آمنہ

22.2K posts

آمنہ banner
آمنہ

آمنہ

@Ptipeace

#FreeImranKhanToSavePakistan 🇵🇰Pakistan Zindabad Imran Khan Zindabad #FreePalestine 🇵🇸

Everywhere Beigetreten Kasım 2024
786 Folgt1.4K Follower
آمنہ retweetet
Jackson Hinkle 🇺🇸
Jackson Hinkle 🇺🇸@jacksonhinklle·
🚨 "We are ready. Carry out the ground attack. We're waiting." Iranians have a message for Trump.
English
809
7.4K
32.4K
714.7K
آمنہ retweetet
PTI
PTI@PTIofficial·
عاصم لاء کے تحت قائم شدہ مقدمے جس دن آزاد عدالتوں کے غیر جانبدار ججوں کے سامنے لگیں گے، اس دن عمران خان پر قائم ایک ایک کیس جھوٹا ثابت ہو گا ۔۔!!
PTI tweet media
اردو
15
231
563
6.8K
آمنہ
آمنہ@Ptipeace·
Come to Islam ☪️ Islam is complete religion
English
0
0
0
11
آمنہ retweetet
S.H
S.H@HijaziSidra·
The British Lions are rising 🇬🇧❤️
English
143
967
2.6K
31.9K
Al Jazeera Breaking News
Pakistan’s PM Sharif says his government is shielding the public from rising oil prices while stepping up diplomatic efforts to help end the war, calling for mediation to spare the region from a “devastating” conflict.
English
162
216
1K
93.7K
آمنہ retweetet
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
"عاصم منیر کی جانب سے پاکستان میں "ہارڈ سٹیٹ" کا جو تصور فروغ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، وہ بالکل غلط ہے۔ ہارڈ سٹیٹ کا اصل مطلب ہے ایسی ریاست جہاں آئین کی بالادستی، قانون کی عملداری، عدل و انصاف کا نظام، اور جمہوری آزادی ہو، جہاں ذاتی مفاد نہیں بلکہ ملک و قوم کا مفاد مقدم ہو۔ جبکہ عاصم منیر کی "ہارڈ سٹیٹ" سے مراد ایسی ریاست ہے جہاں جمہوریت کے تمام ستونوں کو کچل کر "عاصم لاء" نافذ ہو۔ یاد رکھیں، عوام کی تائید اور حمایت کے بغیر کسی بھی ملک میں کسی “ہارڈ سٹیٹ” کا قیام ناممکن ہے۔ جو مظالم عاصم لاء کے تحت ڈھائے جا رہے ہیں، ان سے ریاست "ہارڈ" نہیں بلکہ اس کی جڑیں مزید کمزور ہو رہی ہیں۔ 26 نومبر اور مریدکے کی طرح اپنی ہی فوج، رینجرز اور پولیس کے ذریعے اپنی ہی عوام پر گولیاں برسانے سے کوئی ریاست مضبوط نہیں ہو سکتی۔ خیبرپختونخوا کے عوام نے تحریکِ انصاف کو بھرپور مینڈیٹ دیا ہے۔ اس مینڈیٹ کے تحت یہ میرا آئینی اور جمہوری حق ہے کہ صوبے کی پالیسیاں خود مرتب کروں، کیونکہ میں براہِ راست عوام کو جوابدہ ہوں۔ وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا بھی یہ حق ہے کہ وہ میرے ساتھ مشاورت سے صوبے میں ان پالیسیوں کا نفاذ یقینی بنائیں، جن کے لیے عوام نے ہم پر اعتماد کر کے ہمیں ووٹ دیا ہے۔ تحریکِ انصاف کے دور حکومت میں بہتر پالیسیوں کے باعث خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر میں امن قائم ہوا، مگر رجیم چینج کے بعد سے حالات مسلسل بگڑتے جا رہے ہیں۔ میں تین سال سے مسلسل کہتا آیا ہوں کہ ہمیں دانشمندی اور دوراندیشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے افغانستان کے ساتھ پرامن انداز میں معاملات آگے بڑھانے چاہییں۔ افغانستان سے کشیدہ صورتحال نہایت تشویشناک ہے۔ نفرت اور تصادم کسی کے مفاد میں نہیں، عوام کے حقیقی نمائندوں کی بنائی ہوئی پالیسیاں ہی دہشتگردی کا دیرپا حل نکال سکتی ہیں۔ میرے خلاف قائم جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات کو جان بوجھ کر لٹکایا جا رہا ہے۔ القادر ٹرسٹ کیس میں گزشتہ دس ماہ سے انصاف کا قتل ہو رہا ہے۔ مشکل سے 10 ماہ بعد کیس کی سماعت کی تاریخ ملی، مگر ضمانت کا فیصلہ تاحال تاخیر کا شکار ہے۔ میں تحریکِ انصاف کے تمام سیاسی قائدین، اراکینِ اسمبلی، اور وکلاء کو ہدایت دیتا ہوں کہ اب سے میرے تمام کیسز کی عدالتی کارروائیوں میں باقاعدگی سے شرکت کریں، سماعت کے موقع پر عدالت میں موجود رہیں، اور انصاف کے حصول تک اپنی موجودگی برقرار رکھیں۔ اوپن کورٹ کے کیسز میں شرکت آپ کا قانونی و جمہوری حق ہے۔ تحریکِ انصاف کے دورِ حکومت میں نواز شریف کو جیل میں روزانہ کثیر تعداد میں سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کی اجازت تھی، فیملی کو بلا روک ٹوک رسائی حاصل تھی، بلکہ جیل میں دعوتوں تک کا اہتمام کیا جاتا تھا۔ اس کے برعکس آج مجھے مکمل تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ اس سے بڑی سیاسی انتقام کی مثال پاکستان کی تاریخ میں نہیں ملتی۔ مجھے جیل مینول کے مطابق بنیادی سہولیات فراہم نہیں کی جا رہیں۔ پچھلے دس مہینوں میں صرف ایک بار میرے بیٹوں سے بات کروائی گئی، وہ بھی تین تین منٹ کے دو مختصر وقفوں سے۔ مجھے ناصرف بنیادی انسانی حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہے بلکہ بطور پارٹی لیڈر، اپنے سیاسی ورکرز سے ملاقات کی اجازت بھی نہیں دی جا رہی۔ وکلاء، سیاسی رفقاء اور اہلِ خانہ سے ملاقات میں بھی مسلسل رکاوٹیں ڈالی جا رہی ہیں۔ یہ سراسر بنیادی اور قانونی حقوق کی خلاف ورزی ہے” سابق وزیراعظم عمران خان کا بہنوں اور وکلأ کے ذریعے اڈیالہ جیل سے پیغام (21 اکتوبر، 2025)
اردو
1.4K
22.6K
38.1K
1.3M
آمنہ
آمنہ@Ptipeace·
برطانوی پارلیمنٹ نے عمران خان کی صحت کے حوالے سے رپورٹس کو انتہائی تشویش ناک قرار دے دیا اور یہ بھی معاملہ اٹھایا گیا ہے کہ عمران خان کو طبی سہولیات فراہم نہیں کی جا رہی ہیں۔
اردو
0
0
0
9
آمنہ
آمنہ@Ptipeace·
@AbuzarFurqan They are not doctors they are butchers, the families of these ladies should drag them to the court
English
1
0
1
24
Abuzar Furqan
Abuzar Furqan@AbuzarFurqan·
لاہور اتنا ترقی کر گیا ہے کہ بچوں کی ڈیلیوری کا آپریشن کون زیادہ جلدی کرتا ہے اِس کا بھی مُقابلہ ہو رہا ہے یہ کوئی مذاق نہیں جُرم ہے جُرم، اِن تمام لوگوں کو فوری گرفتار کرنا چاہیے، یہ اپنی انٹرٹینمنٹ کے لیے بیک وقت چار انسانی جانوں کے ساتھ کھیل رہے ہیں
اردو
7
93
196
2.9K
آمنہ retweetet
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان #غدار_کون_تھا
اردو
5.2K
82.1K
102.7K
7.2M
Motasem A Dalloul
Motasem A Dalloul@AbujomaaGaza·
Life in tents is really UNBEARABLE A rat has bitten this toddlers while sleeping in his family tent.. He is now in the ICU in a Gaza hospital..
Motasem A Dalloul tweet media
English
1.2K
31K
99.9K
3M
Turgay Evren
Turgay Evren@TurgayEvren1·
Zionists know no limits in their cruelty.
English
63
826
1.6K
26.8K
آمنہ retweetet
PTI
PTI@PTIofficial·
عمران خان دنیا کے سب سے نمایاں سیاسی قیدی ہیں۔ ہر آزاد عالمی فورم نے ان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے. ان کی ایک ہزار دن سے زائد غیر قانونی قید کو سیاسی انتقام کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے۔ #ImranKhanUnlawfullyDetained
PTI tweet media
اردو
20
1.1K
2.1K
14.8K
آمنہ retweetet
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
the opposition ldrs have become desperate to save their corrupt money by trying to prevent parliament from functioning; by seeking to undermine govt's effective Covid 19 strategy - a recognised global success story - & now by trying to sabotage Pak efforts to exit FATF grey list.
English
96
2.3K
6K
0
آمنہ retweetet
Kasim Khan
Kasim Khan@Kasim_Khan_1999·
More great meetings in the UN today. Thanks to everyone who took the time to out and look forward to seeing how everything comes together.
Kasim Khan tweet media
English
954
11K
35.7K
308.4K
آمنہ retweetet
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
Today in Senate the opposition defeated 2 critical FATF-related bills: Anti Money Laundering & ICT Waqf bills. From day one I have maintained that the self-serving interests of the opposition leaders & the country's interests are divergent. As accountability noose has tightened,
English
1.5K
6.9K
24.7K
0