ق س

29.8K posts

ق س banner
ق س

ق س

@Qaaaaf786

ہم نے پسند نام محمد 💕 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو کر لیا۔۔۔ لائے کوئی مثال میرے انتخاب کی.

حدودِ ذات Beigetreten Aralık 2021
311 Folgt15K Follower
Angehefteter Tweet
ق س
ق س@Qaaaaf786·
تم وہاں سکون چاہتے ہو______⁦ جہاں آدم کو سزا کے لیے بھیجا گیا تھا
اردو
246
298
1.7K
0
ق س
ق س@Qaaaaf786·
مدت سے کسی کے درد میں روتی ہیں بارشیں۔۔۔
اردو
2
0
14
184
ق س
ق س@Qaaaaf786·
غیر کے دل میں گر اُترنا تھا.. میرے دل سے اُتر گئے ہوتے.
ق س tweet media
اردو
6
2
54
503
ق س
ق س@Qaaaaf786·
صبر کا معنی یہ ہے کہ مشکل تو ہو مگر مشکل بیان نہ ہو۔
ق س tweet media
اردو
6
5
71
734
ق س
ق س@Qaaaaf786·
چھوٹے ذہنوں میں ہمیشہ ’خواہشیں‘ اور بڑے ذہنوں میں ہمیشہ ”مقاصد“ رہا کرتے ہیں۔۔
ق س tweet media
اردو
3
20
114
1K
ق س
ق س@Qaaaaf786·
صحیح معنوں میں ہنسنے کے لئیے آپ کو اس قابل ہونا پڑتا کہ آپ دکھ کے ساتھ کھیل سکیں ۔
ق س tweet media
اردو
5
32
193
2.6K
ق س
ق س@Qaaaaf786·
سورة طه وَ مَنۡ اَعۡرَضَ عَنۡ ذِکۡرِیۡ فَاِنَّ لَہٗ مَعِیۡشَۃً ضَنۡکًا وَّ نَحۡشُرُہٗ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ اَعۡمٰی ﴿۱۲۴﴾ اور ( ہاں ) جو میری یاد سے روگردانی کرے گا اس کی زندگی تنگی میں رہے گی ، اور ہم اسے بروز قیامت اندھا کرکے اٹھائیں گے ۔
ق س tweet media
اردو
5
10
74
926
ق س
ق س@Qaaaaf786·
اصل طاقت بازوؤں میں نہیں، ارادے اور غیرت میں ہوتی ہے۔
ق س tweet media
اردو
7
35
191
2.6K
ق س
ق س@Qaaaaf786·
اللہ کو ماننا چاہئیے، اللہ کو جاننا ممکن نہیں ہمارے ذمے تسلیم ہے تحقیق نہیں تسلیم اللّٰہ کی کرو اور تحقیق دنیا کی، کہیں ایسا نہ ہو کہ ہم دنیا کو تسلیم کر لیں اور اللّٰہ کی تحقیق کرنا شروع کر دیں۔ حضرت واصف علی وآصف رح۔۔۔۔
ق س tweet media
اردو
5
7
60
668
Azeem yaqoob
Azeem yaqoob@yaqoob_azeem·
@Qaaaaf786 وَ  مَا  كَانَ  لِنَفْسٍ  اَنْ  تَمُوْتَ  اِلَّا  بِاِذْنِ  اللّٰهِ  كِتٰبًا  مُّؤَجَّلًاؕ اور کوئی جان اللہ کے حکم کے بغیر نہیں مرسکتی ،سب کاوقت لکھا ہوا ہے
اردو
1
0
1
32
ق س
ق س@Qaaaaf786·
خطرات کے باوجود زندگی وقت سے پہلے ختم نہیں ہو سکتی، اور احتیاط کے باوجود زندگی وقت کے بعد قائم نہیں رہ سکتی۔ واصف علی وآصف رح۔۔۔۔۔
ق س tweet media
اردو
7
26
88
1.4K
ق س
ق س@Qaaaaf786·
ہمیں کسی دوسرے کی آنکھ سے کسی تیسرے کو نہیں دیکھنا چاہئیے۔۔۔
ق س tweet media
اردو
12
30
164
2.5K
ق س
ق س@Qaaaaf786·
@yaqoob_azeem ہر انسان کا اپنا نقطہء نظر ہے آپ بتائیں۔۔۔۔؟
اردو
1
0
1
20
Azeem yaqoob
Azeem yaqoob@yaqoob_azeem·
@Qaaaaf786 ان چیزوں سے بچنے کے لیے کیا کرنا چاہیے اگر اپ جانتی ہیں تو بتائیں اگر نہیں جانتی تو میں بتا دوں گا
اردو
1
0
0
20
ق س
ق س@Qaaaaf786·
آپ آزاد نہیں ہیں اگر آپ کا ذہن دوسروں کے پھیلائے ہوئے فریب یا غلط فہمیوں کی پیروی کرتا ہے۔ افلاطون۔۔۔۔۔۔
ق س tweet media
اردو
8
14
81
1K
ق س
ق س@Qaaaaf786·
سورہ زمر اَلَيْسَ اللّـٰهُ بِكَافٍ عَبْدَهٝ ۖ کیا اللہ اپنے بندے کو کافی نہیں،
ق س tweet media
اردو
3
11
78
807
ق س
ق س@Qaaaaf786·
@hmaiqbal وہی جو اللّٰہ چاہے
اردو
0
0
0
19
ق س
ق س@Qaaaaf786·
انسانیت کی ’معراج‘ عقل میں نہیں، خاموشی میں ہے۔۔۔ خلیل جبران۔۔۔
ق س tweet media
اردو
9
31
149
1.8K
ق س
ق س@Qaaaaf786·
@Mzahid1143959g یہ تو افلاطون سے ملاقات کر کے پتہ کر سکتے آپ 🤔
اردو
1
0
3
60
M zahid
M zahid@Mzahid1143959g·
@Qaaaaf786 کیا اس پوسٹ کا اطلاق شادی شدہ افراد پر بھی لاگو ہوتا ہے؟؟
اردو
1
0
0
28
M zahid
M zahid@Mzahid1143959g·
@Qaaaaf786 مجھے آج تک سمجھ نہیں آئی لوگ کسی کو مرعوب اور متاثر کر کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں ہیں کسی کے وجود کو پا لینا تو ویسے ہی اسکی قدر کو مدھم کر دیتا ہے اور کسی کو متاثر کرنے میں اپنی انا کی قربانی سب سے پہلے ہوتی ہے تو پھر کسی کو مرعوب و متاثر کرنے سے ملتا کیا ہے؟
اردو
1
0
0
14
ق س
ق س@Qaaaaf786·
لوگوں کو مرعوب کرنے اور متاثر کرنے کی آرزو انسان کو ہلاک کر دیتی ہے۔ واصف علی واصف رح ۔۔۔۔
ق س tweet media
اردو
6
43
188
2.5K