے اس کو نکالو ۲: خان نے MNAs کے لئے پیغام بھیجا ہے کہ اگر میری بہنوں سے ملاقات کرانے کے لئے اڈیالہ پریشر نہیں ڈالتے تو یہ سب استعفی دیں ۳: خان نے سہیل خان آفریدی کو بھی سخت وارننگ پہنچا دی ہے کہ اگر MNAs ملاقات کرانے میں ناکام ہوتے ہیں نکام ہوتے ہیں تو تم صوبہ بند کرو ورنہ اسمبلی توڑ کر دفع ہو جاؤ ۴: خان نے سلمان اکرم راجہ کے لئے بھی سخت پیغام پہنچایا ہے ، پارٹی کو تحریک پر متحرک نہیں کر سکتے تو استعفیٰ دو 🆘 ہم عوام کا ایجنڈا ابھی نظریاتی پی ٹی آئی کا آئیڈیا دیئے ایک ہفتہ بھی پورا نہیں ہوا اور دیکھیں کیسے کیسے بے شرم بدذات لوگ سامنے آ رہے ہیں کیا کہا تھا فوج کو جب بھی خان کی رہائی کے لئے کوئی بھی حقیقی موومنٹ کا آغاز ہونے کا زرا سا بھی خدشہ یا ڈر ہوگا تو صیہونی فوج کے ٹاؤٹ ایکٹیو ہو جائیں گے ۱: خان کی اپنی پارٹی کے لوگ بھونکنا شروع کر دیں گے، سلمان اکرم راجہ، بیرسٹر گوبر وغیرہ ۲: صحافی کتے (ٹارزن، اسد اللہ، ہارون رشید وغیرہ) چھوڑ دیئے جائیں گے ۳: سپیشل قسم کی رنگ برنگی گلابی سپیسز لانچ کر دی جائیں گی ۴: ان سپیسز میں GHQ کی تربیت یافتہ طوائفیں (، شاندانہ، مشال، عظمہ نقوی، وغیرہ) سپیسز میں چھوڑ دیئے جائیں گی ۵: سوئے ہوئے ففتھیے دوبارہ تابوت سے نکال کر ایکٹیو کر دیئے جائیں گے ۔ جو کہ indirectly عوام کو ڈرا کر یا کسی فیک تحریک کا جھانسا دے کر عوام کی توجو خان اور بہنوں سے ہٹانے کی پوری کوشش کریں گے ** یاد رہے یہ #خونی_ففتھیئے جنگ کے دنوں میں بھی نکالے جاتے ہیں ۔ ایران کی جنگ بھی دیہانے پر کھڑی ہے ۔ اگر جنگ لگی تو یہ عسکری ٹاؤٹس ایران کے خلاف ناپاک فوج کے ساتھ کھڑے ہوں گے ℹ️ یاد رہے پاکستانی عوام لیڈر مانگتی ہے جو کہ ایک بدقسمتی بھی ہے اور سچ بھی 😔 ہم کوشش کر رہے ہیں لیڈر لیس موومنٹ کی اور بہت وقت درکار ہے جو بہت مشکل سے مل رہا ہے ۔ اس لئے خان کی بہنوں کا اس تحریک کو لیڈ کرنا بہت ضروری ہے ۔ ہمیں یہ بھی پتہ ہے بہنوں کو نظربند بھی کیا جا سکتا ہے مگر اگر بہنیں ایک دفعہ اس عسکری پی ٹی آئی کو ایکسپوز کر کے نظریاتی پی ٹی آئی کا آئیڈیا ہی لانچ کر گئیں تو پھر عوام اور کارکن صرف نظریاتی پی ٹی ائی پر ہی توجو دیں گے اور کارکن خود سے گروپس بنائیں گے اورعوام سے مل کر مزاحمت کردیں گے ۔ *یہ بھی یاد رہے نظریاتی پی ٹی آئی کا آئیڈیا ہوا میں نہیں آیا بلکے یہ #KRBTThinkTank کی مسلسل گراؤنڈ کے کارکنوں سے میٹنگوں کا نتیجہ ہے ۔ گراؤنڈ کے نظریاتی کارکن عسکری پی ٹی آئی کو بہت پہلے سے جان چُکے اور وہ ان کے گندے ارادوں کو بھی بھانپ چُکے ۔ نظریاتی کارکنوں کی دیرینہ خواہش اور متفق موقف ہے کہ خان کا اپنا خون ان کی بہنیں خان کی رہائی کی تحریک کو لیڈ کرسکتیں ہیں۔ اور نظریاتی پی ٹی آئی ہی وہ تحریک ہے ✊ اس لئے ہم پھر بہنوں سے ہی درخواست کریں گے کہ پلیز جلد نظریاتی پی ٹی آئی کا اعلان کر دیں 🙏 ہم #KRBT والے اپنی پوری سپورٹ دیں گے ✊ @ImranKhanPTI @TELZO212 @Shazzyy1447 #پی_ٹی_آئی_نظریاتی #PTINazriyati #KRBTThinkTank
