بشریٰ بی بی شدید علیل ہیں جیل انتظامیہ شدید ٹارچر کر رہی ہے بشری بی بی کو قید تنہائی میں رکھا جا رہا ہے جو کہ عالمی قوانین کے تحت بدترین ٹارچر ہے۔
سمیع ابراہیم
*✒️کل بروز منگل بہنیں اس اُمید سے ایک بار پھر اڈیالہ جیل جائے گی کہ ملاقات ہو جائے*
*پاکستانیوں نہتی خواتین پر ہر بار ظلم ہوتا ہے مگر افسوس آپ لوگ ٹس سے مس نہیں ہوتے۔*
*کل برزو منگل پہنچو اڈیالہ جیل‼️
اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کہا گیا
Absolutely No
امریکہ کو اڈے دینےکا حکم
Absolutely Not
ڈرونز کی اجازت
Absolutely Not
روس اور چین سےدور رہنےکا مشورہ
Absolutely Not
ایسا خوددار لیڈر کیسےبرداشت کریں یہ غلام ذہن۔۔
خبر یہ یے کہ
ٹویٹر کی جانب سے مجھے میل وصول ہوئی ہے کہ آپ کے اکاؤنٹ کو PTA رپورٹ کر رہا ہے
انکو آپکے اکاؤنٹ سے تکلیف ہے آپ سچ لکھتے ہیں
تمام والنٹیر سے درخواست اکاؤنٹ رپورٹ ہورہا 1 کمنٹ کریں تاکہ اس شڈو بین کو ختم کیا جائے
*🚨طاقتور طوفان سعودی عرب اور خلیجی خطےکی جانب بڑھ رہا ہے، تیز بارش، شدید آندھی اورگرد آلود ہواؤں کا خدشہ*
*💥سعودی محکمہ موسمیات کے مطابق ساحلی علاقوں میں لہروں کی اونچائی 2.5 میٹر سے بھی زیادہ ہوسکتی ہے*