Angehefteter Tweet
Rebel Flame 🔥
128.5K posts

Rebel Flame 🔥
@RevoltSpire
“I’d rather die on my feet than live on my knees.” @sycoWolf6
Revolutionary world Beigetreten Eylül 2023
3.4K Folgt10.6K Follower

مڈل ایسٹ سپیکٹیٹر کے مطابق فائٹر جیٹس کے پائلٹ کے پاس جو اڑتالیس گھنٹوں کی سپلائی ہوتی ہے وہ جلد ختم ہو جائے گی اور پھر وہ جہاں بھی چھپا ہوا ہے اسے وہاں سے باہر نکلنا پڑے گا اور خود کو ایرانی اتھارٹیز کے حوالے کرنا پڑے گا۔ اگر وہ ابھی زندہ ہے تو۔
اگر وہ چھپ کر فرار ہونے کی کوشش کرتا ہے تو اسے رورل ایریا کراس کرنا پڑے گا جہاں اس کے پہچانے جانے کے چانسز بڑھ جائیں گے۔

اردو

@RevoltSpire جنرل قاسم سلیمانی کے خاندانی ذرائع کے مطابق اس نام کی کوئی اُن کی نواسی نہیں ہے۔ اور نہ ہی ان کے خاندان کا کوئی شخص امریکا میں مقیم ہے
اردو



