SaaD Rizvi FaN

593 posts

SaaD Rizvi FaN banner
SaaD Rizvi FaN

SaaD Rizvi FaN

@RealSHR_FaN2

#تاحیات_رہنما_سعدرضوی Mechanical QC,Admin,HR,Document Controller,

Scotland, United Kingdom Beigetreten Mayıs 2026
108 Folgt180 Follower
SaaD Rizvi FaN retweetet
Ghazi Faizi Noori
Ghazi Faizi Noori@GFaizi_·
بھائی اب زیارت کروا بھی دیں واللہ اب اور انتظار نہیں ہو رہا 😢😭
اردو
8
23
51
774
SaaD Rizvi FaN retweetet
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛
عرس پاک کی پروقارتقریب محافظِ ختمِ نبوت، شہیدِ ناموسِ رسالت ﷺغازی عبدالقیوم رحمۃ اللہ علیہ آج مغرب تا رات 11:00 PM 🟢قرآن خوانی قصیدہ بردہ شریف فکر انگیز درسِ قرآن اور خشوع و خضوع کےساتھ اجتماعی دعا تمام احباب سےاس محفل میں شرکت کی گزارش ہے۔ (لنگرِ غوثیہ کااہتمام بھی ہوگا)
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛 tweet media
اردو
1
18
23
196
SaaD Rizvi FaN retweetet
LBK(12)پاکستانی
نگاہ کو کسی صورت کی پیاس رہتی ہے خیال کو کسی آہت کی آس رہتی ہے @LBK_4445 #ملنگ_قبیلہ
اردو
2
7
13
58
SaaD Rizvi FaN retweetet
SaaD Rizvi FaN
SaaD Rizvi FaN@RealSHR_FaN2·
سب سے بڑی خواہش (( شہادت )) #ملنگ_قبیلہ
اردو
3
19
40
265
SaaD Rizvi FaN retweetet
Hafiz SaaD Rizvi Fan
Hafiz SaaD Rizvi Fan@LBK_4445·
لبیک سوشل میڈیا‼️🚨 مسلہ پھر سے کھڑا ہونے کو ہے سب احباب ریپوسٹ اور کمینٹس لازم کریں لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ #ملنگ_قبیلہ
Hafiz SaaD Rizvi Fan tweet media
اردو
9
20
22
235
SaaD Rizvi FaN retweetet
SaaD Rizvi FaN
SaaD Rizvi FaN@RealSHR_FaN2·
ہائے باباجی آپ کے اس درد کو کون جانے 🥹 #ملنگ_قبیلہ
اردو
2
57
100
556
SaaD Rizvi FaN retweetet
jutt virk
jutt virk@Virkyvxd·
علامہ حافظ سعد حسین رضوی 64000ہزار سے زائد کی لیڈ سے الیکشن جیت چکا ہو تھا اس کا جرم یہ تھا اس نے بولا نظریے پر کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا عوام کے ٹکڑوں پر پلنے والے اپنی ڈیوٹی کی بجائے عوام کو ووٹوں کے اوپر ڈاکہ مارتے ہیں #ملنگ_قبیلہ
اردو
0
64
124
1K
SaaD Rizvi FaN retweetet
jutt virk
jutt virk@Virkyvxd·
اسلام صدا امتحان نہیں لیتا ظلم کی رات ہے تو آخر رات کتنی ہی لمبی ہو سکتی ہے ؟؟ اجالا تو آئے گا تمام احباب سے گزارش ہے ببر شیر بھائی کے اکاؤنٹ کو فالو کر لیں @RealSHR_FaN2 #ملنگ_قبیلہ
jutt virk tweet media
اردو
5
21
51
345
SaaD Rizvi FaN retweetet
TLP SINDH
TLP SINDH@CraneOrgSindh·
عوام کی امید لبیک والے
اردو
1
39
48
223
SaaD Rizvi FaN
SaaD Rizvi FaN@RealSHR_FaN2·
@LBK_4445 سب احباب فالو لازم کریں اور ریپوسٹ کمینٹس
اردو
0
0
2
13
SaaD Rizvi FaN retweetet
رضویہ روما گجر⚔️
جب ضمیر سو جائیں اور زبانوں پر تالے لگ جائیں، تب لبیک والے اپنے سروں کی بازی لگا کر حق کی گواہی دیتے ہیں۔ ہم ہر موقع پر ثابت قدم رہے ہیں اور ان شاء اللہ آئندہ بھی حق کی آواز کو دباتے ہوئے ہر ہاتھ کو روکیں گے۔ لبیک لبیک لبیک یارسول اللہﷺ #لبیک_یارسول_اللہﷺ #عيد_الأضحى
اردو
0
5
11
73
SaaD Rizvi FaN retweetet
Mushtaq Raaz 🇵🇰
Mushtaq Raaz 🇵🇰@realmushtaqraaz·
علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ، محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے مجھے کہا آپ نے میرا ہاتھ کیوں چوم لیا؟ میں نے کہا رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے ! تیر بنانے والا، تیر خریدنے والا، تیر پکڑانے والا اور تیر چلانے والا سب جنت میں جائیگے ! 28مئی #يوم_تكبير_پاکستان
اردو
5
43
86
508