بزرگوں کے دور کا جلسہ جس میں موضوعات اور عناوین منتخب ہوتے تھے،آج بھی اگر اسی نہج پر جلسہ کیا جاۓ تو ایک انقلاب آسکتا ہے اور جاہل مقررین و شعرا کی باۓ باۓ ہوسکتی ہے _
اگر ہم اسے کاٹیں گے تو خود کو نقصان پہنچے گا، آپس میں ایک دوسرے کے احترام اور عزت میں سب کی عزت بڑھے گی اور سب کا احترام بڑھے گا ، اس لئے ایک دوسرے کی خوبیوں کا
اعتراف بھی کرنا چاہئے اور ایک دوسرے کا احترام بھی
اگر آپس میں ہم ایک دوسرے کا احترام نہیں کریں گے، ایک دوسرے کے ساتھ حسن ظن کا معاملہ نہیں کریں گے تو ہم خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار رہے ہیں اس لئے کہ تمام علماء ایک جسم کے مانند ہیں، لہذا ہر عالم ہمارا اپنا ہی حصہ ہے، ہمارے اپنے ہی بدن کا عضو ہے، اگر ہم اسے کاٹیں گے تو خود کو نقصا
علماء کا آپس میں احترام
اگر آپس میں ہم ایک دوسرے کا احترام نہیں کریں گے، ایک دوسرے کے ساتھ حسن ظن کا معاملہ نہیں کریں گے تو ہم خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار رہے ہیں اس لئے کہ تمام علماء ایک جسم کے مانند ہیں، لہذا ہر عالم ہمارا اپنا ہی حصہ ہے، ہمارے اپنے ہی بدن کا عضو ہے، ۔
کمال ہے نہ اے انسان ؟؟
🤔🤔🤔
آنکھیں ’تالاب‘ نہیں
پھر بھی بھر آتی ہے۔
دل ’ کاچ‘ نہیں
پھر بھی ٹوٹ جاتا ہے۔
اور انسان ’موسم ‘نہیں
پھر بھی بدل جاتا ہے ۔۔۔
✍کڑوی ہے مگر سچی ہے ✍