Mr Rumi (✊ #KRBT انقلاب) tweet media
Mr Rumi (✊ #KRBT انقلاب)@CivisResistere

🚨 اللہ الحق ہے ۔ حق کا خُدا ہے ابھی نظریاتی پی ٹی آئی کا آئیڈیا دیئے ایک ہفتہ بھی پورا نہیں ہوا اور دیکھیں کیسے کیسے مادر جات بدذات لوگ سامنے آ رہے ہیں کیا کہا تھا فوج کو جب بھی خان کی رہائی کے لئے کوئی بھی حقیقی موومنٹ کا آغاز ہونے کا زرا سا بھی خدشہ یا ڈر ہوگا تو صہیونی فوج کے ٹاؤٹ ایکٹیو ہو جائیں گے ۱: خان کی اپنی پارٹی کے لوگ بھونکنا شروع کر دیں گے، سلمان اکرم راجہ، گوبر وغیرہ ۲: صحافی کتے (ٹارزن، اسد اللہ وغیرہ) چھوڑ دیئے جائیں گے ۳: سپیشل قسم کی رنگ برنگی گلابی سپیسز لانچ کر دی جائیں گی ۴: ان سپیسز میں GHQ کی تربیت یافتہ طوائفیں (مشال، عظمہ نقوی، وغیرہ) سپیسز میں چھوڑ دیں جائیں گی ۵: سوئے ہوئے ففتھیے دوبارہ تابوت سے نکال کر ایکٹیو کر دیئے جائیں گے ۔ جو indirectly خان اور بہنوں سے توجو ہٹا کر عوام پر لائیں گے **یاد رہے پاکستانی عوام لیڈر مانگتی ہے جو کہ ایک بدقسمتی بھی ہے اور سچ بھی 😔 ہم کوشش کر رہے ہیں لیڈر لیس موومنٹ کی اور بہت وقت درکار ہے جو بہت مشکل سے مل رہا ہے ۔ اس لئے خان کی بہنوں کا اس تحریک کو لیڈ کرنا بہت ضروری ہے ۔ ہمیں یہ بھی پتہ ہے بہنوں کو نظربند بھی کیا جا سکتا ہے مگر اگر بہنیں ایک دفعہ اس عسکری پی ٹی آئی کو ایکسپوز کر کے نظریاتی پی ٹی آئی کا آئیڈیا ہی لانچ کر گئیں تو پھر عوام اور کارکن صرف نظریاتی پی ٹی ائی پر ہی توجو دیں گے اور کارکن خود سے گروپس بنائیں گے اورعوام سے مل کر مزاحمت کردیں گے ۔ *یہ بھی یاد رہے نظریاتی پی ٹی آئی کا آئیڈیا ہوا میں نہیں آیا بلکے یہ #KRBTThinkTank کی مسلسل گراؤنڈ کے کارکنوں سے میٹنگوں کا نتیجہ ہے ۔ گراؤنڈ کے نظریاتی کارکن عسکری پی ٹی آئی کو بہت پہلے سے جان چُکے اور وہ ان کے گندے ارادوں کو بھی بھانپ چُکے ۔ نظریاتی کارکنوں کی دیرینہ خواہش اور متفق موقف ہے کہ خان کا اپنا خون ان کی بہنیں خان کی رہائی کی تحریک کو لیڈ کرسکتیں ہیں۔ اور نظریاتی پی ٹی آئی ہی وہ تحریک ہے ✊ اس لئے ہم پھر بہنوں سے ہی درخواست کریں گے کہ پلیز جلد نظریاتی پی ٹی آئی کا اعلان کر دیں 🙏 ہم KRBT والے اپنی پوری سپورٹ دیں گے ✊ @ImranKhanPTI @TELZO212 @Shazzyy1447 #پی_ٹی_آئی_نظریاتی #PTINazriyati #KRBTThinkTank

اردو
2
35
47
963
khan's era retweetet
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“توشہ خانہ 2 کا جھوٹا کیس، عدالت میں تیزی سے آگے بڑھایا جا رہا ہے۔ حالانکہ چند ہفتے قبل اس کیس کے مرکزی سرکاری گواہ کو عدالت میں جھوٹا ثابت کر دیا گیا تھا، اسکے بعد کیس بوگس ثابت ہو چکا، اس کے بعد میرے سابق ملٹری سیکرٹری بریگیڈئیر احمد اور ڈپٹی ملٹری سیکرٹری کرنل ریحان نے بھی تصدیق کی کہ قوائد کے عین مطابق تحفے کی دستاویزات مکمل تھیں۔ تمام وکلاء کی رائے بھی یہی تھی کہ یہ کیس جج کی طرف سے اسی وقت خارج کر دیا جانا چاہیے تھا، اس سب کے باوجود بدنیتی پر مشتمل یہ کیس ابھی تک چلایا جا رہا ہے۔ اسی طرح میرے خلاف دوسرا جھوٹا مقدمہ سائفر کیس، جو کہ پاکستان کی تاریخ کا مہنگا ترین کیس ہے، اور جس پر قومی خزانے سے عوام کے کروڑوں خرچ کیے گئے، ہائی کورٹ میں اتنا کمزور ثابت ہوا کہ بنیادی طور پر یہ ٹرائل کورٹ میں ہی قائم نہیں رہنا چاہیے تھا۔ تیسرا بڑا مقدمہ القادر یونیورسٹی کے خلاف بنایا گیا۔ القادر ایک فلاحی تعلیمی ادارہ ہے جس کا مقصد نوجوانوں کو بیک وقت سائنسی و مذہبی تعلیم فراہم کرنا ہے۔ یہ ادارہ سپریم کورٹ میں فنڈز آنے سے ایک سال قبل قائم کیا گیا تھا- ایک فلاحی ادارے پر بھونڈے سوالات اٹھا کر بے بنیاد کیس قائم کیا گیا جو کہ ٹرائل کورٹ میں ہی ختم ہو چکا تھا۔ اس کیس کے حوالے سے ہم جنوری سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تاریخ لینے کی کوشش کر رہے تھے۔ اب چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس ڈوگر نے 10 ماہ بعد 16 اکتوبر کو اس کی سماعت مقرر کی ہے۔ توشہ خانہ 2 میں جج ارجمند کی جلد بازی کا مقصد بھی یہی ہے کہ پہلے توشہ خانہ 2 میں سزا دے دی جائے تاکہ اس کے بعد القادر کیس میں ضمانت ہو بھی جائے تو بھی میری رہائی ممکن نہ ہوسکے۔ قابلِ غور بات یہ ہے کہ گزشتہ بارہ سالوں میں توشہ خانہ سے متعلق تین کیسز اسی جج کے پاس رہے ہیں۔ قانوناً توشہ خانہ سے گاڑیاں گھر نہیں لی جائی ج سکتیں، مگر نواز شریف نے خلافِ قانون توشہ خانہ سے بلٹ پروف مرسڈیز نکلوائی، آصف زرداری نے توشہ خانہ سے ناجائز طور پر 3 گاڑیاں نکلوائیں اور مریم نواز نے توشہ خانہ سے گاڑی نکلوانے کے بعد اسے ٹیکس ریٹرن میں دکھایا اور نہ کہیں ڈیکلیئر کیا۔ یہ سب ریکارڈ کا حصہ ہے اور ان تینوں کیسز کے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں مگر ان تینوں کے کیسز لگائے ہی نہیں جارہے جبکہ شفاف طریقے سے حاصل کئے گئے تحائف کے خلاف سیلیکٹو ٹرائل ہنگامی بنیادوں پر جاری ہے۔ القادر ٹرسٹ کے کیس میں چونکہ زلفی بخاری نے میرے خلاف جھوٹی گواہی دینے سے مسلسل انکار کیا، اس لئے انتقام کی سیاست کے تحت پاکستان میں موجود ان کی جائیداد کو نیلام کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ یہ سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے۔ یہی لاقانونیت عاصم لاء ہے۔ اس وقت ملک میں عاصم لاء فیصلوں کی بنیاد ہے کہ اسکے حق میں یا خلاف گئے تو آپ کے ساتھ کیا سلوک روا رکھا جائے گا۔ جب آپ عاصم لاء کے ساتھ ہوتے ہیں تو آپ پر کرامات ہوتی ہیں، آپ کا گندم کا اتنا بڑا اسکینڈل بھی ہو تو کوئی پوچھنے والا نہیں ہوتا، آپ توشہ خانہ سے گاڑیاں بھی لے نکلتے ہیں، تو بھی آپ پر کوئی کیس نہیں بنتا۔ شوگر مافیا ہو یا لینڈ مافیا، عاصم لاء کی چھتری تلے ہیں تو آپ کسی قانون کی پکڑ میں نہیں آتے لیکن اگر آپ عاصم لاء کے خلاف جاتے ہیں تو آپ پر بےبنیاد من گھڑت کیس بنائے جاتے ہیں، جیلوں میں ڈالا جاتا ہے، آپ اور آپ کے خاندان پر ہر وہ ظلم کیا جاتا ہے جو اس ملک کی تاریخ میں کسی کے ساتھ نہیں ہوا۔ میں اپنے پاکستانیوں کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ پاکستان میں بنیادی اخلاقی اور عدالتی اقدار کی دھجیاں بکھر گئی ہیں۔ اگر آپ آج اپنے حقوق اور قانون کی بالادستی کے لیے نہیں اٹھیں گے تو آنے والا وقت تباہ کن ہوگا۔ ناانصافی اور فسطائیت کے باعث معیشت بھی بری طرح متاثر ہوگی۔ پچھلے تین سالوں میں تیس لاکھ سے زائد پاکستانی بیرونِ ملک جا چکے ہیں۔ موجودہ نااہل اور جعلی حکومت کی پالیسیوں نے معیشت کو آگے ہی شدید نقصان پہنچایا ہے، ٹیکسٹائل ملیں اپنی برآمدات بند کر رہی ہیں اور غریب عوام تیزی سے غربت کی لکیر کے نیچے جا رہی ہے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ “کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں”۔ ہمیں اس ظلم کے خلاف اپنے اور اپنے ملک کے بہتر مستقبل کے لیے خود کھڑا ہونا پڑے گا۔ اس لیے پوری قوم کا پیغام دیتا ہوں کہ "تیاری پکڑیں"۔ سابق وزیراعظم عمران خان کا جیل سے پیغام (یکم اکتوبر، ۲۰۲۵)
اردو
1.1K
22.5K
35.7K
1M
khan's era retweetet
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
The entire nation should participate in the Peshawar rally on September 27. This rally is for the rule of law, a free media, an independent judiciary, and the restoration of democracy, so the whole nation must come out united. Ali Amin Gandapur will oversee the arrangements, supported by Junaid Akbar. The entire party and its workers must strive to make this rally historic. Former Prime Minister Imran Khan’s Message – 22 September 2025 2/2
English
242
10.5K
16.9K
233.3K
khan's era
khan's era@ProPTI392·
@Umar_AliX صرف ائیرپورٹ نہیں " سارا " ائیرپورٹ 🤓
اردو
0
0
2
38
Umar Ali
Umar Ali@Umar_AliX·
جو کھڑا ہوا تھا وہ ائیر پورٹ تھا؟
Umar Ali tweet media
اردو
8
20
129
1.4K
khan's era
khan's era@ProPTI392·
@Umar_AliX عمر نے الگ ھی اپنا میلا سجایا ھوا ھے 🤣🤓🤓
اردو
0
0
1
24
khan's era retweetet
Umar Ali
Umar Ali@Umar_AliX·
اگر جواد احمد اور اقرار الحسن کے درمیان مقبولیت کا مقابلہ ہو، تو اللہ رکھا پیپسی جیت جائے گا۔
اردو
9
28
250
3K
khan's era retweetet
PTI
PTI@PTIofficial·
پاکستان میں میرے والد کو جیل میں ایک ہزار دن ہونے کو ہیں، ایک کیس ختم ہوتا ہے تو دوسرا بنا دیا جاتا ہے، انصاف ہوتا نظر نہیں آتا اگر دوبارہ شفاف انتخابات ہوں تو میرے والے بھاری اکثریت سے جیت جائیں گے کیونکہ وہ 95 فیصد مقبولیت رکھتے ہیں۔ میرے والد کے مخالفین سمیت ہر کوئی جانتا ہے وہ کرپٹ نہیں ہیں، اگر وہ کرپٹ ہوتے تو ڈیل کرکے باہر آجاتے۔فوجی آمروں کو ان کی مقبولیت کا ڈر ہے۔ قاسم خان ،سلیمان خان
اردو
9
1.2K
2.6K
16.1K
Hussnain Fahad
Hussnain Fahad@Hussnain_Tweets·
ایک چھوٹا سا سروے ہو جائے لیکن یاد رکھنا کمنٹ ایک ہی اکاؤنٹ ہوگا!✅ سچ بتانا اپ ان دونوں میں سے کس کے ساتھ کھڑے ہیں ؟؟؟🤔 1 اقرار الحسن 2 ایف ائی اے کا ملازم
Hussnain Fahad tweet media
اردو
2.4K
253
1.4K
122.6K